Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

چند سوال۔۔۔

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • چند سوال۔۔۔

    اک بحث چند سوال۔۔۔

    اس بحث میں میں بانیاز خان، مسعود،جواد ،یا پھر عابد عنایت سے ہی صرف بحث کروں گا اور اپنا سوال پیش کروں گا باقی ممبرز سے معذرت چاہوں گا جن کی وجہ سے میرے پہلے ہی کہیں فکری تحریریں بازیچہ اطفال بن چکیں ہیں۔۔۔ میری محترم دوستوں سے گزارش ہے کہ اس سوال کی نوعیت ذرا حساس قسم کی ہے اوردوسرے یہ ایک سوال ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس کا جواب دیا جائے مجھے اندازہ کہ یہ کوئی خوش گوارسوال نیں یہ وہ موضوع ہے جس پر جرم و گناہ کی مہر ثبت کر دی گئی ہے اور اییسا سوال جس کو سن کر ہمارے لوگ برہم ہو جاے ہیں پر مشکل یہ پے کہ ہم نےلوگوں کو خوش کرنے کی ذمے داری کبھی قبول نہیں کی ۔۔ہم تلخ کام ہیں اور صدیوں سے اس پر قانع ہیں اور جب ایسا ہے تو پھر ہم اپنی تلخ کلامی سے بھی باز نہیں آئیں گے۔۔۔تو پھر کیا خیال ہے مسٹر مسعود، بانیاز، جواد کروں سوال؟؟؟سوال قران کے مطلق ہے لیکن سوال کی نوعیت ایسی کے اپ نہ تو کوئی حدیث اس کے جواب میں پوسٹ کر سکیں گے نہ ہی کوئی قرانی آیات کوٹ کر سکیں گے یہ اک خالصتا منطقی اور دلیل سےہے اور اس کا جواب بھی اپ کو عقلی دلائل کی ی روشنی میں دینا ہوگا۔۔

    خوش رہیں

    ڈاکٹر فاسٹس

    :(

  • #2
    Re: چند سوال۔۔۔

    ڈاکٹر صاحب

    مجھے آپ کے سوال سے کوئ اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    سوال آپ کہہ رہے ہو قرآن کے مطلعق ہے مگر جواب میں* قرآن سے کچھ قبول بھی نہیں کررہے ۔۔۔۔

    اب ایک بات کلیئر کردیں ۔۔۔۔۔۔

    منطق اور دلائل کی بنیاد کیا ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یا تو صرف عقل ہوگی ۔۔۔ اس پر مشاہدہ ۔۔۔ علم

    پر جیسے ہی بات علم پر آئے گی کتاب پر بھی آجائے گی ۔۔۔ جب کتاب آئے گی تو پھر قرآن کو کوٹ کرنے سے منع کرنے کا جواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    یعنی کہ سمپل انداز میں آپ یوں سمجھیں کہ دلائل و برہان ۔۔ کی بنیاد کس پر ہوگی ۔۔۔۔۔۔

    اور ایک بات آپ نے بتائ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال پوچھنے کی وجہ

    پھر ٹائٹل چند سوالات کا ہے جب کہ پوسٹ پڑھ کر ایسا لگتاہے کہ صرف ایک سوال ہے ۔۔۔۔

    کم از کم سوالات کی درست تعداد بھی بتادیں

    Comment

    • #3
      Re: چند سوال۔۔۔

      Originally posted by Baniaz Khan View Post

      میرے بھائ سوال ہی ایسا ہے کہ اپ چاہتے پوئے بھی کتاب وحدیث سے کچھ یہاں فیض نہیں پا سکیں گے۔۔اپ کوٹ کرنا چاہیے بھی تو نہیں کرسکتے۔۔باقی رہی سوالات کی تعداد تو فی الحال تو ایک سوال ہے اس سے جڑے کچھ اور سوالات بھی اسی پوسٹ میں مذکورہ ممبرز کے جوابات کی صحت دیکھ کر کئے جائیں گے۔۔آپ خاطر جمع رکھیں
      :(

      Comment

      • #4
        Re: چند سوال۔۔۔

        مسعود،جواد ،یا پھر عابد عنایت

        لگتا ہے گفتگو کےآغاز کا ارادہ ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

        کیونکہ یہ سب بھلا کہاں دستیاب ہو سکتے ہیں۔

        ایک آپ جناب ہی کا آسرا ہے فورم کو سو آپ ہی شروع کر دیجئے۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: چند سوال۔۔۔

          ٹھیک ہے جی پھر خود اپنا ہی نام لے کر ابتدا کریں

          Comment

          • #6
            Re: چند سوال۔۔۔

            ...

            سوال کا پہلا ھصہ ۔۔۔

            گزشتہ دو یا تین صدیوں سے لے کر اس لمحے تک مذہب مسلسل پیھچے ہٹ رہا ہے اور سائنس برار آگے بڑھتی جا رہی ہے،،اس طرح سے جو صورتحال پیدا ہو چکی ہے کہ آج دنیا کا کوئی مذہب انسانی معاشرے کی تہذیبی، سماجی، سیاسی علمی اور سائنسی ذمے داریاں قبول کرنے پر تیار نہیں۔۔لیکن اسلام کے بعض متعقدین (یہاں ان کے نمائندگان جناب بانیاز ور مسعود ) ہیں جو اسلام کو ایک ضابطہ حیات مانتے ہیں اور اسے ایک نظام فکر کی صورت میں پیش کرنے میں پیش پیش ہیں۔۔چنانچہ پہلا سوال کرتے ہیں

            کہ جناب اپ اسلام کی جدید توجیح اور اس کو ایک ضابطہ حیات کس ماخذ کو سامنھے رکھ کر کرتے ہیں؟؟؟اسلام میں کون سا وہ ماخذ ہے جسکو سامنے رکھ کر اپ ایک ضابطہ حیات ایک نظام فکر مرتب کریں گے۔۔

            جواب ٹو دی پوائنٹ ہونا چاہے تاکہ ہم مزید اگے سوالات اور بحث کا سلسہ بڑھائیں

            شکریہ

            :(

            Comment

            • #7
              Re: چند سوال۔۔۔

              Originally posted by Dr Faustus View Post

              سر جی
              اب آپ مجھے بتاؤ کہ کیسے جواب دوں

              جیسے ہی میں کہوں*گا کہ اسلام یہ کہتا ہے تو ساتھ ہی میرا ماننا یہ ہے کہ اسلام قرآن میں ہے تو

              جواب کیسے دوں*

              Comment

              • #8
                Re: چند سوال۔۔۔

                Originally posted by Baniaz Khan View Post

                سر جی
                اب آپ مجھے بتاؤ کہ کیسے جواب دوں

                جیسے ہی میں کہوں*گا کہ اسلام یہ کہتا ہے تو ساتھ ہی میرا ماننا یہ ہے کہ اسلام قرآن میں ہے تو

                جواب کیسے دوں*

                تو اپ کےکہنے کا مقصد کہ قران ہی وہ ناقابل انکار ماخذ ہے جسکو سامنے رکھ کر اسلام کی جدید توجیہ کریں گے۔۔۔وار اسے بطور ایک ضابطہ حیات پیش کریں گے؟؟؟
                :(

                Comment

                • #9
                  Re: چند سوال۔۔۔

                  Originally posted by Dr Faustus View Post

                  تو اپ کےکہنے کا مقصد کہ قران ہی وہ ناقابل انکار ماخذ ہے جسکو سامنے رکھ کر اسلام کی جدید توجیہ کریں گے۔۔۔وار اسے بطور ایک ضابطہ حیات پیش کریں گے؟؟؟
                  نہیں میرے کہنے کا یہ مقصد نہیں ہے بلکہ جو بات آپ نے پیش کی کہ بانیاز اور مسعود کے نزدیک اسلام ضابطہ حیات ہے تو اس کے بیس پر جو سوال کیا میں*اس حوالے سے بات کررہا ہوں ۔۔

                  مثال کے طور پر ۔۔
                  کوئی کہے کہ شاہد آفریدی میں کیا خوبی ہے جو وہ ہو ٹیم میں تو ٹیم بہتر ہوگی تو جواب میں*آفریدی کی خوبیوں پر ہی بات ہوگی نہ ۔۔ اب آفریدی کی کوئی صفت کوٹ کرنے کی اجازت نہ ہو تو پھر مقابل گفتگو کیا کرے

                  Comment

                  • #10
                    Re: چند سوال۔۔۔

                    Originally posted by baniaz khan View Post

                    نہیں میرے کہنے کا یہ مقصد نہیں ہے بلکہ جو بات آپ نے پیش کی کہ بانیاز اور مسعود کے نزدیک اسلام ضابطہ حیات ہے تو اس کے بیس پر جو سوال کیا میں*اس حوالے سے بات کررہا ہوں ۔۔

                    مثال کے طور پر ۔۔
                    کوئی کہے کہ شاہد آفریدی میں کیا خوبی ہے جو وہ ہو ٹیم میں تو ٹیم بہتر ہوگی تو جواب میں*آفریدی کی خوبیوں پر ہی بات ہوگی نہ ۔۔ اب آفریدی کی کوئی صفت کوٹ کرنے کی اجازت نہ ہو تو پھر مقابل گفتگو کیا کرے

                    آپ پہ کوئی پابندی نہیں اپ ازاد ہں جہاں س مرضی جواب دیں جو مرضی کوٹ کریں اوکے۔۔ لیکن میرا پہلا سوال ک جواب واضح طور پر دیں تاکہ میں اس بحث کو انجام تک بڑھائو

                    :(

                    Comment

                    • #11
                      Re: چند سوال۔۔۔

                      اپ نے شاد غور نیں کیا میں نے اپ پہ پابندی نہیں لگائی میں نے صرف اتنا بتایا کہ سوال کی نوعیت ایسی کہ اپ قران کو کوٹ کر ہی نہیں سکیں گے بااقی میرے بھئی پابندی کوئی نہیں جواب غیر واضح کہ بجائے واضح ہو تو بہتر ہوگا
                      میں ورکنگ پہ جا رہا شام کو مزید اس پہ بات ہوگی
                      :(

                      Comment

                      • #12
                        Re: چند سوال۔۔۔

                        Originally posted by Dr Faustus View Post

                        آپ پہ کوئی پابندی نہیں اپ ازاد ہں جہاں س مرضی جواب دیں جو مرضی کوٹ کریں اوکے۔۔ لیکن میرا پہلا سوال ک جواب واضح طور پر دیں تاکہ میں اس بحث کو انجام تک بڑھائو

                        [/center]

                        قرآن کے طالب علم ہونے کے ناطے سے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ

                        صرف قرآن وہ ماخذ ہے جو انسانی اقدار سے بھرپور معاشرہ کاقیام بتاتا ہے ۔۔۔ اور ساتھ ہی یہ بھی بتادیتا ہے کہ اگر اس

                        نظام پر قائم کردہ معاشرے میں کسی ایک ذی روح کا بھی کوئ حق پامال ہوتا ہے تو وہ اسلامی معاشرہ یا قرآنی نظام ہرگز نہیں ہے۔۔

                        ڈاکٹر صاحب نے سوال سے پہلے تو نکتہ پیش کیا ہے کہ سائنس آگے بڑھتی جارہی ہے اور مذہب پیچھے اس حوالے سے میرا

                        نظریہ جو کہ میں چاہوں گاکہ ڈاکٹر صاحب یا ہر پڑھنے والے کو پتہ چلے وہ یہ کہ ۔۔۔۔
                        پہلی بات ۔۔ مذہب کبھی بھی خدا کی طرف سے نہیں دیا گیا ۔۔۔ یہ ہمیشہ سے انسانوں کا تخلیق کردہ رہا ہے یا پھر خدا کے دین میں

                        چند یا بہت سے غیر ضروری اور مفاد پرست عقائد و نظریات کو شامل کرکے دین کو مذہب کی شکل دی گئی ہے ۔۔

                        لہٰذا مذہب اور سائنس یا عقل یا منطق یا دلیل کبھی ایک ساتھ نہیں چل سکتے انکی بنیاد صرف و صرف بغیر جانے بغیر سی فکری

                        اور عملی تحقیق کے صرف و صرف اسلاف پرستی کی ایک شکل ہوتی ہے۔

                        جہاں تک بات ہے سائنس کی ۔۔ تو یہاں بھی ایک بات سمجھ لی جائے سائنس کی حوالے سے کی گئی ہر محنت قرآنی حکم کی

                        تعمیل ہے چاہے اسے کرنے والا خدا کا انکاری ہی کیوں*نہ ہو۔۔ یا کسی بھی نظریات کا حامل ہو۔۔
                        اس قانون کے تحت محنت کا صلہ برابر ہے ۔۔ اسمیں کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں البتہ ۔۔۔ یہ ضرور کہنا چاہوں گا کہ اگر سائنس

                        بغیر وحی کی مدد کے ہو تو کسی بھی اصول اور ضابطے کو جاننے میں*بہت سا ٹائم ضرور لے لیتی ہے۔

                        جیسے کہ بہت عرصہ قبل ۔۔زمین ساکت ہوا کرتی تھی میرا مطلب ہے کہ یہ نظریہ تھا ۔۔ اور اسی حوالے سے بہت سے

                        سیارے جسے قرآن کرہ کے نام سے بیان کرتا ہے ۔۔

                        اور انکو اپنے اپنے قانون یا مدار کے مطابق حرکت کا بھی بتاتا ہے

                        اب جہاں تک بات ہے قرآنی نظام کی کہ وہ کس طرح قائم ہو سکتا ہے تو وہ تاریخ میں یا حضور ص نے نافذ کرکے دکھادیا ہے۔۔اور انکے

                        بعد تین خلفائے اکرام نے بھی اس کی بنیادوں پر انسانی اقدار سے مربوط معاشرے کو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے۔۔

                        اب اگر آپ چاہیں تو پھر مجھے ٹائم دیں تا کہ میں*سیاق و سباق کے حوالے سے کچھ آیات بھی پیش کروں اور پھر اپنی بات کو مزید آگے

                        بڑھاؤں

                        شکریہ

                        Comment

                        • #13
                          Re: چند سوال۔۔۔

                          ہمممم تہمید کےاوپر بات ہو سکتی کہ مذہب پچھے ہٹا اور سائنس آگے بڑھھی لیکن یہ اصل موضوع سے ہٹ کر ایک الگ بحث بن جائے گی مجھے فی الحال یہ سوال درپیش ہے کہ جیسا کے بہت سے لوگ بہت دفہ بہست سے مسائل پہ یہ کہہ کر بحث سمیٹ دیتے ہیں کہ قران ایک ضابطہ حیات ہے ایک نظام فکر ہے ۔۔

                          اب جیسا کہ اپ نے بتایا کہ قران ہی مسلمانوں کے لیے ایک نظام حیات دیتا اور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات یے تو پھر ہمیں کچھ اور سوال کا سامنا کرنا پڑے گا ابھی اپ نے پہلے سوال کا جواب بھی مبہم سا دیا ہے

                          چلیں اگر مان لیتے کہ اسلام کی جدید توجیہہ قران کو سامنھے رکھ کر کی جائے کہ قران ی اسلام کا ایک ناقابل انکار ماخذ ہے لیکن قران کی نوعیت ایسی ہے کہ اس کا ایک حصہ آیات متشابہات پر مشتمل ہے اور دوسرا آیات محکمات ( غیر مشتبہ اور واضح ایات) پر آیات متشابہات کے بارے میں کوئی مفسر قطعیت کے ساتھ کچھ نہیں کہہ سکتا۔۔پس اسلام کی سیاسی سماجی اور تمدنی تعبیر کے سلسے میں محکم قران ( ایات محکمات ) کو ماخذ قرار دیا جا سکتا ہے لیکن تاریخ اسلامی کسی ایسے دور کا پتا نہیں دیتی تھی جب قران کی ان واضح اورصاف ایات کی روشنی میں مسلمان علما اور مفسرین نے اسلام ثقافت کو منظم کرنے کی کوشش کی ہے۔۔حالاں کے ان کے لیے ھالات اب سے کہیں زیادہ سازگار تھے۔ اسلام کے یونان بغداد میں یہ بحثیں پورے زور و شور سے ہوتی تھیں کہ قران قدیم ہے کہ ھادث نیز اس سطع کی دوسری باتیں اور فقہ و حدیث کے متعدد مسائل مگر جہاں فلسفہ و منطق ریضیات و طب اخلاقیات اور سیاسیات اور دوسرے علوم و فنون کا ذکر آتا تھا تو یہ حضرات یونانی ماخذ کے علاوہ کسی بھی ماخذ کا نام نیں لیتے تھے۔۔اگر قران کسی سیاسی سماجی علمی اور تمدنی نظام کا ماخذ یا س کی ازسر نو توجیہ و تنظیم کا ذریعہ بن سکتا تھا تو اس سلسے میں کوئی کوشش کیوں نیں کی گئی؟؟ خاص طور پر ایسے عالم میں جب س کام کے لیے حالات بھی ہر لحاظ سازگار تھے۔حد تو یہ کہ اس وقت فلسفے جیسا سخت ھریف بھی اس وقت تاریخی اور سیاسی طور پر مزہب کے حلقہ اقتدار میں محسور تھا۔

                          بانیاز سوال مزید بھی اگے بڑھائو گا لیکن اس کے لیے اپ کو مدلل اور واضح جواب دینا ہونگے اپ جتنا مرضی وقت اس کے لیے لیں

                          مزید اس باب میں بھی روشنی ڈالیے گا کہ اسلام کو ایک ایک ایسے نظام کے طور پر پیش کرنا جو جدید دنیا کے سائنسی عہد میں پوری کامیابی کے ساتھ اپنے تمام فرائض سے عہدہ برا ہوسکتا ہے کا جذبہ پاکتسان کے مسلمانوں میں ہی کیوں پایا جاتا؟ حالاں کے قیاس کہتا کہ یہ رجہان اسلام کے تاریخی مراکز یعنی عرب ، عراق، مصر اور ایران میں پاکستان کی نسبت کہیں زیادہ شدت کے ساتھ پایا جاتا۔ کہ ظاہر ہے کہ پاکستان کی ثقافت مذکورہ ملکوں کی ثقافتوں کے مقابلے میں بالکل نو مسلم ثقافت ہے۔۔مگر واقعہ یہ ہے کہ تحریک اسلامی کے تاریخی علاقوں میں یہ رجہان نہ ہونے کے برابر ہے۔۔

                          :(

                          Comment

                          • #14
                            Re: چند سوال۔۔۔

                            @ Baniaz Ct ki Is Thread Ma Mari aur ap ka darmyan honi wali Behas ko bhi Malhooz Rakhay Ga
                            Isi ko Lay kar Ya Behs Start ki Hain ma Na Aur batooor Khas Ap ko Madu Keya Hai

                            http://www.pegham.com/threads/83136-...81%DB%92%D8%9F

                            Khush rehay

                            PBT
                            :(

                            Comment

                            • #15
                              Re: چند سوال۔۔۔

                              Originally posted by Dr Faustus View Post
                              ...

                              سوال کا پہلا ھصہ ۔۔۔

                              گزشتہ دو یا تین صدیوں سے لے کر اس لمحے تک مذہب مسلسل پیھچے ہٹ رہا ہے اور سائنس برار آگے بڑھتی جا رہی ہے،،اس طرح سے جو صورتحال پیدا ہو چکی ہے کہ آج دنیا کا کوئی مذہب انسانی معاشرے کی تہذیبی، سماجی، سیاسی علمی اور سائنسی ذمے داریاں قبول کرنے پر تیار نہیں۔۔لیکن اسلام کے بعض متعقدین (یہاں ان کے نمائندگان جناب بانیاز ور مسعود ) ہیں جو اسلام کو ایک ضابطہ حیات مانتے ہیں اور اسے ایک نظام فکر کی صورت میں پیش کرنے میں پیش پیش ہیں۔۔چنانچہ پہلا سوال کرتے ہیں

                              کہ جناب اپ اسلام کی جدید توجیح اور اس کو ایک ضابطہ حیات کس ماخذ کو سامنھے رکھ کر کرتے ہیں؟؟؟اسلام میں کون سا وہ ماخذ ہے جسکو سامنے رکھ کر اپ ایک ضابطہ حیات ایک نظام فکر مرتب کریں گے۔۔

                              جواب ٹو دی پوائنٹ ہونا چاہے تاکہ ہم مزید اگے سوالات اور بحث کا سلسہ بڑھائیں

                              شکریہ

                              Aslam-o-alikum..!!

                              Dr. Shahab.... Sab say pehlay tu main aap ka shuker guzarr hoon k aap nay apny sawalaat k jawab k liye mujhay bhi iss discussion main shamil kia...!!

                              Doosra aap say muazrat k main urdu font main abhi itna fluent nahi...lihaza ap ku meree roman urdu hi bardasht kernee paray gee..!!
                              :salam:

                              Ab atay hain aap k sawal ki taraf... tu sab say pehlay tu bhai aap say kahon ga..k aap ye kiss terhan sabit kerain gay k mazhab peecha hut raha hai..aur science agay barha rahi hai...kia iss ka koi paymana hai aap k pass???

                              Ager aap porani insaani tarerekh per nazar dorain tu aap ku asiee aisee ijadaat malain gee ...k k aqal heiran reh jatee hai...aur aaj k science bhi unn ijadaat k samnay ajiz hai...

                              Ager aap kehtay hain...k insaan ki baqa k liye jo iss dour main cheezain ejaad hoee hain...weoh pehlay nahi theen tu ye bhi aik musalema haqeqat hai...k jtnee barbadi aur bay sukunee iss daur main hai..pehlay kabhi nahi thee..sirf phlee aur doosree jang-e-azeem main hi karooron insaan mary gaye...aur inn jangoon main bardbadi k sabab bohut say loogoon nay ibrat hasil kertay hoye Islam qabool ker liya.....

                              Mazhab ki taraf ain tu boht say Ilhaad perstoon nay 'Darwin and iss jaisay aur dossary science k ifkaar raknahy waloon k nazariyat ku mustarad ker dia...aur wo jan gaye sirf mazhab yani ya tu Eesayet ya phir Islam hi zandagi ku sehel banaany k liye kafi hain....

                              Science ki bunyaad per qaim kye gaye nazriyat aur tujeehaat kabhi bhi qabele-e-itemaad nahi rahin...aaj koi science ki buniyaad per aik baat kerta hai..tu kuch arsay baad wo baat rad ker dee jatee hai....lykin mazhab aur khas ker scahy mazhab ki bunyaad ku raad kerna kisee bhi daur manin asaan nahi raha...!!

                              Agerchay pechlay daur main kuch nazriyaat asaiy thay...jin ku zabardasti mazhabi bana liya gaya..aur inn ku deen ka hisa samjaha janay laga..jisay zameen ka sooraj k gaird chakr lagana ya ...soraj ku deutaa ka darja dena...waghira..aur inn k inkaar per sazaye maut day dena...lykin iss main mazhab ka koi qasoor nahi...kyuon k pechalay daur main bhi science apnbay arooj per rah chukee thee...

                              Meray khayal maion science ka barahe raast inssan k ikhlaqi aur samajee ifkaar say koi ta'a'luq nahi...lykin mazhab ka inn tamam cheezoon say barahe raasta ta'aluq hai...Ager aaj koi ijaad kerda cheez ya nazariya science ki buniyaad ban ker baad main khatam ho jata hai...tu uss ka inssan ki tahzeebee aur ikhaleeqee muasharat per koi farq nahi paray ga....lykin mazhab ki buniyaad per nazriyaat badalany say pura muaashara change ho jata hai...either positive or nagetive...!!

                              Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                              Comment

                              Working...
                              X