Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

    Originally posted by Gambler View Post
    مجھے باقی جوابات کا زیادہ سے زیادہ 90 پرسنٹ یقین تھا درست ہونے کا لیکن اس جواب کا 100 فیصد یقین ہے یہ درست ہے

    لاک کردیجئے بہت شکریہ
    آپ کا جواب درست ہے۔

    آپ سے میرا پانچواں سوال ہے۔
    وہ کون سے صحابی رسول
    ہیں جنھوں نے سچائیِ حق ( سچا دین اور آخری نبی ﷺ ) کے حصول کیلئے ایک لازوال سفر طے کیا اور اصفہان سے شام پھر موصل اور پھر یثرب پہنچے؟
    (الف) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ
    تعالی عنہ
    (ب) حضرت ابو بکر صدیق
    رضی اللہ تعالی عنہ
    ( د) حضرت عثمان غنی
    رضی اللہ تعالی عنہ
    (ج) حضرت سلمان فارسی
    رضی اللہ تعالی عنہ

    Last edited by ForumAdmin; 13 February 2012, 22:24.
    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

    Comment

    • #32
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

      حضرت سلمان فارسی جیسا کہ نام سے ظاہر ہے انکا تعلق فارس*موجودہ ایران* سے تھا اصفھان اسی کا شہر تھا کہا جاتا ہے شروع میں حضرت سلمان آتش پرست تھے اور ان کے والد کی خوائش تھی یہ بھی آتش پرست بننے مگر ان کا دل اس معاملے میں نہیں لگتا تھا
      بعد کے واقعات میں یہ گرجا گھر گئے ان کی عبادت کا طریقہ انہیں پسند آیا پھر پوچھنے پر بتا گیا اسکا مرکز شام ہے والد کے روکنے پر بھی کسی نہ کسی طرح شام پہنچ گئے وہاں سے موصل اور غلامی کی حالت میں یثرب پہنچے ۔حضرت سلمان فارسی رضی اﷲعنہ نے دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی سعادت حاصل کی لیکن گلے میں غلامی کا طوق تھا جسکی وجہ سے دینی فرائض سرانجام دینے میں دقت ہوتی۔رسول اﷲ نے ارشاد فرمایا معاوضہ ادا کرنے کی بنیاد پر اپنے آقا سے آزادی کی بات کرو۔وہ تین سو کھجور کے درختوں اور چالیس اوقیہ سونے کی وصولی پر آزادی دینے کے لیے تیار ہو گیا ٓ۔جب زندگی کے آخری لمحات محسوس کیے تو اپنی بیوی کو کستوری کی تھیلی لانے کو کہا۔ وہ پانی میں ملا کر گردو نواح میں چھڑکا گئی جس سے فضا معطر ہو گئی۔عیادت کے لیے آنے والوں کا جمگھٹا دیکھا تو سبھی کو الوداعی سلام کہتے ہوئے اپنے پاس سے چلے جانے کا حکم دیا۔لوگ قدرے پیچھے ہٹے ہی تھے کہ روح قفسِ عنصری سے پرواز کر گئی۔اس وقت آپ کی عمر88برس تھی۔انا للہ وانا الیہ راجعون!
      باقی تمام صحابہ کرام کا تعلق مکہ سے ہی تھا اور شروع کے چند اسلام قبول کرنے والوں میں شمار ہوتا ہے ان میں سے خالد بن ولید بے انتہا دلیر بہادر اور حربی صلاحیت میں بےمثال تھے جبکہ حضرت عثمان انتہائی سخی دریا دل تھے اور حضرت ابوبکر بزرگوں میں اسلام قبول کرنے والے پہلے مرد تھے ۔

      میرا فائنل جواب

      ج) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #33

        آپ کا جواب بلکل صحیح ہے۔

        آپ سے میرا چھٹا سوال ہے۔
        " زوال مغرب " کس کی تصنیف ہے؟
        (الف) کانت
        (ب) اسپنگلر
        (د) ہیگل
        (ج) ہیروڈوٹس

        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

        Comment

        • #34
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

          اسپنگلر جو کہ جرمنی کا سادہ دیہاتی تھا مگر سوچ میں کسی مفکر جیسا دماغ رکھتا تھا یہی سادہ دیہاتی جنگ عظیم کے دوران مشاہدات اور تجربات حاصل کرتا ہے اور اپنی سوچ ، خیالات افکار کو *زوال مغرب نامی*تصنیف میں سموکر شہرت کی بلندیوں کو پہنچتا ہے ۔ ڈئیر ہوسٹ ویسے تو یہ ایک انگلش تصنیف تھی جس کا نام*
          decline of west*
          تھا مگر اس کا ترجمہ ہوا تو اسکا نام زوال مغرب رکھ دیا گیا اپنی تصنیف میں اسپنگلر نےمغرب کا زیادہ تر موازنہ دیگر اقوام سے کیا ہے اور مزید انکشاف کیا ہے مغرب ہمیشہ عروج کی بلندی پر نہیں رہ سکتا

          یہ میرا فائنل جواب ہے

          ب) اسپنگلر
          Last edited by Jamil Akhter; 17 February 2012, 20:51.
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #35
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

            Jamil aap buhat acha khail rahe hein..................Aik baar phir sooch len

            Abhi aap ki 2 life lines baqi hein
            Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

            Comment

            • #36
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

              تصنیف اگر کتاب کو کہتے ہیں تو میرا فائنل جواب ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #37
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                Originally posted by Gambler View Post
                تصنیف اگر کتاب کو کہتے ہیں تو میرا فائنل جواب ہے
                Tou phir mai aap ke is jawab ko lock kar don?
                Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                Comment

                • #38
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                  اگر کسی اور مصنف نے ان میں سے اس نام کی تصنیف نہیں دی تو پلیز لاک کردیجئے مطلب ایک جیسی
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #39
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                    Originally posted by Gambler View Post
                    اگر کسی اور مصنف نے ان میں سے اس نام کی تصنیف نہیں دی تو پلیز لاک کردیجئے مطلب ایک جیسی
                    Bhai khail aap rahe hein mai nahi :)

                    Mujh sey kyun favor le rahe hein........Kisi or ne ye tasneef likhi hai ya nahi is ka jawab aap ne dena hai
                    :)
                    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                    Comment

                    • #40
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                      ٹھیک ہے لاک کردیں مجھے یقین ہے اسپنگلر نے ہی زوال مغرب لکھی ہے کیونکہ زوال جبھی ان پر آیا تھا جب یہ آپس میں لڑ پڑے تھے مطلب بیسویں صدی کے اسٹارٹ میں
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #41
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                        Originally posted by Gambler View Post
                        ٹھیک ہے لاک کردیں مجھے یقین ہے اسپنگلر نے ہی زوال مغرب لکھی ہے کیونکہ زوال جبھی ان پر آیا تھا جب یہ آپس میں لڑ پڑے تھے مطلب بیسویں صدی کے اسٹارٹ میں
                        آپ کا جواب درست ہے
                        Last edited by ForumAdmin; 22 February 2012, 22:58.
                        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                        Comment

                        • #42
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                          جمیل آپ سے میرا یہ ساتواں سوال ہے

                          بیت الحمد (شکر کا گھر) یہ گھراللہ تعالی فرشتوں کو اپنے اس بندے کے اعزاز میں جنت میں بنوانے کا حکم دیتے ہیں جب بندہ اپنے عزیز کے مرنے پراللہ کی حمد کرتا ہے اور انا للہ وانا الیہ راجعون کہتا ہے۔
                          یہ بتائیں کہ بندہ اپنے کس عزیز کے مرنے پر یہ کلمات ادا کرتا ہےًََِِ

                          (الف) جب ماں اپنے بیٹےکے مرنے پر ادا کرتی ہے
                          (ب) جب ماں اپنی بیٹی کے مرنے پر ادا کرتی ہے
                          (ج) جب باپ اپنے بیٹے کے مرنے پر ادا کرتا ہے
                          (د) جب باپ اپنی بیٹی کے مرنے پر ادا کرتا ہے

                          Last edited by ForumAdmin; 27 February 2012, 23:01.
                          Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                          Comment

                          • #43
                            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                            ایک حدیث جسے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے جس میں بیت الحمد کا ذکر ہے
                            چونکہ مجھے اس کے حوالے کے متعلق تھوڑا تکلف ہے اس لئے میں حدیث نہیں لکھ رہا مگر
                            یہ ایک مستند حدیث ہے اس لئے مجھے یقین ہے ہے اس میں آپ کے دئے گئے سوال کا جواب ہے
                            اس حدیث میں مومن بندہ کے بچے کے متعلق بیان ہے مطلب بندہ یعنی باپ اور بچہ یعنی بیٹا

                            میرا فائنل جواب

                            ج) جب باپ اپنے بیٹے کے مرنے پر ادا کرتا ہے
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #44
                              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                              Originally posted by Gambler View Post
                              ایک حدیث جسے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے جس میں بیت الحمد کا ذکر ہے
                              چونکہ مجھے اس کے حوالے کے متعلق تھوڑا تکلف ہے اس لئے میں حدیث نہیں لکھ رہا مگر
                              یہ ایک مستند حدیث ہے اس لئے مجھے یقین ہے ہے اس میں آپ کے دئے گئے سوال کا جواب ہے
                              اس حدیث میں مومن بندہ کے بچے کے متعلق بیان ہے مطلب بندہ یعنی باپ اور بچہ یعنی بیٹا

                              میرا فائنل جواب

                              ج) جب باپ اپنے بیٹے کے مرنے پر ادا کرتا ہے
                              آپ کا جواب بلکل درست ہے

                              جمیل آپ سے میرا یہ آٹھواں سوال ہے

                              احمد شاہ ابدالی نے ہندوستان پر 1747ء سے 1769ء تک 9 حملے کیے۔۔۔
                              پانی پت کی تیسری لڑائی 1761ء میں ہندوستان پر احمد شاہ ابدالی کا کون سا حملہ تھا۔۔۔

                              (الف) تیسرہ
                              (ب) پانچواں
                              (د) ساتواں
                              (ج) آٹھواں

                              Last edited by ForumAdmin; 27 March 2012, 10:54.
                              Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                              Comment

                              • #45
                                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                                Contest is closed.............Time is over
                                Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                                Comment

                                Working...
                                X