اسلام علیکم
یہ تھریڈ بنانے کا روز سوچتا تھا مگر وقت کی کمی آڑے آجاتی آج سوچا شروعات تو کردوں بڑھتی بھی جائے گئی
انسان اور جاندار
کبھی ہم سوچتے ہیں انسان اور جاندار کیا چیز ہیں پتھر صدیوں تک پڑا رہے پتھر ہی رہتا ہے مگر جاندار اپنی جیسی کاپیاں بناتے ہیں
کبھی کمپوٹر دیکھیں تو اس کے اندر بے شمار آئی سی ہوتی ہیں جن میں پروگرام فیڈ ہوتے ہیں جیسے ہی برقی رو اس آئی سی تک
پہنچتی ہے آئی سی کام شروع کر دیتی ہے آئی سی یعنی انٹی گریٹڈ سرکٹ * یہی حال جاندار اور انسانوں کا ہے مگر ان میں آئی سی
نہیں جین ہوتے ہیں جن میں پروگرام فیڈ ہوتے ہیں
*اگر یہ کہا جائے ہر انسان بشمول جاندار اپنے جین کے حساب سے اعلی و برتر ہے تو غلط نہیں ہوگا
جیسے پی ون سے بہتر پی تھری اور پی تھری سے پی فور اور اب آئی کور تھری فائیو اور سیون
یعنی وراثت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے جین بنانے میں ، انسان کا *بچہ انسان اور شیر کا شیر پیدا ہوتا ہے اس کی وجہ جین کا اہم کردار ہے
اس کے ساتھ جین میں کالے گورے ، لمبے چھوٹے کے ساتھ ساتھ وراثتی بہادری اور افسوس کے ساتھ وراثتی بیماریاں بھی منتقل ہوتی ہیں
اب ہم بات کرتے ہیں چونکہ یہ جین اتنی اہم چیز ہے تو یہ پائی کہاں جاتی ہے ، ڈی این اے کا نام آپ کے لئے نیا نہیں ہوگا چونکہ یہ دھاگوں
میں لپٹے ہوتے ہیں انہیں دھاگوں کی گرہ یا گانٹھ جب وہ بل کھائے اس حصے کو جین کہا جاتا ہے*
نیچے دی گئی تصویر کو دیکھیں ان کی گرہ جین کہلاتی ہے

Comment