Re: An alarming issue - your comments required.
قابل قدر ایڈمن صاحب اسلام علیکم !جناب آپ نےدرست فرمایا کہ مجھے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں تو کیاآپ نے کوئی ٹائم ٹیبل جاری کیا ہوا ہے کہ جو فرد آٹھ دن سے پرانا ہو جائے وہی میرے سامنے بولے میںنے تو پیغام کے اصولوں میں کہیں نہیں دیکھا اگر کوئی نئی تبدیلی ہوگئی ہے تو برائے مہربانی ضرور بتائے تاکہ آئندہ میں احتیاط برتوں۔ جس طرح سے میں آپ کے لئے بالکل اجنبی ہوں بالکل اسہی طرح آپ بھی میرے لئے اجنبی ہیں صرف ہماری تحریریں ہی ہماری شخصیت کی عکاس ہیں ۔آپ کی اسہی عادت کی بنا پر مجھے اندازہ ہوا تھا کہ آپ صرف دوسروں کی کمزوریوں پر ہی نظر رکھتے ہیں جیسے کہ ابھی اپ میرے ہچے درست کرنے بیٹھ گئے۔آپ کا تو وسیع تجربہ ہے چیٹ وغیرہ کا ۔کم ٹائم میں زیادہ سے زہادہ لکھنےمیں کئی غلطیاں ہو جاتی ہیں یہ کم علمی کی بجائے جلد بازی کا نتیجہ ہوتی ہیں۔لیکن آپ کو تو بال کی کھال اتارنی ہی ہے؟؟؟
جہاں تک آپ نے کہا کہ آپ نےمنع کیا تو عاجزانہ گزارش ہے کہ میں نے یہ پہلی مرتبہ آپ کی اور عامر صاحب کی گفتگو میں حصہ لیا ہے تو پہلے اور بعد والی بات کہاں سے آگئی
دوسرے یہ کہ اگر آپ کو اتنی ہی پرایویسی میں بات کرنی ہے کہ کسی دوسرے کا کوئی عمل دخل نہ ہوتو چھوڑیئے یہ پیغام کا فورم اور ای میلز کے ذریعے آپس میں باتیں کریں ۔
نہ تو میں حرف اول کا دعویٰ دار ہوں نہ ہی حرف آخر کا۔اللہ جی مجھے اس قسم کی خرفات سے بچائے رکھیں۔
Originally posted by Admin
View Post

Comment