Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

40 ahadees....Aanchal

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: 40 ahadees....Aanchal

    30

    ١۔ عورتوں کے متعلق وصیت:

    سیدناابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    عورتوں کے ساتھ اچھا سلوک کیاکرو اس لئے کے عورتوں کی تخلیق پسلی سے ہوئی ہے اور پسلی میں سب سے زیادہ ٹیڑھاحصہ اس کا اوپر کاحصہ ہے اگر تو اسے سیدھاکرنے لگے گا تو اسے توڑ بیٹھے گا اور اگر تو اسے چھوڑے گا تو وہ ٹیڑھی ہی رہے گی پس تم عورتوں کاخیال رکھو۔صحیح بخاری (٥١٨٤)،صحیح مسلم :ما قبل (١٤٦٨)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #32
      Re: 40 ahadees....Aanchal

      31

      بیوی سے نفرت نہ رکھاکر

      سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
      ''مومن مرد ایمان دار عورت سے نفرت نہ کرے اگر اس کی کوئی عادت یاصفت اسے اچھی نہیں لگتی تو دوسری سے وہ خوش بھی ہوگا
      یاآخر کی جگہ آپ نے غیرہ فرمایا:مفہوم دونوں کاایک ہے ۔'' صحیح مسلم (١٤٦٧)
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #33
        Re: 40 ahadees....Aanchal

        32

        ہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے تین باراللہ تعالی سے جنت کا سوال کیا توجنت یہ کہتی ہے اے اللہ اسے جنت میں داخل کردے ، اورجس نے تین بارجھنم کی آگ سے پناہ طلب کی توآگ کہتی ہے اے اللہ اسے آگ سے پناہ دے دے ۔
        سنن ترمذي حدیث نمبر ( 2572 ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 4340 ) اوریہ حدیث صحیح ہے
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment

        • #34
          Re: 40 ahadees....Aanchal

          33

          رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
          ایک عورت ایک بلی کی وجہ سے جہنم میں چلی گئی، اس نے اسے باندھ دیا تھا نہ اسے کچھ کھانے کو دیا نہ اسے چھوڑا کہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی حتی کہ وہ (بھوک سے) مر گئی.
          سنن ابن ماجہ 4256
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #35
            Re: 40 ahadees....Aanchal

            34

            رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:الله تمہاری توبہ سے اس سے زیادہ خوش ہوتا ہے جتنا کوئی اپنی گمشدہ سواری پا کر خوش ہوتا ہے.

            سنن ابن ماجہ
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment

            • #36
              Re: 40 ahadees....Aanchal

              35

              رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
              تقوی اور خوش اخلاقی لوگوں کو سب سے زیادہ جنت میں داخل کریں گی اور دو کھوکھلی چیزیں منہ اور شرمگاہ سب سے زیادہ جہنم میں لے جائیں گی.
              سنن ابن ماجہ 4246
              ابواب الزھد
              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

              Comment

              • #37
                Re: 40 ahadees....Aanchal

                36

                رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
                معمولی سمجھے جانے والے گناہوں سے بچنا الله کے ہاں ان کا بھی مواخذہ ہو گا.
                سنن ابن ماجہ

                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                • #38
                  Re: 40 ahadees....Aanchal

                  37

                  رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
                  تمہارے بہترین افراد وہ ہیں جن کو دیکھ کر الله کی یاد آئے.
                  سنن ابن ماجہ 4119
                  اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                  اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                  Comment

                  • #39
                    Re: 40 ahadees....Aanchal

                    38

                    رسول الله صلى الله عليه وسلم جب رات کو (تہجد کے لیے) اٹھتے تو اپنے منہ کو مسواک سے صاف کرتے.
                    صحیح بخاری 245
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment

                    • #40
                      Re: 40 ahadees....Aanchal

                      39

                      سیدنا ابو سعید خدری رضی الله عنه کا بیان ہے کہ رسول الله صلى عليه وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، جب کے ہم مسیح دجال کا ذکر کر رہے تھے. آپ صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
                      کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو میرے نزدیک سب سے زیادہ خطرناک ہے. وہ ہے شرک خفی یعنی آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے تو وہ اپنی نماز کو خوبصورت بناتا ہے.
                      سنن ابن ماجہ 4203
                      جلد 5
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment

                      • #41
                        Re: 40 ahadees....Aanchal

                        40

                        رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
                        جب مومن کوئی گناہ کرتا ہے تو اس کے دل پر ایک سیاہ نقطہ لگ جاتا ہے. اگر وہ توبہ کر لے، باز آ جائے اور (الله سے) بخشش کی درخواست کرے تو اس کا دل صاف ہو جاتا ہے. اگر مزید گناہ کرے تو سیاہی کا نقطہ زیادہ ہو جاتا ہے.
                        سنن ابن ماجہ 4244
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment

                        Working...
                        X