Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

راز و نیاز

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • راز و نیاز

    اسلام علیکم

    یہ تھریڈ بنانے کا روز سوچتا تھا مگر وقت کی کمی آڑے آجاتی آج سوچا شروعات تو کردوں بڑھتی بھی جائے گئی

    انسان اور جاندار

    کبھی ہم سوچتے ہیں انسان اور جاندار کیا چیز ہیں پتھر صدیوں تک پڑا رہے پتھر ہی رہتا ہے مگر جاندار اپنی جیسی کاپیاں بناتے ہیں
    کبھی کمپوٹر دیکھیں تو اس کے اندر بے شمار آئی سی ہوتی ہیں جن میں پروگرام فیڈ ہوتے ہیں جیسے ہی برقی رو اس آئی سی تک
    پہنچتی ہے آئی سی کام شروع کر دیتی ہے آئی سی یعنی انٹی گریٹڈ سرکٹ * یہی حال جاندار اور انسانوں کا ہے مگر ان میں آئی سی
    نہیں جین ہوتے ہیں جن میں پروگرام فیڈ ہوتے ہیں
    *اگر یہ کہا جائے ہر انسان بشمول جاندار اپنے جین کے حساب سے اعلی و برتر ہے تو غلط نہیں ہوگا
    جیسے پی ون سے بہتر پی تھری اور پی تھری سے پی فور اور اب آئی کور تھری فائیو اور سیون
    یعنی وراثت بہت اہم کردار ادا کرتی ہے جین بنانے میں ، انسان کا *بچہ انسان اور شیر کا شیر پیدا ہوتا ہے اس کی وجہ جین کا اہم کردار ہے
    اس کے ساتھ جین میں کالے گورے ، لمبے چھوٹے کے ساتھ ساتھ وراثتی بہادری اور افسوس کے ساتھ وراثتی بیماریاں بھی منتقل ہوتی ہیں

    اب ہم بات کرتے ہیں چونکہ یہ جین اتنی اہم چیز ہے تو یہ پائی کہاں جاتی ہے ، ڈی این اے کا نام آپ کے لئے نیا نہیں ہوگا چونکہ یہ دھاگوں
    میں لپٹے ہوتے ہیں انہیں دھاگوں کی گرہ یا گانٹھ جب وہ بل کھائے اس حصے کو جین کہا جاتا ہے*
    نیچے دی گئی تصویر کو دیکھیں ان کی گرہ جین کہلاتی ہے


    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: راز و نیاز

    Acha Topic hai par Title Raaz-o-Niaz..Ma to bara khush howa ka shayd yehan
    koi Raaz-o-Niaz ki Batain hogai Sinf-e-Nazuk ka Discuss keya jay ga Cell Numbers
    ka Tabdala khayal huga liken...:P


    Intezar rehay Ga.... :)
    :(

    Comment


    • #3
      Re: راز و نیاز

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      Acha Topic hai par Title Raaz-o-Niaz..Ma to bara khush howa ka shayd yehan
      koi Raaz-o-Niaz ki Batain hogai Sinf-e-Nazuk ka Discuss keya jay ga Cell Numbers
      ka Tabdala khayal huga liken...:P


      Intezar rehay Ga.... :)
      مینوں لگدا اے

      تسی سدھرنا نہیں





      Comment


      • #4
        Re: راز و نیاز

        Originally posted by Baniaz Khan View Post


        مینوں لگدا اے

        تسی سدھرنا نہیں


        بالکل ٹھیک اسی نیں سدھرنا کیوں کہ اسی پہلے اے ہی سدھرے ہوئے آں
        :(

        Comment


        • #5
          Re: راز و نیاز

          زیرو بھائی مزید کا انتظار رہے گا


          فوسٹس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو ہمیشہ چھیچھڑوں کے خواب ہی کیوں آتے ہیں؟؟


          بانیاز بھائی ڈاکٹر صاحب صرف باتوں سے نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: راز و نیاز

            Originally posted by S.A.Z View Post
            زیرو بھائی مزید کا انتظار رہے گا


            فوسٹس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو ہمیشہ چھیچھڑوں کے خواب ہی کیوں آتے ہیں؟؟


            بانیاز بھائی ڈاکٹر صاحب صرف باتوں سے نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)۔
            یعنی کہ آپ دونوں ہی مرض مشترکہ کا شکار ہو

            :lol





            Comment


            • #7
              Re: راز و نیاز

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              یعنی کہ آپ دونوں ہی مرض مشترکہ کا شکار ہو

              :lol

              تمھاری پوسٹس سے ایسا کیوں لگتا ہے کہ تم بار بار پٹری سے اُتر جاتے ہووووووووو
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: راز و نیاز

                Originally posted by S.A.Z View Post



                تمھاری پوسٹس سے ایسا کیوں لگتا ہے کہ تم بار بار پٹری سے اُتر جاتے ہووووووووو
                ارے بابا


                مذاق ہے جی





                Comment


                • #9
                  Re: راز و نیاز

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post


                  ارے بابا


                  مذاق ہے جی
                  :rose
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: راز و نیاز






                    Comment


                    • #11
                      Re: راز و نیاز

                      جین پر تحقیق کرنے والوں کا اصرار ہے تمام مورثی عادات و اطوار بشمول رنگ شکل ، قد کاٹھ جین کی کوڈ لیگونج میں محفوظ ہوتا ہے
                      انسان کے پاس شعور ہے ۔ سمجھ ہے بوجھ ہے انسان کو سو فیصد یقین ہے وہ اپنے بچے کو پالے گا تو یہ کل کو اس کا سہارا بنے گا
                      مگر یہ شعور جانوروں کو نہیں یہاں بات ان جانوروں کی ہے جن میں جین کی تعداد زیادہ ہے
                      مگر یہ بات تعجب کی نہیں پرندے انڈوں کو سیچنے سے لے کر اڑنے تک بچے کی حفاظت دیکھ بھال کرتے ہیں
                      کوئی شیرنی ، لومڑی بغیر غرض اپنے بچوں کے کھانے پینے کا دھیان رکھتی ہے انتظام کرتی ہے جبکہ اسے پتہ ہے ایک دن یہ چھوڑ جائے گئے
                      اسے شکار کرکے نہیں دے گئے یعنی بغیر غرض
                      یہ بات فسفے سے سائنس کی جانب جین بنانے والے نے یہ کوڈ لکھ دئے ہیں ایسا کرنا ہی ہے اب بات سائنس سے تخلیق کار کی طرف
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: راز و نیاز

                        سر جی 25نومبر کے بعد 4 دسمبر کو دوسری قسظ

                        اور وہ بھی اتنی طویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                        بہت تیز نہیں جا رہے؟؟

                        البتہ معلومات عمدہ فراہم کی ہیں شکریہ۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: راز و نیاز

                          Originally posted by S.A.Z View Post
                          سر جی 25نومبر کے بعد 4 دسمبر کو دوسری قسظ

                          اور وہ بھی اتنی طویل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                          بہت تیز نہیں جا رہے؟؟

                          البتہ معلومات عمدہ فراہم کی ہیں شکریہ۔
                          :taali:
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: راز و نیاز

                            جب بات ہو جین کی تو یہ بات ہمیں اچنبھے میں ڈالتی ہے مچھلی کا بچہ پیدا ہوتے ہی تیرنے لگتا ہے جبکہ انسان کے بچے تو کجا بڑے کو بھی پانی میں ڈالیں تو بغیر سیکھے وہ ڈوب جائے
                            یعنی انسانی مشین اور مچھلی کی مشین میں بغیر سیکھے ایک کوڈ ہے جس کے سہارے مچھلی کا بچہ بغیر سیکھے تیرتا ہے مگر چونکہ وہ جین انسان کے پاس نہیں اس لئے وہ تیرنا پیدائشی طور پر نہیں جانتا

                            جین پر سیر حاصل گفتگو کے بعد اب ہم جاننا چاہے گئے آخر یہ اتنی کام کی چیز بنی کس مادہ سے ہوتی ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: راز و نیاز

                              جیسا کہ میری کوشش ہے سادہ سے سادہ الفاظ میں آپ کو بتایا جائے جین اتنی اہم چیز کیا ہے
                              آپ اس کو ایسے سمجھ لیں جین ایک گرھ ہے اس گرہ کی مکمل رسی یا دھاگہ ڈی این اے یہ ڈی این اے کسی سیل یا سالمہ کے مرکز میں ہوتا ہے
                              بہت سارے سیل یا سالمہ ٹشوز بناتے ہیں اور ٹشوز اعضاء بناتے ہیں
                              یعنی ایک جین ایک بیج کی طرح معلومات رکھتا ہے اس سے کونسا اور کیسا پودا اگے گا
                              ڈی این اے بشمول جین شکر اور ناٹریٹس سے بنے ہوتے ہیں جس میں کچھ مقدار فافورس کی بھی ہے
                              ایک بات یاد رکھنے کی ہے ہمارے اعضاء ، سیل یا سالموں سے بنتے ہیں اور ان سب کو بنانے کے لئے پروٹین کی ضرورت ہے جو یہ تیار کرواتے ہیں



                              آنے والی پوسٹ میں ہم زندگی کی حقیقت پہ بات کریں گئے
                              Attached Files
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X