Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
Collapse
X
-
Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
Originally posted by crystal_thinking View Postاللہ کے بندوں پر رحم کرو اور ان پر زبان یا ہاتھ یا کسی تدبیر سے ظلم نہ کرو اور لوگوں کی بھلائی کے لئے کوشش کرتے رہو اور کسے پر تکبر نہ کرو چاہیے وہ تمہارے ماتحت ہو اور کسی کو گالی
مت دو گو وہ گالی دیتا ہو۔۔۔ دنیا کی لعنتوں سے نہ ڈرو کہ وہ دھوئیں کی طرح دیکھتے دیکھتے غائب ہو جاتی ہیں اور وہ دن کو رات نہیں کر سکتیں بلکہ تم خدا کی لعنت سے ڈرو جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اور جس پر پڑتی ہے اس کی دونوں جہانوں میں
تباہی کا موجب بنتی ہے۔۔۔۔ اور تم خدا کو دھوکہ نہیں دے سکتے کیونکہ وہ خدا جو تمہارا خدا ہے اس کی انسان کے پاتال تک نظر ہے۔۔۔۔ اور اللہ چاہتا ہے کہ وہ اپنے بندے میں اس کی ہستی پر ایک انقلاب برپا کر دے اور اس میں
پاک تبدیلیاں پیدا ہوئیں۔۔۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
پتہ نہیں ہم ہمیشہ دعا کرتے وقت ہر بار اپنی نظر آسمان کی طرف کیوں اٹھادیتے ہیں۔
اپنے دل کی جانب کیوں نہیں دیکھتے
کیا یہ ہمارے کمزور ایمان کی نشانی ہے کہ وہ صرف آسمان پر ہی بسیرا کرتا ہے۔
Hadees say sabit hai keh dua kartay waqt nigah ko hathoon per rakhna chahiye....aur hathoon ko aasmaan ki janib/....
Originally posted by crystal_thinking View Postہاں آپ کی بات کو درست کہا جا سکتا ہے نظر اوپر اُ ٹھانے میں شاید کوئی بُرائی بھی نہ ہوئے اگر دعا مانگتے وے دل میں اور دماغ سے کامل یقین بھی اس پر ہی ہوئے
اور اس کامل یقین کےبعد نظر آسمان پر بھٹکنے کی بجائے سر سجدے میں گر جاتے ہیں۔۔۔۔
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ہم لوگ بیشتر ایسے تصوارت کے ساتھ پروان چڑھے ہیں جن کی بنیاد میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔
اگر تم ان کے مطابق جیو گے تو بے کار جیو گے۔ تم کو ایک ٹیکنیکل اور ریڈیکل یعنی انقلابی تبدیلی سے گذرنا ہوگا۔
Comment
-
Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
@ Rida ji
اگر آپ یہاں کی گئی کسی شیئرنگ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی بات کرنا چاہیں تو
پلیز اسے ایک الگ تھریڈ یا پی ایم پر پوچھ لیں یا بتادیں
میری زیادہ تر کوشش یہی ہوتی ہے کہ اس وال پر صرف شیئرنگ ہی ہو
اور تھریڈ کہیں سے کہیں نہ جائے۔۔۔
امید ہے برا نہیں منائیں گی۔۔۔۔آپ کی تعاون کا طلب گار
Comment
-
Re: ♥♣ Pegham Wall by BaniazKhan ♣♥
Originally posted by Baniaz Khan View Post@ Rida ji
اگر آپ یہاں کی گئی کسی شیئرنگ کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی بات کرنا چاہیں تو
پلیز اسے ایک الگ تھریڈ یا پی ایم پر پوچھ لیں یا بتادیں
میری زیادہ تر کوشش یہی ہوتی ہے کہ اس وال پر صرف شیئرنگ ہی ہو
اور تھریڈ کہیں سے کہیں نہ جائے۔۔۔
امید ہے برا نہیں منائیں گی۔۔۔۔آپ کی تعاون کا طلب گار
Originally posted by Baniaz Khan View Postواہ واہ جناب واہ کیا عمدہ شیئرنگ کی ہے
شکر ہے تم نے بیک گراؤنڈ میں اپنا نام دے دیا
پہلی لائن پڑھتے ہی میں*سوچ رہا تھا یہ میں نے کب کریOriginally posted by crystal_thinking View Post:lol ... chalo acha hoyaOriginally posted by crystal_thinking View Postis sy aik bat or b sabit hoti hy k apka zouq mery jaisa acha hy.... :rew:
main nay in posts ko dekhtay hoye izhaar e khayal kar diyaa ...
nahin jee bura kia manna ........main tu competitions kay threads mein aap loagoon ki gupshup ka bhi bura nahin maanti ... halan keh woh solely competition threads hain .....
Fine... main aainda aap ka bataya howa tareeqa use karon gi.....
Comment
-
Comment
Comment