Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

    واہ میرے شہزادے
    کمال کا کام کیا بہت زبردست

    بہت خوشی ہوئی ۔۔۔ واقعی آپ بہت آسانی سے سب سمجھا رہے ہو





    Comment


    • #17
      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

      اچھا ایک بات

      جو پہلا لنک ہے اسے اوپن کرنے سے تو پی جی کا ہوم پیج اوپن ہورہا ہے

      پاسورڈ ، اور کی وغیرہ کہاں ہیں*





      Comment


      • #18
        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        اچھا ایک بات

        جو پہلا لنک ہے اسے اوپن کرنے سے تو پی جی کا ہوم پیج اوپن ہورہا ہے

        پاسورڈ ، اور کی وغیرہ کہاں ہیں*


        نہیں جب آپ میڈیا فائر کے لنک کو کلک کریں گئے تو میڈیا فائر پاسورڈ مانگئے گا تو یہ ڈبلیو پیغام کا لنک کاپی کرکے وہاں پیسٹ کرتے ہی اکسس مل جائے گا ڈائنلوڈ شروع ہوجائے گی
        کی اڈوب کی فائل میں ہے جب ڈائنلوڈ ہوجائے گی تو نظر آئی گی مطلب رار فائل کو ایسٹرکٹ کے بعد
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

          اب کی بورڈ سیٹ کرتے ہیں ۔ ایڈٹ میں جاکے پری فیرنس کو کلک کریں پھر کی بورڈ پری فیرنس پہ کلک کریں
          Attached Files
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #20
            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

            یہاں فوٹونک منتخب کرلیں
            Attached Files
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #21
              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

              اب فوٹونک کی بورڈ (ویو) کو کلک کریں
              Attached Files
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                یہ دیکھیں کی بورڈ کا ویو اور اچھی طرح دیکھ لیں کون سے انگلش الفابیٹ پہ کون سا اردو کا الفا بیٹ ہے
                اگر ٹائپنگ کے دوران بھول جائیں تو یہی سٹیپ دہرائیں۔ ایڈٹ میں جاکے پری فیرنس کو کلک کریں پھر کی بورڈ پری فیرنس پہ کلک کریں اور تب کی بورڈ ویو پر کلک کریں جب سمجھ آجائے تو کلوز کرکے کی بورڈ ویو کو اوکے کردیں یہ بند ہوجائے گا۔
                Attached Files
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #23
                  Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                  اب میں نے یہ نظم ٹائپ کی ہے نیچے لائن میں جانے لئے سمپل انٹر کا بٹن دبائیں جیسے نوٹ پیڈ پہ انگلش یا رومن اردو ٹائپ کرتے ہوئے نیکسٹ لائن پہ جانے کے لئے انٹر پریس کرتے ہیں ۔۔
                  Attached Files
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment


                  • #24
                    Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                    اب سارے مصرعے برابر نہیں ہیں کوئی چھوٹا ہے کوئی بڑا اب کریں یہ جو سب سے بڑا ہے اس کے مطابق سپیس دیں یعنی فاصلہ دے دیں
                    وہ ایسے کے سپیس پریس کرکے ہر الفاظ کے شروع میں ماؤس کرسر لاک پریس کرنا ہے سپیس کے بٹن کو

                    Attached Files
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                      :clap:

                      :thmbup:

                      wesay ghazal ki lines barabar karnay k ley ...ain jahan likha hota hai usay select kar k aik box bana leytay hian ...phir text likh k Aligh set kar deytay hian ..sub barabar barabar aa jati hain :hohe:
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #26
                        Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                        اب اس تصویر میں دیکھیں میں نے تمام مصرعے برابر کردیئے
                        Attached Files
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #27
                          Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                          Originally posted by Aanchal View Post
                          :clap:

                          :thmbup:

                          wesay ghazal ki lines barabar karnay k ley ...ain jahan likha hota hai usay select kar k aik box bana leytay hian ...phir text likh k Aligh set kar deytay hian ..sub barabar barabar aa jati hain :hohe:
                          آنچل جی یہ ڈیزائن کے بارے میں میری کوشش تھی سادہ سے طریقے سمجھانا جبکہ یہ کوئی سیکھے تو سیکھ کر ماہر بنتا جائیں خیر ان کو یہ طریقہ بتاتے ہیں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #28
                            Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                            چلو پیارے دوستوں آنچل جو ماسٹر آف ڈیزائنر ہیں نے کچھ خاص بات تو کسی شاعری کو برابر کرنے لئے یہ طریقہ سیکھ لیں پھر ہم اپنی بنائی ہوئی فائل کو سیو کرنا سیکھیں گئے

                            سب سے پہلے نیچے والے عین کو منتخب کیجئے اور مناسب سا شعر کے حساب سے بکس بنا لیجئے
                            Attached Files
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                              پھر آپ اس بکس میں شاعری لکھ لیجئے ہر شعر کی فکر نہ کریں – تصویر میں جیسے گڑ بڑ شعر ہے
                              Attached Files
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment


                              • #30
                                Re: ڈیزائنگ کی دنیا میں خوش آمدید

                                شاعری لکھنے کے بعد لفٹ کلک کرکے تمام شاعری سیلیکٹ کرکے رائٹ کلک کریں اور پیراگراف پہ کلک کرکے اسے منتخب کرلیں
                                Attached Files
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X