اسلام علیکم آج سے میں یہاں ایک نیا تھریڈ
آپ کا ذوق مطالعہ کہ نام سے شروع کررہا ہوں اس کا مقصد یہ ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں چند نئی اور اچھی کتابوں کا علم ہو حاصل ہوگا کتاب کا نام شئر کرتے وقت رائٹر اور ناشر اور اگر ہوسکے کتنی پرائیس کی وہ کتاب ہے یہ بھی شئر کریں ۔ ۔ ۔۔
:salam:

Comment