Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #46
    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

    xxxxxxxxx
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment

    • #47
      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      مجھے نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے آپ ایک عام انسان سے زیادہ نہیں
      کچھ یہاں کاپی پیسٹر تھے چلو کاپی پیسٹ سے کچھ اصل تو سامنے آتا تھا آپ نے بغیر تحقیق بغیر محنت بس منہ سے فائر کردیا
      یہ بوگس ہے تم نے دین کا مزاق بنادیا
      پہلی بات جس طرح آپ گولاٹیاں کھارہے ہو بغیر بولے سمجھے بس بولے جارہے ہو یہ کہاں کا انصاف ہے
      فقہ کا تمھیں نہیں پتہ اماموں کی اوقات تم نے صفر کردی عالم تمھاری نظر میں فسادی ہیں اور میں دین کا مزاق بنانے والا
      ایک بات یاد رکھنا امام کوئی بادشاہ یا شہنشاہ نہیں تھے جو سامنے بیٹھا کر تاریخی بنواتے نہ ہی انہیں دولت شہرت کی ہوس تھی
      وہ پاک لوگ تھے جو اللہ کی ریاضت میں مشغول رہتے تھے
      اور جہاں تک بات ہزاروں کی ہے تو تم مجھے جانتے ہو بغیر یقین اور تحقیق تو میں کسی وزیر یا صدر کی بات نہ لکھوں

      میرا ایک دوست ہے جو رات سونے سے پہلے پانچ پارے پڑھ کر سوتا ہے سارا دن دوستوں کے ساتھ گھومتا ہے موبائل کمپیوٹر سب استعمال کرتا ہے مگر کیا حافظ قرآن ہے
      میں نے سوچا پانچ پارے تو بہت ہوتے ہیں آخر کتنا ٹائم لگتا ہوگا مجھے سورت فاتحہ حفظ ہے اسے میں نے پڑھا کوئی چھ سیکنڈ لگے یعنی ایک منٹ میں دس جو کہ نصف پارہ بنتا ہے
      یعنی دو منٹ میں ایک پارہ اس حساب سے ایک گھنٹے میں پورا قرآن
      اب آتے ہیں امام ابو حنیفہ کی جانب
      اگر انہوں نے پچاس سال تک چار قرآن روز پڑھے ہر نماز کے بعد جس میں ایک قرآن ایک گھنٹہ لگتا تو آسانی سے گراف تہتر ہزارسے اسی ہزارتک پہنچتا ہے

      365 x 4 x 50 = 73000

      رہی بات پانچ نمازیں ایک وضو سے تو یہ بھی ممکن ہے فجر کے وقت نہا دھو کر وضو کرلیا جائے اور عشاء تک کو وضو توڑنے والی حرکت نہ کی جائے تو کچھ ہرج نہیں کوئی ایسا نہ کرپائے
      ویسے بھی یہ سادہ سے انسان تھے سارا دن سولوں کے جواب اور مسائل کا حل بتاتے تھے

      استادوں معاملہ بھی ایسا ہی کسی کے پاس آدھا گھنٹہ کسی کے کچھ دیر بات صرف علم کی کی گئی ایک کلاس کی نہیں جیسے اسکول کالج یونیورسٹی میں رائج ہے
      یہ میری اس تھریڈ پر آخری پوسٹ جن انسانوں کو اپنے محسنوں کی عزت نہ کرنی آتی ہو تو وہ بدحال کیوں نہ ہو انہوں نے کونسا ایسا فقہ دیا جو قرآن و سنت کے خلاف ہو؟
      بس اس قوم پر قہر نازل ہوا جس نے اپنے اماموں کو رسوا کیا

      اب آپ کا کام بنتا ہے کہ امام صاحب کی یہ بات صحیح سند کے ساتھ ثابت کریں

      جو آپ نے اوپر بیان کی ہے

      Comment

      • #48
        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        یعنی دو منٹ میں ایک پارہ اس حساب سے ایک گھنٹے میں پورا قرآن

        اب آتے ہیں امام ابو حنیفہ کی جانب

        اگر انہوں نے پچاس سال تک چار قرآن روز پڑھے ہر نماز کے بعد جس میں ایک قرآن ایک گھنٹہ لگتا تو آسانی سے گراف تہتر ہزارسے اسی ہزارتک پہنچتا ہے

        365 x 4 x 50 = 73000

        صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہےکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے خبر ملی ہے کہ تم روزانہ روزہ رکھتے ہو اور ایک رات میں قرآن پڑھ لیتے ہو ، میں نے کہا یا رسول اللہ یہ سچ ہے اور اس سے مقصول صرف اور صرف نیکی کا حصول ہے آپ صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا داؤد ولیہ السلام والا روزہ رکھو بیشک وہ بندوں میں بڑے عبادت گزار تھےاور مہینہ بھر میں قرآن ختم کیا کرو، میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تو اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایاتو پھر دس روز میں ختم کر لیا کرو، میں نے کہا کہ اے اللہ کے نبی ! میں تو اس سے بھی زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پھر ایک ہفتے میں ختم کر لیا کرو اور اس سے آگے نہ بڑھو،

        میں صرف یہی کہوں گا کہ

        بس اس قوم پر قہر نازل ہوا جس نے اپنے اماموں

        کو صحابہ راضی اللہ سے بھی بڑا مقام دے دیا

        Comment

        • #49
          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

          مسخ

          Comment

          • #50
            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

            Originally posted by -=The Driver=- View Post
            Sub Zero... did u say this to me ..???
            Its not for you my friend and i apologize for my misunderstanding , actually that time i was shocked when i saw this type comments
            against me and my quick reply created this stupidity ,believe me it was not type by intentionally and that was immediately edited by me in few seconds
            sorry once again and don't feel bad i hope you understand my intention.
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #51
              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

              دوست یہ تمھارے لئے نہیں تھا اور اس کے لئے میں معزرت خواہ ہوں
              دراصل جب اس طرح کا تبصرہ میں نے اپنے بارے میں پڑھا تو میں چونک گیا اور فوری جواب میں مجھ سے یہ حماقت سرزرد ہوگئی
              مجھ پہ یقین کیجئے یہ جان بوجھ کر کیا گیا عمل نہیں تھا ۔ اور میں نے چند لحموں میں فوری ترمیم کردی تھی ۔
              ایک بار پھر معزرت اس امید سے کہ آپ میری نیت سمجھ گئے ہونگئے اور دل برا نہیں کریں گئے
              :bou:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #52
                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                Originally posted by lovelyalltime View Post
                صحیح بخاری میں حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہےکہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے خبر ملی ہے کہ تم روزانہ روزہ رکھتے ہو اور ایک رات میں قرآن پڑھ لیتے ہو ، میں نے کہا یا رسول اللہ یہ سچ ہے اور اس سے مقصول صرف اور صرف نیکی کا حصول ہے آپ صلی اللہ وعلیہ وسلم نے فرمایا داؤد ولیہ السلام والا روزہ رکھو بیشک وہ بندوں میں بڑے عبادت گزار تھےاور مہینہ بھر میں قرآن ختم کیا کرو، میں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں تو اس سے زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ نے فرمایاتو پھر دس روز میں ختم کر لیا کرو، میں نے کہا کہ اے اللہ کے نبی ! میں تو اس سے بھی زیادہ کی طاقت رکھتا ہوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تو پھر ایک ہفتے میں ختم کر لیا کرو اور اس سے آگے نہ بڑھو،

                میں صرف یہی کہوں گا کہ

                بس اس قوم پر قہر نازل ہوا جس نے اپنے اماموں

                کو صحابہ راضی اللہ سے بھی بڑا مقام دے دیا

                امام کی برائی کرتے ہو اور امام کی حدیث دیکھاتے ہو ا
                :garmi:
                جاؤ بھائی پہلے امام کے بغیر حدیث دیکھاؤ ورنہ مان جاؤ امام ہی سب کچھ تھے یا قرآن کی بات ہے کوئی قرآنی آیت دیکھاؤ تب بات بنے ورنہ خوامخواہ بیچ میں مت آؤ اور جو مقلد والی بات کی جان رکھو میری نظر میں امام بخاری اس لحاظ سے قابل احترام ہیں کہ وہ عجمی ہوکر کتنے عربیوں پر بھاری تھے اور عجمی تو میں بھی ہوں تو یہ بات کتنی اہمیت کی حامل ہے کہ عجمی انسان عربیوں سے بازی لے جائے اور عربی جن کے لئے قرآن اترا وہ عجمی سے اس لئے جلیں کہ امام بخاری عربی نہیں
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment

                • #53
                  Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                  Originally posted by Sub-Zero View Post

                  امام کی برائی کرتے ہو اور امام کی حدیث دیکھاتے ہو ا
                  :garmi:
                  جاؤ بھائی پہلے امام کے بغیر حدیث دیکھاؤ ورنہ مان جاؤ امام ہی سب کچھ تھے یا قرآن کی بات ہے کوئی قرآنی آیت دیکھاؤ تب بات بنے ورنہ خوامخواہ بیچ میں مت آؤ اور جو مقلد والی بات کی جان رکھو میری نظر میں امام بخاری اس لحاظ سے قابل احترام ہیں کہ وہ عجمی ہوکر کتنے عربیوں پر بھاری تھے اور عجمی تو میں بھی ہوں تو یہ بات کتنی اہمیت کی حامل ہے کہ عجمی انسان عربیوں سے بازی لے جائے اور عربی جن کے لئے قرآن اترا وہ عجمی سے اس لئے جلیں کہ امام بخاری عربی نہیں

                  میرے بھائی میں نے جس امام کی حدیث لکھی وہ حدیث امام بخاری رحم اللہ نے اپنی صحیح بخاری میں لکھی ہے

                  لکن آپ نے جو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی بات منسوب کی ہے اس کا ثبوت کس کتاب میں ہے

                  یا ھوا میں چھوڑ دی تم نے یہ بات

                  امام کی برائی کس نے کی یہ آپ کی پیش کردہ بات سے اندازہ ھو گیا ہے

                  امام بخاری کے بارے میں آپ کیا کچھ کہ چکے ھو اپنے دوسرے تھریڈز میں یہ مجھے بتانے کی ضرورت نہیں

                  کہو تو لنک دے دوں

                  Comment

                  • #54
                    Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    دوست یہ تمھارے لئے نہیں تھا اور اس کے لئے میں معزرت خواہ ہوں
                    دراصل جب اس طرح کا تبصرہ میں نے اپنے بارے میں پڑھا تو میں چونک گیا اور فوری جواب میں مجھ سے یہ حماقت سرزرد ہوگئی
                    مجھ پہ یقین کیجئے یہ جان بوجھ کر کیا گیا عمل نہیں تھا ۔ اور میں نے چند لحموں میں فوری ترمیم کردی تھی ۔
                    ایک بار پھر معزرت اس امید سے کہ آپ میری نیت سمجھ گئے ہونگئے اور دل برا نہیں کریں گئے
                    :bou:

                    جی جناب میں سمجھ گیا ہوں۔۔ یہ بھی جان گیا ہوں کہ کس سے مخاطب تھے اپ۔۔
                    اس پہ ویسے بھی کچھ اثر ہونے والا نہیں۔۔
                    کوئی بات نہیں۔۔ بے فکر رہیئے

                    Comment

                    • #55
                      Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                      اچھا میں* قلابازیاں* کھا رہا ہوں*

                      آپ میری پوسٹ کا جواب دینے لگے اور دیا بھی مگر پھر بھی قرآن والی بات گول کرگئے

                      جب وضو ٹوٹنے کا کوئی ذکر ہی نہیں اور حکم ہر نماز سے پہلے کا وضو ہے تو پھر خود سوچیں وہ کیسا شخص ہے

                      جو ایک بار وضو کرکے ساری نمازیں ادا کررہا ہے

                      Comment

                      • #56
                        Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post

                        خان بھائی اپکا مطلب ہے کہ امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے ایک وضو کے ساتھ
                        جتنی نمازیں ادا کیں وہ نہیں ہوئی۔۔ ؟؟؟
                        برائے مہربانی ذرا وضاحت فرمائیں۔۔
                        شکریہ

                        Comment

                        • #57
                          Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          اچھا میں* قلابازیاں* کھا رہا ہوں*

                          آپ میری پوسٹ کا جواب دینے لگے اور دیا بھی مگر پھر بھی قرآن والی بات گول کرگئے

                          جب وضو ٹوٹنے کا کوئی ذکر ہی نہیں اور حکم ہر نماز سے پہلے کا وضو ہے تو پھر خود سوچیں وہ کیسا شخص ہے

                          جو ایک بار وضو کرکے ساری نمازیں ادا کررہا ہے

                          مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی جس انسان کو یہ نہیں پتہ بغیر وضو ٹوٹے مسلمان دو چار پانچ نمازیں پڑھ سکتا ہے اس سے کیا بحث کرنی
                          اور قرآن کی بات وضاحت سے سمجھادی ہے نہیں سمجھ آئی تو ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کراؤ
                          اور آپ امام ابو حنیفہ کا نام ذرا عزت سے لیں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment

                          • #58
                            Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                            ڈھونڈنے پر مجھے یہ دو حدیثیں مل گئی

                            ۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نماز کے موقع پر(نیا) وضو کیا کرتے تھے۔ میں (عمرو بن عامر) نے کہا: اِس معاملے میں آپ (صحابہ) کا کیا طریقہ تھا ؟ اِس پر حضرت انس نے فرمایا: ہمارا معاملہ تو یہ تھا کہ ہم میں سے کسی شخص کا جب تک وضو ٹوٹ نہ جاتا، اُسے ایک ہی وضو کفایت کرتا تھا۔ سنن ترمذی کے الفاظ ہیں کہ:
                            جب تک ہمارا وضو نہ ٹوٹتا، ہم تمام نمازیں ایک ہی وضو سے پڑھا کرتے تھے۔ (بخاری، رقم214۔ البانی،صحیح الترمذی،رقم60(

                            2۔ حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ یہ تھا کہ آپ ہر نماز کے لیے(نیا) وضو کیا کرتے تھے، لیکن (ہم نے دیکھا کہ) فتح مکہ کے موقع پر آپ نے تمام نمازیں ایک ہی وضو سے ادا فرمائیں اور موزوں پر مسح کیا۔ اِس پر سیدنا عمر نے آپ سے عرض کیا: آج آپ نے وہ کام کیا ہے جو آپ کبھی نہیں کیا کرتے تھے!۔ اس پر آپ نے فرمایا: اے عمر ! میں نے ایسا جان بوجھ کر کیا ہے۔(البانی،صحیح النسائی،رقم 133۔ صحیح الترمذی، رقم 61۔ دارمی، رقم
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #59
                              Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                              Originally posted by Sub-Zero View Post

                              مجھے آپ سے کوئی بات نہیں کرنی جس انسان کو یہ نہیں پتہ بغیر وضو ٹوٹے مسلمان دو چار پانچ نمازیں پڑھ سکتا ہے اس سے کیا بحث کرنی
                              اور قرآن کی بات وضاحت سے سمجھادی ہے نہیں سمجھ آئی تو ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کراؤ
                              اور آپ امام ابو حنیفہ کا نام ذرا عزت سے لیں
                              خدا کے بندے

                              میں نے انکا نام کہاں عزت سے نہیں لیا

                              میں نے یہاں تک بھی کہا ہے کہ میں مان نہیں* سکتا کہ انہوں نے یہ سب کیا ہوگا

                              یہ اندھی عقیدت میں* لکھی گئ باتیں*ہیں*

                              میری سادہ سی بات آپ کی سمجھ میں* نہیں* آتی

                              میرے محترم

                              قرآن میں ہر نماز سے پہلے وضو کا حکم ہے ۔۔ کیا آپ کی پیش کردہ باتوں سے اس کی نفی نہیں ہورہی

                              میں نے پہلے کہا کہ میں قرآن سے بات کرونگا پر آپ اس کو کسوٹی مانو تب ہی بات ہوسکے گی نہ

                              ورنہ انہی روایاتوں اور فقہوں پر بلا سوچے ایمان لانا ہے تو پھر نہ تم کبھی غلط تھے نہ ہو ۔۔۔

                              Comment

                              • #60
                                Re: رفع یدین پر ایک عالم کی عجیب و غریب سوچ؟

                                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                                خدا کے بندے

                                میں نے انکا نام کہاں عزت سے نہیں لیا

                                میں نے یہاں تک بھی کہا ہے کہ میں مان نہیں* سکتا کہ انہوں نے یہ سب کیا ہوگا

                                یہ اندھی عقیدت میں* لکھی گئ باتیں*ہیں*

                                میری سادہ سی بات آپ کی سمجھ میں* نہیں* آتی

                                میرے محترم

                                قرآن میں ہر نماز سے پہلے وضو کا حکم ہے ۔۔ کیا آپ کی پیش کردہ باتوں سے اس کی نفی نہیں ہورہی

                                میں نے پہلے کہا کہ میں قرآن سے بات کرونگا پر آپ اس کو کسوٹی مانو تب ہی بات ہوسکے گی نہ

                                ورنہ انہی روایاتوں اور فقہوں پر بلا سوچے ایمان لانا ہے تو پھر نہ تم کبھی غلط تھے نہ ہو ۔۔۔

                                بھائی اس بحث کو چھوڑوں حدیثوں کی صحت پر تو مجھے بھی شک ہے مگر کیا کریں ہمیں قرآن کے بعد ان سے مدد مل پاتی ہے
                                خیر یہ اندھی عقیدت نہیں تحقیق سے ثابت عوامل تھے ریاضی سے بھی اور انسانی مشقت سے بھی یعنی یہ سب کرنا بلکل ممکن تھا بلکہ زیادہ مشکل بھی نہیں تھا

                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X