Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں
ایس ایم ایس تو نہہیں میرے پاس لیکن کبھی کبھار کچھ ایسا پیش اجاتا کہ ہنسی اتی
جیسا کہ کچھ دن پہلے ایک جگہ فوتگی تھی میں اور میرے ایک کولیگ افسوس کرنے وہاں پہنچ
گئے۔۔یہ ایک دور دراز مقام پہ ایک گائوں تھا۔۔کچے صحن میں ہی ٹاٹ بچھائے گئے تھے
اور وہی لوگ بیٹھ کے تعزیت کر کے چلے جاتے تھے
جب ہم وہاں پہنچے تو تعزیت کے دوران ہی پیالیوں میں چائے پیش کی گئی ظاہر وہ میز کے بجائے زمین
پہ ہی رکھی گئی۔ تھی ابھی ہم نے چائے پی ہی نہ تھی کہ کچھ اور لوگ
تعزیت کو اگئے اور سب کے ہاتھ دعا کے لیے بلند ہو گئے ۔۔میں کیا دیکھتا ہوں کہ دو ککڑ ادھر سے اتے
ہیں اور میرے کولیگ جو دعا میں مصروف تھا کی چائے میں چونچ ڈال کے باقاعدہ چائے پینا شروع کر دی
م،یری تو ہنسی نہ رکے ایک طرف فوتگی دعا پہ ائے ہوئے اور ایک طرف وہ ککڑ مسلسل میرے دوست کی
چائے کی پیالی میں چونچ درازیاں کر رہے تھے میں نے اتنی مشکل سےہنسی کنٹرول کی
دعا کے بعد جب میرے کولیگ نے چائے پینا شروع کی تو ہنسی میرے کنٹرول سے باہر ہو گئی
میں وہاں سے فورا اٹھ گیا اور باہر جا کہ ہنس ہنس کے برا حال ہوگیا
372-haha
بعد میں کولیگ کو یہ بات بتائی تو وہ سخت ناراض ہوا کہ پہلے کیوں نہیں بتایا میری چائے
خراب کی ککڑوں نے
![Boink](https://pgians.pegham.net/core/images/smilies/boink.gif)

Comment