Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

behtreen aqwaal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﺮﺳﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯼ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﮐﮭﮍﯼ ﮨﻮﮔﺌﯽ۔۔۔ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﮨﭩﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮ۔۔ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻠﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﮭﭙﮑﯽ ﺗﮭﯽ۔۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯ۔۔ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﭼﮩﺮﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺟﺲ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ۔ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﺎ۔ ﻋﺸﻖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺧﺪﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﮍﻭﺍﺗﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﺎ۔۔۔ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؟ ﺍﮔﺮ ﻋﺸﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ؟
    ’’ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺷﺮ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺎﻧﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺧﯿﺮ ﮐﻮ۔۔ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺪ ﺑﺎﺯ ﻭﺍﻗﻊ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ۔۔۔ “
    ﭘﮭﺮ ﻻﺅﻧﺞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮑﺲ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﯽ۔۔ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﯽ ﺟﻮ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﯽ؟ ﻭﮦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔۔ ﻣﯿﮟ۔۔۔ ﻣﮩﺮ ﺳﻤﯿﻊ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﯽ۔۔

    دربار دل
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment




    • ﺑﺎﺕ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ، ﻋﺎﺩﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ۔
      ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﻮﮔﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﻌﺾ دفعہ
      ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔

      آبِ حیات
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment




      • ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯿﺎ ﺷﮯ ﮨﮯ، ﮐﯿﺴﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ … ﻭﻗﺖ ﮐﯿﺎ ﺷﮯ ﮨﮯ، ﺭُﮐﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺭُﮎ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮩﯿﻮﮞ ﭘﺮ

        آبِ حیات
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment




        • ہم ذرا سی تکلیف پر اللہ سے شکوہ کر دیتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ، کبھی یہ نہیں سوچا کہ اس مالک کی ہزار ہا نعمتیں استعمال کر رہے ہیں ، ہوا ، پانی ، روشنی ، پھل ، غذا اور ان کے علاوہ کتنی نعمتیں ہیں جو مسلسل استعمال کرتے ہیں لیکن جب کبھی ذرا سی تکلیف آ جائے ، مشقت آ جائے ، بیماری آجائے ، کوئی محرومی آجائے تو فورا" شکوہ کر دیتے ہیں کہ میرے ساتھ ہی ایسا کیوں ہوتا ہے ، غیرت کا تقاضہ تو یہی ہے نا کہ جس مالک کی اتنی نعمتیں استعمال کرتے ہیں اس کی طرف سے آنے والی تھوڑی سی مصیبت میں بھی ناشکری مت کریں اور ہر حال میں اس کا شکر ادا کریں۔
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment




          • مان لینے میں بڑا سکھ ہے.....
            ممتاز مفتی.
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment




            • اگر عزتِ نفس کو ٹھیس پہنچے تو انسان ھر محبت سے ماورا ھو جاتا ھے۔

              ”مستنصر حسین تارڑ“

              ”خس و خاشاک زمانے“ سے اقتباس
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment




              • رکاوٹ نہ ہو تو حرکت ممکن نہیں ۔۔۔۔ یہ قانون فطرت ہے ۔۔۔
                صاحبو ! رکاوٹیں دراصل رحمتیں ہیں ۔۔۔ رکاوٹیں حرکت پیدا کرتی ہیں ۔۔۔ جن کے پہنچ جانے کا خطرہ ہو ، ان کے راستے میں رکاوٹیں آتی ہیں ۔۔۔

                ممتاز مفتی
                تلاش
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment




                • انسانیت محبت کا مرکز اور محبت انسانیت کی معراج ہے .
                  اگر میرا علم مجهے انسان سے محبت کرنا نہیں سکهاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار درجہ بہتر ہے .
                  ( مولانا رومی )
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment




                  • جاننا اور بات ہے اور ماننا اور بات

                    ہم بہت سی باتیں جان لیتے ہیں مگر وہ ہمارا جزو ایمان نہیں بنتیں ۔ جاننا صرف ذہن کو متحرک کرتا ہے دل میں جذبہ پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ۔ عمل پر اپنا رنگ نہیں چڑھاتا ۔ ایسا جاننا ذہن پر بوجھ کے علاوہ کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔ میری طرح بہت سے لوگ ایسے ہیں جو سروں پر جاننے کی بھاری گھٹڑیاں اُٹھائے پھرتے ہیں لیکن ماننے کی سُبک روی سے محروم ہیں
                    ______________
                    ”ممتاز مفتی“
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment




                    • ایک صاحب کو انگور بہت پسند تھے..صبح اپنی فیکٹری جاتے ہوئے انہیں راستے میں اچھے انگور نظر آئے انہوں نے گاڑی روکی اور خرید کر نوکر کے ہاتھ گھر بھجوا دئیے اور خود اپنے کام پر چلے گئے…
                      دوپہر کو کھانے کے لئے واپس گھر آئے دستر خوان پر سب کچھ موجود تھا مگر انگور غائب انہوں نے انگوروں کا پوچھا گھر والوں نے بتایا کہ وہ تو بچوں نے کھا لئے کچھ ہم نے کھا لئے…

                      معمولی واقعہ تھا مگر بعض معمولی جھٹکے انسان کو سوچنے پر مجبور کر دیتے ہیں اور اس کے دل کے تالے کھول دیتے ہیں…
                      وہ صاحب فوراً دستر خوان سے اٹھے… اپنی تجوری کھولی، نوٹوں کی بہت سی گڈیاں نکال کر بیگ میں ڈالیں اور گھر سے نکل گئے انہوں نے اپنے کچھ ملازم بھی بلوا لئے پہلے وہ ایک پراپرٹی والے کے پاس گئے کئی پلاٹوں میں سے ایک پلاٹ منتخب کیا فوراً اس کی قیمت ادا کی پھر ٹھیکیدار اور انجینئر کو بلایا جگہ کا عارضی نقشہ بنوا کر ٹھیکیدار کو مسجد کی تعمیر کے لئے کافی رقم دے دی اور کہا دو گھنٹے میں کھدائی شروع ہونی چاہیے…وہ یہ سب کام اس طرح تیزی سے کر رہے تھے…
                      جیسے آج مغرب کی اذان تک ان کی زندگی باقی ہو
                      ان کاموں میں ہفتے اور مہینے لگ جاتے ہیں مگر جب دل میں اخلاص کی قوت ہو ہاتھ بخل اور کنجوسی سے آزاد ہو تو… مہینوں کے کام منٹوں میں ہو جاتے ہے…
                      یہی صورتحال تاجر صاحب کے ساتھ بھی ہوئی اخلاص اور شوق کی طاقت نے چند گھنٹوں میں سارے کام کرا دئیے بہترین موقع کا پلاٹ بھی مل گیا اچھا انجینئر اور اچھا ٹھیکیدار بھی ہاتھ آ گیا… اور مغرب کی اذان سے پہلے پہلے کھدائی اور تعمیر کا کام بھی شروع ہو گیا …
                      شام کو وہ صاحب واپس گھر آئے تو گھر والوں نے پوچھا کہ آج آپ کھانا چھوڑ کر کہاں چلے گئے تھے..؟
                      کہنے لگے… اپنے اصلی گھر اور اصلی رہائشی گاہ کا انتظام کرنے…اور وہاں کھانے پینے کا نظام بنانے گیا تھا…الحمد للہ سارا انتظام ہو گیا اب سکون سے مر سکتا ہوں آپ لوگوں نے تو میری زندگی میں ہی انگور کے چار دانے میرے لئے چھوڑنا گوارہ نہ کئے اور میں اپنا سب کچھ آپ لوگوں کے لئے چھوڑ کر جا رہا تھا … میرے مرنے کے بعد آپ نے مجھے کیا بھیجنا تھا؟ … اس لئے اب میں نے خود ہی اپنے مال کا ایک بڑا حصہ اپنے لئے آگے بھیج دیا ہے…اس پر میرا دل بہت سکون محسوس کر رہا ہے......
                      Hacked by M4mad_turk
                      my instalgram id: m4mad_turk

                      Comment


                      • حرام مال سے صدقہ خیرات ایسا ہی ہے جیسے کوئی غلیظ پانی سے غسل کرنا چاہے ۔۔۔

                        حسن نثار

                        Hacked by M4mad_turk
                        my instalgram id: m4mad_turk

                        Comment



                        • اشفاق صاحب نے اپنے بابا جی سے یہی سوال پوچھاکہ محبت کیا ہے انہوں نے جواب دیا
                          "نوٹ۔ جب کسی کی خامی بھی خوبی لگے"
                          اور انتہا کے بارے میں چھوٹی سی بات کہوں گا کہ جہاں رتبہِ عشق کی ابتدا ہے وہاں محبت کی انتہا ہے۔ آپ اپنے محبوب کی خوشی میں خوش ہو اس کے دُکھی ہونے پہ آپ دُکھی ال مختصر آپ کی ذات کا محبوب کی ذات میں ضم ہونا محبت کی انتہا اور عشق کی ابتدا اپنے محبوب کی اتباع کرنا ہے اور انتہا وہ جہاں انسان کو رب تعالی کی ذات مل جانا ہے
                          Hacked by M4mad_turk
                          my instalgram id: m4mad_turk

                          Comment



                          • جھے معلوم ہے آپ کو مسرت اور سکون کی تلاش ہے لیکن سکون تلاش سے کس طرح مل سکتا ہے - سکون اور آسانی تو صرف ان کو ملتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں ، جو مسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں - اگر آپ کو سکون کی تلاش ہے تو لوگوں میں سکون تقسیم کرو تمہارے بورے بھرنے لگیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ طلب بند کردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ دولت صرف دینے سے
                            -بڑہتی ہے- احمقوں کی طرح بکھیرنے پھرنے سے اس میں اضافہ ہوتاہے
                            اللہ سائیں کے طریق نرالے ہیں - سکون کے دروازے پر بھکاری کی طرح کبھی نہ جانا ، بادشاہ کی طرح جانا ، جھومتے جھامتے ، دیتے بکھیرتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیا تم کو معلوم نہیں کہ بھکاریوں پر ہر دروازہ بند ہو جاتا ہے اور بھکاری کون ہوتا ہے وہ جو مانگے ، جو صدا دے ، جو تقاضا کر ے ، اور شہنشاہ کون ہوتا ہے جو دے عطا کرے ، لٹاتا جائے - پس جس راہ سے بھی گذرو بادشاہوں کی طرح گذرو ، شہنشاہوں کی طرح گذرو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیتے جاؤ دیتے جاؤ - غرض و غایت کے بغیر - شرط شرائط کے بغیر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
                            Hacked by M4mad_turk
                            my instalgram id: m4mad_turk

                            Comment


                            • محبت کبھی نہیں مرتی.... مگر جس دل میں محبت گھر کرلے وہ پھر جی بھی نہیں پاتے بنا محبت کے....
                              Hacked by M4mad_turk
                              my instalgram id: m4mad_turk

                              Comment


                              • آئینہ بھی کیا عجیب شے ہے۔ ہر چیز دکھا دیتا ہے، کچھ نہیں چھپاتا۔۔۔۔۔ مگر پھر بھی ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔
                                دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے۔ یہ کیسی شفافیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں ہے۔ آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے۔''
                                Hacked by M4mad_turk
                                my instalgram id: m4mad_turk

                                Comment

                                Working...
                                X