Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع الیدین

Collapse
This topic is closed.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: رفع الیدین

    Originally posted by Sub-Zero View Post
    ہم جِس آیت کو منسوخ کر دیتے ہیں یا اُسے ترک کر دیتے ہیں تو اُس سے زیادہ خیر والی یا اُسی کے جیسی دوسری آیت لاتے ہیں، کیا آپ نہیں جانتے کہ اللہ ہر ایک چیز پر قادر ہے

    اس آیت کے ساتھ ساتھ اللہ کے پاس غائب کا علم بھی ہے
    تو سوال یہ اٹھتا ہے جب اللہ کو غائب کا پتہ ہے یہ آیات چند سال سے زیادہ کارآمد نہیں اور اس کو منسوخ کرنا پڑجائے گا تو ان آیات کو نازل کیوں کیا؟
    دوسرا سوال جب یہ آیات منسوخ ہوچکی تھیں تو ان کو قرآن میں کیوں شامل کیا گیا؟
    اب آپ ذرا ایک منسوخی کی دلیل اور اور وہ دوآیات دیکھائیں جو آپس میں تبدیل ہوئیں
    بعض لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اللہ کے حکم کو تبدیل نہیں ہونا چاہیے۔ اسے ہر حال میں یکساں رہنا چاہیے- یہ سوال ایک غلط مفروضے کی بنیاد پر قائم کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی نے اپنے دین میں جو احکام نازل فرمائے ہیں ان میں حالات کے پیش نظر تدریجی طریقہ اختیار کیا گیا ہے۔ جب قرآن نازل ہو رہا تھا تو اللہ تعالی نے احکام کو تدریجاً نافذ کیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اچانک احکام نافذ کر دینے کے نتیجے میں بہت سے مسائل پیدا ہو جاتے۔ پہلے لوگوں کے ذہنوں کو اللہ تعالی کی اطاعت پر تیار کیا گیا اور اس کے بعد احکام دیے گئے۔ بعض احکام وقتی نوعیت کے تھے جن کا تعلق مخصوص حالات سے تھا۔ حالات تبدیل ہونے کے بعد اس حکم کو منسوخ کر دیا گیا

    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

    Comment

    • Re: رفع الیدین

      jwad bhai meri bat pr kuch irshad nahi kia aap ny

      Comment

      • Re: رفع الیدین

        Originally posted by baniaz khan;1547325[font=jameel noori kasheeda

        تو میرے بھائی میں نے کب منع کیا ہے کہ حدیث کی کتابوں سے مدد نہ لو

        میرا تو صرف اتنا کہنا ہے کہ ان کتابوں پر قرآن پاک کی طرح ایمان لانے کا کوئی حکم نہیں ہے

        باق تحقیق آپ پر بھی فرض ہے کریں جتنا دل چاہے
        [/font]

        جو آسمانی کتابیں نبی کریم صل الله علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے نازل ہوئیں ان پر ایمان لانا ہم مسلمانوں کے لئے واجب ہے

        يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا آمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَىٰ رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي أَنْزَلَ مِنْ قَبْلُ ۚ سوره النساء ١٣٦

        اے ایمان والو! الله اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کتاب پر جو اس نے اپنے رسول پر نازل کی ہےاور اس کتاب پر جو پہلے نازل کی تھی-

        احدیث رسول جو ان سے کہیں زیادہ معتبر ہیں تو پھر احدیث نبوی پر ایمان کیوں نہیں ؟؟؟ احدیث تو پہلے بھی موجود تھیں اگر ایک امام نے ان کو کتابی شکل دے دی اور بتا دیا کہ یہ فلاں روایت فلاں صحابی سے منقول ہے - تو اس میں ایمان نہ رکھنا کیوں ضروری نہیں ؟
        ؟؟

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • Re: رفع الیدین

          is liye k is ka hukum Quran nahi dy raha

          Comment

          • Re: رفع الیدین

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            is liye k is ka hukum Quran nahi dy raha
            وَ مَا اَنْزَلَ عَلَیْکُمْ مِّنَ الْکِتَابِ وَ الْحِکْمَۃِ (سورۃ البقرۃ:۲۳۱)
            اور جو اتاری تم پر کتاب اور
            حکمت
            وَ اَنْزَلَ اﷲُ عَلَیْکَ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَۃَ (سورۃ النسآء:۱۱۳)
            اور اللہ نے آپ پر کتاب اور
            حکمت نازل کی۔
            پھر نبی کریمﷺ کتاب اللہ کی طرح اس
            الحکمۃ کی بھی تعلیم دیتے تھے:
            وَ یُعَلِّمُہُمُ الْکِتٰبَ وَ الْحِکْمَۃَ (سورۃ البقرۃ:۱۲۹)
            ’’آپ ان کو کتاب اور
            حکمت کی تعلیم دیتے تھے‘‘۔

            ان آیات میں کتاب سے مراد تو قرآن ہے - کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ
            حکمت سے کیا مراد ہے؟؟؟ - کیوں کہ اگر کتاب پر ایمان ضروری ہے تو اس کی اتاری ہوئی حکمت پر بھی ایمان ضروری ہونا چاہے -

            Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

            Comment

            • Re: رفع الیدین

              Originally posted by Baniaz Khan View Post
              is liye k is ka hukum Quran nahi dy raha

              میرے بھائی میرا سوال تو آپ نے گول کر دیا

              چلو ایک دفعہ اور پوچھ لیتا ہوں

              امام بخاری رحم اللہ تو یہ والی حدیث بھی لے کر آ ے ہیں

              آپ اس کی قرآن پر کیسے پرکھیں گے

              قرآن کی تدوین کیسے ہوئی

              یہ بھی صحیح حدیث سے پتا چلے گا

              حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے مجھے جنگ یمامہ (جو مسیلمہ کذاب سے ہوئی تھی) کے زمانہ میں بلا بھیجا، میں حاضر ہوا تو وہا ں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ بھی موجود تھے۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کہا : عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے مجھے آ کر کہا جنگ یمامہ میں قرآن پاک کے بہت سے حفاظ و قراء شہید ہو گئے ہیں مجھے ڈر ہے کہ مختلف علاقوں میں اگر قرآن کے حفاظ و قراء اسی طر ح شہید ہوتے رہے تو قرآن کریم کا بڑا حصہ ضائع ہو جائے گا میرے خیال میں آپ قرآن جمع کرنے کا حکم دیں۔ میں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا ہم اور آپ کیسے کر سکتے ہیں؟
              حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا : بخدا یہ اچھا کام ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ برابر اپنی بات دہراتے رہے یہاں تک اللہ پاک نے میرا سینہ اس کے لیے کھول دیا اور میری رائے وہی ہوگئی جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی تھی۔ زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے مجھے کہا تم عقلمند نوجوان ہو، تمہا ری دیانت و امانت پر ہم الزام نہیں لگا سکتے اور تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے وحی لکھا کرتے تھے، قرآن کریم کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر جمع کرو۔ زید کہتے ہیں خدا کی قسم مجھے کسی پہاڑ کو اس کی جگہ سے نقل کر نیکی تکلیف دیتے تو جمع قرآن کے کام سے زیادہ میرے لئے بوجھل نہ ہو تا۔ کہتے ہیں میں نے کہا جو کام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں کیا آپ کیوں کرتے ہیں؟ ابو بکر رضی اللہ عنہ نے کہا، خدا کی قسم یہ کام اچھا ہے۔ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ مسلسل مجھے سمجھاتے رہے، یہاں تک کہ اللہ پاک نے میرا سینہ بھی اس حقیقت کے لئے کھول دیا جس کے لئے ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کا سینہ کھولا تھا، تو میں نے قرآن کریم کی تلاش شروع کر دی۔ میں نے کھجور کی چھال، پتھر کی سلوں اور لوگوں کے سینوں سے قرآن جمع کیا یہا ں تک کہ سورۃ توبہ کا آخری حصہ مجھے خزیمہ انصا ری رضی اللہ عنہ کے پاس ملا، کسی اور کے پا س نہ ملا یعنی لقد جاء کم ر سول من انفسکم… آخر تک یہ نسخے ابو بکر صدیق کے پاس تھے یہا ں تک کہ اللہ پاک نے انہیں اپنے پاس بلا لیا، پھر زندگی بھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ
              کے پاس اور پھر وہ نسخے حضر ت حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہا کے پا س ر ہے۔

              بخاری، الصحيح، 4 : 1720، رقم : 4402

              اب آپ اپنے پیمانے پر پرکھ کر بتایں کہ یہ وھی والی قرآن ہے جو

              حدیث میں بیان ہوا ہے

              بغیر حدیث کے آپ کو کیسے پتا چلا کہ یہ قرآن وھی ہے جو حضور صلی اللہ وسلم پر نازل ہوا

              صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 20

              ابونعیم، سفیان، علقمہ بن مرثد، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم میں وہ شخص سب سے بہتر ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے۔

              اب نے اوپر حدیث کون سے قرآن کے بارے میں بیان کی

              جس کا ذکر امام بخاری رحم اللہ نے کیا

              یا کوئی اور

              Comment

              • Re: رفع الیدین

                Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post

                Hikmat sy murad kia aap in kitabo ko lety hein ...

                chalo man liya k aap in kitabo ko hikamt kehty hein

                magr ye kis ny bataya k ye kitabein hikmat hein

                mere bhai hosh k nakhum lo ..

                apni tarf sy Qurani lafz ko na barbad kro

                Hikmat sy murad Wisdom hai .. danaee ki batien ..

                Comment

                • Re: رفع الیدین

                  Originally posted by lovelyalltime View Post

                  میرے بھائی
                  پہلے تو آپ یہ فکر چھوڑدو کہ میں کیا کرتا ہوں ۔۔ کس کو کس طرح پرکھوں گا
                  میں نے اس سوال کا جواب گول نہیں کیا آپ سے عرض کردی تھی
                  میرے آرٹیکل قرآن پر موجود ہیں ان کو پڑھ لیں اس حوالے سے کوئی مشکل ہو تو پوچھ لیں
                  میں یہاں حدیثوں کو ایکپلین کرنے کے لیے نہیں ہوں

                  اور جہاں تک بات ہے اس بات کی کہ یہ کیسے پتہ چلا کہ قرآن نبی پر نازل ہوا

                  تو یہ بات قرآن میں خود خدا ارشاد فرما رہا ہے

                  آ پ کے بات سے تو نعوذ باللہ یہ مطلب نکل رہا ہے کہ قرآن ان کتابوں کا محتاج ہے بغیر ان کتابوں پر قرآن پر ایمان نہیں لایا جاسکتا

                  اور ان کتابوں کا حال یہ ہے کہ اس میں صحی بھی ہے غلط بھی ۔۔ بقول آپ لوگوں کے

                  قوی بھی ضعیف بھی ۔۔ مرسل بھی اور نہ جانے کیا کیا

                  ایک حدیث کی اتنی قسمیں بیان فرمادیں ۔۔ نام نہاد بزرگان مذہب نے ۔۔

                  زندگی بیت جائے ایک انسان کی نہ حدیث ختم ہو نہ اس کی یاد ۔۔

                  میں نے جو حدیث پیش کی وضاحت سے بتادیا کہ کیسے ٹھیک لگی مجھے

                  اب آپ یہاں سیکھنے آتے ہو یا کھیلنے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں

                  آپ کے اندر اتنا بھی ظرف نہیں کہ جو میری بات ٹھیک لو اس کو ماننے کا اقرا ہی کر سکو

                  سب کے سامنے

                  Comment

                  • Re: رفع الیدین

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    Hikmat sy murad kia aap in kitabo ko lety hein ...

                    chalo man liya k aap in kitabo ko hikamt kehty hein

                    magr ye kis ny bataya k ye kitabein hikmat hein

                    mere bhai hosh k nakhum lo ..

                    apni tarf sy Qurani lafz ko na barbad kro

                    Hikmat sy murad Wisdom hai .. danaee ki batien ..

                    مان لیا کہ دانائی کی باتوں کو حکمت کہا گیا ہے تو بتائیں کہ یہ دانائی کی باتیں کس کی ہیں - اگر اس سے مراد صرف قرآن ہے تو کتاب و حکمت کو الگ الگ کیوں بیان کیا گیا ہے ؟؟؟
                    ذرا یہ بھی بتا دیں کہ
                    الله نے قرآن کو کتاب کہا ہے - کیا قرآن اسی طرح کتابی صورت میں نازل ہوا تھا - جس طرح آج ہماری الماریوں درازوں اور شیلف میں سجا ہوتا ہے ؟؟؟
                    کیا نبی کریم صل الله علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے قرآن کو 30 پاروں میں تقسیم کیا تھا ؟؟؟ اگر ایسا نہیں تو پھر آپ قرآن کو پاروں کی صورت میں کیوں پڑھتے ہیں ؟؟؟

                    کیا قرآن نبی کریم صل الله علیہ وسلم یا صحابہ کرام کے دور میں ا عرا ب کے ساتھ نازل ہوا تھا ؟؟؟
                    قرآن میں 17 مقامات ایسے ہیں جہاں زیر زبر پیش کی اونچ نیچ سے قرانی کلمات کفر پر مبنی ہو جاتے ہیں - سوال ہے کہ پھر آپ اس قرآن کو کیسے حجت تسلیم کرلیتے ہیں - جو ا عرا ب (زیر زبر پیش) کے بغیر نازل ہوا

                    تراویح میں ہر رکعت میں ایک رکوع پڑھا جاتا ہے - اس رکوع کی تقسیم کس نے کی -؟؟؟

                    Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                    Comment

                    • Re: رفع الیدین

                      Originally posted by Muhammad Ali Jawad View Post
                      مان لیا کہ دانائی کی باتوں کو حکمت کہا گیا ہے تو بتائیں کہ یہ دانائی کی باتیں کس کی ہیں - اگر اس سے مراد صرف قرآن ہے تو کتاب و حکمت کو الگ الگ کیوں بیان کیا گیا ہے ؟؟؟
                      ذرا یہ بھی بتا دیں کہ
                      الله نے قرآن کو کتاب کہا ہے - کیا قرآن اسی طرح کتابی صورت میں نازل ہوا تھا - جس طرح آج ہماری الماریوں درازوں اور شیلف میں سجا ہوتا ہے ؟؟؟
                      کیا نبی کریم صل الله علیہ وسلم یا صحابہ کرام نے قرآن کو 30 پاروں میں تقسیم کیا تھا ؟؟؟ اگر ایسا نہیں تو پھر آپ قرآن کو پاروں کی صورت میں کیوں پڑھتے ہیں ؟؟؟

                      کیا قرآن نبی کریم صل الله علیہ وسلم یا صحابہ کرام کے دور میں ا عرا ب کے ساتھ نازل ہوا تھا ؟؟؟
                      قرآن میں 17 مقامات ایسے ہیں جہاں زیر زبر پیش کی اونچ نیچ سے قرانی کلمات کفر پر مبنی ہو جاتے ہیں - سوال ہے کہ پھر آپ اس قرآن کو کیسے حجت تسلیم کرلیتے ہیں - جو ا عرا ب (زیر زبر پیش) کے بغیر نازل ہوا

                      تراویح میں ہر رکعت میں ایک رکوع پڑھا جاتا ہے - اس رکوع کی تقسیم کس نے کی -؟؟؟
                      بھائ جی یہ بہت تفصیل طلب جواب ہے
                      اور دوسری بات اس زمرے میں جو بات میں مانتا ہوں وہ ماننا آپ کے لیے فرض نہیں
                      آپ قرآن پر غور و فکر کرتے ہوئے اس کے اسلوب بیان اور تعلیم کو سمجھنے کی کوشش کریں ۔
                      شرط صرف اتنی ہے کہ اپنے ذہن کو ہر قسم کے عقائد سے پاک رکھیں
                      آپ کی یہ ساری کنفیوزن دور ہوجائیں گی ۔۔۔
                      اپنا وقت یہ سوچنے میں برباد نہ کریں کہ میں اس بارے میں کیا رائے رکھتا ہوں
                      قرآن آپ کو ہر بات کا جواب دے گا ۔۔ صرف مخلص ہونے کی ضرورت ہے

                      Comment

                      • Re: رفع الیدین

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        meri namaz ka jan kr kia kro gi ..

                        tumhari post sy aik bat tou confirm hai na

                        namaz pr bhi ittifaq nahi hai
                        آپ کی نماز کا جاننا تو بہت ضروری ہے، اسی لیے تو پوچھ رہی ہوں ہو سکتا ہے کہ قرآن میں سے آپ نے طریقہ ڈھونڈ نکالاہو اور اسی طریقے پر نماز ادا کرتے ہوں .. کیوں کہ بقول آپ کے احادیث میں تو شک موجود ہے، تو ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ دین کا اتنا اہم رکن شک کی بنیاد پر ادا کیا جاۓ ہو..تو آپ کے لیے تو بہت اجر والا کام ہے یہ کہ آپ ہمیں قرآن سے نماز کا طریقہ سکھائیں جس میں ان شاء اللہ کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہوگا سب کو اتفاق ہوگا.
                        کیوں کہ الله تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے کہ
                        اسی طریقے سے اللہ کا ذکر کرو جس طریقے سے اس نے تمہیں سکھایا ہے، البقرہ ۲۳۹، ۲۳۸

                        ایک اور سوال کا جواب بھی دیجیے
                        الله تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
                        بیشک اللہ کے نزدیک بارہ مہینوں کی گنتی کتاب اللہ میں موجود ہے، التوبہ ۳۶
                        یہاں بتایا گیا ہے کہ ١٢ مہینوں کی گنتی کتاب الله میں موجود ہے اب آپ کتاب الله سے ١٢ مہینوں کے نام ڈھونڈ کر ضرور بتا دیجیے.
                        http://www.islamghar.blogspot.com/

                        Comment

                        • Re: رفع الیدین

                          Originally posted by shizz View Post

                          mae har tareeqay sy namaz parh leta hoon ..

                          baqi is hawaly sy detail jwab lovely k aik thead mae jo k namaz k haawaly sy hai shayed yahi thread hai

                          aap shuru k pages pr check kr lien waha apni raye dy chuka hoon k ye ikhtilaf kis tarha khtam hoskta hia

                          aap jis bat ko bunyad bana kr ye swal kr rahi ho wo qabil qubool ho hi nahi saka ..

                          kyo k jis cheez ko aap bator deleel pesh kr rahi ho yani k Hadees wo bhi is ka koi aik tareeqa nahi batati

                          or tamam firqay apni namaz ko hi sahi samjty hien so aap ny apny treeqay ko sahi keh diya tou kon sa teer mar liya

                          baqi aap ka doosra swal bhaes braye bhaes hai ...

                          jis ka jwab sirf itna hia k..

                          khud Quran pr tehqeeq krin .. har cheez ka hal mil jaye ga

                          mere Quran ki taleemat pr articles moojood hein un ko read krin

                          waha koi question dimagh mae aye tou zaroor jwab doon ga ..

                            kia bat hai apki, ap hr tareeqe pr nmaz parh lete hain, yani k apki namaz me b shak mojood hai k jo namaz parh rhe hain wo sunnat k mutabiq hai b k nhi,
                            jb k quran me likha hai k:
                            اسی طریقے سے اللہ کا ذکر کرو جس طریقے سے اس نے تمہیں سکھایا ہے
                            http://www.islamghar.blogspot.com/

                            Comment

                            • Re: رفع الیدین

                              Originally posted by shizz View Post
                              kia bat hai apki, ap hr tareeqe pr nmaz parh lete hain, yani k apki namaz me b shak mojood hai k jo namaz parh rhe hain wo sunnat k mutabiq hai b k nhi,
                              jb k quran me likha hai k:
                              اسی طریقے سے اللہ کا ذکر کرو جس طریقے سے اس نے تمہیں سکھایا ہے

                              pehli bat hai k khuda ka zikar sy Quran mae kia murad hai wo sirf ye namaz nahi baqi is ki tafseel aap mere thread mae dekh sakti hei

                              thread ka title hai .. Tere zikar sy dil abad rahe

                              or shak meri namaz k treeqay mae bilkul moojood hai ... kyo k muje nahi pata k sahi tareeqa kon sa hai

                              or ye shak aap ki namaz mae bhi moojood hai .. wo alag bat hai k aap k ander is k iqrar ki himmat nahi ..

                              us ko aqeedat or jhooty yaqeen ki patii bandh di gayee hai ..

                              or agar inhi kitabo sy dalaial or saboot ikhatty krny hein tou Shea hazrat ki dalail aap logo sy zyada mustanda hien ..

                              kyo k kfi rawi tou un k pas bhi wohi hein jo aap k imam ly kr aye hein ...

                                نماز پڑھنا بھی الله کا ذکر کرنا ہی ہے.
                                الحمدللہ ہمیں پورا یقین ،ہے کہ ہماری نماز سنت کے مطابق ہے کیوں کہ کہ ہم نے تتقلید کو چھوڑ کر صحیح احادیث پر عمل کیا ہے اور انہی صحیح احادیث پر جن پر امت کا اجماع ہے،
                                نہ ہم نے کسی امام کی عقیدت کی پٹی اپنی آنکھوں پر باندھی ہے اور نہ انکی تقلید کا پتہ اپنے گلے میں.
                                http://www.islamghar.blogspot.com/

                                Comment

                                Working...
                                X