Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر
Originally posted by Gambler
View Post
آپ کا جواب درست ہے۔
آپ سے میرا پانچواں سوال ہے۔
وہ کون سے صحابی رسولﷺ ہیں جنھوں نے سچائیِ حق ( سچا دین اور آخری نبی ﷺ ) کے حصول کیلئے ایک لازوال سفر طے کیا اور اصفہان سے شام پھر موصل اور پھر یثرب پہنچے؟
(الف) حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
(ب) حضرت ابو بکر صدیقرضی اللہ تعالی عنہ
( د) حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
(ج) حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ

Comment