Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!آپ کا ذوق مطالعہ!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !آپ کا ذوق مطالعہ!

    اسلام علیکم آج سے میں یہاں ایک نیا تھریڈ
    آپ کا ذوق مطالعہ کہ نام سے شروع کررہا ہوں اس کا مقصد یہ ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں چند نئی اور اچھی کتابوں کا علم ہو حاصل ہوگا کتاب کا نام شئر کرتے وقت رائٹر اور ناشر اور اگر ہوسکے کتنی پرائیس کی وہ کتاب ہے یہ بھی شئر کریں ۔ ۔ ۔۔
    :salam:
    ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

  • #2
    Attached Files

    Comment

    • #3
      Attached Files

      Comment

      • #4
        wasalam..:rose

        Robin Sharmathe Monck who sold his Ferrari

        Allen Barbara me ke fav writer hai..
        why men lie and women cry

        Is ke illawah.. monthly digest mein.. "wellbeingAutism

        wings of fire

        India after Gandhispy princess

        peer e kaamil

        Last edited by ummid; 20 February 2009, 21:34.

        Comment

        • #5

          The Self rises, kindles, falls, glows, breathes,
          Burns, shines, walks, and flies.

          Asrar-i- Khudi
          " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

          Comment

          • #6
            " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

            Comment

            • #7
              Originally posted by aabi2cool View Post
              اسلام علیکم آج سے میں یہاں ایک نیا تھریڈ

              آپ کا ذوق مطالعہ کہ نام سے شروع کررہا ہوں اس کا مقصد یہ ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں چند نئی اور اچھی کتابوں کا علم ہو حاصل ہوگا کتاب کا نام شئر کرتے وقت رائٹر اور ناشر اور اگر ہوسکے کتنی پرائیس کی وہ کتاب ہے یہ بھی شئر کریں ۔ ۔ ۔۔

              :salam:

              Bohut acha thread start kia hai..abbi bhai aap nay....main apni list jald hi mention karon ga is per..Keep it up. :thmbup:

              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

              Comment

              • #8
                nice thread

                mujy to apni course ki books sy hi fursat nai milti:(

                Comment

                • #9
                  Originally posted by aabi2cool View Post
                  اسلام علیکم آج سے میں یہاں ایک نیا تھریڈ

                  آپ کا ذوق مطالعہ کہ نام سے شروع کررہا ہوں اس کا مقصد یہ ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں چند نئی اور اچھی کتابوں کا علم ہو حاصل ہوگا کتاب کا نام شئر کرتے وقت رائٹر اور ناشر اور اگر ہوسکے کتنی پرائیس کی وہ کتاب ہے یہ بھی شئر کریں ۔ ۔ ۔۔

                  :salam:
                  aaj kal jis kitaab ka mein muta'al kar raha hoon uss ka naam hai oracle developer 2000 writer hain ivan bayross......:salam:
                  :alhamd::SubhanAllhaa::alhamd::jazak::insha:

                  Comment

                  • #10
                    Originally posted by aabi2cool View Post
                    اسلام علیکم آج سے میں یہاں ایک نیا تھریڈ

                    آپ کا ذوق مطالعہ ۔

                    :salam:
                    waalikum asslam
                    repu is urs aabi bhai..........:salam:
                    pr jadon deni haan ditti nae jaandi.......372-shed
                    wellll....me b talash parrh rahi hoon ajkal....

                    kitaab k shuru me mufti saab kehtay hain.....
                    "sachi baat yeh hai k yeh kitaab kitaab hai hi nae...me ne barri koshish ki hai k ye kitaab na ban jaye....BOOKISH na ho jaye...bojhal na ho jaye...oonchi batain na kre jo sar k oopar se guzar jhayen"

                    bas aabi bhai iss liye muje esi books pasand hain......filhaal itna hi baqi baad me.....

                    Originally posted by senorita View Post
                    .ye he Mumtaz Mufti ki...Talaash
                    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                    Comment

                    • #11
                      Originally posted by saraah View Post
                      "sachi baat yeh hai k yeh kitaab kitaab hai hi nae...me ne barri koshish ki hai k ye kitaab na ban jaye....BOOKISH na ho jaye...bojhal na ho jaye...oonchi batain na kre jo sar k oopar se guzar jhayen"
                      intertesting.... :D:
                      " Obstacles are what you see when you take your eyes off your goals "

                      Comment

                      • #12
                        Originally posted by saraah View Post
                        waalikum asslam
                        repu is urs aabi bhai..........:salam:
                        pr jadon deni haan ditti nae jaandi.......372-shed
                        wellll....me b talash parrh rahi hoon ajkal....

                        kitaab k shuru me mufti saab kehtay hain.....
                        "sachi baat yeh hai k yeh kitaab kitaab hai hi nae...me ne barri koshish ki hai k ye kitaab na ban jaye....BOOKISH na ho jaye...bojhal na ho jaye...oonchi batain na kre jo sar k oopar se guzar jhayen"

                        bas aabi bhai iss liye muje esi books pasand hain......filhaal itna hi baqi baad me.....
                        Originally posted by Xai View Post
                        intertesting.... :D:
                        adaab

                        mazeed kehtay hain........
                        yeh kitaab aap se batain kre gi...halki phulki batain............
                        ............................
                        mumkin hai aapko kuch baton se ittefaq na ho....esa ho tou azraa he karam iski baat ko pallay na baandhain...jhaggra na kren....sahbo....dalilon se kabhi koi qayal nae hua....ikhtilaf e raye tou hota hi hai..iss se zindagi bhari parri hai....."
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment

                        • #13

                          phir wo kehatay hain......
                          '' yeh kitab chotton k liye hai.
                          arsa daraaz se hamaray barron ne iqtidar pe qabza kr rakha hai...zindagi k har pehlu pr brajumaan hue betahy hain.monoply bna rakhi hai.ikhlaqaiat pr...mazhab pr..soojh boojh pr...
                          barray kehtay hain hum jantay hain.lehaza har bat hum se pooch kr ki jaye.wo chotton ko ahmiat nae dete.............
                          .................................................. ....................................
                          iss beqadri ki wjah se chotton me manfi rujhnaaat peda hotay hain.yoon hamara mustaqbil daghdaar hota hai.
                          han tou yeh kitab chotton k liye hai.dar pardah barron ko matwajjah krti hai''
                          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                          Comment

                          • #14
                            بہت شکریہ جن جن احباب نے اپنا ذوق ہمارے ساتھ شئر کیا تفصیلی تبصرہ بعد میں کروں گا فردا فردا سر دست جو کتابیں میں آجکل پڑھ رہا ہوں ان کی اسکین کاپیاں آپ کہ ساتھ شئر کررہا ہوں ۔ ۔۔ میں یہ واضح کرتا چلوں کہ میرے زیر مطالعہ ایک ہی وقت میں ایک سے زائد کتب موجود رہتی ہیں ۔ ۔ ۔ آجکل میرے زیر مطالعہ 3 کتب ہیں نمبر ایک جمال السنہ یہ صحیح بخاری کی شرح ہے اسکی پہلی جلد آجکل زیر مطالعہ ہے نمبر2 نعمۃالباری جسکہ رائٹر میرے پسندیدہ مصنف علامہ غلام رسول سعیدی صاحب ہیں یہ بھی صحیح بخاری کی اردو میں شرح ہے اور اسکی جلد اول و دوم اس وقت میرے زیر مطالعہ ہے اور تیسرے نمبر پر امام اعظم اور علم حدیث یہ اپنے موضوع پر نہایت ہی جامع ترین کتاب ہے اسے ایک بار پہلے میں مکمل پڑھ چکا ہون آجکل اس کا ریواول کررہا ہوں ۔ ۔ ۔ درج زیل میں آپ سب احباب کہ لیے کتاب نمبر ایک اور تین کے سر ورق کا عکسی خاکہ ۔ ۔ ۔۔ ان شاءاللہ العزیز ان سب کتابوں میں سے کچھ نہ کچھ ضرور یہاں شئر کروں گا ۔ ۔ ۔ ۔
                            Attached Files
                            ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                            Comment

                            • #15
                              درج زیل میں ہم آپ سب کہ ساتھ
                              امام اعظم اور علم حدیث
                              نامی کتاب کہ فہرست کہ چند صفحات کی اسکین کاپی شئر کریں گے تاکہ آپ کو اس کتاب کی اہمیت کا اندازہ ہوسکے ۔ ۔ ۔ ۔
                              Attached Files
                              ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا

                              Comment

                              Working...
                              X