Re: تھوڑی سیاست ہو جائے
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
فیکٹ فگر مجھے دینے کی ضرورت ہی نہیں میڈیا کے اس دور میں اور
کمپئیوٹر جینریشن کو خالی خولی نعروں اور کھوکھلی تسلیوں سے ٹرخایا نہیں جاسکتا سب کچھ
سب کے سامنے ہے سب کی کارکردگی کیا پی پی کی کیا نون لیگ کی۔۔ اگر کسی کے جبے کھیسے میں کوئی
چیز پوشیدہ یا کوئی بڑی تبدیلی جو بندہ نا چیز کی نظروں سے نہ گزری تو
راہنمائی کئجے گا بندہ ممنون ہوگا
:hairdrayer:

Comment