Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    اب ایک ونڈو اوپن ہوگی فارمیٹ پہ جے پی جی کو سیلیکٹ کرلیں جیسا کہ نیچے پکچر پہ ہے
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #62
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      اب فائل نام دیں کوئی سا بھی اور سیو کو کلک کردیں
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #63
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        سیو کو کلک کرنے سے جے پی جی آپشن اوپن ہوگا نیچے دی گئی پکچر کے مطابق سیٹ کریں اور اوکے کردیں لیجئے آپ کی فائل سیو ہوگئی ہے
        Attached Files
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #64
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          جمیل بھائی بہت عمدہ

          آپ کو یہ کامیاب ٹیٹوریل مکمل کرنے پر مبارکباد

          اب اس سارے کام کا نتیجہ بھی پوسٹ کر دیں :)َ
          :star1:

          Comment


          • #65
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            دوستوں اب جبکہ آپ ان پیچ اور اڈوب کے متعلق کافی جان چکے مگر ایک بات میں نے جان کر مخفی رکھی کیونکہ اس کی اس وقت ضرورت نہیں تھی وہ تھی فانٹ سائز ای پی ایس فائل کا
            دیکھیں آپ کے پاس ایک شعر ہو اور تصویر کافی بڑی ہوگی تو وہ چھوٹا سا فانٹ ایسا لگے گا ہاتھی پہ مکھی یا چڑیا
            یہ دیکھیں کرنا یہ کہ جب آپ ای پی ایس فائل اوپن کریں گئے تو وہ فائل سائز مانگے تو اس کا سائز اگر شعر ہو تو تصویر کے پکسل کے جتنا رکھ لیں مگر یاد رہے پکسل کرنا ضروری ہے
            ورنہ وہاں انچ لکھا ہوگا نیچے دیکھیں
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #66
              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

              فونٹ سائز پکسل کے بڑھنے سے کچھ ایسا ہوگا
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #67
                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                نتیجہ کچھ ایسا ہوگا
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #68
                  Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                  کوئی سوال کوئی الجھن بغیر جھجکے پوچھئے ہم یہی ہیں

                  جلد اب باڈر پہ آپ کو ماہر کریں گئے
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #69
                    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    جمیل بھائی بہت عمدہ

                    آپ کو یہ کامیاب ٹیٹوریل مکمل کرنے پر مبارکباد

                    اب اس سارے کام کا نتیجہ بھی پوسٹ کر دیں :)َ

                    نتیجہ پچھلے پیچ پر دیکھا دیا اس پیچ پر سیو کرنے کا بتایا

                    یہ نتیجہ تھا

                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #70
                      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                      خان جی جمیل بھائی کو ریپو دے دیں مجھے فلحال سہولت میسر نہیں
                      :star1:

                      Comment


                      • #71
                        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                        جمیل بھائی اپکے کس کس تھریڈ کو پسند کریں کس کس کا شکریہ ادا کریں
                        ماشاء اللہ بہت محنت کی اپ نے۔ بہت ہی عمدہ طریقے سے سمجھایا اپ نے
                        اللہ تعالیٰ اپکے علم میں مزید اضافہ فرمائیں ۔۔ امین
                        انشاء اللہ ہم بھی بھر پور کوشش کرینگے اپکے بتائے ہوئے طریقوں پرچلنے کی۔
                        خوش رہیں ہمیشہ
                        :rose

                        Comment


                        • #72
                          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                          میرے پیارے بھائی مجھے نہیں یاد میری کوئی تھریڈ کسی قابل ہو اور اس تھریڈ میں آپ کے سیکھنے لئے جو ہے اس کے تو آپ پہلے سے ہی ماہر ہیں
                          میں یہاں ایک بہت زبردست ٹیوٹریکل لگانا چاہتا ہوں مگر مجھے ایڈمن پر شک ہے مطلب اعتماد نہیں وہ اس کا کیا حال کریں
                          کیونکہ اس میں اڈوب کا جدید ورژن چاہئے اور جب محنت سے اپلوڈ کروں تو پائیریسی کے چکر میں اڑا دیں اس لئے میں شش و پنج میں ہوں
                          اور دوست بس دعا ہے زمانے کی گرم ہوائیں تمھیں نہ چھوئیں اور ہمیشہ سکھی رہو
                          ہا ہا ہا
                          مجھے بھی انکلوں آنٹیوں جیسی دعائیں سیکھنی ہوگئی
                          :lol
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #73
                            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                            best thread of the week :thmbup:
                            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                            Comment


                            • #74
                              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                              Originally posted by Sub-Zero View Post
                              میرے پیارے بھائی مجھے نہیں یاد میری کوئی تھریڈ کسی قابل ہو اور اس تھریڈ میں آپ کے سیکھنے لئے جو ہے اس کے تو آپ پہلے سے ہی ماہر ہیں
                              میں یہاں ایک بہت زبردست ٹیوٹریکل لگانا چاہتا ہوں مگر مجھے ایڈمن پر شک ہے مطلب اعتماد نہیں وہ اس کا کیا حال کریں
                              کیونکہ اس میں اڈوب کا جدید ورژن چاہئے اور جب محنت سے اپلوڈ کروں تو پائیریسی کے چکر میں اڑا دیں اس لئے میں شش و پنج میں ہوں
                              اور دوست بس دعا ہے زمانے کی گرم ہوائیں تمھیں نہ چھوئیں اور ہمیشہ سکھی رہو
                              ہا ہا ہا
                              مجھے بھی انکلوں آنٹیوں جیسی دعائیں سیکھنی ہوگئی
                              :lol

                              جانے دو یار بچے کی جان لوگے گیا نیا ہے بیچارہ


                              یا پھر یوں کہ آپ کو اپنی اتنی تعریف ہضم نہیں ہو رہی 372-haha۔



                              جہاں تک بات رہی ٹیٹوریل کی تو اس کے لئے ایڈمن کو پی ایم کر لیں اور اس طرح اوپن فورم اس طرح کے بد اعتمادی والی گفتگو میرا خیال مناسب نہیں "ایڈمن ایڈمن ہوتا ہے "چاہے آپ کے اُن سے اختلافات رہے ہوں یا نہ رہے ہوں ۔
                              :star1:

                              Comment


                              • #75
                                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                                Originally posted by S.A.Z View Post



                                جانے دو یار بچے کی جان لوگے گیا نیا ہے بیچارہ


                                یا پھر یوں کہ آپ کو اپنی اتنی تعریف ہضم نہیں ہو رہی 372-haha۔



                                جہاں تک بات رہی ٹیٹوریل کی تو اس کے لئے ایڈمن کو پی ایم کر لیں اور اس طرح اوپن فورم اس طرح کے بد اعتمادی والی گفتگو میرا خیال مناسب نہیں "ایڈمن ایڈمن ہوتا ہے "چاہے آپ کے اُن سے اختلافات رہے ہوں یا نہ رہے ہوں ۔


                                لگ تو یوں رہا یہ تعریف آپ کو ہضم نہیں یورہی ۔۔

                                یار برا مت منانا مگر مجھے بتائیں گئیں ایسی سخت بات کرنے کی وجہ؟
                                دوسرا اس بچے کو یہ سمجھارہا ہوں یہ خود ماہر ہیں ایسے معمولی سے تھریڈ جو صرف نئے ممبرز کے تو کام آجائے مگر ان کی مہارت میں دیکھ چکا ہوں کس کام کی؟
                                دوسرا ایڈمن والی بات تو یہ بات میں نے جان کرکی تاکہ دیکھوں ہوا کس رخ ہے کیونکہ یارم مجھے نصیحت کرچکے ہیں جو ایکس کو ایڈمن تھے پائیریسی منع ہے پیغام
                                کا اپنا سٹنڈرڈ ہے تو میری ویسے ہی آج تک ایڈمن نے نئی سنی تو میں ری ایکش سے اندازہ کررہا تھا خیر پلیز ہاتھ ہلکا رکھا کیجئے دل پہ لگتی ہیں ایسی کڑوی باتیں
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X