السلام علیکم
پیغام کے کڑوڑپتی کے سلسلے کا دوسرا مقابلہ شروع کیاجاتا ہے۔ ہمارے مہمان پیغام کے بہت ہی ایکٹو ممبر جمیل اختر ہیں
میں جمیل سے دس سوال کرونگا، ہر درست سوال کی ایک رقم ہوگی۔ جو اس تھریڈ میں پڑھی جاسکتی ہے۔
http://www.pegham.com/showthread.php?t=3856
اب میں جناب جمیل اختر سے پہلا سوال کرتا ہوں۔
کس مسلمان سائنسدان نے سب سے پہلے فوٹوگرافی کا اصول بتایا تھا؟
(الف) جابر بن حیان
(ب) اِبن الہیشم
(د) ڈاکٹر عبدالقدیر خان
(ج) ابنِ سینہ

Comment