Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟
پوسٹ کے حوالے سے بات کرتے کرتے اپ ذاتی طور پر تنقید شروع کر دیتے ہیں اس لیے میں نے ایسا کہا.
میں نے کبھی کسی کی پوسٹ رپورٹ نہیں کی پہلی دفعہ ہی کی تھی کیوں کہ مجھے واقعی بہت برا لگا تھا آپکا وہ جملہ.
آپ سوال نہیں کرتے بلکہ تاویلیں کرتے ہیں، اور آپ کے وہ سوالات بےجا ہوتے ہیں، جو قرآن اور احادیث کے متعلق ایک عام انسان کے دل طرح طرح کے سوالات اٹھاتے ہیں، اور ایمان کو کمزور بناتے ہیں،
کاش کہ لوگوں نے الگ الگ فقہ پر عمل پیرا ہونے کے بجاۓ صرف قرآن اور حدیث پر عمل کیا ہوتا تو آج کے لوگ بھی قرآن اور حدیث پر ہی عمل کر رہے ہوتے، اور کسی کے دل میں قرآن اور حدیث کے متعلق شکوک و شبہات نہ ہوتے.
Originally posted by Baniaz Khan
View Post

Comment