Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    اب کیونکہ پکچر کے مطابق غزل بڑی ہے ہم اس کو دو حصوں میں کریں گئے ایسے کہ 5 مصرعے کو ریکٹنگلر مرکی ٹول سے سیلیکٹ کریں گئے غور سے دیکھیں
    Attached Files
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #47
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      اب ایڈٹ پہ جاکے کاپی کو کلک کردیں یا
      Ctrk+c
      پریس کردیں سیلیکٹ کیا ہوا پارٹ کاپی ہوجائے گا
      Attached Files
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #48
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        اب اس فائل کومنیمائز
        Minimize
        کرکے ایڈٹ پہ جاکے پیسٹ کو کلک کردیں یا
        Ctrl+v
        پریس کردیں آپ کی آپ کی سیلیکٹ کیا ہوا حصہ یہاں پیسٹ ہوجائے گا
        Attached Files
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #49
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          دیکھیں جب یہ کاپی پیسٹ ہوگی تو کہیں بھی ہوگی آپ کو ڈرگ کرکے پکچر کے مطابق سیٹ کرنا ہوگا ۔ میں نے ریڈ نشان لگا کر بتایا ہے
          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #50
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            اب منیمائز کی ہوئی فائل کو مکسیمائز کرکے نیچے باقی کے 5 مصرعے کو سیلیکٹ کرنے سے پہلے
            Ctrl+d
            کو پریس کیجئے گا پھر سیلیکٹ کیجئے گا ۔ اب اس کو بھی پہلے کی طرح کاپی پیسٹ کرلیں
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #51
              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

              دیکھیں دوسرا حصہ بھی کاپی پیسٹ ہوگیا اور میں نے سیٹ کیا ہے ریڈ نشان دہی کے لئے استعمال کیا ہے
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #52
                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                اب ناصر کاظمی کے نام کو بھی
                Ctrl+d
                پریس کرکے سیلیکٹ کرکے کاپی پیسٹ کرلیں
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #53
                  Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                  اور پکچر کے مطابق یہاں سیٹ کردیں
                  Attached Files
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #54
                    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                    اب ہمارے پاس ایک بیک گراؤنڈ ہے جس میں پکچر ہے باقی 3 لئیرز ہیں جوکہ اردو میں ہیں ۔ ای پی ایس کی فائل میں ہم نے 3 پارٹس کئے تھے سیلیکٹ کرکے اب لئیر 1 پہ کلک کرکے نیچے پکچر پہ نشان ایف پہ ریڈ لگا ہوا ہے اس کو کلک کرکے بلیڈنگ آپشن میں جائیں
                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #55
                      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                      اب نیچے دی گئی پکچر کے مابق سیٹنگ کرکے اوکے کردیں
                      Attached Files
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #56
                        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                        اب نیچے دی گئی پکچر کے مطابق سیٹنگ کرکے اوکے کردیں
                        Attached Files
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #57
                          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                          اب نیچے دی گئی پکچر کے مطابق سیٹنگ کرکے اوکے کردیں
                          Attached Files
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #58
                            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                            اب نیچے دی گئی پکچر کے مطابق سیٹنگ کرکے اوکے کردیں
                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #59
                              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                              اسی طرح لئیر 2 اور لئیر 3 پہ بھی بلیڈنگ افیکٹس دینے ہیں اور اب رزلٹ دیکھیں
                              Attached Files
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #60
                                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                                اب فائل پہ جاکے سیو از کو کلک کریں
                                Attached Files
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X