Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی سیاست ہو جائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

    Originally posted by S.A.Z View Post
    [COLOR="Blue"]
    اپنی بات کو طول دینے کے بجائے ایک سچا واقعہ پیش کرتا ہوں اُمید ہے آپ اور مزید دوسرے دوست عقلمند ثابت ہونگے اور یہ آمریت کی باقیات کی باتیں کرنا چھوڑ دیں گے
    قائد اعظم محمد علی جناح جب مسلم لیگ میں شامل ہوئے تو ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ آپ تو پہلے کانگرس کے سر گرم رکن تھے اب آپ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے ہیں؟؟؟ تو قائد اعظم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ "میں کبھی پرائمری میں بھی ہوا کرتا تھا" تو کہنے کا مطلب یہ کہ وقت اور تجربے سے انسان کی سوچ اور نظریات بدل جاتے ہیں اور کیا وہ لوگ بہتر نہیں جو وقت کے مطابق خود میں مثبت تبدیلی لے آئیں(ویسے اس بات کو بھی نواز شریف میں تبدیلی کا اشارہ کہا جاتا ہے کہ وہ اب ضیاءالحق کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا"ایک اور تبدیلی")۔

    جن دو علاقوں کے نام آپ نے لئے کیا آپ وہاں"شرفو لیگ"کی لگائی آگ سے بے خبر ہیں؟؟؟
    میں (شرفو لیگ کو قائد اعظم لیگ تو کہنے سے رہا) کہاں وہ جمہوری لیڈر کہاں یہ شرفو کو دس بار وردی میں سلیکٹ کرنے والے کاسہ لیس؟؟؟
    ایس اے زیڈ صاحب آپ نے اپنے چہیتے لیڈر كو بہت خوب ڈیفنڈ كیا ۔۔۔۔۔۔ اب دیكھتے ہیں كیپلر بھائی كیسے رسپانس دیتے ہیں لیكن ایس اے زیڈ بھائی میں یہاں ایك بڑے احترام كے ساتھ كہنا چاہوں گا كہ آپ نے اوپر جو پاتیں كیں ہیں آمریت كے پیداوار كے متعلق وہاں جہاں آپ نے ن لیگ كا دفاع اس مثال سے كیا ہے كہ مسٹر جناح بھی كبھی كانگریس كا حصہ تھے وہی آپ نے اپنے پات كی نفی نیجے كی ہے اور ق لیگ كو مشرف لیگ كہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارش یہ ہے كہ بجائے كسی خاص گروپ یا پارٹی كو ڈیفنڈ كرنے كے آپ ذرا ریالسٹك سوچ كے ساتھ آئیں جو سچ ہے اسے سچ كہیں اور جو غلط اسے غلط جہاں آپ نے یہ كلئیر كیا كہ نواز شریف اب ضیا كا نام سننا نہیں چاہتے اور یہ كہ ان كی سوچ میں تبدیلی آچكی ہے تو یہی بات چوہدری شجاعت كے بارے میں بھی كہی جاسكتی ہے كہ ان كا اب مشرف سے كوئئ واسطہ نہیں ہے اور اپنی پارٹی كو لیڈ كر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور اگر انہوں نے مشرف كو دس بار وردی میں سلیكٹ كیا ہے تو اس كے ذمہ دار سو كالڈ شریف برادران ہیں نہ یہ لوگ باورچیوں اور اہل خانہ كے ساتھ ملك اور پنجاب چھوڑ كر بھاگتے نہ ق لیگ كو موقع ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملك میں رہ كر یہ كم سے كم ایك سٹرانگ اپوزیشن كا كردار ادا كرسكتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ كو میری بات اچھی نہیں لگی ہوگی لیكن سوری میرے بھائی حقیقت ایسی ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔كہتے ہیں كہ كسی پر ایك انگلی اٹھانے سے تین چار انگلیاں خود اپنی طرف اشارہ كرتی ہیں۔۔۔۔۔۔
    خوش رہئے
    مٹی كی محبت میں هم آشفته سروں نے--------وه قرض بھی اتارے هیں جو واجب هی نهیں تھے

    Comment

    • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

      Originally posted by munda_Sialkoty View Post
      70 aur 18 mein jitna faraq he utna 18 aur 23 mein nahi. Aur mein ub bhi kahon ga k Pakistan ka defense budget 18 percent k aagay peechay he.

      Ager difai budget mein izafa hua to kia Pakistan ke budget mein koi izafa nahi hua. Kindly re-verify my figures from any authentic source. I still believe my information to be correct.

      Difai budget kitna he aur kitna nahi is se bhi mujay koi khas gharz nahi. Emphasis mein is baat pe kerna chahta hoon k hum ager kuch boltay hein ya likhtay hein to apne viewpoint ko support kerne k liye false statistics ko use na kia karein.
      اس حساب سے دیکھا جائے تو آپ کی بات بھی قریب قریب درست ہے میں آئیندہ کوشش کروں گا کہ اس طرح کی غلطی نہ ہو
      متوجہ کرنے کا شکریہ۔
      ایک بات پوچھنی تھی"کیا یہ مناسب ہوگا کہ میں اب اُس "فگر"کو ایڈٹ کروں؟؟؟
      :star1:

      Comment

      • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

        Originally posted by munda_Sialkoty View Post
        @

        Pakistani syasatdaan isi koom ki paidawaar hein. Ager seyasatdaan nahi achay to yeh koom kahan se achi he? Khameez zada gunnay (Sugarcane) ko bilnay se nikalein to us ka russ bhi hameer zada niklay ga. Koomein apne basic traits se aur apne mazaaj se perwaan chahrti hein aur yeh seyasatdaan to aik stimulant ka kaam dete hein. Jis koom ka aaj tak yeh consensus nahi ho saka k is k liye acha kia he aur bura kia he to us k saath acha ho ya bura is se kia faraq perta he?

        Aik baat to tay he k hamara paala masoom seyasat daanon se hergiz nahi para aur paray bhi kyoon hum konsa masoom hein. Ager hamaray seyasatdaan corrupt hein to hum loog bhi kahin na kahin kaali bheeron ka kirdaar adaa kerte hein. Is hamaam mein sabhi nangay hein. Hamein to buray seyasat daano mein kuch behtar leader ki talaash he. Is waqt 2 naam he zehan mein aa rahay hein aik to Imran Khan aur Doosra Shareef Brothers.

        Imran Khan ka sub se bara almiya us ki seyaasi immaturity ka he. 15 saal ki struggle k baad yeh abhi bhi aik no'khaiz jamaat he. Jis ne abi bohat saaray filtration process se guzar ker apni shafiyat aur authenticity ko prove kerna he. Imran khan ki niyat pe bohat kum loog shak karein lekin but what about the rest of Imran Khan's regime? Wo loog singapore se import nahi huay wo bhi isi mulk kay bashinday hein. Leadership se faraq perta he aur aik acha leader he aik koom ko raah-e-raast pe le ker ja sakta he lekin us k saath saath related factors ka absolute condition mein hona bhi zaroori he.

        Nawaz league jis ne Dhai Dhai saal ke 2 tenure puray ker pai yeh aik badkismati thi. Lekin phir bhi is jamaat ne Pakistan mein apni naik niyati k saath deliver kia. Ub to yeh jamaat kafi mature ho chuki he aur in k leaderan bhi kafi mature ho chukay hein. Yeh kafi tajurba kaar loogon ki jamaat he aur seyaasat mein dilchaspi honay k naatay in per kafi nazar bhi rehti he. Is liye if truth be told to mujay Imran Khan se bhi ziada revolution ki jamaat PML-N lagti he. Mein soochta hoon k ager Imran Khan ki jamaat Nawaz league mein zum ho jati to aaj ka political scenario ziada hoosla afzaa hota.
        اسی بات کو میں رو رہا ہوں کہ بھائی ہم جن بُرے لوگوں میں رہتے ہیں ہمیں اُنہی بہت بروں میں سے کچھ بہتر لوگوں کا انتخاب کرنا ہے ،میں ایسا نہیں کر سکتا کہ سب برے ہیں ،سب بے ایمان ہیں کی مالا جپتے ہوئے خود کو بالکل الگ تھلگ کر لوں (جو کہ ایک طرح کی میری کم ہمتی ہوگی کہ منہ لپیٹ کی کنارہ کشی کر لوں) لہذا سسٹم کو چلنے دیں اپنی آئینی مدت والے پانچ سالہ الیکشن پر الیکشن ہونے دیں ،کسی کو معصوم اور شہید ہونے کا موقع نہ دیں (کہ دو سال بعد یا اسمبلی توڑ دی جائے یا جنرل قابض ہوجائے)۔آخر کار اس الیکشن کی چھلنی میں سے چھنتے چھنتے وہ وقت بھی آجائے گا کہ اگر آج سو ممبران میں سے 80بے ایمان ہیں تو پھر شائد 40 بے ایمان رہ جائیں۔جیسا کہ ایک دوست کہہ ہی چکے ہیں کہ نظام بننے میں صدیاں لگتی ہیں تو نظام چلنے دیں آہستہ آہستہ خامیاں کم ہوتی چلی جائیں گی آپ صرف جمہوری الیکشن میں حصہ لیں ۔
        میرا اپنا ایک نظریہ ہے کہ ہم لوگ تمام زندگی صرف اپنے کاموں میں مگن رہتے ہیں جس مملکت میں رہتے ہیں اُس کے لئے کچھ نہیں کرتے مملکت پانچ سالوں میں آپ سے صرف تین یا چار گھنٹے مانگتی ہے کہ اُٹھو اور میری باگ دوڑ کن ہاتھوں میں ہونی چاہئے اُس کے لئے ووٹ کرو لیکن ہم لوگ وہ 4 ،5 گھنٹے گلیوں میں کرکٹ کھیل کر ،گھروں میں ٹی وی دیکھ کر یا پھر"سب برے ہیں سب برے ہیں "کی رٹ لگا کر گزار دیتے ہیں اور وقت گزرنے کے بعد رونا روتے ہیں۔
        :star1:

        Comment

        • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

          Originally posted by Dil Peshawari View Post
          ایس اے زیڈ صاحب آپ نے اپنے چہیتے لیڈر كو بہت خوب ڈیفنڈ كیا ۔۔۔۔۔۔ اب دیكھتے ہیں كیپلر بھائی كیسے رسپانس دیتے ہیں لیكن ایس اے زیڈ بھائی میں یہاں ایك بڑے احترام كے ساتھ كہنا چاہوں گا كہ آپ نے اوپر جو پاتیں كیں ہیں آمریت كے پیداوار كے متعلق وہاں جہاں آپ نے ن لیگ كا دفاع اس مثال سے كیا ہے كہ مسٹر جناح بھی كبھی كانگریس كا حصہ تھے وہی آپ نے اپنے پات كی نفی نیجے كی ہے اور ق لیگ كو مشرف لیگ كہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارش یہ ہے كہ بجائے كسی خاص گروپ یا پارٹی كو ڈیفنڈ كرنے كے آپ ذرا ریالسٹك سوچ كے ساتھ آئیں جو سچ ہے اسے سچ كہیں اور جو غلط اسے غلط جہاں آپ نے یہ كلئیر كیا كہ نواز شریف اب ضیا كا نام سننا نہیں چاہتے اور یہ كہ ان كی سوچ میں تبدیلی آچكی ہے تو یہی بات چوہدری شجاعت كے بارے میں بھی كہی جاسكتی ہے كہ ان كا اب مشرف سے كوئئ واسطہ نہیں ہے اور اپنی پارٹی كو لیڈ كر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور اگر انہوں نے مشرف كو دس بار وردی میں سلیكٹ كیا ہے تو اس كے ذمہ دار سو كالڈ شریف برادران ہیں نہ یہ لوگ باورچیوں اور اہل خانہ كے ساتھ ملك اور پنجاب چھوڑ كر بھاگتے نہ ق لیگ كو موقع ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملك میں رہ كر یہ كم سے كم ایك سٹرانگ اپوزیشن كا كردار ادا كرسكتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ كو میری بات اچھی نہیں لگی ہوگی لیكن سوری میرے بھائی حقیقت ایسی ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔كہتے ہیں كہ كسی پر ایك انگلی اٹھانے سے تین چار انگلیاں خود اپنی طرف اشارہ كرتی ہیں۔۔۔۔۔۔
          خوش رہئے
          السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
          محترم دل پشاوری بھائی اس گفتگو میں آپ کو خوش آمدید
          محترم تعریف کرنے کا شکریہ اگر آپ میرے لیڈر ہوتے تو میں آپ کو بھی اسی طرح "ڈیفینڈ کر رہا ہوتا"۔
          بھائی جان میں یہ باتیں کتنی بار دھراوں کہ میں "خود کہہ چکا ہوں کہ نواز شریف میرا سگا نہیں ،میں 2008 میں نواز لیگ کا ممبر ہونے کے باوجود اس بات پر اڑ گیا تھا کہ اس الیکشن میں اگر یہ لوگ پاکستان نہیں ہونگے تو میں اس پارٹی کو ووٹ نہیں کروں گا(اور اپنی اس آواز سے آواز ملانے والے بھی جمع کر لئے تھے)،محترم اس سے زیادہ "ریلسٹک یا غیر جانبداری "کیا ہوگی؟؟؟
          سر جی چوہدری برادران کی تاریخ شائد آپ کے زہن سے محو ہوگئی ہے،محدود سی روشنی ڈالے دیتا ہوں اللہ جی نے چاہا تو آپ کو ان کا چہرہ نظر آجائے گا۔
          چوہدری شجاعت ضیاءالحق کے دور سے حکومتی کشتی میں سوار ہیں ،پھر نواز شریف کے ساتھ رہے پھر جب جنرل پرویز آیا تو اُس کی چھتری تلے جا کھڑے ہوئے جب وہ گیا تو اُس سے ناطہ توڑا اور زرد آری سے جا ملے،اور شائد آپ کو یاد ہو کہ چوہدری شجاعت کو تو وزیر اعظم بننے کی اتنی تمنا تھی جنرل پرویز کے حکم پر اپنی ہی پارٹی کے منتخب وزیر اعظم "جناب ظفر اللہ خان جمالی"کی قربانی دے ڈالی اور بدلے میں دو ماہ کی وزارت اعظمی سنبھال بیٹھے،تو ایسے ابن الوقت فرد کو آپ نواز شریف سے ملا رہے ہیں جس نے کہہ دیا ناں تو ناں ڈکٹیٹروں سے یاری نہیں تو نہیں ورنہ تو یہ بات بھی اب طشت ازبام ہے کہ فوج کا راستہ اس وقت صرف نواز شریف کی ناں نے روکا ہوا ہے۔
          جہاں اس تھریڈ میں بہت سی باتیں جو زبان زد عام نہیں ہیں اُن سے پردے اُٹھے ہیں وہاں یہ کام بھی ہوہی جائے(جس کے لئے میں تہہ دل سے آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے ایسی بات کہہ دی جس کی وضاحت کے لئے میں یہ سب تحریر کر رہاہوں)۔
          چوہدری برادران اور ان جیسے دوسرے ابن الوقت 2000 میں دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر گامزن تھے اپنی خاص محفلوں میں یہ اپنی اس خواہش کا برملا اظہار کرتے تھے کہ مشرف" نواز شریف کو لٹکا دے "تو ہمارے پاس بھی ایک شہید ہو جس کو ہم آئیندہ سیاست کے بازار میں کیش کروا سکیں جب نواز اینڈ فیملی بہ امر مجبوری اس ملک سے چلے گئے(جس کی مکمل وضاحت میں اپنی پچھلی پوسٹس میں کر چکاہوں) تب پھر یہ لوگ جنرل پرویز کے قدموں میں جا بیٹھے اگر یہ اتنے ہی نظریاتی لوگ تھے تو جاوید ہاشمی، خواجہ آصف،اسٰحق ڈار،ظفر اقبال جھگڑا،خواجہ سعد رفیق اور لاتعداد لوگوں کی طرح کیوں نہ جنرل کے خلاف ڈٹے رہے؟؟؟؟(صرف اس لئے کہ انہیں تو اقتدار کے ایوانوں میں رہنے کا چسکا ہے چاہے اپنے ہی وزیر اعظم (جمالی صاحب) کو بلی کا بکرا بنانا پڑے۔
          ایک بات سبھی بار بار کہتے ہیں کہ نواز شریف بھاگ گیا،لیکن دوسری جانب یہ کوئی نہیں سوچتا کہ پرویز کی کیا مجبوری تھی کہ اُس نے نواز شریف سے معاہدہ کیا؟؟؟مجبوری یہی تھی کہ جب تک نواز جیل میں رہے گا "نون لیگ کے زیادہ لوگ نہیں توڑے جا سکیں گے"اور اگر نواز شریف کو مار دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوج کی جانب سے ایک اور لاش یہ ملک برداشت نہیں کر سکے گا لہٰزا ایک طرح سے آپ کہہ سکتے ہیں کہ "کتے کے گلے میں ہڈی پھنسی ہوئی تھی، نواز شریف سے زیادہ "شرفو گدھے"کو کسی معاہدے کی ضرورت تھی اور یہ ضرورت کس طرح پوری ہوئی وہ میں پہلے تحریر کر چکا ہوں۔
          نہ جانے اس تھریڈ میں دوست اپنی سوچوں کو مجھ پر کیوں چسپاں کرنے کے چکر میں ہیں ایک محترم نے مجھے ملک کے لئے بے وفا کہہ دیا تو دوسرے مہرباں نے خود ہی سوچ لیا کہ مجھے یہ پسند ہے اور یہ ناں پسند تو بھائی جان آپ کی کوئی بات مجھے بری نہیں لگی یہ تو ایک گفتگو چل رہی ہے جس کے پاس جو پوائنٹ ہیں اُٹھا رہا ہے اس میں نا پسندیدگیاں کہاں آگئیں۔
          محترم پانچوں انگلیاں برابر بھی تو نہیں ہوتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ولسلام ایس ،اے ،زیڈ
          اللہ جی آپ کے خیالات کو وسعت عطا کریں آمین
          :star1:

          Comment

          • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

            ایس اے زیڈ

            برائی کرنے والے اتنے برے نہیں ہوتے جتنے برے اس برائی کو اچھائی
            ثابت کرنے والے ہوتے ہیں

            اپ کا انداز مفکرانہ نہیں بلکہ خطیبانہ ہے اور جوش خطابت میں بہت
            سی اہم باتوں کو بھول جاتے ہیں۔۔جتنے دلائل اپ ان کے حق میں
            دیتے اتنے ہی میں اپنے محلے کو کونسلر کے حق میں دے سکتا
            اور اس کو چین کے مرد آہن ماوزرے تنگ سے بہتر ثابت کر سکتا ۔۔
            الفاظ کے گورکھ دھنندوں سے ہٹ کر حقیقت کی کڑی دھوپ میں دیکھیں

            اپنے سیاسی گررووں کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں انگوٹھا چھاپ ارکان پارلیمنٹ
            اوربوں روپوں کے نادہندگان کھربوں روپے ہڑپ کرنے والے اغوا قتل ڈکیتیوں
            اور ابرویزوں جیسے اخلاقی جرائم میں ملوث سیاستدان جعلی سند یافتہ
            عملا بھائیوں بتھیجوں، بھانجوں، بہنوں، بہنوئیوں اور خاوندوں کا راج ہےکیا
            کوئی جماعت بشمول
            اپ کی مسلم لیگ ن سمیٹ ایسی بھی ہے کلرکوں استادوں،طالب علموں کو
            ارکان اسمبلی منتخب کرائے؟؟؟جو ضرورت مند کو رقم مظلوم کو زبان
            اور بیمار کو گولی دے؟تنی گردنیں کاٹ دے وی آئی پی روٹس والوں کو
            اورن ان کی آںکھوں کے قہر کوخاارج کرے؟۔۔۔۔

            اپ کی جماعت نے کس سسٹم کی اصلاح کی؟؟ انصاف دلایا؟ تعلیم صحت عزت
            معاشی عدل قائم کیا؟؟؟ تو کیوں ان کے پیچھے ڈنڈنے کھائے جائیں
            تو میرا کہنا سچ تھا کہ ہر بحران گزشتہ بحران کی توسیع کے سوا کچھ بھی نہیں
            یہ فرعون بن کر ایوان میں داخل ہوے تھے اور یہ قارون بن کر
            باہر نکلے ہیں امیر چوکیدار نہیں نقب زن ہوا کرتے ہیں

            بس میں اتنا ہی کہوں گا مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کارگل
            ایشو پہ کس نے پیٹھ دکھائی میری بلا سے کون سی جماعت مارشل
            لا کی پیداوار کس لیڈر کے کتنے اثاتے
            میرے نذددیک لیڈر وہی ہوگا جو ہماری طرح کیچڑ چھان کر پئے یا اس کی طرح
            ہمارے ہاتھوں میں بھی منرل واٹر ہو جو یہمیں ساٍ ستھرا پانی باعزت
            روزگار ضرورت کے مطابق تنخوائیں سستا انصاف تعلیم دوا بجلی گیس
            کا ایک سادہ سا نظام دے

            پھر اپ کہیں گے جناب وقت نہیں ملا ۔۔میں اپ کو شیر شاہ سوری
            کے پانچ سالہ دور حکومت کی داستان سنائوں تو اپ دانتوں تلے انگلی داب
            کے رہ جائیں گے

            داٹ از آل فراہم مائی سایڈ

            تھینک یو

            جوہانس کیپلر

            حاجی شاہ اٹک

            :(

            Comment

            • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

              [COLOR="Blue"]
              Originally posted by johannes_ kepler View Post

              آپ کی جانب سے یہ تمغہ (کہ میں بُرا ہوں)قبول ہے کہ جب اس ریگزار میں پاوں دھردیا تو آگ کے بگولوں سے کیا ڈرنا
              میرے عالم وفاضل بھائی میرے جوابات صرف انہی سوالوں تک محدود رہے جو سوال آپ جیسے عالمانہ سوچ رکھنے والوں نے اُٹھائے لہذا سطحی سوالوں کے سطحی جواب ہی تحریر کرسکتا ہوں ۔
              آپ چاہتے کیا ہیں کہ میں بھی آپ جیسے پڑھے لکھوں کی طرح سب برا ہے سب گندا ہے کی رٹ لگا کر عضو معطل بن کر بیٹھ جاوں؟؟محترم جوش خطابت میں بھی مجھے یہ یاد رہتا ہے کہ ممبران کو کس طرح مخاطب کرنا ہے اور اُن کو کن کن تمغوں سے نوازنا ہے اور اُن کے پاس وقت نہ ہونے کی مجبوری کو طعنہ نہیں بنانا۔

              میری پوری تحاریر میں یہ کہاں لکھا ہے کہ میں نے نواز شریف یا اس کی جماعت کو پارساوں کی جماعت کہا؟میں نے کہاں یہ تحریر کیا کہ یہ لوگ دودھ کے دھلے اور زمزم کے نہائے ہوئے ہیں ،میں نے کہاں یہ لکھا کہ یہ جماعت آئے گی تو میرے گھر کی ٹونٹی سے دودھ اور گھرکے دروازے پر شہد بہے گا؟؟؟؟ سر میں ایک حقیقت پسند فرد ہوں نہ ہوائی قلعے بناتا ہوں نہ عام انسانوں میں فرشتے ڈھونڈتا ہوں۔مجھے معلوم ہے کہ یہ جماعت ایک مرتبہ تو کیا دس مرتبہ بھی برسر اقتدار آگئی تو مجھے روٹی وہی نصیب ہوگی جو اللہ کی مدد سے میرے ہاتھ کی کمائی ہوگی۔
              حقیقت کی کڑی دھوپ ہی کا تو نتیجہ ہے کہ میں ایک آس کے ساتھ جی رہا ہوں کوشش کر رہا ہوں بار بار الیکشن چاہ رہا ہوں ہر جماعت کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے کے بعد اُس کا چہرہ سامنے لانے کی کوشش کر رہا ہوںان کنکروں میں سے ہیرے تلاش کرنے کے لئے انہیں ایک پروسس سے گزارنے کا خواہش مند ہوں،وہ تمام پڑھا لکھا طبقہ جو آپ کی طرح کی سوچ رکھے ہوئے ہے کہ یہاں کچھ تبدیل نہیں ہوسکتا،یہاں کچھ بہتر نہیں ہوسکتا اُن "سوکالڈ"سکالرز سے تو مجھ جیسا ان پڑھ بہتر ہے۔
              محترم الفاظ کے دریا بہانے سے کچھ نہیں ہوگا ڈاکو،لٹیرے چور،جو بھی ہیں وہ اس سسٹم کی ناپائیداری کی وجہ سے ہیں اگر 1947 سے تواتر کے ساتھ الیکشن ہوتے رہتے تو ووٹر کی زہنیت بھی بدل چکی ہوتی اور جماعتوں کی سوچ بھی مثبت ہوچکی ہوتی یا کم از کم کچھ حد تک تبدیل ہوچکی ہوتی اب یہ آپ کی ہماری بدقسمتی کہ نہ سسٹم کو متواتر چلنے دیا گیا نہ ایسا ہوا اب اگر پھر آپ جیسے مفکرین آنکھیں بند کر کے اس حقیقت سے فرار چاہیں گے تو بے فکر رہیں 50 سال بعد آنے والے لوگ بھی انہی مشکلات میں گھرے ہونگے جن میں آج میں اور آپ گھرے ہوئے ہیں ۔
              سرجی جو خواہشات آپ رکھتے ہیں کہ کیچڑ سے پانی نتھارنے والا آپ کا لیڈر ہو اور منرل واٹر ہر ایک کی پہنچ میں ہوتو خیالات کے تاج محل بنانے سے کچھ نہیں ہوگا آپ اس مرتبہ ہونے والے الیکشن"کاش کہ خیروعافیت کے ساتھ ہوجائیں" میں کوئی جان پہچان والا فرد جس پر آپ یقین رکھتے ہوں کہ ایماندار ہے "بلکہ میں تو کہوں گا کہ آپ خودالیکشن میں حصہ لیجئے"اُس کو کھڑا کیجئے اگر نہ بھی جیتے تو آپ کو اطمینان تو ہوگا کہ کوشش کی تھی
              اور اسی کوشش میں ،میں لگا ہوا ہوں آپ کا اپنا طریقہ کار ہے میرا اپنا میں آپ کو نہیں کہہ رہا کہ آپ نواز شریف کی طرف داری کیجئے آپ مجھے کیوں اس نہج پر لانا چاہتے ہیں کہ جس سے بچوں والی ضد کا تاثر پیدا ہو؟؟؟
              محترم اس پاکستان کو 64 سال سے بگاڑا گیا ہے اگر کبھی کچھ بہتر ہوا بھی ہے تو دوبارہ کے بگاڑ نے سب کئے کرائے پر پانی پھیر دیا آپ یہ توقع کریں کہ چھو منتر سے سب ٹھیک ہوجائے تو پلیز اپنی سوچ کو بدلئے بگاڑنے میں چند منٹ اور بنانے میں کئی عشرے لگ جاتے ہیں

              شکر ہے کہ آپ کی جانب سے بھی اختتام ہوا میں بھی تھک گیا ہوں بین بجا بجا کر کہ بھائی مسلسل حرکت میں ہی برکت ہے حرکت کرتے رہو :)۔
              :star1:

              Comment

              • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                اب میں حتمی طور پر تحریر کر ہا ہوں کہ اس تھریڈ میں میں مزید کچھ پوسٹ نہیں کروں گا جن دوستوں کو کچھ کہنا ہو وہ پہلے میری سابقہ تحریروں کو تسلی سے دیکھ لیں اُمید ہے کہ اُنہی میں اُن کی باتوں کے جواب مل جائیں گے اگر جوابات نہ بھی ملے توکم از کم میرا مافی الضمیر ضرور جان لیں گے۔
                میرا خیال اب اگر کسی نے بات کی تووہی گھسی پٹی باتیں ہی دوبارہ ہوتی رہیں گی اورفضول کی طوالت کا کوئی فائدہ نہیں
                اللہ جی میرے پڑھےلکھے دوستوں کو حقیقت کی انکھ سے آنکھ ملا کر قدم بڑھانے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں اور ان کو صبر دیں کہ قومیں اور نظام صدیوں میں بنتے ہیں اور کچھ نسلوں کو ایندھن بننا پڑتا ہے اب اگر آپ میں ایندھن بن گئے تو کیا مضائقہ۔
                والسلام ایس،اے زیڈ
                :star1:

                Comment

                • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                  Originally posted by S.A.Z View Post

                  اس حساب سے دیکھا جائے تو آپ کی بات بھی قریب قریب درست ہے میں آئیندہ کوشش کروں گا کہ اس طرح کی غلطی نہ ہو
                  متوجہ کرنے کا شکریہ۔
                  ایک بات پوچھنی تھی"کیا یہ مناسب ہوگا کہ میں اب اُس "فگر"کو ایڈٹ کروں؟؟؟

                  Ghalti ko drust kerne k liye hamein kisi ki ijazat ki zaroorat nahi honi chahiye.
                  :thmbup:

                  Comment

                  • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                    Originally posted by Dil Peshawari View Post
                    ایس اے زیڈ صاحب آپ نے اپنے چہیتے لیڈر كو بہت خوب ڈیفنڈ كیا ۔۔۔۔۔۔ اب دیكھتے ہیں كیپلر بھائی كیسے رسپانس دیتے ہیں لیكن ایس اے زیڈ بھائی میں یہاں ایك بڑے احترام كے ساتھ كہنا چاہوں گا كہ آپ نے اوپر جو پاتیں كیں ہیں آمریت كے پیداوار كے متعلق وہاں جہاں آپ نے ن لیگ كا دفاع اس مثال سے كیا ہے كہ مسٹر جناح بھی كبھی كانگریس كا حصہ تھے وہی آپ نے اپنے پات كی نفی نیجے كی ہے اور ق لیگ كو مشرف لیگ كہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گزارش یہ ہے كہ بجائے كسی خاص گروپ یا پارٹی كو ڈیفنڈ كرنے كے آپ ذرا ریالسٹك سوچ كے ساتھ آئیں جو سچ ہے اسے سچ كہیں اور جو غلط اسے غلط جہاں آپ نے یہ كلئیر كیا كہ نواز شریف اب ضیا كا نام سننا نہیں چاہتے اور یہ كہ ان كی سوچ میں تبدیلی آچكی ہے تو یہی بات چوہدری شجاعت كے بارے میں بھی كہی جاسكتی ہے كہ ان كا اب مشرف سے كوئئ واسطہ نہیں ہے اور اپنی پارٹی كو لیڈ كر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔اور اگر انہوں نے مشرف كو دس بار وردی میں سلیكٹ كیا ہے تو اس كے ذمہ دار سو كالڈ شریف برادران ہیں نہ یہ لوگ باورچیوں اور اہل خانہ كے ساتھ ملك اور پنجاب چھوڑ كر بھاگتے نہ ق لیگ كو موقع ملتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ملك میں رہ كر یہ كم سے كم ایك سٹرانگ اپوزیشن كا كردار ادا كرسكتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتہ ہے آپ كو میری بات اچھی نہیں لگی ہوگی لیكن سوری میرے بھائی حقیقت ایسی ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔كہتے ہیں كہ كسی پر ایك انگلی اٹھانے سے تین چار انگلیاں خود اپنی طرف اشارہ كرتی ہیں۔۔۔۔۔۔
                    خوش رہئے

                    Aap ki baat ka jawab S.A.Z. ne bohat mo'asar andaz mein de dia he. Lekin yahan pe mein aik aur cheez add kerna chahoon ga. Wo yeh k PPP ya opposition ki deegar jamatein baar baar "Nawaz League" pe mulk choor ker bagnay ka ilzaam lagati hein. Kata nazar is baat k kay S.A.Z ne kia tojeeh peesh ki, mein aap se yeh poochna chahoon ga k aap ke paas 2 option hoon ya to JAIL ya kuch dair k liye Jala'watni aap in dono mein se kia pasand karein ge? Jawab apni imandari se deejiye ga.

                    Meri samaj se yeh baat bala'tar he k hum apne leadaran ko insaano se berh ker derja dene per kyoon utar aatay hein. Hamaray zehnoo se yeh gand aur keechar kyoon nahi nikalta k bei aik raasta jisay hum apne liye bhi kabi pasand nahi kerna chahein ge aur ager usi rastay per hamaray ilawa koi aur shakhs chal para to hamein itni aag kyoon lag jati he?

                    Aik Military coup k baad aur Martial law ko impose kerne k baad us waqt k political scenario mein Nawaz League k paas bacha he kia tha seyasat ko. Is k bawajood bhi Miyan bratheran wapis aaye, Musharaf ki bakiyaat ka khatma kia aur democratic system ko dawam bakhsha. Lehaza aap se guzarish he k guftagu kisi aur valid point pe karein, aik logic k saath aaein aur is leader ko Altaf Hussain jese leaderan se mut milaein.
                    :thmbup:

                    Comment

                    • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                      Originally posted by Johannes_ Kepler View Post
                      ایس اے زیڈ

                      برائی کرنے والے اتنے برے نہیں ہوتے جتنے برے اس برائی کو اچھائی
                      ثابت کرنے والے ہوتے ہیں

                      اپ کا انداز مفکرانہ نہیں بلکہ خطیبانہ ہے اور جوش خطابت میں بہت
                      سی اہم باتوں کو بھول جاتے ہیں۔۔جتنے دلائل اپ ان کے حق میں
                      دیتے اتنے ہی میں اپنے محلے کو کونسلر کے حق میں دے سکتا
                      اور اس کو چین کے مرد آہن ماوزرے تنگ سے بہتر ثابت کر سکتا ۔۔
                      الفاظ کے گورکھ دھنندوں سے ہٹ کر حقیقت کی کڑی دھوپ میں دیکھیں

                      اپنے سیاسی گررووں کی تاریخ اٹھا کے دیکھ لیں انگوٹھا چھاپ ارکان پارلیمنٹ
                      اوربوں روپوں کے نادہندگان کھربوں روپے ہڑپ کرنے والے اغوا قتل ڈکیتیوں
                      اور ابرویزوں جیسے اخلاقی جرائم میں ملوث سیاستدان جعلی سند یافتہ
                      عملا بھائیوں بتھیجوں، بھانجوں، بہنوں، بہنوئیوں اور خاوندوں کا راج ہےکیا
                      کوئی جماعت بشمول
                      اپ کی مسلم لیگ ن سمیٹ ایسی بھی ہے کلرکوں استادوں،طالب علموں کو
                      ارکان اسمبلی منتخب کرائے؟؟؟جو ضرورت مند کو رقم مظلوم کو زبان
                      اور بیمار کو گولی دے؟تنی گردنیں کاٹ دے وی آئی پی روٹس والوں کو
                      اورن ان کی آںکھوں کے قہر کوخاارج کرے؟۔۔۔۔

                      اپ کی جماعت نے کس سسٹم کی اصلاح کی؟؟ انصاف دلایا؟ تعلیم صحت عزت
                      معاشی عدل قائم کیا؟؟؟ تو کیوں ان کے پیچھے ڈنڈنے کھائے جائیں
                      تو میرا کہنا سچ تھا کہ ہر بحران گزشتہ بحران کی توسیع کے سوا کچھ بھی نہیں
                      یہ فرعون بن کر ایوان میں داخل ہوے تھے اور یہ قارون بن کر
                      باہر نکلے ہیں امیر چوکیدار نہیں نقب زن ہوا کرتے ہیں

                      بس میں اتنا ہی کہوں گا مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کارگل
                      ایشو پہ کس نے پیٹھ دکھائی میری بلا سے کون سی جماعت مارشل
                      لا کی پیداوار کس لیڈر کے کتنے اثاتے
                      میرے نذددیک لیڈر وہی ہوگا جو ہماری طرح کیچڑ چھان کر پئے یا اس کی طرح
                      ہمارے ہاتھوں میں بھی منرل واٹر ہو جو یہمیں ساٍ ستھرا پانی باعزت
                      روزگار ضرورت کے مطابق تنخوائیں سستا انصاف تعلیم دوا بجلی گیس
                      کا ایک سادہ سا نظام دے

                      پھر اپ کہیں گے جناب وقت نہیں ملا ۔۔میں اپ کو شیر شاہ سوری
                      کے پانچ سالہ دور حکومت کی داستان سنائوں تو اپ دانتوں تلے انگلی داب
                      کے رہ جائیں گے

                      داٹ از آل فراہم مائی سایڈ

                      تھینک یو

                      جوہانس کیپلر

                      حاجی شاہ اٹک

                      @ Kepler

                      Hamari fantasize approach jub tak hakeekat pasandana nahi ho sakti tub tak hum political scenario ko achay tareekay se analyze nahi ker sakein ge. Asal mein hum wo bhookay hein jo apni plate samnay rakh ker nawala khanay ki bajaye doosron k nawalay ginanay lagtay hein. Aik leader sub se pehlay insaan he us ka aik family structure he aur us k baad wo leader hota he.

                      Jese zilat ki zindagi se izat ki mout achi waise he zillat ki mout se izat ki zindagi bhi achi hoti he. Aik great leader zaroori nahi k bhooka rahay ya phansi pe charh k he apni greatness show karay. Wo apni family mein reh ker, apni family ko acha mustakbil de ker, apni koom ka acha sooch ker aik positive direction mein move kerta he to wo bhi aik acha leader hota he.

                      Aik baat mein yahan pe kehna chahoon ga k ager aap biased ho ker kisi bhi cheez ko analyze karein ge to mein SAZ ki baat ki himayat karon ga k is discussion ko mazeed prolong nahi hona chahiye. Koi valid practical logic pesh karein to baat aagay berhay gi
                      :thmbup:

                      Comment

                      • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                        ہممممم گڈ گوئینگ :mm:
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                          by the way i have no interest in politics....
                          sigpic

                          Comment

                          • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                            ایس اے زیڈ

                            اپ جذباتی ہو رہے میں نے ایی محاورہ کوٹ کیا اپ کو برا نہیں کہا
                            میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں لیکن پھر بھی کسی کے
                            طبع نازک پہ گراں گزری تو میں معذرت کروں گا۔۔

                            باقی اپ سمجھتے کہ اپ بھینس کے اگے بین بجا رہے تو بجا سمجھتے
                            ہوں گے لیکن میرا دوسرے رخ سے سوچتا کہ دوسروں سے بحث
                            ان کی بات سن کر میرے دل میں کشادگی اور میرے علم میں اضافہ ہوتا ہے

                            ہر شخص تجربات کی دنیا ہے سب سے مل
                            دانائیاں سمیٹ کے پیارے بکھر نہ جا

                            خوش رہیں

                            کیپلر

                            :(

                            Comment

                            • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                              Originally posted by munda_Sialkoty View Post
                              @ Kepler

                              Hamari fantasize approach jub tak hakeekat pasandana nahi ho sakti tub tak hum political scenario ko achay tareekay se analyze nahi ker sakein ge. Asal mein hum wo bhookay hein jo apni plate samnay rakh ker nawala khanay ki bajaye doosron k nawalay ginanay lagtay hein. Aik leader sub se pehlay insaan he us ka aik family structure he aur us k baad wo leader hota he.

                              Jese zilat ki zindagi se izat ki mout achi waise he zillat ki mout se izat ki zindagi bhi achi hoti he. Aik great leader zaroori nahi k bhooka rahay ya phansi pe charh k he apni greatness show karay. Wo apni family mein reh ker, apni family ko acha mustakbil de ker, apni koom ka acha sooch ker aik positive direction mein move kerta he to wo bhi aik acha leader hota he.

                              Aik baat mein yahan pe kehna chahoon ga k ager aap biased ho ker kisi bhi cheez ko analyze karein ge to mein SAZ ki baat ki himayat karon ga k is discussion ko mazeed prolong nahi hona chahiye. Koi valid practical logic pesh karein to baat aagay berhay gi

                              اگر اپ ایسا سمجھتے کے میں ویلڈ پوائیںٹ نہیں اٹھایا تو تھیک
                              ہے جناب میں ایک متشکک لااردری ادمی ہوں مجھے اپنی کسی بات
                              پہ کو اصرار نہیں ہسکتا اپ کی رائے ٹھیک میری غلط ہو لیکن
                              وقت ایک اچھا منصف ہے وہ بہتر فیصلہ کر سکتا ہے
                              میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ کسانوں بے روزگاروں اور ہاریوں
                              کی اکثریت کے اس ملک میں جب تک کسانوں ہاریوں مزدروں
                              طالب علموں کو اسمبلی میں نمائندگی نہیں ملے گی تو
                              کبھی بھی تبدیلی نہیں ائے گی۔۔اور مسلم لیگ کے اس نعرہ کے
                              کھمبے کھڑے کر دئے تو بھی جیت جائیں گے
                              سچ ہوتا رہے گا

                              واسلام

                              جوانس کیپلر

                              :(

                              Comment

                              • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                                Originally posted by Johannes_ Kepler View Post

                                اگر اپ ایسا سمجھتے کے میں ویلڈ پوائیںٹ نہیں اٹھایا تو تھیک
                                ہے جناب میں ایک متشکک لااردری ادمی ہوں مجھے اپنی کسی بات
                                پہ کو اصرار نہیں ہسکتا اپ کی رائے ٹھیک میری غلط ہو لیکن
                                وقت ایک اچھا منصف ہے وہ بہتر فیصلہ کر سکتا ہے
                                میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں کہ کسانوں بے روزگاروں اور ہاریوں
                                کی اکثریت کے اس ملک میں جب تک کسانوں ہاریوں مزدروں
                                طالب علموں کو اسمبلی میں نمائندگی نہیں ملے گی تو
                                کبھی بھی تبدیلی نہیں ائے گی۔۔اور مسلم لیگ کے اس نعرہ کے
                                کھمبے کھڑے کر دئے تو بھی جیت جائیں گے
                                سچ ہوتا رہے گا

                                واسلام

                                جوانس کیپلر

                                Bei yahan kis ne rooka he haariyoon ko kisano ko talib ilmoo ko k seyasat mein aagay na aaein. Medaan her aik k liye khula para he janab.

                                Her aik ka apna viewpoint he. Aap baat ko generalize ker (jis mein sub ko aik he chari se haank dia jata he) ki bajaye point to point discussion karein aur proper facts and figure k saath aaein to ziada maza aaye ga discussion k sath.
                                :thmbup:

                                Comment

                                Working...
                                X