Re: تھوڑی سیاست ہو جائے
عامر آپ یاداشت کی تھوڑی ٹیونگ کرا لیں نواز شریف کبھی ڈنمارک نہیں گے جہاں تک سری پائے کا تعلق جتنے بھونڈے انداز میں آپ نے زکر کیا ہے اس سے تو ایسا لگتا سرے پائے کے بدلے انہوں نے کچھ ممنوع مشروب مانگ لیا
ہر کس کی چوائس ہوتی ہے اسے ناشتے میں کیا پسند اب انہوں نے اس خوائش کا اظہار کردیا تو کون سی قیامت ٹوٹ پڑی ۔ اس پر بھی جناب نواز شریف نے کہا انہوں نے کبھی سرے پائے ناشتے میں نہیں کھائے اور آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے آج تک جمہوریت پننپ نہیں پائی ہر زور کو سلام کرنا آپ جیسے لوگوں کا شیوا بن چکا یے ۔ کیا حق پہنچتا تھا اس جنرل کو نواز شریف کا تختہ الٹنے کا عوامی ووٹ سے آیا تھا ۔ اور جہاں تک تلوے چاٹنے کی بات ہے باتیں کرنا آسان ہے لگتا ہے کبھی پولیس والوں کے ہتھے نہیں لگے سب پتہ لگ جاتا ہے ہر کوئی فولادی جسم نہیں رکھتا پیشہ ور مجرموں ی طرح اور جہاں تک کارگل کی بات ہے شکر کرو بچ گئے اس وقت نہ نیوکلئیر ویپن اکٹو تھے نہ میزائل اور ویسے بھی مشرف نہ امریکہ کے سامنے
گھٹنے ٹیک ک کونسار تیر مار لیا تھا اور اتنا بڑا سورما ہے مشرف تو وطن کیوں نہیں جاتا ڈرپوک

Comment