Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    Originally posted by *Hala* View Post
    zabardast... itni mehnat and clearly samjhani ki lye shukriaa..

    waiting for more new steps....

    ek sawal... jab me ms.word pe urdu ghazal lekhti ho to osko PS pe copy karni ki baad Justify khatam hojata hai.. wt to do in Ps to justify all lines equally?
    آپ دیکھئی مجھے تو اندازہ ہی نہیں ایم ایس ورڈ سے اردو لکھ کر کیسے اڈوب تک پہنچتی ہے تو میں کچھ کیسے کہوں
    یارم یا مسعود آپ کی مدد کرسکتے ہیں
    مجھے بہت افسوس ہوا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #92
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      its ok...
      wait karti ho.. tab agar koi ajaye aur iski lye tip de.
      u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

      :pr:

      Comment


      • #93
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        Originally posted by *Hala* View Post
        zabardast... itni mehnat and clearly samjhani ki lye shukriaa..

        waiting for more new steps....

        ek sawal... jab me ms.word pe urdu ghazal lekhti ho to osko PS pe copy karni ki baad Justify khatam hojata hai.. wt to do in Ps to justify all lines equally?
        آپ ورڈ میں کچھ بھی لکھ کر اسے سینٹر کرلیں

        پھر اسپیس سے ذریعہ جسٹیفیکشن کر لیں*

        اسکے علاوہ ایڈوب میں بھی آپ یہ کام کرسکتی ہیں*

        نہیں*تو جو کچھ ورڈ میں* ٹائپ کیا ہے اسے انپیج پہ لے جا کر بھی جسٹیفائیڈ کیا جاسکتا ہے

        ورڈ کا ورزن کونسا یوز کرتی ہیں*





        Comment


        • #94
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          ni ji... space sy sahi nhi hota.. coz agar ghazal buht lambi ho.. don't think ka neat justify ho..

          word.. 2007 and 2010...
          u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

          :pr:

          Comment


          • #95
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            Originally posted by *Hala* View Post
            ni ji... space sy sahi nhi hota.. coz agar ghazal buht lambi ho.. don't think ka neat justify ho..

            word.. 2007 and 2010...
            دیکھیں ورڈ 2007
            میں آپ کچھ بھی لکھیں

            اگر نظم لکھی ہے تو اس کو جسٹیفائیڈ کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں*

            ہاں اگر غزل لکھی ہے لمبائی اس کی جتنی مرضی ہے

            آپ اس کو سلیکٹ آل کر کے سینٹر کر لیں

            جب اسپیس دینے لگیں*تو یہ دھیان رہے کہ آپ کا کی بورڈ اردو سلیکٹ ہو

            پھر جب آپ اسپیس دیں گی تو کام ہوجائے گا

            اگر پھر بھی نہیں* ہوتا

            تو پھر پاکستانی طریقہ بتادوں گا

            پر پکی امید ہے کہ اسی طرح کام ہوجائے گا

            میں بھی ایسے ہی کرتا ہوں*





            Comment

            Working...
            X