Re: Taqwa...!
سر جی اللہ تعالٰی سےفرشتوں نےپوچھا کہ انسان کو تو پیدا کرے گا پھر مار بھی دے گا تو یہ تو شروع دن سے ہی ڈرا ہو ااور سہما ہو ارہےگا تو رب تعالیٰ نے فرمایا کہ میں اُمید پیدا کروں گا انسان اُمید کے سہارے زندگی کی خوشیاںسمیٹے گا یا اُس کی خواہش رکھے گا۔سو بڑے بھائی اُمید پر دنیا قائم ہے۔
آپ بتائیں آپ نے اس ملک کےلئے خود کتنے الیکشن میں ووٹ ڈالا اپنے علاقے کےاس کونسلر کی سطح کے لئے اپنے علاقے کے اچھے فرد کی نشاندھی کی۔
آپ مملکت کے حکمرانوں کےلئے گارنٹی مانگ رہے ہیں گانٹی تو میں اپنی تھریر مکمل ہونےکی نہیں دے سکتا صرف اُمید کر سکتا ہوں کہ آئندہ پچاس اچھے لوگ اسمبلی میں پہنچیں گے اُس سے اگلے الیکشن میں 100 پھر 150 اور پھر آپ یہ کیوں بھول جاتے ہیں سب اچھا ہی اچھا نہیں ہوتا ۔سب اچھا ہی اچھا نہیں ملتا یہ برائی اچھائی ایک دوسرے کے ساتھ لازم و ملزوم ہیں کبھی کوئی چیز کم اور کبھی کوئی چیز زیادہ ہو سکتی ہے سرے سے کوئی ایک چیز ختم نہیں ہو سکتی۔

Comment