Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

    Originally posted by Baniaz Khan View Post

    میڈم جی پہلےتو میری طرف سےمعذرت
    میں بھی ہرگز آپ کو ٹھیسن نہیں پہنچانی چاہی

    دوسری بات جب آپ سےبات ہوگی تو پرسنل ہوسکتی ہے۔۔۔پوسٹ ہی کے حوالے سے
    اور میں نے آپ سے آپ کے ڈریس کا کلر تو نہیں پوچھا

    لہذا اس حوالے سے یہ بات اگر آپ قبول کرسکتی ہو تو بتادیں
    اسی لیے میں نے عرض کری تھی کہ پوسٹ کو رپورٹ نہ کرنے کا وعدہ کریں

    تو پھر آگے بات کرتے ہیں

    تیسری بات ۔۔ میں نے آپ سے آپ کو یاد ہوگا اجازت طلب کر کے سوالات کیے تھے
    اور آپ نے بھی کہا تھا کہ جہاں تک ممکن ہوا جواب دوں گی

    تو مجھ سے سوال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے ۔۔۔

    کیوں کہ یہاں میں نے کچھ پیش نہیں کیا

    ہاں اگر کبھی میں کوئی حدیث یا آیت پیش کروں تو اس پر جس طرح چاہے سوال کیے جاسکتے ہیں
    میں جواب دینے میں کوتاہی نہیں کرونگا

    وعدہ انگریزوں والا اس لیے کہا کہ ۔۔

    میرے مشاہدے میں اور ذاتی تجربے میں

    اس وقت وہ قوم وعدہ وفا کرنے میں ماہر نظر آتی ہے

    اور

    نام نہاد مسلمان

    وعدے کو

    بشرط زندگی
    اور
    انشا اللہ

    کے سر ڈالتے ہوئے نظر آتے ہیں

    پوسٹ کے حوالے سے بات کرتے کرتے اپ ذاتی طور پر تنقید شروع کر دیتے ہیں اس لیے میں نے ایسا کہا.
    میں نے کبھی کسی کی پوسٹ رپورٹ نہیں کی پہلی دفعہ ہی کی تھی کیوں کہ مجھے واقعی بہت برا لگا تھا آپکا وہ جملہ.
    آپ سوال نہیں کرتے بلکہ تاویلیں کرتے ہیں، اور آپ کے وہ سوالات بےجا ہوتے ہیں، جو قرآن اور احادیث کے متعلق ایک عام انسان کے دل طرح طرح کے سوالات اٹھاتے ہیں، اور ایمان کو کمزور بناتے ہیں،
    کاش کہ لوگوں نے الگ الگ فقہ پر عمل پیرا ہونے کے بجاۓ صرف قرآن اور حدیث پر عمل کیا ہوتا تو آج کے لوگ بھی قرآن اور حدیث پر ہی عمل کر رہے ہوتے، اور کسی کے دل میں قرآن اور حدیث کے متعلق شکوک و شبہات نہ ہوتے.
    http://www.islamghar.blogspot.com/

    Comment

    • #17
      Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      ہاں اگر کبھی میں کوئی حدیث یا آیت پیش کروں تو اس پر جس طرح چاہے سوال کیے جاسکتے ہیں
      میں جواب دینے میں کوتاہی نہیں کرونگا

      میرے بھائی آپ آیت یا حدیث پیش ہی کب کرتے ہیں . ہمیں بھی کوئی آیت یا حدیث پیش کر کے دکھائیں. تا کہ ہمیں بھی پتا چلے کہ آپ کون سی احادیث مناتے ہیں

      آپ خود ہی ایک دوسرے تھریڈ میں کہ چکے ہیں کہ

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      حدیث والی وحی کو کسی صحابی نے یا رسول ص نے خود کیوں* نہیں جمع کیا ۔۔ یا کیوں نہیں لکھوایا ۔۔

      دوسری بات ۔۔اگر خدا کی حفاظت کی ذمہ داری کا یہ عالم ہے کہ حدیث صحیح بھی ہے غلط بھی ۔۔ اور بہت سی احادیث کو تو ان اماموں نے اپنی کتب میں*لکھا ہی نہیں ان لوگوں* کو کیسے پتہ چلا کہ یہ والی وحی نہیں*ہیں*۔۔۔
      اچھا ایک حدیث کو امام بخاری صاحب اپنی کتاب میں*لکھتے ہیں*۔۔ اسی حدیث کو امام مسلم صاحب نہیں لکھتے تو اس کو کیا سمجھا جائے یعی کہ ایک امام کے نزدیک دوسرا امام سچا نہیں*ہے ۔۔ یہ صرف پوائنٹ*ہیں انہیں*خدارا کوئی دوسرا رنگ یا موڑ نہ دیجیے گا۔

      تیسرا ۔۔ خدا نے ایک وحی کا تو قرآن بنایا ۔۔ اگر ان ساری کتابوں کو بھی وحی مان لیا جائے تو کیا قرآن کے مکمل ہونے پر حروف نہیں*آئے گا۔

      پھر احادیث* جمع کرنے والے یہ سارے امام جن کی کتابوں پر ہم ایمان لے کر آتے ہیں بلکل اسی طرح جسیے قرآن پر لاتے ہیں* یہ سب ایرانی ہی کیوں ہیں*۔۔ کوئی ایسا شخص عرب میں نہیں*تھا جو یہ ادھورا کام مکمل کرلیتا

      کیا قرآن کی کسی آیت کے بارے میں*ہم یہ کہہ سکتے ہیں* کہ یہ ضعیف آیت ہے ۔۔ یا قوی ہے یا مرسل ہے وغیرہ وغیرہ

      اگر نہیں تو اسی خدا کی دوسری وحی پر یہ سب باتیں کہاں سے آگئیں* اور کون لے کر آگیا

      اس کے بعد جو پیرا آپ نے لکھا یہ والا
      لیکن پھر بھی کوئی کہے کہ آیت پہنچانے میں تو یہ شخص معتبر ہے مگر حدیث پہنچانے میں اسکا اعتبار نہیں کیا جا سکتا. کیا عقل اس بات کو تسلیم کر سکتی ہے ؟؟؟

      لیکن
      پھر قرآن کی بھی ہر آیت کے ساتھ اسی طرح راویوں کی لڑی کیوں*موجود نہیں*ہے جس طرح ہر حدیث*کے ساتھ ہوتی ہے
      اگر ایسا کردیا جائے یا ایسا ہوتا

      پھر آپ نے کہا

      اب ہمیں بھی بتایں میرے بھائی کہ وہ کون سی احادیث ہیں جن کے بارے میں آپ نے لکھا ہے کہ اگر آپ پیش کریں گے تو ان کا جواب بھی دیں گے

      کیا یہ کھلی منافقت نہیں

      ایک طرف احادیث کا انکار اور دوسری طرف اقرار

      میں یہاں مسعود صاحب کے الفاظ دوہراؤں گا جو کافی عرصہ پہلے کسی کے بارے میں انہوں نے کہے تھے .

      ایک جانور ہوتا ہے جو ہر جگہ اپنا منہ مارتا ہے . یہ دیکھے بغیر کہ یہ اچھی چیز ہے یا بری

      Comment

      • #18
        Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

        Originally posted by shizz View Post

        پوسٹ کے حوالے سے بات کرتے کرتے اپ ذاتی طور پر تنقید شروع کر دیتے ہیں اس لیے میں نے ایسا کہا.
        میں نے کبھی کسی کی پوسٹ رپورٹ نہیں کی پہلی دفعہ ہی کی تھی کیوں کہ مجھے واقعی بہت برا لگا تھا آپکا وہ جملہ.
        آپ سوال نہیں کرتے بلکہ تاویلیں کرتے ہیں، اور آپ کے وہ سوالات بےجا ہوتے ہیں، جو قرآن اور احادیث کے متعلق ایک عام انسان کے دل طرح طرح کے سوالات اٹھاتے ہیں، اور ایمان کو کمزور بناتے ہیں،
        کاش کہ لوگوں نے الگ الگ فقہ پر عمل پیرا ہونے کے بجاۓ صرف قرآن اور حدیث پر عمل کیا ہوتا تو آج کے لوگ بھی قرآن اور حدیث پر ہی عمل کر رہے ہوتے، اور کسی کے دل میں قرآن اور حدیث کے متعلق شکوک و شبہات نہ ہوتے.
        نہیں جی ذاتی تنقید صرف اسی حوالے سے ہوسکتی ہے جو آپ کے علم پر بیس کرتی ہو

        مجھے آپ سے کوئی دشمنی نہیں ہے

        باقی اس بات کے لیے پہلے بھی معذرت کرچکا ہوں
        ابھی پھر کردیتا ہوں۔۔

        باقی سوال اٹھانے والی بات
        تو وہ میں نے پوچھ کر ہی کی تھی۔۔

        ایمان کمزرو یا مظبوط والی کوئی بات نہیں

        اگر آپ کو لگتا ہے کہ میری باتوں سے ایسا ہورہا یا ہونے لگا ہے

        تو صاف الفاظ میں مجھے منع کردیں

        Comment

        • #19
          Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

          Originally posted by Baniaz Khan View Post

          نہیں جی ذاتی تنقید صرف اسی حوالے سے ہوسکتی ہے جو آپ کے علم پر بیس کرتی ہو

          مجھے آپ سے کوئی دشمنی نہیں ہے

          باقی اس بات کے لیے پہلے بھی معذرت کرچکا ہوں
          ابھی پھر کردیتا ہوں۔۔

          باقی سوال اٹھانے والی بات
          تو وہ میں نے پوچھ کر ہی کی تھی۔۔

          ایمان کمزرو یا مظبوط والی کوئی بات نہیں

          اگر آپ کو لگتا ہے کہ میری باتوں سے ایسا ہورہا یا ہونے لگا ہے

          تو صاف الفاظ میں مجھے منع کردیں
          me ap ko sawal k jawab don mgr kis cheez se don? me Quran ki ayaat pesh krti hon ap un pr aitraz krte hain me hadees pesh krti hon ap un pr aitraz krte hain or ap kehte hain ye ap k lye daleel nhi hai, me muqlid to hon nhi apki tarah k ksi insan k qol ko daleel bna kr pesh kron.
          http://www.islamghar.blogspot.com/

          Comment

          • #20
            Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

            Originally posted by lovelyalltime View Post

            میرے بھائی آپ آیت یا حدیث پیش ہی کب کرتے ہیں . ہمیں بھی کوئی آیت یا حدیث پیش کر کے دکھائیں. تا کہ ہمیں بھی پتا چلے کہ آپ کون سی احادیث مناتے ہیں

            آپ خود ہی ایک دوسرے تھریڈ میں کہ چکے ہیں کہ

            اب ہمیں بھی بتایں میرے بھائی کہ وہ کون سی احادیث ہیں جن کے بارے میں آپ نے لکھا ہے کہ اگر آپ پیش کریں گے تو ان کا جواب بھی دیں گے

            کیا یہ کھلی منافقت نہیں

            ایک طرف احادیث کا انکار اور دوسری طرف اقرار
            jazak Allah bht hi zabardast sawal kia hai ap ne. me ne is bat pr ghor hi nhi kia tha,
            baniaz bhai hme ap bta dijye k kon c ayaat aor kon c ahadees pesh krengay ap???
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment

            • #21
              Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

              سیدھی صاف بات ہے

              کہ

              پہلے والے موصوف کا تو پتہ تھا کہ عقل سے پیدل ہے

              اب آپ بھی محترمہ انہی کی طرف داری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں

              یہ شکر ہے کہ

              آپ نے غور کرلیا

              میں صرف اتنا ہی کہوں گا

              کہ صرف نام کے غیر مقلد ہونا کوئی معنی نہیں ہے

              نام کے مسلمان بھی بہت نظر آتے ہیں

              اصل میں آپ سے بڑا کوئی مقلد ہے ہی نہیں

              سو میری طرف سے آپ لوگوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا

              اگر کوئی بات طبیعت پر ناگوار گذری ہو تو تہہ دل سے معذرت

              لکم دینکم ولی الدین

              Comment

              • #22

                اسلام و علیکم

                محترم .. ذرا یہ بھی بتا دیں کہ مقلد یا تقلید کے لغوی معنی کیا ہیں ؟؟؟ اس کے بعد اگر آپ کسی پر ا عتراض کریں تو زیادہ بہتر ہو گا

                Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                Comment

                • #23
                  Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

                  Originally posted by baniaz khan View Post
                  سیدھی صاف بات ہے

                  کہ

                  پہلے والے موصوف کا تو پتہ تھا کہ عقل سے پیدل ہے

                  اب آپ بھی محترمہ انہی کی طرف داری کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں

                  یہ شکر ہے کہ

                  آپ نے غور کرلیا

                  میں صرف اتنا ہی کہوں گا

                  کہ صرف نام کے غیر مقلد ہونا کوئی معنی نہیں ہے

                  نام کے مسلمان بھی بہت نظر آتے ہیں

                  اصل میں آپ سے بڑا کوئی مقلد ہے ہی نہیں

                  سو میری طرف سے آپ لوگوں کو مزید پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا

                  اگر کوئی بات طبیعت پر ناگوار گذری ہو تو تہہ دل سے معذرت

                  لکم دینکم ولی الدین

                  آپکو اپنے علاوہ ہر انسان عقل سے پیدل
                  نظر آتا ہے.. جبھی ہر کسی کو عقل کی تعلیم دیتے ہوئے نظر آتے ہیں.
                  اگر آپ حق بات کرینگے تو میں آپکی طرف داری بھی کرونگی کیوں کہ حق بات کا ساتھ دینا حق بات کی طرف داری ہی ہے.
                  آپ کے کہنے یا نہ کہنے سے کچھ نہیں ہوتا نام کا غیر مقلد ہونا ہمارے لیے بھی کوئی معنی نہیں رکھتا اور نام کا مسلمان ہونا کسی کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا.
                  قرآن اور حدیث کی اتباع کرنا تقلید نہیں ہے مگر آپ کے سمجھ میں یہ بات کہاں آئیگی،
                  آپ اپنے
                  دل کی ساری بھڑاس نکال کر آخر میں کہ دیتے ہیں کہ معذرت.....آپ ایسی بات ہی نہ کیا کریں کہ جس کے لیے آپکو معذرت کرنی پڑے.
                  اور ایک اوربات۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                  آخر میں آپ نے ایک آیت لکھی ہے. اس کا مفہوم سمجھا دیں ذرا مہربانی ہوگی۔
                  .
                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment

                  • #24

                    meri itni sari buraiyan ginwany k bad muj sy mafhoom poochti ho

                    tum bhi na zalim kamal krti ho :)

                    Comment

                    • #25
                      Re: کیا اکثریت حق کی دلیل ہے؟؟؟؟

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post

                      meri itni sari buraiyan ginwany k bad muj sy mafhoom poochti ho

                      tum bhi na zalim kamal krti ho :)
                      chalye me apki tarah muazrat kr leti hon,
                      ab ap muje mere sawal ka jawab dijye jo me ne uper poocha tha
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment

                      Working...
                      X