پتا نہیں غصے کی وہ کون سی حالت ھوتی ھے جس میں انسان برسوں کے ساتھ اور ساتھی کو لمحوں میں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیتا ھے۔ پیار ، محبت ، اعتماد ، دوستی کوئی چیز بھی پاؤں کی زنجیر نہیں بن پاتی۔
مرد بُهول جاتا ھے بڑی آسانی سے۔ ھر چیز، ھر بات۔ وہ بدل دیتا ھے اُس خالی جگہ کو کسی اور متبادل سے چاھے جگہ دل کی ھو یا گهر کی۔ وہ آگے بڑه جاتا ھے اپنی زندگی میں۔
مگرعورت نہیں بهُولتی ، کچھ بهی ، نہ بهولنے والے کو اور نہ ھی چهوڑنے والے کو۔ وہ وھیں کهڑی رھتی ھے۔ اُسی جگہ جہاں اُسے چهوڑا گیا تها.
”عمیرہ احمّد“
Comment