Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #76
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    Originally posted by Aanchal View Post
    best thread of the week :thmbup:


    یہ تھریڈ آنچل آپ کے نام اگر مجھے دھکا دے کر ان پیچ نہ بنواتی تو اس تھریڈ کا خیال نہ آتا لگتا ہے میں دھکا اسٹارٹ بنتا جارہا ہوں
    آپ ممبر آف ویک ہیں سب سے زیادہ جانفشانی اور محنت جو واضح دکھ رہی آپ کی بدولت ہے

    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #77
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      Bohat acchi rehnumae hae bohat sukriya

      Comment


      • #78
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        میرے پیارے بھائی مجھے نہیں یاد میری کوئی تھریڈ کسی قابل ہو اور اس تھریڈ میں آپ کے سیکھنے لئے جو ہے اس کے تو آپ پہلے سے ہی ماہر ہیں
        میں یہاں ایک بہت زبردست ٹیوٹریکل لگانا چاہتا ہوں مگر مجھے ایڈمن پر شک ہے مطلب اعتماد نہیں وہ اس کا کیا حال کریں
        کیونکہ اس میں اڈوب کا جدید ورژن چاہئے اور جب محنت سے اپلوڈ کروں تو پائیریسی کے چکر میں اڑا دیں اس لئے میں شش و پنج میں ہوں
        اور دوست بس دعا ہے زمانے کی گرم ہوائیں تمھیں نہ چھوئیں اور ہمیشہ سکھی رہو
        ہا ہا ہا
        مجھے بھی انکلوں آنٹیوں جیسی دعائیں سیکھنی ہوگئی
        :lol
        Aap adobe ka latest version jo k i think CS-6 hai
        agr upload krna chaty ho aur sath hi us ki instalation with register bhi krwa sakty ho tou aap usy

        ksi uploading site pr upload kr k yahan link plus instructin about installatino dy sakty ho





        Comment


        • #79
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          Aap adobe ka latest version jo k i think CS-6 hai
          agr upload krna chaty ho aur sath hi us ki instalation with register bhi krwa sakty ho tou aap usy

          ksi uploading site pr upload kr k yahan link plus instructin about installatino dy sakty ho
          دیکھیں مجھے جب بھی کچھ بتانا ہوتا ہے تو اس کا ٹول یعنی ٹیکنالوجی مہیا کرنا فرض ہے
          دوسرا بیرونی سائیٹ ہی ہوگی یہاں تو اپلوڈ ہو بھی نہیں سکتا
          تیسرا سائیٹ میڈیا فائر ہی ایسی ہے جو ڈرامے نہیں دیکھاتی
          چوتھا مختلف سائیٹ وائیرس شدہ مواد اپلوڈ کرتی ہیں جبکہ میں بلکل صاف ستھرا سافٹ وئیر دیتا

          نہیں اتنی محنت بغیر ایڈمن کے کہیں کرنے سے رہا ہاں سافٹ وئیر ہے اور صاف ستھرا ہے خود دیکھ لو
          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #80
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            دیکھیں مجھے جب بھی کچھ بتانا ہوتا ہے تو اس کا ٹول یعنی ٹیکنالوجی مہیا کرنا فرض ہے
            دوسرا بیرونی سائیٹ ہی ہوگی یہاں تو اپلوڈ ہو بھی نہیں سکتا
            تیسرا سائیٹ میڈیا فائر ہی ایسی ہے جو ڈرامے نہیں دیکھاتی
            چوتھا مختلف سائیٹ وائیرس شدہ مواد اپلوڈ کرتی ہیں جبکہ میں بلکل صاف ستھرا سافٹ وئیر دیتا

            نہیں اتنی محنت بغیر ایڈمن کے کہیں کرنے سے رہا ہاں سافٹ وئیر ہے اور صاف ستھرا ہے خود دیکھ لو

            دیکھو بھائی
            میڈیا فائر پر اپلوڈ کرنے سے ایڈمن کا کوئی کنسرن نہیں بنتا
            اگر آپ کو لنک دینے میں پرابلم ہے تو وہ آپ بذریعہ پی ایم بھی دے سکتے ہو
            اس کی کسی فورم پر پابندی نہیں*ہوگی
            صرف اگر آپ اوپن تھریڈ* پر سیریل کی وغیرہ یا پیچر شیئر کرتے ہو تو وہ خلاف قانون ہوتا ہے

            اب ایک اہم بات
            ایڈوب سی ایس سکس کا ورژن اپنے ساتھ تھری ڈی ٹول بھی پیش کرتا ہے یعنی اس کا الگ سے مینو دیا گیا ہے

            کیا اس ورژن میں یہ ہے اگر آپ اس کو یوز کرتے ہو یا کرچکے ہو تو براہ مہربانی اس کا

            تھری ڈی ٹول مینو کا پرنٹ شاٹ ضرور دیکھائیں*

            یاد رکھیں فلٹر میں تھری ڈی شو ہونا الگ بات ہے اور تھری ڈی مینو ہونا الگ بات

            اور اس ایڈوب کے لیے سسٹم ریکوائرمنٹ*بھی ضرور بتائیں

            شکریہ





            Comment


            • #81
              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

              سنا ہے یہ دو بڑے مزیدار آپشنز ہیں چی ایس 6 میں
              تھری ڈی کا اپشن میرے خیال میں ایکسٹٰنڈید ورژن میں ہوتا ہے
              [/center]
              Attached Files

              Comment


              • #82
                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                Originally posted by Baniaz Khan View Post



                دیکھو بھائی
                میڈیا فائر پر اپلوڈ کرنے سے ایڈمن کا کوئی کنسرن نہیں بنتا
                اگر آپ کو لنک دینے میں پرابلم ہے تو وہ آپ بذریعہ پی ایم بھی دے سکتے ہو
                اس کی کسی فورم پر پابندی نہیں*ہوگی
                صرف اگر آپ اوپن تھریڈ* پر سیریل کی وغیرہ یا پیچر شیئر کرتے ہو تو وہ خلاف قانون ہوتا ہے

                اب ایک اہم بات
                ایڈوب سی ایس سکس کا ورژن اپنے ساتھ تھری ڈی ٹول بھی پیش کرتا ہے یعنی اس کا الگ سے مینو دیا گیا ہے

                کیا اس ورژن میں یہ ہے اگر آپ اس کو یوز کرتے ہو یا کرچکے ہو تو براہ مہربانی اس کا

                تھری ڈی ٹول مینو کا پرنٹ شاٹ ضرور دیکھائیں*

                یاد رکھیں فلٹر میں تھری ڈی شو ہونا الگ بات ہے اور تھری ڈی مینو ہونا الگ بات

                اور اس ایڈوب کے لیے سسٹم ریکوائرمنٹ*بھی ضرور بتائیں

                شکریہ
                دیکھو بھائی مجھے ایسا کام پسند ہی نہیں پی ایم کرتا پھروں 3ڈی مینو اکیسٹنڈ میں ہے کیا وہ اپلوڈ کروں سادہ ورژن بھی اچھا ہی ہے خاص کر اردو کے لئے ان پیج ضروری نہیں جیسے مڈل ایسٹ ورژن ڈاکومنٹ یہ وہ لکھو اوراس سے تو بس موج کرو
                دو سے ڈھائی جی بی سپیس اور 1 جی بی ریم چاہئے پروسیسر پینٹیم ڈی چل جائے گا کور ہو تو اچھا ہے ڈیو ٹو کور یا آئی تھری
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #83
                  Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                  OK ji





                  Comment


                  • #84
                    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                    ایکسنٹنڈ انسٹال کیا یہ اس سے بڑا ہے شائد اپ ڈیٹ ورژن
                    اس کی ریکوارئمنٹ سب ایکل ہے سپیس 3 جی بی فری ہو
                    اس کی سب سے بڑی خامی یہ اردو نہیں لکھتا سادہ ورژن لکتا ہے


                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #85
                      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                      بہت عمدہ کام ۔۔
                      اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین

                      Comment


                      • #86
                        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        بہت عمدہ کام ۔۔
                        اللہ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں آمین

                        بہت بہت شکریہ آپ تو سگے بھائیوں جیسے ہی دعا دیتے بس دعا ہے اللہ آپ کو بھی بہت خوشیاں دے آمین
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #87
                          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                          بانیاز یہ آپ کے لئے گفٹ اگر دیر ہوگئی اور ایکسٹنڈ پہلے سے ہی آپ نے حاصل کرلیا تو کسی نیو ممبر کے کام آجائے گا

                          یہ ایک صاف ستھرا پورٹیبل اڈوب فوٹو شاپ سی ایس 6 ایکسٹنڈ ورژن ہے بانیاز آپ کا 3 ڈی ٹول بھی ہے اس میں

                          Attached Files
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #88
                            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                            یہ انتہائی کمریسڈ ہے صرف 92 ایم بی مگر اس کو اکسرکٹ کے لئے 5 سو ایم بی سپیس چاہئے کسی بھی فولڈر میں اکسریکٹ کرلیجئے
                            چلانے کے لئے پینٹیم ڈی یا ہائی پروسیسر ، ایک جی بی ریم اوپن جی ایل سپورٹ تھری ڈی کارڈ
                            میں نے 3 جی والا فل ورژن بھی دیکھا نا وہ اردو لکھتا نہ یہ باقی مجھے تو فرق نہیں لگا


                            اگر اردو والا اڈوب سی 6 چاہئے تو ایڈمن سے بات کیجئے آسان سے میڈیا فائر لنک لگا دوں گا جو ریسیوم بھی ہونگے
                            اور ہاں پاسورڈ پیغام والا ہی ہے

                            www.pegham.com

                            اڈوب اکسٹنڈ سی ایس 6
                            p-e-6-3d.rar
                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #89
                              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              بہت بہت شکریہ آپ تو سگے بھائیوں جیسے ہی دعا دیتے بس دعا ہے اللہ آپ کو بھی بہت خوشیاں دے آمین

                              آمین۔۔ بہت بہت شکریہ بھائی جان۔۔
                              بھائی ہی سمجھیں۔۔کیا ہوا اگر سگہ نہیں۔۔

                              Comment


                              • #90
                                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                                zabardast... itni mehnat and clearly samjhani ki lye shukriaa..

                                waiting for more new steps....

                                ek sawal... jab me ms.word pe urdu ghazal lekhti ho to osko PS pe copy karni ki baad Justify khatam hojata hai.. wt to do in Ps to justify all lines equally?
                                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                                :pr:

                                Comment

                                Working...
                                X