Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
Collapse
X
-
Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
بینک ملازمت کے لئے انٹر ویو سے اقتباس "
اس نے غلط طرف سے سگریٹ سلگایا ۔ کارک کچھ دیر بعد خود جل
جلا ہماری گیلی درخواست پر چھن سے بُجھ گیا ۔ اس نے چھنگلیا کے اشارے سے ایک کُرسی پر بیٹھنے کو کہا ۔ ہم تعمیلاً بیٹھنے ہی والے تھے کہ ناگاہ
اس کُُرسی کی گہرائیوں سے ایک کتّا اُٹھ کھڑا ہُوا اور ہمارے شانوں پر دونوں
پنجے رکھ کر ہمارا گرد آلود مُُنہ اپنی زبان سے صاف کیا۔
"مائئی ڈاگ از ویری فرینڈلی "
کتّے سے تعارف کروانے کے بعد اس نے ایک ہی سانس میں سب کچھ
پوچھ لیا ۔
کیسے ہو ؟ ۔۔۔
کون ہو ؟؟ ۔۔۔
کیا ہو ؟؟ ۔۔۔
کیوں ہو ؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
سوائے آخری سوال کے یم نے تمام سوالات کے نہایت تسلی بخش
جواب دئیے ۔
۔ تم نے معاشیات پڑھی ہے ؟ "
"*نو سر "
-" حساب میں اچّّھے تھے ؟؟ "
" نو سر ! حساب میں ہمیشہ رعایتی نمبروں سے پاس ہوا ،
حساب میں فیل ہونے کے علاوہ تمہارے پاس اس پیشے کے لئے اور کیا کوالی فیکیشن ہے ۔ ؟ "
" میں نے فلسفہ میں ایم۔اے کیا ہے "
" ہا ہا ہا ! تمہارا سوشل بیک گراؤنڈ کیا ہے ؟ کس خاندان سے تعلق
ہے ؟ "
" میرا تعلق اپنے ہی خاندان سے ہے ۔ "
جی تو بہتیرا چاہا کہ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ
بزرگ حبِِ جاہ و مال سے بے نیاز تھے ۔ فقط ہمیں
اپنی نشانی چھوڑا ۔ نادر شاہ نے تو اپنی ولدیت ،
ابنِِ شمشیر ، ابنِِ شمشیر بتا کر بد خواہوں اور مورخوں کا منہ بند کر
دیا تھا ۔ لیکن یہ فقیر ، ابنِ آدم کے علاوہ کیا بتاتا ؟
اس کے منہ سے ایسی لپٹ آ رہی تھی جیسی روئی کے اس پھوئے
سے آتی ہے ، جو انجکشن نقطہء اذیت پر رگڑا جاتا ہے ۔
استفسار فرمایا " تم کب اور کہا ڈلیور ہوئے تھے ؟ ہا ہا ہا ! "
وہ زور سے ہنسا ۔ ہم ذرہ چکرائے تو کہنے لگا ،
" اچھّا یہ بتاؤ کہ جس سن میں تم پیدہ ہوئے اس سال اور کونسا
بین الاقوامی سانحہ ہوا تھا ؟*"
انٹرویو کے سلسلہ میں ایک عرصہ پہلے ہم نے معلوماتِ عامہ
نا معقول سے نا معقول سوالوں کے جواب رٹ لئے تھے مثلاً
کرکٹ کی گیند کا وزن ۔۔۔ مکھی کی ٹانگوں اور بیل کے دانتوں کی
تعداد ۔۔۔ نپولین کا قد ۔۔۔ اگر بینک سے صرف 70 روپے 7 % سود
پر قرض لئے جائیں تو وہ کس طرح 250 سال میں 2،217،902،400
ہو جائیں گے ! خالص کتنے کیرٹ کا ہوتا ہے ؟ ۔۔۔ بلی کی آنتوں کی
لمبائی ۔۔۔ کتا زبان کیوں باہر نکالے رکھتا ہے ؟ ینسان منہ کھولنے سے
کیوں ڈرتا ہے ؟ ۔۔۔ اچھا خاصا "Rs اور $ " لکھ کر انہیں حرفِ غلط
کی طرح کاٹا کیوں جاتا ہے ؟۔۔۔ تخلص پر ڈوئی کیوں بنائی جاتی ہے ؟۔۔۔
شہکسپیئر کے ہاں شادی کے کتنے ماہ بعد بچہ تولد ہوا ؟ ۔۔۔ بانس پولا
کیوں ہوتا ہے ؟ ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔
لیکن اپنی پیدائش کے بین الاقوامی
متوازیات کی طرف ہمارا دھیان کبھی نہیں گیا تھا
ہمارا آدھا جسم جو اس کے قابل تھا بالکل ٹھنڈا ہو گیا اور ہم انتہائی بے
بسی کے عالم میں جھورنے لگے تو اس نے ہماری درخواست میں سَِ پیدائش دیکھ کر اندوہ گیں لہجے میں کہا کہ
" باٰی دی وے، جس سال تم پیدا ہوئے اسی سال میرے باپ کا انتقال ہوا ۔
بڑا منحوس تھا وہ سال "
مشتاق احمد یوسفی
Comment
-
Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
faqeer : Amma roti do
Dadi abhi roti bani nahi hay baad main ana
Faqeer: ye lo mera Mobila no jab ban jaye tau misscall day daina
Bhikaari rocks.....
Dadi shocks...shock
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
[Picture abhi baaqi hay meray dost]......
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Dadi aray baba mery paas balance nahi hay
main Facebook pay status update kardongi usay check kar kay ajana
Dadi rocks...
Faqeer shocks....
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
[Picture abhi baaqi hay meray dost]......
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Faqeer: nahi light ka koi bharosa nahi mjhay TCS kardaina
address note kar lain
Bangalow No 2
Block D
khayabaan e shamsheer Defence
Faqeer Rockssssssssssssssssssssssssss
Dadi Died coz of musalsal shocks...........
Comment
-
Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
مہم جو قوم
میں نے پاکستانیوں سے زیادہ مہم جو قوم کوئی اور نہیں دیکھی۔۔وہ اتنے رسکی کام کرتے ہیں کہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے، مثلا یہاں ہر گھر میں تانبے کی ایک چھوٹی سی بوتل ہوتی ہے جس میں لوہے کی ایک پتلی سی سلائی ہوتی ہے ،بوتل کو سرمہ دانی اور سلائی کو سرمچو کہا جاتا ہے۔بوتل میں کالے رنگ کا پتھر پیس کر رکھا گیا ہوتا ہے جسے سرمہ کہتے ہیں۔گھر کے تمام افراد ایک ہی سرمچو باری باری انکھوں میں پھیرتے ہیں، انہیں یقین ہے کہ اس سے بینائی بہتر ہوتی ہے تاہم اس عمل سے بینائی ختم ہونے کا اندیشہ بھی لاحق رہتا ہے مگر دلیر قومیں ایسے چھوٹے موٹے خطروں کو خاطر میں نہیں لایا کرتیں
عطا الحق قاسمی از ایک غیر ملکی کا سفر نامہ لاہور
:(
Comment
-
Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
Originally posted by Dr Faustus View Postمہم جو قوم

Originally posted by Baniaz Khan View PostPakistani awam se guzarish hai k
kabooter ka jora lein or unhein 2 mah tak palien
ta k bakra Eid tak tyar ho jaien
kyo k aap ne Eid messages bhi tou bhejny hongy
.
.
.
.
.
.
.
Rehman Malikمیں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
-
Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
Originally posted by Baniaz Khan View Postfaqeer : Amma roti do
Dadi abhi roti bani nahi hay baad main ana
Faqeer: ye lo mera Mobila no jab ban jaye tau misscall day daina
Bhikaari rocks.....
Dadi shocks...shock
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
[Picture abhi baaqi hay meray dost]......
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Dadi aray baba mery paas balance nahi hay
main Facebook pay status update kardongi usay check kar kay ajana
Dadi rocks...
Faqeer shocks....
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
[Picture abhi baaqi hay meray dost]......
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Faqeer: nahi light ka koi bharosa nahi mjhay TCS kardaina
address note kar lain
Bangalow No 2
Block D
khayabaan e shamsheer Defence
Faqeer Rockssssssssssssssssssssssssss
Dadi Died coz of musalsal shocks...........
میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ
Comment
Comment