Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

    السلام علیکم

    پیغام کے کڑوڑپتی کے سلسلے کا دوسرا مقابلہ شروع کیاجاتا ہے۔ ہمارے مہمان پیغام کے بہت ہی ایکٹو ممبر
    جمیل اختر ہیں

    میں جمیل سے دس سوال کرونگا، ہر درست سوال کی ایک رقم ہوگی۔ جو اس تھریڈ میں پڑھی جاسکتی ہے۔
    http://www.pegham.com/showthread.php?t=3856

    اب میں جناب جمیل اختر سے پہلا سوال کرتا ہوں۔

    کس مسلمان سائنسدان نے سب سے پہلے فوٹوگرافی کا اصول بتایا تھا؟

    (الف) جابر بن حیان
    (ب) اِبن الہیشم
    (د) ڈاکٹر عبدالقدیر خان
    (ج) ابنِ سینہ

    5
    جابر بن حیان
    0.00%
    0
    اِبن الہیشم
    100.00%
    5
    ڈاکٹر عبدالقدیر خان
    0.00%
    0
    ابنِ سینہ
    0.00%
    0

    The poll is expired.

    Last edited by ForumAdmin; 8 February 2012, 22:06.
    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

  • #2
    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

    i know ..i know the answer Mr Khan:hphp:...sachi Google se nhi liya mein ne.....bass matric se yaad he:dance5:

    sigpic

    Comment

    • #3
      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

      بہت ہی معلوماتی سوال ہے

      جابر بن حیان کا کہا جاتا ہے یہ مانے ہوئے کیماگر تھے
      ابن سینا ایک طبیب تھے
      عبدالقدیر ایک ذراتی سائنسدان تھے

      اور میرا جواب ہے (ب) ابن الہیشم جنہیں عکاسی یا فوٹوگرافی میں یاد کیا جاتا ہے

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

        Originally posted by Jamil Akhter View Post

        kiya ye aap ka final jawab hai?
        Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

        Comment

        • #5
          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

          لگ تو ٹھیک ہی رہا ہے آپ کیا کہتے ہیں
          :dua
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment

          • #6
            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

            Originally posted by Jamil Akhter View Post
            لگ تو ٹھیک ہی رہا ہے آپ کیا کہتے ہیں
            :dua
            Sahi lagne or Sahi hone me bara farq hai :)

            Waise aap ke paas abhi 3 life lines moujod hain
            Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

            Comment

            • #7
              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

              ڈرا رہے ہیں لیکن پہلے ہی جواب پر لائف لائن
              372-shock
              مجھے یہ ٹھیک لگ رہا ہے

              باقی اللہ مالک ہے
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                Originally posted by Jamil Akhter View Post
                ڈرا رہے ہیں لیکن پہلے ہی جواب پر لائف لائن
                372-shock
                مجھے یہ ٹھیک لگ رہا ہے

                باقی اللہ مالک ہے

                Matlub me is jawab ko lock kar dun?
                Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                Comment

                • #9
                  Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                  اچھا مجھے ممبرز کا ووٹ چاہئے خاص کر جنہوں نے میٹرک پڑھی ہے
                  :lol
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                    Originally posted by Jamil Akhter View Post
                    اچھا مجھے ممبرز کا ووٹ چاہئے خاص کر جنہوں نے میٹرک پڑھی ہے
                    :lol
                    Theek hai, mai ne voting karwa di hai, aap ko thora wait karna parega
                    Love your Forum, Build Your Forum (PEGHAM)

                    Comment

                    • #11
                      Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                      mr jamil is absolutely right , ibn-e-hashim called him in english *alhazen* made significant improvements in optics & who believed that sight worked by the eye emitting rays of light , he was born in basra
                      East or West Sidra is Best

                      Comment

                      • #12
                        Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                        Matric ki chemistry ki book main parha tha, Ibn-e-Hesham, Voted
                        Allah

                        Comment

                        • #13
                          Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                          matric haii re matric:dance5:

                          sigpic

                          Comment

                          • #14
                            Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                            itna easy sa sawal yeh tu...
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • #15
                              Re: پیغام کڑوڑ پتی: مقابلہ نمبر 5 - جمیل اختر

                              کیا بات ہے پیغام تو جینئس ممبرز کا مرکز لگتا ہے شکریہ پیارے ممبرز

                              ٹھیک ہے آپ (ب) ابن الہیشم لاک کردیں

                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X