Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

    Uncle ji aap ne samjh lia yeh hi kafi hai...:fight:
    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    choti hai abhi wo nahi smajy gi .... abhi :)

    Comment

    • #47
      Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

      Acha hoa bata dia me who books pharne se bach gai..
      Originally posted by Dr Faustus View Post
      جناب طاہر القادری صاحب 500 کتابوں کے مصنف ہیں۔۔۔50، 60، 100 نہیں۔۔پانچ سو کتابیں۔۔یہ تو پانچ ہزار بھی لکھ سکتے ہوںگے۔۔پتا نہیں 500 پر کیوں اکتفا کرگے۔۔ کیا ان 500 کتابوں سے انسانیت کے علم اور شعور میں زرہ برابر بھی اضافہ ہوا۔۔۔۔انسانیت بچاری کو اس کا کچھ علم نہیں۔۔۔کسی عالمی علمی ادارے نے اس کی قدروقیمت کو acknowledge کیا، کوئی نہیں۔۔۔یہ علم کی تخلیق نہیں،مذہبی جگالی ہے۔ وہی بار بار حدیثوں، فقوں کی تفسیریں۔۔۔جو ہر 'عالم دین' ماہر محدث، اسلامی مفکر نقلیں مار کر بار بار ایک ہی بات کو دہراتا رہتا ہے۔۔عقیدت اور تقدیس کے نام پر اپنے نیم خواندہ ماضی پرست پیروکاروں پر 'علم' کا رعب ڈالتا ہے۔ مسلم امہ فکری، مادی، زہنی لحاظ سے جہاں ہوتی ہے، وہی رہتی ہے۔ وہ علم علم نہیں فرسودگی ہوتی ہے، جو انسانوں کے زہنوں کو آگے نہ لے جائے۔

      Comment

      • #48
        Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

        Dr shaab khud mareez hogye ilaj karte karte..:lol

        :jog:..
        Originally posted by Aanchal View Post
        Aamir status yani Aamir's khudkalami :--p

        Comment

        • #49
          Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

          ہمارے لیے مناسب یہی ہے کہ ہم سچائی تسلیم کرنے میں نہ شرمائیں اور جہاں کہیں سے ھی وہ حاصل ہو استے جذب کر لیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو سچائی کی تلاش میں نکلتا ہے اس کے لیے خود سچائی سے زیادہ قیمتی شے کوئی نہیں ہے یہ اسے کبھی کم حیثیت نہیں بناتی کبھی رسوا نہیں کرتی۔۔۔
          :(

          Comment

          • #50
            Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            جناب طاہر القادری صاحب 500 کتابوں کے مصنف ہیں۔۔۔50، 60، 100 نہیں۔۔پانچ سو کتابیں۔۔یہ تو پانچ ہزار بھی لکھ سکتے ہوںگے۔۔پتا نہیں 500 پر کیوں اکتفا کرگے۔۔ کیا ان 500 کتابوں سے انسانیت کے علم اور شعور میں زرہ برابر بھی اضافہ ہوا۔۔۔۔انسانیت بچاری کو اس کا کچھ علم نہیں۔۔۔کسی عالمی علمی ادارے نے اس کی قدروقیمت کو acknowledge کیا، کوئی نہیں۔۔۔یہ علم کی تخلیق نہیں،مذہبی جگالی ہے۔ وہی بار بار حدیثوں، فقوں کی تفسیریں۔۔۔جو ہر 'عالم دین' ماہر محدث، اسلامی مفکر نقلیں مار کر بار بار ایک ہی بات کو دہراتا رہتا ہے۔۔عقیدت اور تقدیس کے نام پر اپنے نیم خواندہ ماضی پرست پیروکاروں پر 'علم' کا رعب ڈالتا ہے۔ مسلم امہ فکری، مادی، زہنی لحاظ سے جہاں ہوتی ہے، وہی رہتی ہے۔ وہ علم علم نہیں فرسودگی ہوتی ہے، جو انسانوں کے زہنوں کو آگے نہ لے جائے۔
            :amm:

            Comment

            • #51
              Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              :amm:
              Roza Laga???
              :(

              Comment

              • #52
                Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                Roza Laga???
                haaaaaaaaaan tha kr k

                Comment

                • #53
                  Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                  رب اک گُنجھلدار بُجھارت
                  رب اک گورکھ دھندا
                  کھولن لگیاں پیچ ایس دے
                  کافر ہو جائےبندہ
                  کافر ہونوں ڈر کے جیویں
                  کھوجوں مُل نہ کُھنجیں
                  لائی لگ مومن دے کولوں
                  کھوجی کافر چنگا
                  :(

                  Comment

                  • #54
                    Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                    مسلمان کہتے ہیں کہ قیامت سے پہلے ایک وقت ایسا آئیگا. جب پوری دنیا کے لوگ "مسلمان" ہوجائیں گے اور پھر اسکے بعد ہی قیامت آئیگی..!!! ویسے بلکل درست کہتے ہیں. ذرا تصور کی آنکھ سے دیکھیں، جب اس دنیا کے تمام لوگ مسلمان ہوجائیں....تو پھر بھلا قیامت کو آنے سے کون روک سکتا ہے ..؟؟؟؟
                    :(

                    Comment

                    • #55
                      Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      مسلمان کہتے ہیں کہ قیامت سے پہلے ایک وقت ایسا آئیگا. جب پوری دنیا کے لوگ "مسلمان" ہوجائیں گے اور پھر اسکے بعد ہی قیامت آئیگی..!!! ویسے بلکل درست کہتے ہیں. ذرا تصور کی آنکھ سے دیکھیں، جب اس دنیا کے تمام لوگ مسلمان ہوجائیں....تو پھر بھلا قیامت کو آنے سے کون روک سکتا ہے ..؟؟؟؟
                      is point sy zra hat kar ...

                      ye bhi tou sochien ... jab poori dunya k log musalman hojaienn

                      tou phir ... Qyamat aye gi ..

                      ye is k ktnay against hai k Musalmano pr Qyamat ni aye gi ..

                      Comment

                      • #56
                        Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                        کل میں سفر پہ روانہ ہو رہا۔۔۔مجھے اس سفر پہ اوائل اگست میں ہی چلے جانا تھا لیکن کسی نے جوائین نہیں کیا ،،اب دیر سے لیکن ایک نئے سفر کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔۔اب کے سفر دو ایسی جھیلوں کا ہے جو اب تک نہ کسی گائئڈ بک میں نہ کسی نقشہ میں ہیں۔۔کمال بن کے جنگل میں ایک گوجر نے مجھے ان جھیلوں کے متعلق بتایا تھا کہ وہ مجھے دو دن کی پیدل مسافت کے بعد ان جھیلوں تک لے جاسکتا ہے۔۔تاہم وہ ان جھیلوں کے بارے میں یہ بتا رہا تھا کہ وہاں کوئی عجیب چیز ہے کوئی لہر یا کوئی شیشہ طرح سے۔۔میں نے بہت پوچھا کہ کیا ہے وہ کوئی جانور یا کوئی اور ۔۔لیکن وہ اس کی وضاعت نہیں کر سکا شاید اس کا اشارہ کسی مافوق الفطرت چیز کی طرف ہی تھا۔۔اس نے یہ بھی کہا کہ وہ ان جھیلوں تک لے جانے کے لیے پانچ ہزار لے گا لیکن جھیلوں سے تھوڑی دور تک مجھے چھوڑ سکتا لیکن اس کے کناروں تک مجھے خود ہی جانا ہوگا۔۔۔

                        میں نہیں جانتا اس کی باتوں میں کتنی سچائی ممکن ہے وہ جھوٹ بول رہا ہوں کیونکہ جس علاقے میں وہ جھیلوں کا بتا رہا میں نے گوگل سیٹلائت پہ خوب چھان بین کی مجھے وہاں ان کے اثار نظر نہیں ٓئے لیکن گوگل ارتھ پہ بھی حتمی یقین نہیں کیا جاسکتا۔۔خیر میں چانس لے رہا کل الصبح میں روانہ ہوجائوں گا کل کی رات میں منور وادی میں پرسوں جھیل کے راستے میں ایک میدان جراٹ وہاں اور ہفتہ کی رات میں اس جھیل پہ ہوں گا کچھ اداسی سی ہے شاید اکیلا ہوں اس وجہ سے۔۔

                        دعائوں میں یاد رکھیے گا

                        عامر احمد روالپنڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                        :(

                        Comment

                        • #57
                          Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                          ایک ایسا انسان جو رشک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا جس کے پہلو میں جگہ پانے کا ایک عالم مشتاق ہوتا ہے لیکن جب وہی انسان جب مردے کی شکل میں پڑا ہوتا ہے اس کتنوں کو چاہ رہتی ہے
                          جب اس مردے کے تعفن سے فضا کثیف ہوجاتی لوگ اس سےبدکنے لگتے ہیں جیسے وہ چھوت کی بیماری ہو یہی اس دنیا کی دوستی اور محبت ہے باقی سب لفاظی باتیں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #58
                            Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                            Originally posted by Dr Faustus View Post
                            کل میں سفر پہ روانہ ہو رہا۔۔۔مجھے اس سفر پہ اوائل اگست میں ہی چلے جانا تھا لیکن کسی نے جوائین نہیں کیا ،،اب دیر سے لیکن ایک نئے سفر کے لئے روانہ ہو رہا ہوں۔۔اب کے سفر دو ایسی جھیلوں کا ہے جو اب تک نہ کسی گائئڈ بک میں نہ کسی نقشہ میں ہیں۔۔کمال بن کے جنگل میں ایک گوجر نے مجھے ان جھیلوں کے متعلق بتایا تھا کہ وہ مجھے دو دن کی پیدل مسافت کے بعد ان جھیلوں تک لے جاسکتا ہے۔۔تاہم وہ ان جھیلوں کے بارے میں یہ بتا رہا تھا کہ وہاں کوئی عجیب چیز ہے کوئی لہر یا کوئی شیشہ طرح سے۔۔میں نے بہت پوچھا کہ کیا ہے وہ کوئی جانور یا کوئی اور ۔۔لیکن وہ اس کی وضاعت نہیں کر سکا شاید اس کا اشارہ کسی مافوق الفطرت چیز کی طرف ہی تھا۔۔اس نے یہ بھی کہا کہ وہ ان جھیلوں تک لے جانے کے لیے پانچ ہزار لے گا لیکن جھیلوں سے تھوڑی دور تک مجھے چھوڑ سکتا لیکن اس کے کناروں تک مجھے خود ہی جانا ہوگا۔۔۔

                            میں نہیں جانتا اس کی باتوں میں کتنی سچائی ممکن ہے وہ جھوٹ بول رہا ہوں کیونکہ جس علاقے میں وہ جھیلوں کا بتا رہا میں نے گوگل سیٹلائت پہ خوب چھان بین کی مجھے وہاں ان کے اثار نظر نہیں ٓئے لیکن گوگل ارتھ پہ بھی حتمی یقین نہیں کیا جاسکتا۔۔خیر میں چانس لے رہا کل الصبح میں روانہ ہوجائوں گا کل کی رات میں منور وادی میں پرسوں جھیل کے راستے میں ایک میدان جراٹ وہاں اور ہفتہ کی رات میں اس جھیل پہ ہوں گا کچھ اداسی سی ہے شاید اکیلا ہوں اس وجہ سے۔۔

                            دعائوں میں یاد رکھیے گا

                            عامر احمد روالپنڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                            دعا ہے عامر آپ کا سفر خوشگوار گزرے اور کسی قسم کا گزد نہ پہنچے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #59

                              aisi koon si ajeeb jaga hai wo 372-scare

                              wapsi pay detail bataye ga phir ham us ki book chaapian gay :lol:
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment

                              • #60
                                Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                                back............
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X