Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Taqwa...!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Taqwa...!

    سر جی اللہ تعالٰی سےفرشتوں نےپوچھا کہ انسان کو تو پیدا کرے گا پھر مار بھی دے گا تو یہ تو شروع دن سے ہی ڈرا ہو ااور سہما ہو ارہےگا تو رب تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اُمید پیدا کروں گا انسان اُمید کے سہارے زندگی کی خوشیاںسمیٹے گا یا اُس کی خواہش رکھے گا۔سو بڑے بھائی اُمید پر دنیا قائم ہے۔
    آپ بتائیں آپ نے اس ملک کےلئے خود کتنے الیکشن میں ووٹ ڈالا اپنے علاقے کےاس کونسلر کی سطح کے لئے اپنے علاقے کے اچھے فرد کی نشاندھی کی۔
    آپ مملکت کے حکمرانوں کےلئے گارنٹی مانگ رہے ہیں گانٹی تو میں اپنی تھریر مکمل ہونےکی نہیں دے سکتا صرف اُمید کر سکتا ہوں کہ آئندہ پچاس اچھے لوگ اسمبلی میں پہنچیں گے اُس سے اگلے الیکشن میں 100 پھر 150 اور پھر آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں سب اچھا ہی اچھا نہیں ہوتا ۔سب اچھا ہی اچھا نہیں ملتا یہ برائی اچھائی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہیں کبھی کوئی چیز کم اور کبھی کوئی چیز زیادہ ہو سکتی ہے سرے سے کوئی ایک چیز ختم نہیں ہو سکتی۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: Taqwa...!

      Bhai jahan tuk mere vote daalne ka talluq hai, Alhumdolillah mai ne vote daalne ka iraada kiya tha or is maqsad ke lye jub mai polling station pohancha to mera vote already dal chuka tha......... ( yahi mera kehna hai k fair election kis tarah hun ge ??? )

      Achhaii ki umeed sirf baith kar nahi lagaii jaati , achaii ki taraf qadam barhayen ge tub hi umeed lagaii jayegi.....

      Magar yahan to awaam bilkul be jaan hai, lagta hai nahi hai ke jaan daar log hain,

      aur jo log govt ke khilaaf protest karne k liye aagay bhi aatay hen unhy dara dhamka kar khatam kar dya jata hai....
      Last edited by Mr.Khan; 20 July 2010, 09:59.

      Comment


      • #18
        Re: Taqwa...!

        خان جی میں میں نےالحمدُللہ نواز شریف کےدور کےایک بلدیاتی الیکشن میں پہلا ووٹ کاسٹ کیا تھا اور پھر جب تک میں پاکستان میں رہا اپنے حلقے کے ہر ہونے والے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کیا " شرفو" کے ریفرنڈم میں بھی ووٹ کاسٹ کیا اور فوجی جوان کےکہنےکے باوجود شرفو کی مخالفت پر مہر لگائی(بلکہ میرے مہر لگانے کےبعد اُس نےہنستے ہوئے کہا کہ کیا تمھاری مخالفت کا ووٹ "مشرف عرف شرفو" کو آنے سے روک لے گی تو میں نےاُس سے کہا کہ میں کب یہ کہہ رہا ہوں کہ میری مخالفت اُسے روک لے گی لیکن مجھے پتہ ہےکہ ایک آمر ملک کےلئےاچھا نہیں تو میری آنےوالی نسل جب مجھ سےپوچھےگی کہ اس ملک میں جب یہ غلط کام ہو رہا تھا تو تم نے اسے روکنے کےلئے کیا کیا ؟؟ تو میں اسےکہوں گا کہ میں نے اس نظام کی مخالفت میں ووٹ ڈالا تھا جو کہ ایک مہزب فرد کا فرض بنتا تھا اُس نسل کو یہ بات بتاتےہوئے میرے چہرے پر جو طمانیت ہوگی وہی میرا حاصل اور اُس نسل کے لئے امانت ہوگی) کہنے کا مطلب یہ کہ کسی بھی حکومت کی مخالفت جھگڑوں ،سے نہیں کرنی اپنا مہذب حق استعمال کریں "قطرہ قظرہ مل کر دیا ہوتا ہے" میرے ساتھ کبھی ایسا اتفاق نہیں ہواکہ میرا ووٹ کوئی اور کاسٹ کر گیا ہو ۔
        میں بڑی ہی عاجزی کےساتھ یہ بات بتانےلگا ہوں کہ میں صرف گھر بیٹھ کر کڑھنے والوں میں سے نہیں رہا میں نےبی بی کی حکومت کی لاٹھیاں اور انسو گیس کا سامنا بھی کیا ہے، میں نواز شریف کے ٹرین مارچ میں ساتھ ساتھ دوڑا بھی ہوں میں 28
        مئی کے دھماکوں کے بعد نواز شریف کے لاہور آنے والے بڑے جلوس میں ائیر پورٹ سےجلسہ گاہ تک پیدل بھی چلا ہوں ۔میں نے چیف جسٹس کےلاہور آنے والے پہلے جلوس میں شرکت بھی کی ہے ۔سرِ چوک کھڑے ہوکر "شرفو" کے خلاف نعرے بازی بھی کی ہے۔
        مطلب کہنے کا یہ کہ میں یہ سب کر کے بھی نا اُمید نہیں اپ ایک مرتبہ غلط ووٹ کاسٹ ہونےسے پورے سسٹم سےہی بدل ہو رہے ہیں
        Last edited by S.Athar; 20 July 2010, 11:04.
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: Taqwa...!

          bhai,mai aap ke jazbe ki qadar karta hun & I salute you for your act u did.....

          aur na hi mai ghalat vote sey bad-dil hua hun.....

          Mera apne country k logon sey sirf ye kehna hai ke khudara ab bhi jaag jao aur jo ho raha hai usay hone sey roko......agar rook nahi sakte to us ke khilaaf awaaz uthao.... taa ke hukmurano ko pata chale ye awaam murda nahi hai bulke is me abhi jaan baqi hai

          Comment


          • #20
            Re: Taqwa...!

            یہ بات بالکل بجا ہے کہ عوام جاگ جائیں لیکن جاگنےکا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ سڑکیں بلاک کر دیں گاڑیوں کےشیشے توڑ دیں موٹر سائکلوں کو آگ لگا دیں وہ بھی ہمارے ہی بھائی ہیں وہ بھی اسہی طرح خوار ہو رہے ہیں جس طرح اُن کو نقصان پہنچانےوالے ۔
            حُکمرانوں کو اپنی بیدارِحس کا احساس توڑ پھوڑ سے نہیں اپنےوقت پر ہونے والے الیکشن پر ایک بیدار اور مہزب قوم کی طرح ووٹ سے کریں ۔
            ہم لوگوں کو تو ابھی بنک کے آگے، ٹکٹ گھر کےآگے کھڑا ہونےکی تمیز نہیں تو ہم اس بات کی کیا توقع کر سکتے ہیں کہ ہم کسی بھی ناراضگی کا اظہار کسی بھی بڑی سڑک کے کنارے خاموشی کے ساتھ پلے کارڈ لے کر کھڑے ہو جائیں اور اپنی ناراضگی کا ثبوت دیں
            لہزا جاگیں ضرور اور میں یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ہم لوگ جاگ رہے ہیں وقت آنے دیں آپ کو اس قوم کی بیدارِ حس کا اندازہ ہوجائے گا۔لیکن کسی بھی قسم کے "وائلنس "کے بغیر
            :star1:

            Comment

            Working...
            X