Originally posted by MSA
View Post
او ہو کن پلوؤں سے میرا واہ پڑھ گیا ہے:tauba
۔ ۔ ۔او اللہ کہ بندے وہ فقہی مسائل اور ترغیب و ترھیب پر مبنی ایک کتاب ہے کہ جس میں امام احمد بن حنبل علیہ رحمہ کی فقہ کہ مطابق مسائل کا حل بتایا گیا ہے ہمارے برصغیر پاک وہند میں امام احمد بن حنبل کی فقہ کا پیرو کوئی بھی نہیں ہے مگر تاہم اس کتاب میں چونکہ فقی مسائل کہ علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے اس لیے یہاں کہ مترجمین نے اس کا اردو ترجمہ کردیا ہوا ہے تاکہ عامۃ الناس بھی اس سے فائدہ اٹھا لیں بحرحال اپنے موضوع کہ اعتبار سے ایک اچھی کتاب ہے اختلاف فقط اس کتاب کی رائٹر شخصیت کہ بارے میں ہے کہ وہ کس کی تصنیف ہے جبکہ کتاب کہ مندرجات پر کوئی اختلاف نہیں

Comment