Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تھوڑی سیاست ہو جائے

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تھوڑی سیاست ہو جائے

    asslamoalikum respected members

    hope u wl be fine shine
    :d1:
    کیا خیال ہے آج تھوڑی سیاست نا ہوجائے ۔۔۔۔وہ بھی پاکستانی سیاست ۔۔۔میرا مطلب ہے سیاست پہ گفتگو۔۔۔۔وہ کیا ہے کہ میں سیاست سے اس طرح دور بھاگتی ہوں جیسے ۔۔۔۔جیسے۔۔۔۔۔چلو مٹی پاو


    آپ لوگ یہ بتائیں آپ کو پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں میں کتنی دلچسپی پے؟
    اگر دلچسپی نہیں ہے تو پھر آپ اتنی معلومات کیوں رکھتے ہیں ؟
    اوریہ جو افتاب اقبال نے ٹرینڈ چلایا ہے نان پولیٹیکل بندوں کے ساتھ سیاسی گفتگو کا ،جس پہ کافی لوگ اعتراض بھی کرتے ہیں آپ اس پہ کیا کہتےے ہیں




    دوسرا سوال
    آپ پاکستانی نیوز چینلز میں سے کونسا چینل پسند کرتے ہیں اور کون سے سیاسی پروگرام پسند کرتے ہیں اور کونسے تجزیہ نگار پسند کرتے ہیں اور کیوں ؟


    تیسرا سوال
    کیا پاکستان سے باہر کی پولیٹکس میں بھی دلچسپی لیتے ہیں ۔اور انکے نیوز چینلز پہ کس کو سننا دیکھنا پسند کرتے ہیں ؟؟




    باقی سوال ساتھ ساتھ
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

  • #2
    Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

    Walikum Salam...

    is thread mein pochay gy sawalat sehat k liye bhot nuksan deh hein is liye mein in k jawab dyny sy kasir hn....

    mjko tu aik sawal pochna hy lekin us py aamir ny aise fazul behas karna hy k abi tak isi wajhy sy meny wo thread lagaya nai....
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

      Bus itna he kahon ga k Seyasat pe gehri nazar he aur sub seyasatdaano per b nazar he. Koi dekhay na dekhay Aamir to dekhay ga ; )
      :thmbup:

      Comment


      • #4
        Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

        واعلیکم السلام سارا خاتون۔۔

        مجھے پاکستانی سیاست سے صرف دو بار دلچسپی ہوئی تھی، ایکبار جب بینظیر کو پہلی بار منتخب کیا گیا تھا، اور دوسری بار جب مشرف نے نواز کا تختہ الٹا تھا۔ پہلی بار اس لیے کہ مجھے بینظیر کے انتخاب پر خوشی تھی کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم یافتہ تھی، تو امید تھی کہ وہ پاکستان کے حق میں اچھا ثابت ہوتی، جیسا کہ میں اکثر اپنے مضامین میں لکھتا چلا آیا ہوں، پاکستانی سیاست میں آنا ایسا ہی ہے گویا اپنے ہاتھ گندگی میں سَن لیے جائیں، بغیر اپنے ضمیر کا سودا کیے پاکستان میں سیاست نہیں ہو سکتی، بینظیر نے بھی وہی کیا۔
        اسی طرح مشرف کی سوچوں پر ایک خوشی سی تھی، اور میں ابھی بھی اُسے پچھلے 20 سالوں میں پاکستان کا سب سے بہترین لیڈر مانتا ہوں۔ مگر مشرف کے لیے جو دور تھا وہ انتہائی مشکل دور تھا، اُسے اپنا آپ بچانے کے لیے اپنے ضمیر کو داؤ پر لگانا پڑا۔یہی وجہ ہے کہ میری ذاتی سوچ کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک بھی ایسا سیاسی لیڈر موجود نہیں عمران خان سمیت جو پاکستان کو ان حالات سے نکال سکتا ہو۔
        مجھے پاکستانی سیاست اورسیاستدانوں سے نفرت اس لیے بھی ہے کہ یہ لوگ پرلے درجے کے جھوٹے فریبی ننگِ وطن مفادپرست اور بے غیرت واقع ہوئے ۔ ان کے بات کرنے کا انداز انتہائی جاہلانہ اور غیر مہذبانہ ہے، منہ کھولتے ہیں تو ایسے کہ کسی بھی دوسرے کی بات سننا سمجھنا اور اس کے مطابق جواب دینا انکی فطرت ہی میں نہیں۔
        ایک بار اگر یہ لوگ کسی عہدے پر فائز ہو جائیں تو اپنے آپ کو اس کا ناخدا سمجھنے لگتے ہیں۔
        میں سیاست کے موجودہ ڈھانچے، ساخت اور اصول کے سخت خلاف ہوں، میں اس نام نہاد جمہوریت کے بھی خلاف ہوں، جہاں انسان کے سروں کی گنتی کی جاتی ہے، ان سروں میں کیا ہے؟ یہ نہیں دیکھا جاتا۔ اور خاص کر پاکستان میں جہاں خاندانی سیاست ہے، جہاں سرمایہ دارانہ سیاست ہے، جہاں لوگ ووٹ اس کو دیتے ہیں جہاں یا تو جان پہچان ہو یا پھرذاتی مفاد نظر آئے۔ ہمارے ہاں ملک کی فکر کم اور اپنی فکر زیادہ کی جاتی ہے۔
        بیشک مجھے سیاست سے دلچسپی نہیں، مگر خدائے تعالیٰ نے مجھے ایک ایسا شعور دیا ہے کہ میں اس پر لکھ سکتا ہوں، بول سکتا ہوں، بحث کر سکتا ہوں۔
        مجھے کسی بھی نیوزچینل میں کوئی دلچسپی نہیں اور نہ دیکھتا ہوں۔ ہاں کبھی کبار ٹی وی ژپ کرتے ہوئے کچھ نظر آجائے اور مزے کا لگے تو سُن لیتا ہوں۔ مگر پابندی یا تفصیل کے ساتھ نہیں۔ اس سے بہتر ہے میں کوئی مذہبی چینل دیکھ لوں۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #5
          Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

          Originally posted by saraah View Post
          asslamoalikum respected members

          hope u wl be fine shine
          :d1:
          کیا خیال ہے آج تھوڑی سیاست نا ہوجائے ۔۔۔۔وہ بھی پاکستانی سیاست ۔۔۔میرا مطلب ہے سیاست پہ گفتگو۔۔۔۔وہ کیا ہے کہ میں سیاست سے اس طرح دور بھاگتی ہوں جیسے ۔۔۔۔جیسے۔۔۔۔۔چلو مٹی پاو


          آپ لوگ یہ بتائیں آپ کو پاکستانی سیاست اور سیاست دانوں میں کتنی دلچسپی پے؟
          اگر دلچسپی نہیں ہے تو پھر آپ اتنی معلومات کیوں رکھتے ہیں ؟
          اوریہ جو افتاب اقبال نے ٹرینڈ چلایا ہے نان پولیٹیکل بندوں کے ساتھ سیاسی گفتگو کا ،جس پہ کافی لوگ اعتراض بھی کرتے ہیں آپ اس پہ کیا کہتےے ہیں




          دوسرا سوال
          آپ پاکستانی نیوز چینلز میں سے کونسا چینل پسند کرتے ہیں اور کون سے سیاسی پروگرام پسند کرتے ہیں اور کونسے تجزیہ نگار پسند کرتے ہیں اور کیوں ؟


          تیسرا سوال
          کیا پاکستان سے باہر کی پولیٹکس میں بھی دلچسپی لیتے ہیں ۔اور انکے نیوز چینلز پہ کس کو سننا دیکھنا پسند کرتے ہیں ؟؟




          باقی سوال ساتھ ساتھ
          pehlay dilchaspi nahi the ub honay lagi hai ahesta ahesta :lol:
          seyasat main bhi seyasat ho rahi hoti hai ...or beyan bazayaa or larai jhgurray dekhti houn :garmi: seyasai khawateen ka fashion :d ..tabsaroo ka koi khas prog nahi bus jo bhi sunnay ko mill jaye jo acha lug raha ho dekh liti houn ..news ki headlines zaror sunti houn ...
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

            کافی حد تک دلچسپی ہے۔
            ایک وقت تھا جب مرد مومن مرد حق ضیاءالحق لبوں پر رہتا تھا،اور پیپلز پارٹی کے درد کو کوئی اہمیت ہی نہیں دیتا تھا(زوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے حوالے سے)۔
            لیکن جوں جوں عمر بڑھتی گئی کچھ باتوں کی سمجھ آتی گئی اور پھر "شرفو گدھے "نے سمجھایا کہ آمر یت کس بلا کانام ہے اور منتخب وزیر اعظم کی ہتک کیا ہوتی ہے۔
            یہ افتاب اقبال کون ہے ؟؟؟ مجھے نہیں معلوم لہذا اس کے کسی پروگرام کو بھی نہیں جانتا :(۔
            نیوز چینل تو یہاں پردیس میں دوچار ہی آتے ہیں اور چونکہ تمام رومیٹ جیو کو پسند کرتے ہیں تو وہی دیکھنا پڑتا ہے البتہ اگر کسی دوسرے چینل سے کوئی مناسب گفتگو ہو رہی ہو تو کوشش کرتا ہوں کہ اُسے دیکھ لوں
            پاکستان سے باہرکی سیاست پر صرف خبروں کی حد تک نظر رہتی ہے اُن کی اندرونی سیاست سے کوئی مطلب نہیں ہوتا ۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

              mitti pao.....pakistani politicians and political parties per....

              mein to heraan huhn aik aaam bandhe ke politics per aajkal.....................loguhn mein yeh kuch zyada hi nahi ho gya....khaan gya insan ka genuine hona...huh!!!!!!!


              sigpic

              Comment


              • #8
                Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                :garmi:siyasat372-shed
                sigpic

                Comment


                • #9
                  Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                  پہلے جس بات پر تم نے مٹی ڈالی ہے وہ بتاؤ پھر آگے بات کرتا ہوں





                  Comment


                  • #10
                    Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                    سیدھی طرح جواب دو پھر میں نے تبصرہ کرنا ہے
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment


                    • #11
                      Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                      Originally posted by saraah View Post
                      سیدھی طرح جواب دو پھر میں نے تبصرہ کرنا ہے
                      نہیں میرے دل میں کچھ کچھ ہورہا ہے
                      میں جاننا چاہتا ہوں کہ مٹی کے نیچے کیا ہے





                      Comment


                      • #12
                        Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                        مٹی کے نیچے مردے ہوتے ہیں
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #13
                          Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                          Originally posted by saraah View Post
                          مٹی کے نیچے مردے ہوتے ہیں

                          ارے واہ
                          تم بھی بے وقوفوں کی سردار ہو

                          میرا سادہ سا جملہ نہیں سمجھ سکیں

                          میرا مطلب تھا کہ تم نے کس پر مٹی ڈالی ہے





                          Comment


                          • #14
                            Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                            اچھا تم تو عقلمند ہو نا چلو اب عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائم نا ویسٹ کرو اپنا اور سنجیدہ جواب دو
                            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                            Comment


                            • #15
                              Re: تھوڑی سیاست ہو جائے

                              kya

                              aap samaj rahi ho
                              k
                              main
                              mazzaq kar raha hun

                              mae waqaee wo bat jan na chata hoon

                              its not joking

                              please





                              Comment

                              Working...
                              X