Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ª!ª iqbal aur falsafa e khudi ª!ª
Collapse
X
-
Originally posted by munda_sialkoty View Postbohat achi post he, tumhein yahi post lagani chahiye thiOriginally posted by La'hasil View PostAhhaaa khooob ...اوہ کچھ سمجھ بھئی آئی کہ خالی خولی بہت خوب اور اگر سمجھ آگئی ہے تو سب یہاں اقبال کے فلسفہ خودی پر کچھ نہ کچھ کلام کرو چاہے نثر میں یا پھر خود اقبال ہی کے دیگر اشعار کی زبان میںساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postاوہ کچھ سمجھ بھئی آئی کہ خالی خولی بہت خوب اور اگر سمجھ آگئی ہے تو سب یہاں اقبال کے فلسفہ خودی پر کچھ نہ کچھ کلام کرو چاہے نثر میں یا پھر خود اقبال ہی کے دیگر اشعار کی زبان میں:thmbup:
Comment
-
Originally posted by La'hasil View PostKarney main Mujhay Aitraaz Nahin hai Maghar Bazm-e-Shairi main kar deti hoon :p
Originally posted by munda_sialkoty View PostIqbal mere ghar ka tha matlab sialkot ka, ub tu kia muj se poochay ga iqbal ke baray meinاوئے تم خوامخواہ میں حضرت اقبال علیہ رحمہ کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑنے کی کوشش مت کرو بندہ پوچھے تو کون اہے :lpop:میں خواہ مخواہ ماما خوامخواہ جیساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postkaya karnay per aap ko aytraaz naheen laikin aap nay jo bhi khuch karna hay yahaan kijiye yahaan is kisam ki post karna koi gunah to naheen
اوئے تم خوامخواہ میں حضرت اقبال علیہ رحمہ کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑنے کی کوشش مت کرو بندہ پوچھے تو کون اہے :lpop:میں خواہ مخواہ ماما خوامخواہ جی:thmbup:
Comment
-
Originally posted by munda_sialkoty View Postub is ka urdu mein bhi terjma ker :na:
کسے خبر کے ہزاروں مقام رکھتا ہے
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قرآنی
خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سلطانی
یہی مقام ہے مومن کی قوتوں کا عیار
اسی مقام سے آدم ہے ظل سبحانی
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی
کیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجود
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
ہوا حریف مہ و آفتاب تو جس سے
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی
(علامہ اقبال)ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Posturdu tarjuma drjzail hay . . . ..
کسے خبر کے ہزاروں مقام رکھتا ہے
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قرآنی
خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سلطانی
یہی مقام ہے مومن کی قوتوں کا عیار
اسی مقام سے آدم ہے ظل سبحانی
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی
کیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجود
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
ہوا حریف مہ و آفتاب تو جس سے
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی
(علامہ اقبال)
lagta he kitaab saath le ke betha hua he :lpop::thmbup:
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Postروح اسلام کی ہے نورِ خودی، نارِ خودی
زندگانی کے لئے نارِ خودی نور و حضور
یہی ہر چیز کی تقویم، یہی اصلِ نمود
گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور
tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Originally posted by aabi2cool View Posturdu tarjuma drjzail hay . . . ..
کسے خبر کے ہزاروں مقام رکھتا ہے
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قرآنی
خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سلطانی
یہی مقام ہے مومن کی قوتوں کا عیار
اسی مقام سے آدم ہے ظل سبحانی
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی
کیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی
مثال ماہ چمکتا تھا جس کا داغ سجود
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی
ہوا حریف مہ و آفتاب تو جس سے
رہی نہ تیرے ستاروں میں وہ دُرخشانی
(علامہ اقبال)
very nice sharing ..:)
Comment
Comment