Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Taqwa...!
Collapse
X
-
Re: Taqwa...!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکتہ
میں سونے سے پہلے یونہی 30/40منٹ کے لئے پیغام پر آتا ہوں اور ادھر اُدھر وزٹ کر کے سونے کے لئے چلا جاتا ہوں اور کوئی بھی بڑی تحریر پڑھنے نہیں بیٹھتا لیکن آپ کی اس پوسٹ نے سظر سطر مجھے گھیرے رکھا اور مکمل مضمون پڑھ کر ہی دم لیا
میرا خیال یہ تحریر "روزنامہ ایکسپریس"کے جاوید چوھدری کی ہے۔
اُن کی تحریر کی خاص بات یہی ہے کہ وہ ایک مثال دے کر اُس کے بعد ایک اعلٰی وعرفا تاریخ سے اُس کے تانے بانے جوڑتے ہیں اور پھر موجودہ وقت کے افراد کو اُس میں اُن کا مکروہ عکس دکھا کر اُنہیں للکارتے ہیں کہ
تمھارے رہنما کیا تھے اور تم کیا ہو؟؟؟؟
یہ قابل توجہ اور سوچ کی جانب مبزول کروانے والی تحریر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
جہاں تک بات ہے ہماری موجودہ قیادت کی خرابیوں کی تو یہ اسہی طرح قائم و دائم رہے گی کیونکہ اُنہیں ہماری جیسی جاہل اور بیوقوف عوام خود پر مسلط کئے رہنا چاہتی ہے۔
اُس دن شرم آرہی تھی مجھے جب "پیپلزپارٹی کا جمشید دستی" عدلیہ سے نا اہل ہونے کے بعد دوبارہ الیکشن جیت گیا :(۔اُس دن شرم آرہی تھی مجھے جب حامد میر کے پروگرام میں پیپلز پارٹی کا ایک رہنما سینہ تان کر کہہ رہا تھا کہ جمشید دستی کے الیکشن جیت جانے کے بعد تو یہ ڈگریوں والی بحث میڈیا کو ختم ہی کر دینی چاہئے تھے۔
چیف جسٹس کچھ کریں۔عدلیہ سو موٹو ایکشن لے۔عدلیہ شرفوکو کٹھرے میں لائے ۔عدلیہ یہ کرے عدلیہ وہ کرے ۔
سب کچھ عدلیہ ہی کرے ۔اور جب عدلیہ سے سزا یافتہ فرد کے بارے میں ہمیں ہم عوام کو فیصلہ کرنا تھا تو ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟تو جمشید دستی دوبارہ ایم این اے بن جاتا ہے لعنت ہے ہمارے جیسے جاہل ووٹروں پر جنہوں نےعدلیہ کے فیصلے کو پائوں کی جوتی بنا دیا افسوس
ان حالات میں ہم زردآری، مولوی ڈیزل،،چوھدری،الطاف، سے بھی بڑھ کربُرے لیڈروں کے لئے دیدہ ودل فرش راہ کر دیں گے۔Last edited by S.Athar; 17 July 2010, 07:47.:star1:
-
Re: Taqwa...!
Walaikum Assalaa, WR WB
Thread ke topic ko pasand karne ka buhat shukriya
Athar bhai aap ki baat bilkul sahi hai ke ye hamare ke baa-is sharam baat hai jo hum per aise hukmuran musalat hen...
Magar humare country me jis ki laathi us ki bhains ka rule chalta hai aur jisay hum democracy ka naam dete hen,
aur jahan tuk voting ka sawal hai to yahan per aap vote daalen ya na daalen aap ka vote daal dya jata hai......
Aaj ke dour me aur 1947 ki azaadi se pehle ke dour me koi farq nahi hai.......
Pehle hume angrezon or hindoun sey larne ki zarorat thi aur aaj apne hi be-his govt sey larne ki zarorat hai
Comment
-
Re: Taqwa...!
اپنی حکومت لڑائیوں سے نہیں ووٹ کی طاقت سےہی ٹھیک ہوگی۔بیڑا غرق ہو ہمارے آمروں کا جنہوں نےہم لوگوں کو ووٹ کی طاقت کی عادت ہی نہیں پڑنے دی سوچیں اگر انیس سو سنتالیس سےآج تک ہر پانچ سال بعد الیکشن ہوا کرتے تو اب تک "فلٹر " ہو کر کم از کم سو پچاس افراد تو ایسے نکل آتے جو عوامی خواہشات پر عمل پیر ا ہوتے اور میں آج بھی کہتا ہوں اگر آج پیدا ہونے والے بچے کو اچھا معاشرہ اچھا ملک دینا ہے تو اُس کے جوان ہونے تک اپنی اپنی ٹرم کے مسلسل الیکشن کروادیں انشاءاللہ وہ ایک بہترین پاکستان کا شہری ہوگا
جہاں تک ووٹ کی کاسٹنگ کا سوال ہے تو یہ بھی آہستہ آہستہ تبھی ٹھیک ہوگا جب لوگوں کو ایک الیکشن سے سبق ملے گاتو دوسرے الیکشن میں زیادہ "کانشس "ہو کر اپنے ووٹ کا دفاع کریں گے۔
ووٹ کی طاقت کی ایک زندہ مثال "شرفوگدھے"کا ملک سے فرار ہے ورنہ تو اُس نے تو ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا تھا کہ "ق"لیگ جیتے اور پیپلز پارٹی کی اتحادی حکومت بنے اور "ن"لیگ کہیں نظر بھی نہ آئے لیکن یہ ووٹ کی طاقت۔ ہی تھی جس نے اُس کے سارے کئے کرائے پر پانی پھیر دیا۔
Last edited by S.Athar; 18 July 2010, 10:42.:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
Originally posted by Mr.Khan View Postye ek homeo pathic tareeka hai, jis ke fayda hone tuk pata nahi Pakistan bache ga ya nahi..............
اسہی با ت کی جانب تو ،توجہ دلا رہا ہوں کہ اگر الیکشن ہوتے رہتے تبھی آج شاندار پاکستان موجود ہوتا لیکن اُس وقت کی اور آج کی "جلد بازی یعنی ہتھیلی پر سرسوں جم جائے"والا طریقہ کبھی بھی درست نہیں ہو سکتا اور ایوب بےوقوف جلد بازی نہ کرتا اگر ضیا بے وقوفی نہ کرتا تو کوئی نہ کوئی راہ ہر مرتبہ نکل آیا کرتی۔
اب پھر ہم لوگ اُسہی خواہش میں ہیں کہ سب کچھ ہمارے جیتے جی ٹھیک ہو جائے نہیں جناب "آباء،یعنی بزرگ"قربانی دیتے ہیں تو نسلیں پروان چڑھتی ہیں۔سو ہمیں جلد بازی نہیں صرف اپنا آپ قربان کر کے اپنی غلط حکومتوں کو ووٹ کی طاقت سے نیچا کرنا ہے تبھی ہماری نسلوں کو ایک بہتر پاکستان مل سکے گا
ہم رہیں نہ رہیں انشاءاللہ پاکستان رہے گا۔روس کے بعد اب اس دنیا میں زمین کے نقشے تبدیل نہیں ہوتے۔Last edited by S.Athar; 18 July 2010, 11:05.:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
Originally posted by S.A.Z View Post
اسہی با ت کی جانب تو ،توجہ دلا رہا ہوں کہ اگر الیکشن ہوتے رہتے تبھی آج شاندار پاکستان موجود ہوتا لیکن اُس وقت کی اور آج کی "جلد بازی یعنی ہتھیلی پر سرسوں جم جائے"والا طریقہ کبھی بھی درست نہیں ہو سکتا اور ایوب بےوقوف جلد بازی نہ کرتا اگر ضیا بے وقوفی نہ کرتا تو کوئی نہ کوئی راہ ہر مرتبہ نکل آیا کرتی۔
اب پھر ہم لوگ اُسہی خواہش میں ہیں کہ سب کچھ ہمارے جیتے جی ٹھیک ہو جائے نہیں جناب "آباء،یعنی بزرگ"قربانی دیتے ہیں تو نسلیں پروان چڑھتی ہیں۔سو ہمیں جلد بازی نہیں صرف اپنا آپ قربان کر کے اپنی غلط حکومتوں کو ووٹ کی طاقت سے نیچا کرنا ہے تبھی ہماری نسلوں کو ایک بہتر پاکستان مل سکے گا
ہم رہیں نہ رہیں انشاءاللہ پاکستان رہے گا۔روس کے بعد اب اس دنیا میں زمین کے نقشے تبدیل نہیں ہوتے۔
aur isi liye mai ne apne previous reply me kaha tha ye yahan per jis ki laathi uski bhains ka asool chalta hai , matlub ke jo aksaryat me hota hai usi ka leader aata hai.....
Election sey kisi maslay ka har nahi nikalta khaas kar jahan per democratic nation ka pahara parha jata hai,
Jub tuk fair election nahi hote tub tuk koi change nahi aaye ga or fair election karwane k peechay sincere govt honi chahye jo ke apni awaam ke liye sochey
Comment
-
Re: Taqwa...!
سر جی آپ تو پاکستان کی تاریخ سے اچھی طرح واقف ہیں کہاں ہر پانچ سال بعد الیکشن ہوئے ہیں 1977 کے بعد کوئی بھی عوامی الیکشن نہیں ہوا یعنی جو "کسی فوجی کے زیر نگرانی نہ ہو 1977 کے بعد ضیا پھر بیس ،تیس ماہ بعد نگران حکومتیں اور پھر شرفو کے الیکشن ۔
میں اُن الکشنز کی گردان کرتا ہوں جو تمام دنیا میں جمہوری حکومتوں کے پانچ سال مکمل ہوجانے کے بعد ہوتے ہیں
تمام دنیا میں انہی الیکشنز کےزریعے عوامی مفادات کا تحفظ ہوا ہے اور یہ ایک سکہ بند نظام ہے جو ہر گزرتے وقت "یعنی الیکشن "کے ساتھ اپنی خرابیاں ختم کرتے کرتے ایک بہترین معاشرہ اور بہترین حکومت تشکیل دے دیتا ہے لیکن بات وہی صبر اور مسلسل روٹین کا انتخاب ہے یہ نہیں کہ بیس تیس ماہ بعد الیکشن کروا دیا اور جس کی حکومت زور زبردستی سےختم کی جاتی ہے وہ مظلومیت کا لبادہ اوڑھ کر دوبارہ زندہ ہو جاتا ہے ۔
ایک دو مرتبہ اپنی مکمل حکومت کر کے یہ لوگ یہ کہہ کر مظلوم نہیں بن سکتےکہ ہمیں پورا موقع ہی نہیں دیا گیا ۔۔کاش ہم فوجیوں کے بوٹوں کو دس، گیارہ سال برداشت کرنے والے بری جمہوری حکومت کو پانچ سال برداشت کرنےکی روش پر چلتے تو آج ایک بہتر پاکستان میں سانس لے رہے ہوتے
یہ فئر الیکشن کروانے والے بھی ہم ہی میں سے آگے آئیں گے جب ایک دو الیکشنز سے سبق سیکھیں گےLast edited by S.Athar; 18 July 2010, 12:38.:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
aisa possible nahi hai ke humari govt apne iqtidaar k 5 saal mukammal kar le, kyun ke apni hukumat ke ibtadaii 1 ya 2 baras me hi woh awaam ka woh haal mehngaii aur taxes sey kar dete hen ke majboran unki govt ka takhat palat jata hai, aur phir koi dosri govt aati hai ya phir Marshal Law laga diya jata hai...
is mulk ki kismat us waqt badlay gi jub awam unite ho kar apne or is mulk ke mustaqbil ke baare me soche gi warna phir ye bad-bakht politicians isi tarah is mulk ko khokla karte rahen ge
Comment
-
Re: Taqwa...!
چلیں سر جی اسہی پر بات کر لیتے ہیں کیا آپ کوئی ایسا طریقہ بتا سکتے ہیں جس سے پورے ملک میں بسنے والے 16کروڑ عوام کسی ایک بات پر متفق ہو جائیں "یعنی ایسا کونسا پلیٹ فارم ہو جہاں پر ہم سب پاکستانی جمع ہو کر اپنی بات کر سکین ۔
جس طرح آپ کہہ رہے ہیں کہ عوام متحد ہو کر ؟؟؟؟؟تو عرض یہ ہے کہ یہ کس طرح متحد ہوں کس جگہ متحد ہوں ۔ان کو متحد کرنے کے لئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟؟؟اُ پ پلیز اس پر ضرور روشنی ڈالئے پھر میں انشاءاللہ آپ کے جواب کے بعد بات ٓگے بڑھائوں گا۔
آپ کے جواب کا انتظار رہے گا:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
Originally posted by Mr.Khan View PostBhai, Pakistani awaam to us sorat me unite ho gi jub woh mazhabi firquon sey azaad ho gi
اسلام علیکم
سر جی ایک جانب آپ کہہ رہے ہیں کہ اس ملک کے حالات اُس وقت بدلیں گے جب اس ملک کی عوام متحد ہو کر اس ملک کے بارے میں سوچے گی اور دوسری پوسٹ میں ٓآپ مایوسی کے ساتھ کہہ رہے ہیں کہ یہ فرقوں میں بٹی ہوئی قوم کیا متحد ہوگی ۔
نہ ہی آپ جمہوری الیکشن کی حمایت کرتے ہیں نہ ہی عوام کو کسی ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنے کی کوئی تجویز زہن میں رکھتے ہیں مطلب کوئی واضح نقطہ نظر نہیں رکھتے۔صرف مایوسی ہی مایوسی۔
اگر آپ غور سے میرے سگی کو پڑھیں تو اس میں آپ کو یہی باتیں نظر آئیں گی لیکن اس میں ماضی سے سبق حاصل کرنے کی جستجو موجود ہے۔
خان جی آپ تو جانتے ہی ہیں کہ اس وقت دنیا میں جتنی ترقی یافتہ قومیں ہیں وہاں جمہوریت پوری طرح قائم ہے۔
دور کیوں جائیں بھارت ہی کی طرف دیکھ لیں وہاں تو ہندو مزہبی اونچ نیچ ، زبان کی بنیاد پر تقسیم ، دیگر بے شمار مزاہب ، صوبائیت ،علاقائی تفاخر پاکستان کی صوبائیتوں ،اورفرقہ واریت کی تقسیم سے کہیں زیادہ ہے لیکن اگر اُن سب کو کسی چیز نے آپس میں باندھ رکھا ہے تو وہ جمہوریت ہے۔
پاکستان کے بھی بہت سے مسائل کا حل صرف اور صرف مسلسل اور دیرپاء جمہوریت ہی ہے۔
Last edited by S.Athar; 19 July 2010, 22:21.:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
bhai, mai ne mulk ki kismat badalne k liye unite hone ka word use kiya tha, aur phir dosri post me apni awaam ke haal ka zikar kiya hai,
ye dono alag alag baaten hain...........
aur jahan tuk jamhoriyat ki baat hai to taraqi yaafta mumalik k literacy rate or Pakistan k literacy rate ka zara mawazna karen to aap ko baat samajh me aa jayegi.....
Democracy literacy rate per depend karti hai.......
aap isi baat sey andaza laga len ke democratic rule ko rakhte hue hi aap hamare country ka sadar hi criminal hai...... is se bari sharm-naak misaal kiya hogi hamare liyee
Comment
-
Re: Taqwa...!
خان جی اس ٹائم تو آپ "ناک کو سیدھا اور الٹا پکڑنے" والی بات پر چل رہے ہیں خیر
آگے چلتے ہیں اُن ممالک کا لٹرسی ریٹ بھی تبھی بڑھا ہےجب وہ ایک جمہوری نظام حکومت پر قائم رہے ہر ادارے کو معلوم رہاکہ یہاں یہی نظام رہنا ہے اُسہی کے مطابق کام کرنا ہے ہر باہر سے آنے والے سرمائے دار کو معلوم تھا کہ یہاں جمہوریت اور عدلیہ مضبوط ہےکوئی میرا حق نہں مارے گا تبھی ایک ایک سیڑھی چڑھتے ہوئے وہ ممالک یہاں تک پہنچے لیکن ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم اُسہی بات پر ہیں جس کا زکر میں پہلے کر چکا ہوں کہ الیکشن ہوگئے جمہوریت آگئی اب بس انہی دو چار سالوں میں سب ٹھیک ہو جانا چاہئے صبر غائب
یہ زردآری والی بات کر کے تو آپ نے میری بات بہت آسان کر دی جس کے لئے بہت بہت شکریہ
بے شک کہ ہمارا صدر کرپٹ ہےلیکن ہر گزرنے والا دن اُس کی مدت میں کمی کر رہا ہے ناں؟ آخر کو عوامی عدالت میں وآپس آئے گا کسی ڈکٹیر کے لا محدود مدت کی طرح 10 سال تک براجمان تو نہیں رہے گا ۔
لیکن صبر میرے بھائی صبر۔ آج اگر اسے دوسرے طریقوں سے عہدے سے علیحدہ کیا گیا تو یہ دوبارہ مگر مچھ کےآنسو روتا آ جائے گا کرنے دیں اسے مدت پوری کرنے دیں یہ اپنی موت آپ مر رہا ہے۔Last edited by S.Athar; 20 July 2010, 09:43.:star1:
Comment
-
Re: Taqwa...!
Mere bhai, Islam hume sabar bhi ek hudh tuk karne ko kehte hai, zulm karne wala or zulm sehne wala dono gunah gaar ban jate hen,
Baqool aap ke , sadar sahab ki hukumat ke 1 , 1 din kum ho rahe hein ya guzar rahe hen, magar ye 1 , 1 din aap ke mulk or aap ki awaam k liye kitne bhaari par rahe hen is ka andaza shayad aap ko nahi hai, rooz newspaper, electronic media per aap hukumat sey tang aa kar khud-kushi karne walon ki tadaad daikhen ge tub aap ko andaaza hoga mulk ki bigarti hui halat ka, or phir media per aa kar humare hukmuran bari dhitaii sey kehte hen ke mout ka to ek din muqarar hai, jo shakhs dunya me aaya haiu usay to jana hai ek din, it means ke halaat sey tang aa kar khud-kushi karne wali awaam ki zindagi ya mout in ke liye koi maaiine nahi rakhti aur phir aap is govt ki muddat pori hone ki baat kar rahe hen,
chalen ek pal k liye maan bhi liya jaye ke govt apne period ko mukammal kar bhi le tub is baat ki kiya surity hai ke next election fair hun ge? ya new aane wala President ya PM apne aap sey or is mulk se loyal hoga???
Comment
Comment