Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

'Express yourself'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: 'Express yourself'

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے کہ بتا تیری رضا کیا ہے
    خودی کو کر بلند اتنا کہ تو پہاڑ پر چڑھ جائے پھر خدا پوچھے کہ بتا اب اترے گا کیسے؟ :garmi:
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment

    • Re: 'Express yourself'

      ab tu bas nend aa re hy... :jm:
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment

      • Re: 'Express yourself'

        Originally posted by Masood View Post

        خودی کو کر بلند اتنا کہ تو پہاڑ پر چڑھ جائے پھر خدا پوچھے کہ بتا اب اترے گا کیسے؟ :garmi:
        :lol

        Comment

        • Re: 'Express yourself'

          عجیب بات ہے۔۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment

          • Re: 'Express yourself'

            زلفوں کی چھاؤں جو ملے مجھ کو اگر کبھی
            چاہت میں ہوجائے کبھی برسات حسن کی

            Comment

            • Re: 'Express yourself'

              زندگی سب کچھ تقسیم کر کے دیتی ہے اُس کو انسان خود اپنی محنت سے پورا کرتا ہے لیکن اگر کوئی اور اُس محنت کا پھل کھائے تو ۔۔۔۔۔۔

              زندگی ایک بکواس سی چیز کا نام ہے۔۔۔۔۔

              موسم کی پہلی بارش
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • Re: 'Express yourself'

                مرجھا گئے گلاب ، دُکاں میں پڑے پڑے
                کاغذ پرست ، شہر کا اِنسان ہو گیا

                Comment

                • Re: 'Express yourself'

                  Originally posted by crystal_thinking View Post
                  زندگی سب کچھ تقسیم کر کے دیتی ہے اُس کو انسان خود اپنی محنت سے پورا کرتا ہے لیکن اگر کوئی اور اُس محنت کا پھل کھائے تو ۔۔۔۔۔۔

                  زندگی ایک بکواس سی چیز کا نام ہے۔۔۔۔۔

                  موسم کی پہلی بارش
                  اگرہر چیز کا صلہ اسی دنیا میں مل جائے تو دوسری دنیا کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ یہ دنیا ایسے سجائی گئی ہے، جیسے ایک انتہائی خوشنمارنگ کے غلاف
                  میں دلدل رکھدی جائے۔ لوگ اس دنیا کی روشنائیوں ہی سے مرغوب ہو کر اس دلدل میں پھنستی ہے، جسکا انجام اگلے جہاں ذلالت کے سوا کچھ نہیں۔

                  زندگی ہی تو سب سے حسین اور مشکل ترین امتحان ہے۔

                  بارشیں ہی بارشیں - ہم تو موسم کے پہلے سورج کو اب ترسیں گے اگلے تین چار ماہ
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment

                  • Re: 'Express yourself'

                    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت درد سے بھر نہ آئے کیوں

                    Comment

                    • Re: 'Express yourself'

                      Originally posted by Masood View Post

                      اگرہر چیز کا صلہ اسی دنیا میں مل جائے تو دوسری دنیا کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ یہ دنیا ایسے سجائی گئی ہے، جیسے ایک انتہائی خوشنمارنگ کے غلاف
                      میں دلدل رکھدی جائے۔ لوگ اس دنیا کی روشنائیوں ہی سے مرغوب ہو کر اس دلدل میں پھنستی ہے، جسکا انجام اگلے جہاں ذلالت کے سوا کچھ نہیں۔

                      زندگی ہی تو سب سے حسین اور مشکل ترین امتحان ہے۔

                      بارشیں ہی بارشیں - ہم تو موسم کے پہلے سورج کو اب ترسیں گے اگلے تین چار ماہ
                      ان انعاموں نے ہی تو ایک مشکل کھڑی کر دی ہے۔۔۔ :)

                      ہاں اتنا عرصہ سورج نہ نکلے تو بہت عجیب لگتا۔۔۔۔
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment

                      • Re: 'Express yourself'

                        آج میری بیٹی کی سالگرہ ہے۔۔۔

                        :hug:
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • Re: 'Express yourself'

                          Originally posted by crystal_thinking View Post

                          ان انعاموں نے ہی تو ایک مشکل کھڑی کر دی ہے۔۔۔ :)

                          ہاں اتنا عرصہ سورج نہ نکلے تو بہت عجیب لگتا۔۔۔۔
                          ہر مشکل دی کنجی یارو ہتھ مرداں دے آئی
                          مرد نگاہ کرن جس پاسے مشکل رووے نہ کائی

                          میری پاس چابی ہے چاہیے؟
                          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                          Comment

                          • Re: 'Express yourself'

                            Originally posted by crystal_thinking View Post
                            آج میری بیٹی کی سالگرہ ہے۔۔۔

                            :hug:
                            ہیپی برتھ ڈے ٹو یو - ہیپی برتھ ڈے ٹو یو کاکی
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment

                            • Re: 'Express yourself'

                              Originally posted by Masood View Post

                              ہر مشکل دی کنجی یارو ہتھ مرداں دے آئی
                              مرد نگاہ کرن جس پاسے مشکل رووے نہ کائی

                              میری پاس چابی ہے چاہیے؟
                              تم کو کیا لگتا ہے پہلے چابی ہاتھ میں ہونی چاہیے یا پھر دروازے کی تلاش پہلے ہوئے :)
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              • Re: 'Express yourself'

                                Originally posted by Masood View Post

                                ہیپی برتھ ڈے ٹو یو - ہیپی برتھ ڈے ٹو یو کاکی
                                اُسکی طرف سے شکریہ۔۔۔
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X