Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

    آپ کی سب باتوں کو آپ اپنے طور پر جانئے اور سعودی اپنے عیاشیوں کے خود زمہ دار
    لیکن
    حج و عمرہ کی مد میں آنے والی رقم انہی جگہوں کی تعمیر و ترقی کے لئے استعمال ہوتی ہے
    جو کہ ہوتی ہوئی نظر بھی آتی ہے۔
    :star1:

    Comment


    • #92
      Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

      Originally posted by S.Athar View Post
      آپ کی سب باتوں کو آپ اپنے طور پر جانئے اور سعودی اپنے عیاشیوں کے خود زمہ دار
      لیکن
      حج و عمرہ کی مد میں آنے والی رقم انہی جگہوں کی تعمیر و ترقی کے لئے استعمال ہوتی ہے
      جو کہ ہوتی ہوئی نظر بھی آتی ہے۔
      janab Allama sahib Ap hi kuch humari malmomat ma izafa kar day aur bata day kehan Lagti ya raqm ...25lakh haiji har sal is aty agar 2/4 percent in muqamat ki tameer ma lagtay to koi ahsan nahii karty bhanins sa dodh lainay ka leay
      usay chara tp dalna ho hota hai..:P
      :(

      Comment


      • #93
        Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

        یا تو سب مذہب سچے ہیں۔ یا سب جھوٹے ۔یہ نہیں ہو سکتا، کہ کوئی ایک مذہب سچا ہو۔۔ہر کوئی اپنے اپنے مذہب کو سچا 'ثابت' کرسکتا ہے اور کرتا ہے۔ مذہب کو سچا 'ثابت' کرنا بھی فضول سی حرکت ہے۔ ایمان پہلے لایا جاتا ہے، سچا بعد میں ثابت کیا جاتا ہے۔ایسے 'ثابت' کرنےکی کوئی منطقی حثیت نہیں ہوتی نہ وہ دلیل بنتی ہے۔ایمان یافتہ محض اپنے دل کو خوش کرتا ہے اور دوسرے پر رعب ڈالتا ہے۔ کسی بھی مذہب کا کوئی 'ثبوت' نہیں ہے۔ سب صدیوں سے چلی سنی سنائی کہانیوں اور روایات پر مبنی ہوتے ہیں۔سچ کا ثبوت یہ ہے، کہ 'فلاں جگہ لکھا ہے' اور فلاں نے کہا ہے۔اور ان سب 'فلانوں' کا بھی کوئی ثبوت نہیں ہوتا۔۔بابا ایمان 'ثابت' کرنے والی چیز نہیں ہوتی۔ایمان سچا ثابت کرنے سے اور متنازعہ ہوجاتا ہے۔کیونکہ پھر منہ توڑ جواب آئیں گے جنہیں اہل ایمان سننے کی تاب نہیں رکھتے۔مذہب کی 'عزت' اسی میں ہے، کہ اسے چپ کرکے مانتے رہو۔۔بیچ چوراہے پر نہ رکھو
        :(

        Comment


        • #94
          Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

          Originally posted by Dr Faustus View Post
          janab Allama sahib Ap hi kuch humari malmomat ma izafa kar day aur bata day kehan Lagti ya raqm ...25lakh haiji har sal is aty agar 2/4 percent in muqamat ki tameer ma lagtay to koi ahsan nahii karty bhanins sa dodh lainay ka leay
          usay chara tp dalna ho hota hai..:P

          یہ علامہ مولانا کے سابقے و لاحقے کے بغیر ہی بات کریں تو مناسب ہے

          اگر صرف مکہ و مدینہ کی صفائی و ستھرائی کے ملازمین کی تنخواہوں کا ہی حساب لگانے بیٹھ جائیں تو آپ کے یہ 2/4فیصد تو یونہی ہواوں میں بکھر جائیں گے
          اور مکہ میں جو مسلسل توسیع کا سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے اور حاجیوں کی آسانی کے لیئے جنہوں نے پہاڑوں اور میدانوں(میری مراد میدان عرفات و منٰی کے مقامات ہیں)اُن تک کو ٹھنڈی ہواوں سے مزین کر دیا تو یہ سب چیزیں خود گواہی دیتی ہیں کہ آنے والے رقم انہی جگہوں پر کس دریا دلی سے خرچ کی جاتی ہے

          باقی نہ تو میں سعودی شہنشاہوں کا ترجمان ہوں اور نہ ہی ان کی شاہ خرچیوں سے لاعلم۔
          :star1:

          Comment


          • #95
            Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            کل میں سفر پہ روانہ ہو رہا۔۔۔مجھے اس سفر پہ اوائل اگست میں ہی چلے جانا تھا لیکن کسی نے جوائین نہیں کیا ،،اب دیر سے لیکن ایک نئے سفر کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔۔اب کے سفر دو ایسی جھیلوں کا ہے جو اب تک نہ کسی گائئڈ بک میں نہ کسی نقشہ میں ہیں۔۔کمال بن کے جنگل میں ایک گوجر نے مجھے ان جھیلوں کے متعلق بتایا تھا کہ وہ مجھے دو دن کی پیدل مسافت کے بعد ان جھیلوں تک لے جاسکتا ہے۔۔تاہم وہ ان جھیلوں کے بارے میں یہ بتا رہا تھا کہ وہاں کوئی عجیب چیز ہے کوئی لہر یا کوئی شیشہ طرح سے۔۔میں نے بہت پوچھا کہ کیا ہے وہ کوئی جانور یا کوئی اور ۔۔لیکن وہ اس کی وضاعت نہیں کر سکا شاید اس کا اشارہ کسی مافوق الفطرت چیز کی طرف ہی تھا۔۔اس نے یہ بھی کہا کہ وہ ان جھیلوں تک لے جانے کے لیے پانچ ہزار لے گا لیکن جھیلوں سے تھوڑی دور تک مجھے چھوڑ سکتا لیکن اس کے کناروں تک مجھے خود ہی جانا ہوگا۔۔۔

            میں نہیں جانتا اس کی باتوں میں کتنی سچائی ممکن ہے وہ جھوٹ بول رہا ہوں کیونکہ جس علاقے میں وہ جھیلوں کا بتا رہا میں نے گوگل سیٹلائت پہ خوب چھان بین کی مجھے وہاں ان کے اثار نظر نہیں ٓئے لیکن گوگل ارتھ پہ بھی حتمی یقین نہیں کیا جاسکتا۔۔خیر میں چانس لے رہا کل الصبح میں روانہ ہوجائوں گا کل کی رات میں منور وادی میں پرسوں جھیل کے راستے میں ایک میدان جراٹ وہاں اور ہفتہ کی رات میں اس جھیل پہ ہوں گا کچھ اداسی سی ہے شاید اکیلا ہوں اس وجہ سے۔۔


            دعائوں میں یاد رکھیے گا


            عامر احمد روالپنڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
            Originally posted by Dr Faustus View Post
            back............

            کیا اس سفر کی کچھ تفصیل و تصاویر کسی تھریڈ میں شئیر کی ہیں ؟
            اگر کی ہیں تو برائے مہربانی یہاں پر لنک دے دیں شکریہ
            :star1:

            Comment


            • #96
              Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

              Originally posted by S.Athar View Post

              یہ علامہ مولانا کے سابقے و لاحقے کے بغیر ہی بات کریں تو مناسب ہے

              اگر صرف مکہ و مدینہ کی صفائی و ستھرائی کے ملازمین کی تنخواہوں کا ہی حساب لگانے بیٹھ جائیں تو آپ کے یہ 2/4فیصد تو یونہی ہواوں میں بکھر جائیں گے
              اور مکہ میں جو مسلسل توسیع کا سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے اور حاجیوں کی آسانی کے لیئے جنہوں نے پہاڑوں اور میدانوں(میری مراد میدان عرفات و منٰی کے مقامات ہیں)اُن تک کو ٹھنڈی ہواوں سے مزین کر دیا تو یہ سب چیزیں خود گواہی دیتی ہیں کہ آنے والے رقم انہی جگہوں پر کس دریا دلی سے خرچ کی جاتی ہے

              باقی نہ تو میں سعودی شہنشاہوں کا ترجمان ہوں اور نہ ہی ان کی شاہ خرچیوں سے لاعلم۔


              janab 25lakh banda Har sal Haj karta hai..Umra karnay walo Ki Tadad Bhi lag bhag itni ia ka 2/3 percent ap ko mamoli lagy to hum kia keh saktay Hain
              :(

              Comment


              • #97
                Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                Originally posted by S.Athar View Post

                کیا اس سفر کی کچھ تفصیل و تصاویر کسی تھریڈ میں شئیر کی ہیں ؟
                اگر کی ہیں تو برائے مہربانی یہاں پر لنک دے دیں شکریہ
                hmm search karta phir daita ap ko link
                :(

                Comment


                • #98
                  Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                  جاہل نہیں عقل کے اندھے۔۔۔
                  جہالت اور علم میں کیا فرق ہے۔۔اس کو جانچنے کے لئے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔ جب عقل کو تالا لگا دیا، تو پھر جہالت 'علم ' اور جاہل 'علما' بن جاتے ہیں۔ 'دینی امور' میں عقل کا کوئی کام نہیں ہوتا۔ وہاں نقل کا ہوتا ہے۔ پچھلوں کی نقل۔ اسکرپٹ (متن) مقدس ہوتا ہے۔ بس اس کے گرد گھومتے رہنے کو 'علوم دین' کہا جاتا ہے۔ ایک معروف مفتی صاحب ہے۔ جنہوں نے نہ جانے اللہ میاں سے چاند دیکھنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ پتا نہیں ان کی نظر کا نمبر میری طرح 10 تک ہی کیوں نہ پہنچ گیا ہو۔ چاند کو براق پر چڑھ کر دیکھنے جانے کی بجائے ہوائی جہاز اور ہیلی کاپٹر پر بیٹھتے ہیں۔ لمبی لمبی دوربینیں اپنے سامنے رکھ لیتے ہیں۔ جو سب کفار یہود و نصارا کی بنائی ہوتی ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک کالم میں طنزیہ ایک 'جاہل' سے ملاقات کرائی ہے۔ وہ شیخ الحدیث، امام المفسرین، فقیہ عصر علامہ 'فلاں' سے کراتے ہیں۔ ساری زندگی مدارس میں گزاری۔ انہوں نے 7850 صفحات پر وقیع شرح صحیح مسلم لکھی، 12 جلدوں پر مشتمل 11000 صفحات پر جامع تفسیر قرآن لکھی۔16 جلدوں پر 15500 صفحات پر شرح صحیح بخاری لکھی۔۔اس کے علاوہ بے شمار تذکرے، مقالے مقامات ولائت و نبوت، تحقیقی مباحث جن کی تعداد ہزاروں میں ہے۔ ان کی 'علمی وقعت' کا اندازہ لگائیں۔ جب ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش کا مسئلہ سامنے آیا۔۔تو انہوں نے اس کو ایک حدیث شریف کے حوالے سے 'ثابت' کردکھایا۔۔دنیا کی طبی یونیورسٹیوں میں بیٹھے طبی سائنس دان یقینا اس 'دریافت' پرعش عش کراٹھے ہونگے۔۔اس پر دو مسیحی سکالر مشرف اسلام ہوگے۔۔سورہ الزلزال سے ماضی کے زلزلوں کی پوری تاریخ بیان کردی۔۔حتی کہ قرآں سے ریکڑ سکیل کا تعارف پیش کردیا۔۔سورہ البرج سے آسمانوں کی ہیئت کی ساری صورت بتا دی۔۔(ناسا کی ساری کارووائی انہیں حضرت کی تحقیق پر چل رہی ہے) انہوں نے انعامی بانڈ پر ملنے والی رقم پر بھی وقیع شرعی تحقیق کی۔ اسلام میں اسقاط حمل تو جائز نہیں۔ لیکن انہوں نے جنین میں جان پڑنے کے بعد احتیاط کی بنیاد پر امتناع حمل کے طریقوں کو اختیار کیا جاسکتا ہے۔۔علامہ کی زکوۃ اور محصولات پر کمال علم کے خزانے کھول کر رکھ دیئے۔دنیا کی یونیورسٹیاں اپنے اکنامکس کے ڈیپارٹمنٹ بند کرنے کا سوچ رہی ہیں۔ زمین کی حرکت، کشش ثقل، ستاروں کی گردش۔۔چیزوں کو پانی کے بغیر پیدا فرمایا۔۔اس پر تحقیقات کے ڈھیر لگا دئے۔۔ پرویز رشید تم ان مدرسوں کو جہالت کی یونیورسٹیاں کہتے ہو۔۔ یہ عقل کے اندھوں کی یونیورسٹیاں ہیں۔ اپنے الفاظ ٹھیک کریں۔۔
                  :(

                  Comment


                  • -=The Driver=-
                    -=The Driver=- commented
                    Editing a comment
                    یہ کون صاحب ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

                • #99
                  Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                  کمال سچ اور لمحہ فکریہ۔۔پاکستان بدلنے والا نہیں ہے!
                  پاکستان آج جہاں موجود ہے۔ یہ علاقہ صدیوں سے غیر دانشورانہ اور غیر عقلی مزاج کا حامل ہے۔ یہاں لوگوں کا طبعی میلان جذباتیت کا ہے۔ ان کو جلدی بھڑکایا جاسکتا ہے اور ان کی زہنی ساخت ایسی ہے۔ یہ کوئی ایسی عقلی دلیل قبول نہیں کرسکتے، جو دیر طلب اور سنجیدگی کی متقاضی ہو۔ یہ باتیں صرف عوامی سطح تک ہی نہیں۔۔اعلی درجے کے علمی مذاکرات، مذہبی مباحث، اخبارات اور کتب میں دیکھ سکتے ہیں۔ پاکستان کی یونیورسٹیاں علوم انسانی کے شعبے میں بمشکل ہی کوئی تحقیقی کام پیش کررہی ہوں، جو ان کے نام کے شایان شان ہو۔۔۔۔
                  ڈاکٹر منظور احمد
                  :(

                  Comment


                  • Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                    مسلمان صرف دنیاوی علوم سے ہی نابلد نہیں، ان کا زندگی بھر اسلام کے بارے مطالعہ بھی نا ہونے کے برابر رہتا ہے۔ مشہور محاورے کے مطابق اسلام ایک ہاتھی ہے۔ اور مسلمان اندھوں کا گروہ ہیں، جو اس کے ارد گرد کھڑے ہیں۔ جس کا ہاتھ ہاتھی کے جس حصے پر پڑتا ہے۔ وہ اس ہاتھ برابر حصے کے اسلام کو کہتا ہے، اسلام تو یوں ہے۔۔۔باقی سارا ہاتھی بے چارہ یونہی پڑا رہ جاتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے، مسلمان احادیث اور سیرت کی اصل کتابوں کا زیادہ سے زیادہ مطالعہ کریں۔ ان کی اندھی جذباتی وابستگی پر کافی افاقہ ہوسکتا ہے۔ اور پیشہ ورعلمائے دین جو ان کو بے وقوف بناتے اور اسلام کے نام پر بلیک میل کرتے ہیں۔ اس میں اصلاح ہو سکے گی۔ ان کو یہ بھی پتا چلے گا، اسلام تو سارے کا سارا 1400 سال پرانے عربوں کے تناظر میں ہے۔ اس میں آفاقیت انتہائی کم ہے۔ اگر ہوسکے، تو تھوڑا سا دماغ کھول کر کچھ سوال بھی اٹھا دیں۔ ساری حقیقت سامنے آ جائے گی۔
                    :(

                    Comment


                    • Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                      سعودی عرب 24000 'دینی مدرسوں' کو پاکستان میں فنڈز دیتا ہے۔ جہاں مذہب کے نام پرغیرمسلموں سے نفرت، دوسرے عقیدے والوں سے نفرت، تہذیب جدید سے نفرت، معاشرے سے نفرت سکھائی جاتی ہے۔ اور قرون وسطی کی صحرائی رسوم و اقدار کو مقدس بنا کرپیش کیا جاتا ہے۔ علوم جدید کے مقابلے میں انتہائی درجے کی قدامت پرستی اور جہالت کی تعلیم دی جاتی ہے۔ ان مدرسوں سے پھر لاکھوں انتہاپسند نوجوان پیدا ہوتےہیں، جو دہشت گرد بننے کے تیار مال کا کام کرتے ہیں۔ ایک تقابلی تحقیق کے مطابق سوویت یونین نے 70 سال کے دوران دنیا میں کمیونزم کی آئیڈیالوجی کو پھیلانے میں 7 ارب ڈالر خرچ کیئے تھے، جب کہ سعودیہ عرب دنیا بھر میں مسجدیں اور مدرسے کھلوانے میں 100 ارب ڈالر خرچ کرچکا ہے۔ 1956 میں پاکستان میں 244 مدرسے تھے۔ آج 24 ہزار ہیں۔سچ ہے زیادہ تر مدرسوں میں براہ راست تشدد کی تعلیم نہیں دی جاتی۔ لیکن انٹی شعیہ، انٹی مغرب زہن ضرور بنایاجاتا ہے۔ وہ آج کی دنیا کے تقاضوں کے لئے ان فٹ ہوجاتے ہیں۔ریاستی سطح پراس مرض کا فوری سدباب نہ کیا گیا تو پاکستان کئی دہائوں تک معاشرتی، تعلیمی، اور معاشی ترقی سے محروم رہے گا۔
                      :(

                      Comment


                      • Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                        اعداد وشمار ملاحظہ فرمائیں۔ ppp اور دیگر سیاسی حکمرانوں نے کیسے ملک کے کمرشل، صنعتی اور خدمات کے قومی اداروں کو تباہ کیا۔۔پی آئی اے کے 19000 ملازم ہیں۔ جہاز 38 ہیں۔ ترکش ائر لائن کے جہاز 296 ہیں۔ ملازم 18844 ہیں۔ پی آئی اے کے فی جہاز 500 ملازم۔ پی آئی اے یوں تباہ ہوئی۔ ترکی کی ائر لائن 8 ارب ڈالر سالانہ کماتی ہے۔ یہ ہے 'ملازمتیں دینے کا پیپلز پارٹی طریقہ'۔۔سوشلسٹ اپنی عقل اور فکر پر ماتم کریں۔۔۔ کہتے ہیں۔ کسی کو بےروزگار نہیں کیا جانا چاہئے۔ سچ ہے، سوشلزم کا، علم معاشیات کی فہم سے کوئی تعلق نہیں۔ سوشلسٹ آنکھیں بند کرکے اس تباہی کو سپورٹ کرتے ہیں۔ ان کو کوئی پرواہ نہیں، پورا ملک دیوالیہ ہو جائے۔ اندھا دھند بھرتی کرکے لوگوں کو مفت کی تنخواہ پر پالو۔۔
                        :(

                        Comment


                        • isay kafi time say update nahi kia :p
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • مغربی مفکروں اور دانشوروں نے جب دیکھا، کہ ان کے مذہب میں خرافات بھری ہوئی ہے، تو انہوں نے مذہب کو رد کرنے میں زرا دیر نہ لگائی۔۔۔ مسلمان دانشوروں نے ٹھیکہ لیا ہوا ہے۔ کہ جب مذہب کے اندرخرافات دیکھیں، تو مقدس متن اور مقدس ہستیوں کی عزت بچانے کےلئے سردھڑ کی بازی لگا دیں۔۔ خواہ اس کے نتیجے میں سچائی,عقل، انسانیت، تہذیب کا کتنا ہی قتل نہ ہوجائے۔۔مزہب کی عزت بچی رہنی چاہئے اور اسے آج بھی صدیوں بعد ہمارے سروں پر سوار رہنا چاہئے۔ 'سیاق و سباق' میں دیکھو، 'شان نزول دیکھو'، 'اس وقت کے حالات میں ایسا ہی ہوتا تھا۔۔' تو پھر محترمین ایسے سب میٹریل کو Invalid قرار دو ، ان کو ردی کی ٹوکری میں پھینکو۔۔ اگر یہ اسی زمانے سے متعلق ہے تو پھران کو چوم چاٹ کیوں رہے ہو؟ پھر مانو یہ انہی لوگوں اورانہی زمانوں کے لئے تھا۔ آج 21 ویں صدی کے زمانے میں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
                            :(

                            Comment


                            • Click image for larger version

Name:	14731194_140857456381099_1842264949686351605_n.jpg
Views:	36
Size:	11.9 KB
ID:	4278270

                              :(

                              Comment

                              Working...
                              X