:rose
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Collapse
X
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Originally posted by AbgeenA View Postye sara culture hindu se lia hua he...ye aastane,piri mureedi...shirk ki aksaam hen sab...share karne ka behad shukriaچلیں پھر وعدہ کریں کہ آج سے یہ کوشش کریں گے کہ جو بری چیزیں ہندؤں سے لی ہیں وہ ان کو واپس کریں گے اور کروائیں گے۔
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
اسلام علیکم
میں کبھی بھی مزار پر جانے سے نہیں کترایا لیکن میرا اپنا ایک طریقہ ہے نہ تو میں نے کبھی دروازوں سیڑھیوں کو سجدہ کیا نہ کبھی صاحب قبر کے قدموں کو چھوا آرام سے کھڑا ہوا فاتحہ پڑی اسی طرح صاحب قبر کی بخشش کےلئے دعا کی جس طرح عام قبروں کےلے کی جاتی ہے اور دعا میں اپنے رب سے مانگا کبھی بھی صاحب قبر کو مخاطب کر کے یہ نہیں کہا کہ تم میری مراد پوری کرو صاحب قبر کے حوالے سے اپنے رب سے اتنی دعا ضرور کی کہ اگر یہ برگزیدہ ہستی تیری راہ پر چلتی تھی تو مجھے بھی اس کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا کر
جس طرح پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح ہر قبروں مزاروں پر جانے والا ہر فرد پجاری نہیں ہوتا
وللہ العلم:star1:
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم
میں کبھی بھی مزار پر جانے سے نہیں کترایا لیکن میرا اپنا ایک طریقہ ہے نہ تو میں نے کبھی دروازوں سیڑھیوں کو سجدہ کیا نہ کبھی صاحب قبر کے قدموں کو چھوا آرام سے کھڑا ہوا فاتحہ پڑی اسی طرح صاحب قبر کی بخشش کےلئے دعا کی جس طرح عام قبروں کےلے کی جاتی ہے اور دعا میں اپنے رب سے مانگا کبھی بھی صاحب قبر کو مخاطب کر کے یہ نہیں کہا کہ تم میری مراد پوری کرو صاحب قبر کے حوالے سے اپنے رب سے اتنی دعا ضرور کی کہ اگر یہ برگزیدہ ہستی تیری راہ پر چلتی تھی تو مجھے بھی اس کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا کر
جس طرح پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اسی طرح ہر قبروں مزاروں پر جانے والا ہر فرد پجاری نہیں ہوتا
وللہ العلمیں آپ کی بات سے پوری طرح متفق ہوں، ہر مسلم اہل قبر صرف دعائے مغفرت کا مستحق ہے۔
لیکن اس کا ساتھ مجھے تاریخ کا ایک واقعہ بھی یاد آرہا ہے جب بھٹو کے دور حکومت میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو بھٹو صاحب ان کو لے کر مزار قائد گئے تھے ۔شاہ فیصل نے پوچھا یہ مزار پہ حاضری کیوں، بھٹو صاحب نے فرمایا یہ بانی پاکستان ہیں ان کے مزار پہ حاضری ضروری ہے تو شاہ فیصل نے فرمایا اگردین میں اس چیز کے ذرا سی بھی گنجائش ہوتی تو میرے پاس تو نبی اکرم صلی علیہ وسلم کے قبر مبارک موجود ہے میں اس کا سونے سے مزار بنواتا۔
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Jazak Allah...bohut hi thought provoking sharing hai...
Jee hann hum ghair musalimoon ku tu critsize keraty hain...lykin apnay geraebann manin nahi jahankty k hum khud kia amal ker rahay hain...Allah Quuarn main asiay hi loogoon k baray main farmata hai...(Aur nahi laty ye Allah per eeman magar uss k saath dosroon ku sharik kertay hain --Surah Yusouf verse -106)....yani Allah per eeman tu rakhtay hain..lykin iss k saath saath apnay buzrgoon ooliay aur nabiyoon (s.w) ku Allah k shareek tehratay hain...unn k wasilay say mangtay hain..unn ki qabar per charhaway charaty hain waghira waghira..iss lye ager loogoon k nazar main ye muslaman hain... magar ye Allah ki nazar main mushrik hain..
Allah hum sab ku SHIRK say mefooz rakhay..
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Originally posted by Muhammad Ali Jawad View PostJazak Allah...bohut hi thought provoking sharing hai...
Jee hann hum ghair musalimoon ku tu critsize keraty hain...lykin apnay geraebann manin nahi jahankty k hum khud kia amal ker rahay hain...Allah Quuarn main asiay hi loogoon k baray main farmata hai...(Aur nahi laty ye Allah per eeman magar uss k saath dosroon ku sharik kertay hain --Surah Yusouf verse -106)....yani Allah per eeman tu rakhtay hain..lykin iss k saath saath apnay buzrgoon ooliay aur nabiyoon (s.w) ku Allah k shareek tehratay hain...unn k wasilay say mangtay hain..unn ki qabar per charhaway charaty hain waghira waghira..iss lye ager loogoon k nazar main ye muslaman hain... magar ye Allah ki nazar main mushrik hain..
Allah hum sab ku SHIRK say mefooz rakhay..
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Originally posted by baniazkhan View Postمیں آپ کی بات سے پوری طرح متفق ہوں، ہر مسلم اہل قبر صرف دعائے مغفرت کا مستحق ہے۔
لیکن اس کا ساتھ مجھے تاریخ کا ایک واقعہ بھی یاد آرہا ہے جب بھٹو کے دور حکومت میں سعودی عرب کے فرمانروا شاہ فیصل نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو بھٹو صاحب ان کو لے کر مزار قائد گئے تھے ۔شاہ فیصل نے پوچھا یہ مزار پہ حاضری کیوں، بھٹو صاحب نے فرمایا یہ بانی پاکستان ہیں ان کے مزار پہ حاضری ضروری ہے تو شاہ فیصل نے فرمایا اگردین میں اس چیز کے ذرا سی بھی گنجائش ہوتی تو میرے پاس تو نبی اکرم صلی علیہ وسلم کے قبر مبارک موجود ہے میں اس کا سونے سے مزار بنواتا۔
شکریہ جناب
جو تاریخی واقع آپ نے سنایا وہ اپنی جگہ لیکن سعودی فرمانروا خود کو خادم الحرمین الشرفین (جمع کے صیغے)میں اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ مسجد نبوی ﷺ کے بھی خادم ہیں اور لحد رسولﷺ کے اندر جانا اپنے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں سمجھتے،کہنے کا مقصد یہ کہ قبروں پر جانا کہیں بھی ممنوع نہیں صرف وہاں پر جاری بےوقوفیوں کو رد کرنا ہوگا:star1:
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Originally posted by s.a.z View Postشکریہ جناب
جو تاریخی واقع آپ نے سنایا وہ اپنی جگہ لیکن سعودی فرمانروا خود کو خادم الحرمین الشرفین (جمع کے صیغے)میں اسی لئے کہتے ہیں کہ وہ مسجد نبوی ﷺ کے بھی خادم ہیں اور لحد رسولﷺ کے اندر جانا اپنے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں سمجھتے،کہنے کا مقصد یہ کہ قبروں پر جانا کہیں بھی ممنوع نہیں صرف وہاں پر جاری بےوقوفیوں کو رد کرنا ہوگا
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
جہالت کا پلندہ ہے اگر واقعی کسی ہندو کا لکھا ہوا ہے تو اسکی جہالت پر حیرت نہیں اگر کسی مسلم نے ہندو کی طرف سے لکھا ہے تو وہ مسلم اس ہندو سے بھی بڑا جاہل ہے ۔
کیونکہ شرک محض اعمال کا نام نہیں عقیدہ کی تمام بڑی کتب میں شرک کی جو تعریف رقم ہے وہ درج زیل ہے ۔
"الا شراک ھو اثبات الشریک فی الالوھیۃ یعنی وجوب الوجود کما للمجوس او بمعنی استحقاق العبادۃ کما لعبدۃ الاصنام"
یعنی شرک یہ ہے کہ مجوسیوں کی طرح مستقل ایک خدا تسلیم کیا جائے یا پھر کسی کو مستحق عبادت مان لیا جائے جیسے پتھروں
کی پوجا کرنے والے ۔
فائدہ :- یاد رہے الوہیت کا مدار وجوب الوجودیت پر ہے اور واجب الوجودیت کا بنیادی تقاضا مستحق عبادت ہونا ہے سو الوہیت واجب الوجودیت اور استحقاق عبودیت سے عبارت ہے جس کسی بھی ہستی میں یہ دو چیزیں بجز خدا کہ تسلیم کرلیں گئیں تو یہ شرک جلی ہے ۔
باقی مزارات پر ہونی والی خرافات کا قلع قمع ہونا چاہیے ان خرافات کو دور کرنا چاہیے نہ کہ مطلقا ان خرافات کو دیکھ کر بغیر عقیدہ اور عقیدہ کی حقیقت کو جانے کسی پر شرک کا فتوٰی لگا دینا چاہیے اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ مزارات پر ان خرافات کو کرنے والوں سے زیادہ بڑا جاہل ہے ۔ ۔ ۔ والسلامLast edited by aabi2cool; 29 April 2011, 17:00.ساقیا ہور پلا ہور پلا ہور پلا
Comment
-
Re: ایک ہندو کی فریاد مسلم قوم کے نام
Wasay to pura kalam kay hum aahangi say aari nazar aaya lakin yay wala sharir;
Apnay Devi Daiwtaaon Ko Ha Agar Kuch Ikhtyaar ...App kay walion ki takat ka nahi ha kuch shumar ...
Yakeenan akal say aari maloom hota ha yay kay jo humaray walion ki muwaazna apnay devi or daiwtaaon say ker raha ha....!!! Issay shaaid andaza nahi kay Humaray Walion Ki Kis Derja ke shadeed mehnat kay baad Islam aaj tak apni saheeh shakal me humaray saamnay mojood ha ...! Or iss baat me ratti baraber bhi shak nahi kay Allah kay wo dost jin ko Allah nay apni deen ki ishaa'at ka zarieeaa banayaa in "Symbolic Devi Dewtaaon say Kahin Taqatwar hain "..!!
Comment
Comment