Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    :lol

    baqi kuch yad nahi o v tussi daso :lol
    Aap ku kia yaad ho ga...aap tu behoosh ho gaye thay.372-scare..main hi aap ku hospital lay ker gaya tha...aur wahan mainy hi aap ki marham patti bhi kerwai thi..:khi:


    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment


    • #62
      Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

      Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
      Aap ku kia yaad ho ga...aap tu behoosh ho gaye thay.372-scare..main hi aap ku hospital lay ker gaya tha...aur wahan mainy hi aap ki marham patti bhi kerwai thi..:khi:
      sir ji fer bil bhi de dena tha na ghayeb kyo ho gaye thy mae aaj tak bughut raha hoon :lol





      Comment


      • #63
        Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

        yeh silsila kiyon ruk gaya...... kia aap humain udaas hi dekhna chahtay hain :(

        Main tou do chaar POST paRh kar Khush ho gaya
        Sab apnay apnay chahnay waaloon main khoo gayay :(

        sigpic

        Comment


        • #64
          Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

          Originally posted by thefire1 View Post
          yeh silsila kiyon ruk gaya...... kia aap humain udaas hi dekhna chahtay hain :(

          Main tou do chaar POST paRh kar Khush ho gaya
          Sab apnay apnay chahnay waaloon main khoo gayay :(

          ary nahi ji aesi koi bat nahi hai silsila jari rahe ga





          Comment


          • #65
            Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

            دوستو شاعری سے تو آپ خوب واقف ہونگے

            پر ایسی ایجوکیشنل شاعری سے شاید ہی کبھی واسطہ پڑا ہو


            عرض کرتے ہیں



            ہونٹوں پہ ہے لِپ اسٹک، نیناں کاجل سے لیس
            نیوٹرالائیزیشن ٹیکس پلیس ون ایسڈ ریئکٹ وِد بیس

            اسکی زلفوں نے نہ جانے کتنے دلوں کو لگائی ٹھیس
            ٹیجنٹ تھیٹا از اِقوَل ٹو پرپنڈِکُلر اوور بیس






            Comment


            • #66
              Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

              Notice at a Church
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔
              ۔



              Don't leave your purse, watch, handbag,

              mobile and your girl friend unattended.

              Because other may think it's an answer

              to their prayers








              Comment


              • #67
                Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                ایک دن ایک شخص کے گھر مہمان آتے ہیں اور وہ یہ دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں
                کہ اس شخص کے گھر میں تین سوئمنگ پول ہیں وہ اس کی وجہ دریافت کرتے ہیں
                تو جواب ملتا ہے کہ ایک سوئمنگ پول ٹھنڈے پانی کا ہے کبھی کبھی ٹھنڈے پانی سے نہانے
                کو دل کرتا ہے۔ دوسرا گرم پانی کا ہے کبھی کبھی گرم پانی سے نہانے کو دل کرتا ہے۔
                تیسرا خالی ہے کبھی نہ نہانے کا دل بھی کرتا ہے۔


                :lol







                Comment


                • #68
                  Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں


                  When two Pakistanis verbally fight,

                  the who doesn't have a sister

                  wins by default

                  :lol




                  jin ko samj aya wo enjoy karin, baqi bachy please POGO dekhien






                  Comment


                  • #69
                    Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                    لڑکا اور لڑکی ریستوران میں ۔ ۔ ۔

                    لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو

                    لڑکی : نہیں

                    لڑکا: کہہ دو نا

                    لڑکی : نہیں

                    لڑکا : پلیز

                    لڑکی : نہیں

                    لڑکا : پلیز بس ایک بار کہہ دو

                    لڑکی : جی نہیں

                    لڑکا:ویٹر ہم دونوں کا بل الگ الگ لانا

                    لڑکی:اچھا نا ۔ ۔ ۔

                    آئی لو یو


                    khokho






                    Comment


                    • #70
                      Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                      لڑکی نے نماز پڑھی اور شادی کے لیے دعا مانگنے لگی
                      تو شرم آگئی
                      کہنے لگی
                      اے خدا
                      میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی
                      بس میری امی کو ایک اچھا اور خوبصورت داماد دے دیں
                      دعا قبول ہوئی
                      اور
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔
                      ۔





                      اس کی چھوٹی بہن کی شادی ایک اچھے اور اسمارٹ شخص سے ہوگئی






                      نتیجہ
                      دعاؤں میں اداکاری نہیں کرنی چاہیے


                      :lol







                      Comment


                      • #71
                        Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں






                        Comment


                        • #72
                          Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          yuck ...:garmi:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment


                          • #73
                            Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                            بانیاز کچھ نیو ہوجائے ۔۔ یہ ابن انشا کی بھینس مزے کا تھا بہت بار پڑھا ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #74
                              Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                              ENGLISH please!!!!
                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              دوستو شاعری سے تو آپ خوب واقف ہونگے

                              پر ایسی ایجوکیشنل شاعری سے شاید ہی کبھی واسطہ پڑا ہو


                              عرض کرتے ہیں



                              ہونٹوں پہ ہے لِپ اسٹک، نیناں کاجل سے لیس
                              نیوٹرالائیزیشن ٹیکس پلیس ون ایسڈ ریئکٹ وِد بیس

                              اسکی زلفوں نے نہ جانے کتنے دلوں کو لگائی ٹھیس
                              ٹیجنٹ تھیٹا از اِقوَل ٹو پرپنڈِکُلر اوور بیس

                              sigpic

                              Comment


                              • #75
                                Re: کیا آپ اداس ہیں۔۔۔یہاں تشریف لائیں

                                good ones, shukriya.... sab samajh aagaya magar main phir bhi Pogo ka "tekhashi castle" baRay shouq say dekhta hoon ;)
                                sigpic

                                Comment

                                Working...
                                X