Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

    Originally posted by Jamil Akhter View Post
    کیا بات ہے پیغام تو جینئس ممبرز کا مرکز لگتا ہے شکریہ پیارے ممبرز


    ٹھیک ہے آپ (ب) ابن الہیشم لاک کردیں

    آپ کا جواب درست ہے۔

    آپ سے میرا دوسرا سوال ہے
    سوال: قائدِاعظم محمد علی جناح کی پہلی بیوی کا نام بتا ئیے۔
    (الف) رتن بائی
    (ب) نیلو بائی
    (د) ایمی بائی
    (ج) جیمی بائی


    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


    Comment


    • #17
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

      د- ** ایمی بائی جناح
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #18
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

        mjko b ata jawab... :manicure:
        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

        Comment


        • #19
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

          Originally posted by Jamil Akhter View Post
          د- ** ایمی بائی جناح


          Kiya ye aap ka final answer hai?
          Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


          Comment


          • #20
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

            Originally posted by crystal_thinking View Post
            mjko b ata jawab... :manicure:
            me ko bhi aata jwaab...:manicure:


            sigpic

            Comment


            • #21
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

              بہت بڑھیا ہمت بندھانے کو ایسے ذہین اور عالی دماغ ساتھیوں کا ساتھ ضروری ہوتا ہے مجھے آپ سب پر بھروسہ ہے میری نکسٹ ہلپ لائن جو کہ جیوری ہوگی اس میں آپ ضرور مدد کیجئے گا یہ جیت مجھ سے زیادہ آپ کی ہے بہت شکریہ
              :rose

              جی تو ڈئیر سر اس سوال کی حد تک مجھے یقین ہے پلیز لاک کردیجئے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #22
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                بہت بڑھیا ہمت بندھانے کو ایسے ذہین اور عالی دماغ ساتھیوں کا ساتھ ضروری ہوتا ہے مجھے آپ سب پر بھروسہ ہے میری نکسٹ ہلپ لائن جو کہ جیوری ہوگی اس میں آپ ضرور مدد کیجئے گا یہ جیت مجھ سے زیادہ آپ کی ہے بہت شکریہ
                :rose

                جی تو ڈئیر سر اس سوال کی حد تک مجھے یقین ہے پلیز لاک کردیجئے
                آپ کا جواب درست ہے۔

                آپ سے میرا تیسرا سوال ہے
                وہ کون سا ڈرامہ ہے جوِ کہ مسلسل 50 سال یا اس سے بھی پہلے سے اسٹیج پر ہوتا آرہا ہے اور آج تک ہو رہا ہے۔

                (الف) دی وومن اِن بلیک
                (ب) اِسٹار لائٹ ایکسپریس
                (د) دی مائوس ٹریپ
                (ج) دی بلیک اینڈ وائیٹ مینسٹرل شو

                Last edited by ForumAdmin; 11 February 2012, 00:26.
                Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                Comment


                • #23
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                  keep it up Khan bhai...aap yeh show kerte hein na iss liye mein aap ka saath dene aa jaati huhn:lol

                  shows to host se hi chalte hein aur kaamyaab hote hein na....:hairdrayer:


                  sigpic

                  Comment


                  • #24
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                    د) دی مائوس ٹریپ
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #25
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                      Originally posted by Jamil Akhter View Post
                      د) دی مائوس ٹریپ
                      جمیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یہ آپ کا فائنل جواب ہے؟
                      Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                      Comment


                      • #26
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                        جی یہ میرا فائنل جواب ہے
                        Last edited by Jamil Akhter; 11 February 2012, 23:04.
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #27
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                          Originally posted by Jamil Akhter View Post
                          جی یہ میرا فائنل جواب ہے
                          آپ کا جواب درست ہے۔

                          آپ سے میرا چوتھا سوال ہے
                          قرآن کریم کی اِس سورۃٰ کا نام بتائیں جس میں اللہ تعالی نے چوری کرے والے مرد اور عورت
                          دونوں کے لئے ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا ہے۔
                          (الف) سورۃ آل عمران
                          (ب) سورۃ البقرہ
                          (د) سورۃ المائدہ
                          (ج) سورۃ الا حزاب


                          Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                          Comment


                          • #28
                            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر


                            د) سورۃ المائدہ
                            Last edited by Jamil Akhter; 12 February 2012, 11:09.
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #29
                              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                              Originally posted by Jamil Akhter View Post

                              د) سورۃ المائدہ
                              کیا یہ آپ کا فائنل جواب ہے؟
                              Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)


                              Comment


                              • #30
                                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                                مجھے باقی جوابات کا زیادہ سے زیادہ 90 پرسنٹ یقین تھا درست ہونے کا لیکن اس جواب کا 100 فیصد یقین ہے یہ درست ہے

                                لاک کردیجئے بہت شکریہ
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X