Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی سیاست ہو جائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

    عامر آپ یاداشت کی تھوڑی ٹیونگ کرا لیں نواز شریف کبھی ڈنمارک نہیں گے جہاں تک سری پائے کا تعلق جتنے بھونڈے انداز میں آپ نے زکر کیا ہے اس سے تو ایسا لگتا سرے پائے کے بدلے انہوں نے کچھ ممنوع مشروب مانگ لیا
    ہر کس کی چوائس ہوتی ہے اسے ناشتے میں کیا پسند اب انہوں نے اس خوائش کا اظہار کردیا تو کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ۔ اس پر بھی جناب نواز شریف نے کہا انہوں نے کبھی سرے پائے ناشتے میں نہیں کھائے اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آج تک جمہوریت پننپ نہیں پائی ہر زور کو سلام کرنا آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا یے ۔ کیا حق پہنچتا تھا اس جنرل کو نواز شریف کا تختہ الٹنے کا عوامی ووٹ سے آیا تھا ۔ اور جہاں تک تلوے چاٹنے کی بات ہے باتیں کرنا آسان ہے لگتا ہے کبھی پولیس والوں کے ہتھے نہیں لگے سب پتہ لگ جاتا ہے ہر کوئی فولادی جسم نہیں رکھتا پیشہ ور مجرموں ی طرح اور جہاں تک کارگل کی بات ہے شکر کرو بچ گئے اس وقت نہ نیوکلئیر ویپن اکٹو تھے نہ میزائل اور ویسے بھی مشرف نہ امریکہ کے سامنے
    گھٹنے ٹیک ک کونسار تیر مار لیا تھا اور اتنا بڑا سورما ہے مشرف تو وطن کیوں نہیں جاتا ڈرپوک
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #92
      Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

      Originally posted by munda_Sialkoty View Post
      Plz. correct that Pakistan defense budget is 17 to 18 percent of total budget not 70%. 495 BN out of 2767 BN (PKR)
      تصیح فرمانے کا شکریہ۰ غلطی پر معزرت خواہ ہوں
      لیکن اگر 70فیصد نہیں تو 18 فیصد بھی درست فگر نہیں ہے۔
      ملاحظہ فرمائے
      Attached Files
      :star1:

      Comment


      • #93
        Re: تھوڑی سیاست ہو جائے





        Originally posted by Jamil Akhter View Post
        Originally posted by Jamil Akhter View Post
        عامر آپ یاداشت کی تھوڑی ٹیونگ کرا لیں نواز شریف کبھی ڈنمارک نہیں گے جہاں تک سری پائے کا تعلق جتنے بھونڈے انداز میں آپ نے زکر کیا ہے اس سے تو ایسا لگتا سرے پائے کے بدلے انہوں نے کچھ ممنوع مشروب مانگ لیا
        ہر کس کی چوائس ہوتی ہے اسے ناشتے میں کیا پسند اب انہوں نے اس خوائش کا اظہار کردیا تو کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ۔ اس پر بھی جناب نواز شریف نے کہا انہوں نے کبھی سرے پائے ناشتے میں نہیں کھائے اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آج تک جمہوریت پننپ نہیں پائی ہر زور کو سلام کرنا آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا یے ۔ کیا حق پہنچتا تھا اس جنرل کو نواز شریف کا تختہ الٹنے کا عوامی ووٹ سے آیا تھا ۔ اور جہاں تک تلوے چاٹنے کی بات ہے باتیں کرنا آسان ہے لگتا ہے کبھی پولیس والوں کے ہتھے نہیں لگے سب پتہ لگ جاتا ہے ہر کوئی فولادی جسم نہیں رکھتا پیشہ ور مجرموں ی طرح اور جہاں تک کارگل کی بات ہے شکر کرو بچ گئے اس وقت نہ نیوکلئیر ویپن اکٹو تھے نہ میزائل اور ویسے بھی مشرف نہ امریکہ کے سامنے
        گھٹنے ٹیک ک کونسار تیر مار لیا تھا اور اتنا بڑا سورما ہے مشرف تو وطن کیوں نہیں جاتا ڈرپوک




        372-haha372-haha


        جناب پرائم ٹیلی ویژن کے افتتاح لیے ایک رات اوسلو
        میں قیام کیا تھا اور عطا الحق قاسمی تب سفارت کار تھے وہاں
        یہ عظیم واقعہ تب پیش ایا تھا

        ویسے مجھے خود بھی پسند پر سنا لاہور سے ملتے ہیںاور لاہور والے تو ناک پہ
        مکھی نہ بیٹھنے دے
        :hii:

        باقی عبارت پہ نو کمنٹس


        :(

        Comment


        • #94
          Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

          Originally posted by Masood View Post
          ساز صاحب - ایک جگہ سے بار بار ڈھسنے والے کو دنیا میں کوئی عقلمند نہیں کہتا، باقی صرف اتنا کہوں گا جو قائد اعظم کہتے مر گئے تھے "اللہ پاکستان کی حفاظت کرنا"!۔
          باقی میں کینڈا میں نہیں ڈنمارک میں ہوتا ہوں۔
          میرے پارے ایڈمن آپ ڈنمارک میں رہو یا کینڈا میں اس سےکیا فرق پڑتا ہے ہو تو آپ بیرون ملک ہی؟؟؟
          سرجی یہی تو جمیوریت ہے اگر میں دیکھ رہا ہوں کہ ایک فرد اپنی سوچ کو تبدیل کر چکا ہے تو میں کیوں نہ اِس کو موقع دوں
          اور اس کا منہ بولتا ثبوت عدلیہ آزادی کی ریلی تھی جب پنجاب حکومت بزور قوت چھین لی گئی تھی، اگر نواز شریف اُس وقت ایک کلو میٹر کا فاصلہ بھی اپنی حکومت کی بحالی کے لئے آگے بڑھ جاتا تو میرے جیسا فرد اس کی حمایت سے دستبراد ہوچکا ہوتا"
          کیونکہ میں وہ فرد ہو جس نے 2008 میں پاکستان مسلم لیگ "نون"لیگ کی یوتھ ونگ کا ممبر ہونے کے باوجود کہہ دیا تھا کہ اگر اس الیکشن میں یہ لوگ پاکستان نہیں آتے تو میں "ایک اور الظاف حسین"برداشت نہیں کر سکتا میں اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کروں گا لیکن نون لیگ کے ممبر کو سٹمپ نہیں لگے گی۔(محترم یہ شائد آپ کی بد قسمتی ہے کہ آپ کا پالا ایک ایسے فرد سے پڑ گیا ہے جو صرف اخباروں ،اور رپورٹوں پر تکہ نہیں کیئے ہوئے ،بلکہ عملی بندہ ہے،جس نے محترمہ کے دور کی لاٹھیاں بھی کھائی ہیں اور مشرف دور کی آنسو گیس بھی چکھی ہے۔عدلیہ بحالی کی ریلیوں میں میرے جیسا دیوانہ بھی شامل ہوتا تھا ۔
          اس فرد نے اپنے عمل سے ثابت کر دیا کہ اس میں کچھ تبدیلیاں آگئی ہیں"خالی خولی دعوے نہیں کیے۔
          بالفرض محال اگر یہ 25سے30 فیصد بھی بہتر رزلٹ نہ دے سکا تو کیا ہے ؟ آنا تو پھر میرے پاس ہی ہے(مطلب عوام کے پاس) تو جو حشر پیپلز پارٹی کا نظر آرہا ہے وہی اس کا ہوجائے گا "کہ اس کی داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں) یہ تو نہیں ہوگا نہ کہ آگیا ہے تو دس پندرہ سال سے پہلے جانے کا نام نہیں لے گا
          محترم جمہوریت کا یہی تو فائدہ ہےکہ اگر ایک فرد سے مطمئین نہیں تو اُسے تبدیل کرنے کا اختیار گھوم پھر کر دوبارہ عوام تک پہنچ جاتا ہے۔
          لہذا اس مرتبہ تو آپ اور آپ جیسے تمام مفکرین صبر کریں اور مجھے اپنا ووٹ اپنی مرضی سے کاسٹ کرنے دیں
          :star1:

          Comment


          • #95
            Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

            بہت پیارے کیلپر بھائی سب سےپہلے ایک شعر کا لب لباب عرض ہے کہ
            کسی شعر میں شاعر کہتا ہے کہ میں اپنےلہو سےجب چراغ جلا دئے تو ،میرے سامنے لا کر رکھ دیا گیا اک اور دیا بجھاُ ہوا
            آپ کی باتوں کا جواب بھی دوں گا لیکن فلحال معزرت کہ لمبی تحریر لکھنے کا وقت نہیں لہذا انتظار فرمائے۔
            :star1:

            Comment


            • #96
              Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

              Originally posted by Jamil Akhter View Post
              عامر آپ یاداشت کی تھوڑی ٹیونگ کرا لیں نواز شریف کبھی ڈنمارک نہیں گے جہاں تک سری پائے کا تعلق جتنے بھونڈے انداز میں آپ نے زکر کیا ہے اس سے تو ایسا لگتا سرے پائے کے بدلے انہوں نے کچھ ممنوع مشروب مانگ لیا
              ہر کس کی چوائس ہوتی ہے اسے ناشتے میں کیا پسند اب انہوں نے اس خوائش کا اظہار کردیا تو کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ۔ اس پر بھی جناب نواز شریف نے کہا انہوں نے کبھی سرے پائے ناشتے میں نہیں کھائے اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آج تک جمہوریت پننپ نہیں پائی ہر زور کو سلام کرنا آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا یے ۔ کیا حق پہنچتا تھا اس جنرل کو نواز شریف کا تختہ الٹنے کا عوامی ووٹ سے آیا تھا ۔ اور جہاں تک تلوے چاٹنے کی بات ہے باتیں کرنا آسان ہے لگتا ہے کبھی پولیس والوں کے ہتھے نہیں لگے سب پتہ لگ جاتا ہے ہر کوئی فولادی جسم نہیں رکھتا پیشہ ور مجرموں ی طرح اور جہاں تک کارگل کی بات ہے شکر کرو بچ گئے اس وقت نہ نیوکلئیر ویپن اکٹو تھے نہ میزائل اور ویسے بھی مشرف نہ امریکہ کے سامنے
              گھٹنے ٹیک ک کونسار تیر مار لیا تھا اور اتنا بڑا سورما ہے مشرف تو وطن کیوں نہیں جاتا ڈرپوک
              شکر الحمدُ للہ کہ اس ریگزار میں کہیں تو آب جوُ بھی ملی۔
              جمیل بھائی غصے میں نہ آئیں ٹھنڈے دل سے بات کریں اس وقت ماحول کافی بہتر ہے لہذا سکون سے بات سنئے اور سکون سے بات سنایئے۔
              :star1:

              Comment


              • #97
                Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                آپ لوگ یہ بتائیں آپ کو پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں میں کتنی دلچسپی پے؟
                اگر دلچسپی نہیں ہے تو پھر آپ اتنی معلومات کیوں رکھتے ہیں ؟
                اوریہ جو افتاب اقبال نے ٹرینڈ چلایا ہے نان پولیٹیکل بندوں کے ساتھ سیاسی گفتگو کا ،جس پہ کافی لوگ اعتراض بھی کرتے ہیں آپ اس پہ کیا کہتےے ہیں
                Mujy to kafi dilchaspi hy. aur main aik party ka bakaida member b hun

                دوسرا سوال
                آپ پاکستانی نیوز چینلز میں سے کونسا چینل پسند کرتے ہیں اور کون سے سیاسی پروگرام پسند کرتے ہیں اور کونسے تجزیہ نگار پسند کرتے ہیں اور کیوں ؟
                Mujy pakistani news ka Dunia chanel buhat pasnd hy. aur mujy mubashar lukman. Hamid mir aur kashif abasi and his wife.
                تیسرا سوال
                کیا پاکستان سے باہر کی پولیٹکس میں بھی دلچسپی لیتے ہیں ۔اور انکے نیوز چینلز پہ کس کو سننا دیکھنا پسند کرتے ہیں ؟؟
                Bilkul ager ap ko dunia ki siasat ki maloomat nahi hungi to ap ko phir siasat ka pata hee nahi chaly ga

                Comment


                • #98
                  Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                  :guitar:





                  Comment


                  • #99
                    Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                    Originally posted by Johannes_ Kepler View Post








                    372-haha372-haha


                    جناب پرائم ٹیلی ویژن کے افتتاح لیے ایک رات اوسلو
                    میں قیام کیا تھا اور عطا الحق قاسمی تب سفارت کار تھے وہاں
                    یہ عظیم واقعہ تب پیش ایا تھا

                    ویسے مجھے خود بھی پسند پر سنا لاہور سے ملتے ہیںاور لاہور والے تو ناک پہ
                    مکھی نہ بیٹھنے دے
                    :hii:

                    باقی عبارت پہ نو کمنٹس



                    ااوسلو ڈنمارک میں نہی ناروے میں ہے چلیں بات ختم کرتے ہے آپ جیسے پیارے بندے سے بحث کو جی نہی کرتا کوئی بات بری لگی ہو تو سوری ویسے مجھے بات کرنے کی عقل نہی
                    Last edited by Jamil Akhter; 11 December 2011, 22:53.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                      بہت عرصہ پہلے غالبا دس سال یہلے یہ خبر کئی پڑھی تھی پوری طرح سے یاد بھی نہیں بس اتنا یاد ہے
                      کہ اوسلو میں جب عطا الحق قاسمی صاحب سفیر تھے تب کا یہ واقعہ ہے

                      خیر میری اس طرح کی عادت نہیں کہ اس قسم کی چھوٹی چھٰوٹی باتوں کو بنیاد بنا کر
                      کسی کی پہ بہتان تراشی کروں بس منہ کا ذائقہ بدلنے کو یہ پوسٹ کر دی تھی

                      باقی سیاق و سباق سے ہٹ کر اس پوسٹ کہ میں اصل بات پہ قائم ہوں
                      کہ موجودہ بحران پرانے بحرانوں کی توسیع ہیں اور موجدوہ سیاستدانوں
                      میں اتنی ژرف بینی توازن فکر محققانہ انداز نظر نہیں ہے وہ اس قابل نہیں کہ پاکستان کو بحرانوں سے
                      نکلا کر اس راستے پر چلا سکیں جس کا خواب عٰظیم قائد نے دیکھا تھا



                      واسلام



                      عامر احمد خان
                      :(

                      Comment


                      • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                        Walikum Saraah...!!

                        Miuaztarazt k saath kahoon ga k ye mulk Islam k naam per banaya gaya tha....lykin yahan aap ku sab kuch milay ga....siwaye Islam k..

                        Wajah saaf zahir hai..k jiss nizaam ki base per ye mulk chal raha hai..bulkeh main kahoon ga..k ghisat raha hai...woh nizaam hi Islam k against hai..yani 'Parlimani Jamohriyat'....ye angreezoon k banaya hoa nizaam-e-hakumat hai..jo shyed unn k haan tu chal sakta hai..lykin humaray han..iss ki koi gunjaish nahi.,..kyuon k iss nizaam main loogoon ku gina (count) kia jata hai...lykin ye nahi dekah jata k kaun Islam k mutabiq amal kernay wala hai...hamara haal tu ye hai...k Naamaz jo Islam ka awleen aur intehaee aham rukun hai...Pakistan main iss waqat uss ku 05 ya 04 waqat ada kernay walay sirf 06% loog hain (according to a survey)...Politicians ka tu phir kia hi kehna...taqreeban tama k tama hi mujasam-e-shaitaniyat hain...tu aap kisee say kia achee tawooqo rakh sakatay hain..?? Aur Media tu jalti pay tail ka naam hai...unn ku sirf apnay channels ki shohrat aur business say matlab hai...mulk main kia ho raha uss ki liye koi practical way main nahi soochata..sab apni unconcerned behes main lagay rehtay hain..!!

                        Akhir main yahee kahoon gha..k Allah uss qaum (Nation) ki halat kabhi nahi badalta jo khud apni halat badlnay ki kushish nahi kertay..!!



                        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                        Comment


                        • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                          Originally posted by S.A.Z View Post

                          تصیح فرمانے کا شکریہ۰ غلطی پر معزرت خواہ ہوں
                          لیکن اگر 70فیصد نہیں تو 18 فیصد بھی درست فگر نہیں ہے۔
                          ملاحظہ فرمائے


                          70 aur 18 mein jitna faraq he utna 18 aur 23 mein nahi. Aur mein ub bhi kahon ga k Pakistan ka defense budget 18 percent k aagay peechay he.

                          Ager difai budget mein izafa hua to kia Pakistan ke budget mein koi izafa nahi hua. Kindly re-verify my figures from any authentic source. I still believe my information to be correct.

                          Difai budget kitna he aur kitna nahi is se bhi mujay koi khas gharz nahi. Emphasis mein is baat pe kerna chahta hoon k hum ager kuch boltay hein ya likhtay hein to apne viewpoint ko support kerne k liye false statistics ko use na kia karein.
                          :thmbup:

                          Comment


                          • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                            @

                            Pakistani syasatdaan isi koom ki paidawaar hein. Ager seyasatdaan nahi achay to yeh koom kahan se achi he? Khameez zada gunnay (Sugarcane) ko bilnay se nikalein to us ka russ bhi hameer zada niklay ga. Koomein apne basic traits se aur apne mazaaj se perwaan chahrti hein aur yeh seyasatdaan to aik stimulant ka kaam dete hein. Jis koom ka aaj tak yeh consensus nahi ho saka k is k liye acha kia he aur bura kia he to us k saath acha ho ya bura is se kia faraq perta he?

                            Aik baat to tay he k hamara paala masoom seyasat daanon se hergiz nahi para aur paray bhi kyoon hum konsa masoom hein. Ager hamaray seyasatdaan corrupt hein to hum loog bhi kahin na kahin kaali bheeron ka kirdaar adaa kerte hein. Is hamaam mein sabhi nangay hein. Hamein to buray seyasat daano mein kuch behtar leader ki talaash he. Is waqt 2 naam he zehan mein aa rahay hein aik to Imran Khan aur Doosra Shareef Brothers.

                            Imran Khan ka sub se bara almiya us ki seyaasi immaturity ka he. 15 saal ki struggle k baad yeh abhi bhi aik no'khaiz jamaat he. Jis ne abi bohat saaray filtration process se guzar ker apni shafiyat aur authenticity ko prove kerna he. Imran khan ki niyat pe bohat kum loog shak karein lekin but what about the rest of Imran Khan's regime? Wo loog singapore se import nahi huay wo bhi isi mulk kay bashinday hein. Leadership se faraq perta he aur aik acha leader he aik koom ko raah-e-raast pe le ker ja sakta he lekin us k saath saath related factors ka absolute condition mein hona bhi zaroori he.

                            Nawaz league jis ne Dhai Dhai saal ke 2 tenure puray ker pai yeh aik badkismati thi. Lekin phir bhi is jamaat ne Pakistan mein apni naik niyati k saath deliver kia. Ub to yeh jamaat kafi mature ho chuki he aur in k leaderan bhi kafi mature ho chukay hein. Yeh kafi tajurba kaar loogon ki jamaat he aur seyaasat mein dilchaspi honay k naatay in per kafi nazar bhi rehti he. Is liye if truth be told to mujay Imran Khan se bhi ziada revolution ki jamaat PML-N lagti he. Mein soochta hoon k ager Imran Khan ki jamaat Nawaz league mein zum ho jati to aaj ka political scenario ziada hoosla afzaa hota.
                            :thmbup:

                            Comment


                            • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                              کسی دیوار پر لکھا تھا: جو قوم اپنے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہیں سیکھتی، وہ قوم نیست سے نابود ہو جاتی ہے!۔

                              لٹنے والے بھی ہم پاکستانی ہیں لٹانے والے بھی ہم پاکستانی۔ ہم اپنے گھروں میں چور گھسا کر رونے والی قوم ہیں کہ ہمیں لوٹ لیا گیا ہے۔

                              باقی موجاں کرو :congrats:۔
                              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                              Comment


                              • Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                                بہت ہی محترم کیلپر المعروف بابا کھجل سائیں
                                السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ،
                                آپ کے مضامین اور گفتگو سے میں آپ کا ایک خاص ایمج بنائے ہوئے ہوں اور مجھے خوشی ہوگی کہ آپ اس گفتگو میں بھی اپنا وہی نپا تلا انداز قائم رکھیں گے جو آپ کی شخصیت کا خاصہ ہے(شکر ہے کہ آپ نے کیک پیسٹری،سری پائے،کی باتوں کو خود ہی کلئیر کر دیا ورنہ آپ کا بنا ہوا ایمج خراب ہوا جاتا تھا)۔
                                آغاز کرتا ہوں آپ ہی کی مثال کی بات سے"موقع محل کی مناسبت سے مثالیں تو میں بھی بہت دیتا ہوں ،کیونکہ ان چند الفاظ میں وہ کچھ چھپا ہوتا ہے کہ عقلمند اشاروں کو سمجھ لیتے ہیں"۔
                                ایک مثال یہ ہے کہ "بری جمہوریت کا حل یہ ہے کہ مزید جمہوریت"شائد آپ نے شروع میں میری اور مسعود بھائی کی باتیں نہیں پڑھیں میں نے پوسٹ نمبر42 میں عرض کیا ہے کہ نواز شریف میرا سگا نہیں،اور پھر آگے اپنی طویل تحریر میں لکھتا ہوں کہ اگر اس نے کچھ اچھا رزلٹ نہ دیا تو اس کی داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں ،اور ایک جگہ تحریر کر چکا ہوں کہ میں وہ فرد تھا جس نے یہ کہتے ہوئے نواز شریف کی سپورٹ سے انکار کر دیا تھا کہ اگر یہ لوگ پاکستان نہیں آتے تو میں ایک اور الطاف نہیں پال سکتا،یہ سب باتیں دہرانے کا مقصد یہ کہ میرے نظریات واشگاف الفاظ میں اس بات کا اظہار کر رہے ہیں کہ میں نواز شریف یا کسی بھی لیڈر کے پیچھے آنکھیں بند کر کے چلنے والا فرد نہیں،لہذا میں اس نظام میں رہتےہوئے اس میں سے بہت خراب اور کچھ خراب لوگوں میں سلیکشن کرتے ہوئے نواز شریف کوباقیوں سے بہتر تصور کرتا ہوں اور ویسے بھی پیپلز پارٹی کے علاوہ اگر کوئی جماعت پانچوں صوبوں میں اپنا وجود رکھتی ہے تو وہ یہی جماعت ہے اور ظاہر سی بات ہے وفاق میں حکومت کے لئے کسی ایک اکثریتی جماعت کا ہونا ضروری ہے۔

                                آپ نے بات کی کھلے تضاد کی؟؟؟
                                اپنی بات کو طول دینے کے بجائے ایک سچا واقعہ پیش کرتا ہوں اُمید ہے آپ اور مزید دوسرے دوست عقلمند ثابت ہونگے اور یہ آمریت کی باقیات کی باتیں کرنا چھوڑ دیں گے
                                قائد اعظم محمد علی جناح جب مسلم لیگ میں شامل ہوئے تو ایک رپورٹر نے سوال کیا کہ آپ تو پہلے کانگرس کے سر گرم رکن تھے اب آپ مسلم لیگ میں شامل ہوگئے ہیں؟؟؟ تو قائد اعظم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ "میں کبھی پرائمری میں بھی ہوا کرتا تھا" تو کہنے کا مطلب یہ کہ وقت اور تجربے سے انسان کی سوچ اور نظریات بدل جاتے ہیں اور کیا وہ لوگ بہتر نہیں جو وقت کے مطابق خود میں مثبت تبدیلی لے آئیں(ویسے اس بات کو بھی نواز شریف میں تبدیلی کا اشارہ کہا جاتا ہے کہ وہ اب ضیاءالحق کا نام لینا بھی پسند نہیں کرتا"ایک اور تبدیلی")۔
                                کارگل ایشو پر ابھی وہ گرد پڑی ہوئی ہے کہ جو ایک معتبر جوڈیشری انکوائیری کی طلب گار ہے اس پر ادھر اُدھر سے ہی کچھ باتیں آپ اور مجھ تک پہنچ پائی ہیں۔
                                جناب سہیل وڑائچ اپنی کتاب"غدار کون" میں رقم طراز ہیں کہ ،کارگل پر پرویز کی چھیڑ خانی کی خبر نواز شریف کو بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے زریعے پہنچی جب جنرل پرویز سے پوچھ گچھ کی گئی تو انہوں نے آئیں بائیں شائیں کرنے کےبعد جی ایچ کیو میں مدعو کیا جب وہاں پر نقشوں چارٹوں پروجیکٹرز کے زریعے بریفنگ دی گئی تو نواز شریف نے وہ الفاظ ادا کئے جن کو سن کر آپ کا دل بھی گرما جائے گا کہ"جنرل اگر تم سمجھتے ہو کہ اس طرح سے ہم کشمیر آزاد کروالیں گے تو نواز شریف تن من دھن کے ساتھ تمھارے ساتھ ہے لیکن اگر یہ سمجھتے ہو کہ دس بیس دن بعد پیچھے ہٹنا پڑے گا تو پھر بہتر ہےکہ تم ابھی پیچھے ہٹ جاو۔(مجھے یقین ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ اس طرح کی بریفنگز میں ٹیبلز کے اوپر زیادہ سے زیادہ پانی کے گلاس موجود ہوتے ہیں(کیک پیسٹریاں نہیں)۔

                                کس نے کس کے تلوے چاٹے اس بات کو میںپہلے ہی واضح کر چکا ہوں کہ کن حالات میں کیا ،ہوااور شرفو بلیک میلر نے کس طرح کسی کی مجبوری سے فائدہ اُٹھایا ۔
                                محترم کیلپر بھائی "بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا جو نچوڑا تو قطرہ خوں ایک نکلا"۔
                                آپ کا یہ لب ولہجہ کسی"فوت شدہ ضعیف فرد جس سے آپ کو کوئی زاتی دشمنی بھی نہیں"کے لئے استعمال کرنا بہت دکھی کر گیا۔سر جی جس معاشرے میں آپ اور ہم رہتے ہیں اور یقیناً آپ اس معاشرے کی ان قدار کو قائم رکھنا چاہتے ہوں گے کہ اپنے بزرگوں کا ادب بھی کیا جائے اور اُن کی رائے بھی لی جائے تو اُسی معاشرے کا ایک فرمانبرادر بیٹا ہونا نواز شریف کے لئے "گالی کیوں بنا دیا گیا ہے"؟؟؟ شائد اس لئے کہ اب نافرمان ہونا طرہ امتیاز بنتا جا رہا ہے؟؟؟؟؟
                                ہم لوگ ہمیشہ انتہا پر کھڑے ہوکر ہی کیوں سوچتے ہیں؟؟؟ کہ اگر میرا لیڈر ہوگا تو دال روٹی کھائے گا اگر میرا لیڈر ہوگا تو ٹاٹ والے سکول میں اپنے بچوں کو پڑھائے گا سر جی اس طرح کے لیڈر تو دووووور کی بات اگر آپ کے علاقے میں کوئی کونسلری کے لئے اس طرح کا فرد کھڑا ہوگیا تو آپ اس کو جانتے تک نہیں ہونگے اور جان بھی گئے تو سوچیں گے کہ اگر اس کو کرسی مل گئی تو اپنی ساری محرومیاں پوری کرنے کے چکر میں پڑ جائے گا اور آپ اُس کوووٹ نہیں کرو گے اور اگر بحث برائے بحث کے طور پر آپ نے یہاں اقرار کر بھی لیا کہ آپ ووٹ کرو گے تو دل پر ہاتھ رکھ کر کہیں کتنے لوگ اُس کوووٹ کریں گے؟؟؟
                                محترم دنیا کا اصول ہے کہ "خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے"آپ کو تو اطمینان کا اظہار کرنا چاہئے کہ یہ افراد"نواز اینڈ فیملی"صرف حکومت میں ہوتے ہوئے یہ شاہ خرچیاں نہیں کرتے بلکہ اقتدار کے بغیر اپنی جیب سے یہ خرچے کرتے ہیں اور اگر اپنی جیب سے خرچ کرتے ہیں تو آپ کو مجھ کو کیا تکلیف؟؟
                                دومرتبہ کا وزیر اعظم اور ایک بڑا صنعتکار ہونا تو دور آپ خود ہی بتائیں کہ پاکستان میں جس فرد کی آمدن چالیس سے پچاس ہزار ہو تو کیا وہ 10 روپے والی ڈسپنسری سے دوائی لیتا ہے یا 25 روپے فیس والے اسکول میں اپنے بچے کو پڑھانا پسند کرتا ہے؟؟؟؟
                                ضمنی انتخاب اور نتائج
                                میرے محترم دوست اس بارے میں ،میں کیا کہوں کہ آپ کی بے خبری پر کبھی رونا آرہا ہےاور کبھی ہنسے کو جی چاہ رہا ہے
                                جن دو علاقوں کے نام آپ نے لئے کیا آپ وہاں"شرفو لیگ"کی لگائی آگ سے بے خبر ہیں؟؟؟
                                میں (شرفو لیگ کو قائد اعظم لیگ تو کہنے سے رہا) کہاں وہ جمہوری لیڈر کہاں یہ شرفو کو دس بار وردی میں سلیکٹ کرنے والے کاسہ لیس؟؟؟ ان دونوں علاقوں میں شرفو لیگ نے الگ صوبوں کی جو چنگاری چھوڑی ہوئی ہے اس کے نام پر مانسہر میں ابھی تو صرف چند افراد مارے گئے ہیں لیکن یہ لوگ نواز مخالفت میں ابھی مزید میتیں وصول کریں گے اور پھر اُن پر کھڑے ہوکر خود کو لیڈر منوائیں گے اور ہمارے عوام جو "ہتھیلی پر سرسوں جمانے کے لئے بیتاب رہتے ہیں"ایسے لوگوں کے جھانسے میں آجائیں گے افسوووووووسسس
                                اگر بہاولپور کی بات کریں تو (اگر وہاں سے نواز لیگ کاممبرجیت جاتا) تو آپ لکھتے کہ دھونس دھاندلی سے جیتے ہیں شائد آپ کو یہ بھی معلوم نہ ہوکہ ان حلقوں میں نون لیگ کے مقابلے میں دو جماعتیں"پیپلز پارٹی اور شرفو لیگ کے مشترکہ اُمید وار کو سامنے لایا گیا تھا مزید آپ کی اطلاع کے لئےعرض ہے کہ بہاولپور کی یہ سیٹ پہلے پاکسان مسلم لیگ نواز نے تقریباً تیس ہزار ووٹ لے کی جیتی تھی اور اُس وقت شرفو لیگ اور پیپلز پارٹی نے الگ الگ کل 45000ہزار کے لگ بھگ ووٹ لئے تھے اب اس ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کو تقریباوہی 30 ہزار ووٹ ملے لیکن پیپلز پارٹی اور شرفو لیگ مشترکہ اُمید وار کو تقریباً پانچ ہزار کی اکثریت دلانے میں کامیاب ہوسکیں؟؟؟تو سچئے محترم یہ کس کے لئے لمحہ فکریہ ہے؟؟؟
                                یہ بھی ایک تبدیلی ہے کہ پہلے نواز شریف دوسری جماعتوں سے مل کر سیٹ ایڈجسمنٹ کیا کرتا تھا اور اب اس کے خلاف دوسری جماعتیں اکٹھی ہوتی ہیں
                                تیسری بار چوتھی بار آپ وہی الفاظ بول رہے ہیں جو آجکل عمران خان کے جلسوں کو چلا رہے ہیں،ایک مرتبہ کو فلیش بیک میں جاتے ہیں نواز شریف نے ایک ڈیڑھ سال کے صبر کے بعد اس حکومت کے خلاف پے درپے جلسے جلوس شروع کر دئیے ہیں،آرمی چیف و چیف جسٹس سے رات کے اندھیروں میںملاقاتیں ہورہی ہیں،امریکی برطانوی سفیروں سے کبھی کھلی کبھی چھپی پینگیں بڑھائی جا رہی ہیں تو؟؟؟؟
                                تو جناب آپ اور آپ کا یہ پورا میڈیا جو نواز کو فرینڈلی اپوزیشن کا طعنہ دیتے ہیں(کہ انہیں اپنے ٹاک شوز چلان کے لئے وجہ بے وجہ کا موزوع چاہئے ہوتا ہے)نے آسمان سر پر اُٹھا لینا تھا کہ یہ تو ہےہی آمریت کی پیداوار،اس کو کیا معلوم جمہوری طور طریقوں کا،یہ اقتدار کا بھوکا ہے،اس سے پانچ سال صبر نہیں ہورہا ؟؟ اس کی سازشی زہنیت اس کو چین نہیں لینے دیتی،یہ ایک جمہوری حکومت ہے اس کو کوئی حق نہیںپہنچتا کہ ایک جمہوری حکومت کی راہ میں روڑے اٹکائے وغیرہ وغیرہ وغیرہ
                                تو محترم عرض یہ ہے کہ اگر اس حکومت نے اچھا رزلٹ نہیں دیا تو اس کا کوڑا بھی آپ نواز شریف پر ڈال کر بری الزمہ ہو رہے ہیں؟؟؟
                                اُمید ہے کہ میری باتوں میں اگر کوئی کوتاہی ہوگئی ہوگی تو آپ درگزر سے کام لیںگے ولسلام اطہر
                                :star1:

                                Comment

                                Working...
                                X