ایک تو ایسی عقلمند بیوی اللہ ہر ایک کو دے
مطلب ؟
نیوٹن کا تھرڈ لاء آف موشن تو پڑھ رکھا ہو گا تم نے؟
اب مجھ کم عقل کو کیا پتا کہ نیوٹن کون تھا ؟
ہاں بالکل! تمہیں تو اتنا بھی نہیں پتا ہو گا۔ بہرحال وہ جو بھی تھا، اس نے ایک قانون دیا تھا کہ۔۔۔۔
یاد آ گیا۔ نیوٹن وہی تھا نا جس کا سیبوں کا کاروبار تھا ؟

Comment