Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
میں نے کبھی خود کو اتھارٹی نہیں کہا میں طالب علم ہی ہوں اور رونا یہ رو رہا ہوں کہ یہ قوم کیون نہیں دین کی طالب علم بنتی ؟؟؟ اس لیے بات کو پہلے سمجھ لیا کر پھر دلائل دیا کر ۔۔۔
میرا اس پوئٹری پر سب سے پہلے اعتراض ہی یہ تھا کہ دین کا ایک ادنٰی سا طالب علم بھی اس کہ جھول سے خوب آگاہ ہے اگر تم نے دین کی اسٹڈی کی ہوتی تو تم کو بھی وہ جھول نظر آجاتا کہ جسکی طرف میں نے اشارہ کیا تھا اور شاعر کو اور اس شاعری کو مسلمانوں کی بابت درست سمجھنے والوں کو جاہل قرار دیا تھا میں اب بھی اپنی بات پر قائم ہوں شاعر بھی جاہل ہے مسلمانوں کہ عقیدہ سے اور اس شاعری کو بعض یا کل مسلمانوں کی بابت درست سمجھنے والا انسان بھی جاہل ہے مسلمانوں کہ عقیدہ سے باقی تو میرے سامنے زیادہ حاجی ثناء اللہ نہ بن میں نے کسی کی کوئی بے عزتی نہیں کی بلکہ اوور آل مسلم عقیدہ کی توہین کرنے والے کو اسکی اصل اوقات یاد دلائی ہے کہ اس باب میں وہ خود جاہل ہے سو مسلمانوں کہ عقیدہ کی بابت ایک ہندو کو بطور دلیل و حجت کہ لارہا ہے اور میں اپنی بات پر الحمد للہ قائم ہوں تجھے زیادہ تکلیف ہے تو عقیدہ کہ موضوع پر اور پھر عقیدہ کہ باب میں توحید و شرک کہ موضوع پر آجا بات کرلیتے ہیں عقل اور نقل دونوں کی رو سے ۔ ۔ ۔ ۔
Originally posted by munda_Sialkoty
View Post

Comment