اسلام علیکم
کیا آپ فیس بک استعمال کرتے اور وہاں دیدہ زیب ڈیزائن والی شاعری دیکھ کر آپ کا بھی جی چاہتا ہوگا کاش ہمیں بھی ڈیزئن آتا تو دوسروں کو متاثر کرتے
چلئیں پیغام اس کا بیڑا اٹھاتا ہے اور شاعری جس میں خوبصورت غزل ، نظم یا شعر شامل ہو کو متاثرکن تاثر دیجئے
مگر سیکھنے کے بعد پیغام کے مقابلوں میں ضرور حصہ لیجئے
ہم آپ کو الف سے ے تک مکمل رہنمائی کریں گئے مگر جب تک آپ پیغام کے ڈیزائن مقابلوں میں حصہ نہیں لیں گئے مکمل مستند یا ماہر نہیں بن سکتے
سب سے پہلے نیچے دئے گئے لنک سے ان پیچ اور اڈوب فوٹو شاپ ڈائنلوڈ کیجئے یا یہ سافٹ وئیر پہلے سے ہیں آپ کے پاس تو رہنے دیجئے

Comment