Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    یہاں الیگنٹ نام کے پرفیرنس کو دیکھیں شروع میں اس پہ رائٹ ہوگا جس کا مطلب ہے تمام لکھائی سیدھے ہاتھ کی جانب سے ہو کچھ اپنی طرف سے یہ ان پیچ نہ کرے تو اب آپ یہاں فورس جسٹیفائیڈ کردیں مطلب زبردستی حساب برابر جس سے تمام لائن
    برابر ہوجائیں گئیں
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #32
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      فورس جسٹیفائیڈ کو منتخب اور اوکے کرنے بعد کچھ ایسا نتیجہ ہوگا
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #33
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        جمیل بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ طریقے سے سمجھا رہے ہیں اپ۔۔
        سب سے بڑی یہ کہ ۔۔۔
        میرے سمجھ میں آ رہا ہے ۔۔ہاہاہا

        Comment


        • #34
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          Originally posted by -=The Driver=- View Post
          جمیل بھائی ماشاء اللہ بہت عمدہ طریقے سے سمجھا رہے ہیں اپ۔۔
          سب سے بڑی یہ کہ ۔۔۔
          میرے سمجھ میں آ رہا ہے ۔۔ہاہاہا
          آپ تو خو ماشاء اللہ بہترین ڈیزائنر ہو کچھ ہمیں سیکھائیں کچھ عوام کو سب خوش ہوکے آپ کو دعا دیں گئے آپ کو یاد رکھیں گئے
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #35
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            آپ تو خو ماشاء اللہ بہترین ڈیزائنر ہو کچھ ہمیں سیکھائیں کچھ عوام کو سب خوش ہوکے آپ کو دعا دیں گئے آپ کو یاد رکھیں گئے
            جمیل بھائی یہ اپکا نظرِ کرم ہے اور اپکا بڑا پن ہے کہ مجھ جیسے ناچیز کو
            اپ اتنا بڑا مقام دے رہے ہیں۔
            اللہ تعالیٰ اپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آمین

            Comment


            • #36
              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

              اب اس فائل کو سیو کرنے کیلئے فائل پہ جاکر ایکسپورٹ پیچ کو کلک کریں
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #37
                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                کوئی سا بھی فائل کا نام رکھ لیں مگر یاد رہے ہر فائل کے نام کے بعد
                Eps
                ٹائپ کریں ۔۔۔ جیسے کسی بھی فائل کا نام لکھیں اور ڈاٹ لگا کر
                Eps
                ٹائپ کریں
                پھر براؤز کو کلک کریں
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #38
                  Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                  فائل کا جو نام رکھا تھا اور ڈاٹ کے ساتھ ای پی ایس لگایا تھا ویسا ہی یہاں بھی نام دینا ہے اور دے کر سیو کو کلک کردیں
                  ایک بات بتا دوں
                  Eps
                  کے نام کے ساتھ ایک فولڈر بنالیں تاکہ جب بھی اردو ٹائپ کریں اڈوب پہ کام کرنے کے لئے تو اسی فولڈر میں سیو کرسکیں تاکہ بار بار ڈھونڈنا نہ پڑے
                  Attached Files
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #39
                    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                    اب یہ ونڈو اوپن ہوگی اس پہ اوکے کردیجئے اب یہ فائل سیو ہوگئی اب اردو ان پیچ کو بند کردیجئے ٹائپ کی ہوئی فائل کو سیو کئے بغیر اب اس کی ضرورت نہیں ہے
                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #40
                      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                      ہمارا کام ان پیچ پر مکمل ہوگیا لہذا اب ہم اڈوب فوٹو شاپ کی جانب چلتے ہیں
                      تو اڈوب کھولیں اور کوئی بھی اچھی سی پکچر لیجئے
                      Attached Files
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #41
                        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                        جیسے میں نے یہ لی ہے
                        Attached Files
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #42
                          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                          اب ہم اڈوب فوٹو شاپ پہ ورکنگ شروع کرتے ہیں سب سے پہلے فائل پہ جاکے اوپن پر کلک کیجئے
                          Attached Files
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #43
                            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                            اب وہ فائل اوپن کریں جو ہمیں اردو کی
                            Eps
                            میں فائل کی تھی آپ کو یاد ہونا چاہئے یہ فائل کہاں سیو کی تھی
                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #44
                              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                              اب یہ ونڈو اوپن ہوگی آپ اوکے کردیں
                              Attached Files
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #45
                                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                                اس طرح ای پی ایس کی فائل اوپن ہوگی
                                Attached Files
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X