Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

    فاذَ کُروُنِیَ اَذ کر کُم

    تو تم یاد رکھو مجھ کو، میں یاد رکھو گا تم کو
    :(

    Comment

    • #17
      Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

      اب حیران ہونے کی باری میری ہے۔۔۔۔
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      • #18
        Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        اب حیران ہونے کی باری میری ہے۔۔۔۔
        pehly kon heran hwa hai

        Comment

        • #19
          Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          pehly kon heran hwa hai
          مجے پتہ نہیں۔۔۔۔:donno:
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • #20
            Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

            tou phri bari bari kyo khel ri o

            Comment

            • #21
              Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

              Originally posted by crystal_thinking View Post
              اب حیران ہونے کی باری میری ہے۔۔۔۔
              آپ کا حیران ہونا بجا ہے ۔۔لیکن ایسا ہے کے میری ذات میں اپکو رنگا رنگ شخصیت نظر ائے گی کبھی ایک کٹر مذہبی، کبھی ملحد، کبھی بے انتہا فنی، کبھی سنجیدہ، کبھی ادب کبھی انگلش لٹریچر،کبھی اداس کبھی مسکراہٹ،کبھی فلاسفر کبھی ایک جہان گرد خانہ بدوش کبھی ایک مزاح نگار کبھی بے حد جذباتی کبھی سنگین حد تک بے حس کبھی سائنس کا نیاز مند کبھی قوم کا درد الغرض بابا کھجل سائیں کی ذات متنوع ہے۔۔اپنی ذات میں پستی کے کھنڈر اور اپنی ہی ذات میں اک کوہ ندا۔۔

              خوش رہیں

              :rose
              :(

              Comment

              • #22
                Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                Originally posted by Dr Faustus View Post

                مجھے بھی زیادہ تر لوگ ایسے ہی نظر آتے ہییں
                چوبیس گھنٹے میں پانچ ٹائم مذہبی

                باقی تہذیبی ۔۔ تمدنی ۔۔ ثقافتی ۔۔ نگارتی ۔۔ اور خراباتی

                :rew:

                Comment

                • #23

                  hmmmmm...... aci bat hy...
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #24
                    Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    مجھے بھی زیادہ تر لوگ ایسے ہی نظر آتے ہییں
                    چوبیس گھنٹے میں پانچ ٹائم مذہبی

                    باقی تہذیبی ۔۔ تمدنی ۔۔ ثقافتی ۔۔ نگارتی ۔۔ اور خراباتی

                    :rew:

                    Apny baray Ma Bata Rehay???
                    :(

                    Comment

                    • #25
                      Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                      @

                      لو انہیں پہچانو۔۔یہ گروہ اپنے ذاتی عقیدے کو دوسروں پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔۔انہیں اس کی کوئی فکر نہیں کہ ایک شخس فاقے کی آگ میں جل رہا ہے انہیں تو صرف اس بات سے سروکار ہے کہ وہ ان کا عقیدہ تسلیم کرتا ہے یا نہیں۔۔یہ ھضرات زمین اور اس کے معاملوں سے بہت بلند ہیں،،انہوں نے تو گویا آسمانوں کو پہنا ہوا ہے۔۔ان کے مقدس عقیدے کا نہ کوئی وطن ہے اور نہ کوئی زبان۔۔یہ بستیوں کی امنگوں کو بجھا دینا چاہتے ہیں
                      :(

                      Comment

                      • #26
                        Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                        khoobsurat!!!!
                        sigpic

                        Comment

                        • #27

                          :think:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #28
                            Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                            Click image for larger version

Name:	untitled234.jpg
Views:	1
Size:	15.5 KB
ID:	2424686
                            :(

                            Comment

                            • #29
                              Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                              آج ہم اپنے حال پر زار و قطار روتے ہیں اور اپنی بدبختیوں کی ذمے داری کبھی تاریخ کبھی کبھی دوستوں اور کبھی دشمنوں کے کھاتے میں ڈالتے ہیں۔۔حقائق کا آئیننہ ہمارے سامنے ہے لیکن ہم اس سے رو برو نہیں ہوتے۔۔کبھی ہم اس کے سامنے تو ہوں اپنی صورت تو دیکھیں۔۔۔

                              ہم جنہیں دوسروں سے حساب فہمی کا عارضہ ہے ہم کبھی اپنا حساب بھی دیں اپنے نامہ اعمال پر ایک نظر ڈالیں
                              :(

                              Comment

                              • #30
                                Re: ~*<<..AaMir,s StaTus>>~*

                                @

                                گہواروں میں پرورش پا کر ششمانوں میں جل جانے اور قبرستانوں میں دفن ہو جانے والی زندگی تاریخی اعتبار سے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔۔۔۔زندگی تو ذہن و روح کی زندگی ہے جو اپنے ساتھوں قوموں اور قبیلوں کو زندہ رکھتی ہے اور جب وہ فنا ہو جاتی ہےتو قوموں اور قبیلوں کا معنوی وجود بھی ساتھ ہی ختم ہو جاتا ہے
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X