یہاں جناب آپ نے پیش کرنی ہیں کچھ مزے مزے کی باتیں
لطائف ہوں یا واقعات ۔۔۔یا کوئی مزاح کا عنصر لیے ہوئے
کوئی قول۔۔کوئی بات۔۔کوئی شعر۔۔۔کوئی امیج
یہ سب کچھ اسی ایک تھریڈ میں ملے گا
آپ لوگ بھی شرکت کریں گے تو خوب اچھا لگے گا
نہیں تو بانیاز خان نے تو
اس تھریڈ کو بڑھاتے ہی چلے جانا ہے
تو جناب پہلی انٹری ہماری طرف سے حاضر ہے
یو فون پیش کرتا ہے بارہ آنے پیکج اپنے ان جاز صارفین کے لیے جنہوں نے جنوری کی پہلی تاریخ سے اپنی ٹیلی نار کی
سم استعمال نہیں کی تو ابھی وارید کا سو روپے کا کارڈ لوڈ کریں اور زونگ سے سب کہہ دیں
مزید معلومات کے لی اپنے
ptcl
سے ڈائل کریں
0900-78601
کیونکہ جہاں خواب وہاں
hbl
ارے دوستو آپ پریشان نہ ہو
بس بجلی نے دماغ خراب کردیا ہے
اچھا چلو چھوڑو
میری طرف سے آپ سب کو
عید مبارک
Comment