Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

    Originally posted by Sub-Zero View Post



    قربانی کا جائز طریقہ تو عید کی نماز کے بعد ہی ہے اور ایسا ہی ہوتا ہے



    اگر قربانی عید کی نماز کے بعد جائز ہے تو فقہ شریف کا کیا کیا جا ے . کیا آپ یہ ہمّت کر سکتے ہیں کہ یہ کہہ دیں کہ فقہ میں غلط لکھا ہے





    Comment


    • #32
      Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

      Originally posted by lovelyalltime View Post


      Originally posted by lovelyalltime View Post

      اگر قربانی عید کی نماز کے بعد جائز ہے تو فقہ شریف کا کیا کیا جا ے . کیا آپ یہ ہمّت کر سکتے ہیں کہ یہ کہہ دیں کہ فقہ میں غلط لکھا ہے







      جب بھی اختلافِ رائے پیدا ہوتا تو جارجوی ڈینی ایک گیند نکالتے اور اُسے مضبوطی کے ساتھ ہاتھ میں پکڑ کر دوسرے شخص سے پوچھتےکہ اس گیند کا رنگ گیا ہے، وہ شخص گیند کو دیکھتا اور فوراً جواب دیتا *سیاہ*

      ڈینی اپنے سر کو انکار کے انداز میں جنبش دیتے ” جو حصہ مجھے دکھائی دے رہا ہے وہ تو سفید ہے ” وہ گیند کو ہاتھ میں گھماتے،گیند کا دوسرا حصہ سفید ہوتا.
      *تب وہ اُس شخص سے کہتے” ہم دونوں اس گیند کے رنگ کے بارے میں اُس وقت تک متفق نہیں ہوسکتے جب تک کہ تم اِسےاُس جگہ سے نہ دیکھو جہاں سے میں دیکھ رہا ہوں اور میں اِس گیند کو اُس جگہ سے نہ دیکھوں جہاں سے تم اِسے دیکھ رہے ہو، اختلافِ رائے ختم کرنے کا یہی طریقہ ہے کہ گیند کو دونوں طرف سے دیکھا جائے
      Last edited by Jamil Akhter; 15 July 2012, 08:10.
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #33
        Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        جب بھی اختلافِ رائے پیدا ہوتا تو جارجوی ڈینی ایک گیند نکالتے اور اُسے مضبوطی کے ساتھ ہاتھ میں پکڑ کر دوسرے شخص سے پوچھتےکہ اس گیند کا رنگ گیا ہے، وہ شخص گیند کو دیکھتا اور فوراً جواب دیتا *سیاہ*

        ڈینی اپنے سر کو انکار کے انداز میں جنبش دیتے ” جو حصہ مجھے دکھائی دے رہا ہے وہ تو سفید ہے ” وہ گیند کو ہاتھ میں گھماتے،گیند کا دوسرا حصہ سفید ہوتا.
        *تب وہ اُس شخص سے کہتے” ہم دونوں اس گیند کے رنگ کے بارے میں اُس وقت تک متفق نہیں ہوسکتے جب تک کہ تم اِسےاُس جگہ سے نہ دیکھو جہاں سے میں دیکھ رہا ہوں اور میں اِس گیند کو اُس جگہ سے نہ دیکھوں جہاں سے تم اِسے دیکھ رہے ہو، اختلافِ رائے ختم کرنے کا یہی طریقہ ہے کہ گیند کو دونوں طرف سے دیکھا جائے



        واہ جی واہ کیا بات ہے ایک طرف صحیح حدیث اور ایک طرف فقہ اور آپ کہہ رھے ہیں کہ
        سب ٹھیک ہے

        جب کہ سب اماموں نے کہا ہے کہ جب صحیح حدیث آ جا ے تو ہماری بات کو چھوڑ دو اور حدیث رسول صلی اللہ وسلم کو پکڑ لو



        کاش اماموں کی تقلید کرنے والے اماموں کی بات کو بھی مانتے

        Attached Files
        Last edited by lovelyalltime; 15 July 2012, 08:37.

        Comment


        • #34
          Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          Originally posted by lovelyalltime View Post

          واہ جی واہ کیا بات ہے ایک طرف صحیح حدیث اور ایک طرف فقہ اور آپ کہہ رھے ہیں کہ
          سب ٹھیک ہے

          جب کہ سب اماموں نے کہا ہے کہ جب صحیح حدیث آ جا ے تو ہماری بات کو چھوڑ دو اور حدیث رسول صلی اللہ وسلم کو پکڑ لو





          کاش اماموں کی تقلید کرنے والے اماموں کی بات کو بھی مانتے



          اماموں کی تقلید جو کررہے ہیں وہ کررہے ہیں آپ بھی تو اسی لائن پر ہیں
          حضور پاک نے فرمایا تھا میرے بعد دو چیزوں کو تھام کر رکھنا ایک قرآن ایک میری سنت
          مگر آپ ان کو چھوڑ کر ان حدیثوں کے پیچھے بھاگنے لگے جن کے نا مآخذ کا پتہ ہے نا جن کی صداقت کا
          جس نے جو جو کہ دیا اچھا لگا تو ٹھیک نہیں تو ردی ۔۔ یعنی کہنے والا خدا ہوگیا بھول چوک کے بناء
          اور اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں رسول پاک نے حدیث لکھوائی کسی نے لکھنے کی کوشش بھی کی تو
          منع فرمایا ۔۔ اس طرح قرآن گڈ مڈ ہوجانے کا اندیشہ ہے


          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #35
            Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

            Originally posted by Sub-Zero View Post


            اماموں کی تقلید جو کررہے ہیں وہ کررہے ہیں آپ بھی تو اسی لائن پر ہیں
            حضور پاک نے فرمایا تھا میرے بعد دو چیزوں کو تھام کر رکھنا ایک قرآن ایک میری سنت
            مگر آپ ان کو چھوڑ کر ان حدیثوں کے پیچھے بھاگنے لگے




            میرے بھائی ذرا سنّت کے بارے میں بتاؤ تو سہی

            سنّت کیا ہوتی ہے

            اور کس طرح پتا چلے گا کہ

            یہ سنّت رسول صلی اللہ وسلم ہے



            Comment


            • #36
              Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

              Originally posted by lovelyalltime View Post








              میرے بھائی ذرا سنّت کے بارے میں بتاؤ تو سہی

              سنّت کیا ہوتی ہے

              اور کس طرح پتا چلے گا کہ

              یہ سنّت رسول صلی اللہ وسلم ہے



              سنت عربی زبان کا ایک عام لفظ ہے جس کا لفظی مطلب راستہ یا طریقہ ہے ۔اس لفظ کے وجود میں آنے کاپس منظریہ ہے کہ میدانوں ، جنگلوں وغیرہ سے لوگ ایک دوسرے کے نقش قدم پر جب مسلسل گزرتے ہیں تو ایک پامال اور مستقل راستہ وجود میں آ جاتا ہے ۔یہ لفظ اسی راستے کے لیے بولا جاتا ہے ۔دینی علم میں جب یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے تو اس کا اطلاق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے ، اعمال اور عادات پر کیا جاتا ہے

              آپ کا یہ سوال پتہ کیسے چلے گا تو اس کا جواب ہے
              مسلمان حج کرتے ہیں بات مکمل حج کی ہے کیسے سیکھا
              اچھا نماز پڑھتے ہیں کیسے سیکھی
              دین کے بے شمار امور ہیں
              ان پر حدیث ہے یا نہیں *قطعہ نظر یہ تو یہ نسل در نسل انجام دئے جانے والے وہ امور ہیں جن کو کرتے لوگوں نے دیکھا رسول اللہ کو*

              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #37
                Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                Originally posted by shizz View Post
                Bhai agar ap ko koi insan deen ki bat batata hai to sb se pehle us se dalail mangye k lao Quran or Hadees mai aisa kahan likha hai, agar wo apko Quran or Hadees k dalail se mutmaeen krta hai to thek lekin agar apko apne Imamon k aqwal batata hai to yaqeenan wo ghalati pr hai. Quran or Hadees ko Imamon k qol pr tarjih dijye Imamon k qol ko Quran or Hadees pr nhi, agar ap ghalati pr hain or apni ghalati ko ko man kr Allah se toba krnegay to yaqeenqn wo bht mehrban hai apko muaf kr dega magar ap agar apni ghalati ko ghalati hi nhi manengay to apki islah ka koi chance nhi hai, aik insan apko batata hai Allah k Nabi ne aisa kaha hai or 2sra insan ap se kehta hai k Imam Abu Hanifa ne aisa kaha hai, Imam Shafaee ne aisa kaha hai,Imam Hanbal ne aisa kaha hai, Imam malik ne aisa kaha hai, Ibn e Kaseer ne aisa kaha hai, Ibn e qaem ne aisa kaha hai,
                to ap kis ki bat manengay? in sb ki bat ko tasleem krengay ya Imam ul Anbia ki bat manengay?
                imamon ki taqleed krne walon ko quran or hadees k kitne dalail dye jatay hain magar phir bhi wo sb kuch dekhtay hue bhi ankhen band kr lete hain, is se to yehi bat pata chalti hai k un k khayal mai Nabi ki shan mai ghustakhi ho jae (kyon k Nabi k ahkamat ka inkar to un ki ghutakhi hi kehlaigi) magar imamon k baray mai koi ghalat bat na kre...
                dua hai k Allah hm sb ko Nabi (S.A.W) k ahkamat pr amal krne ki toufeeq de ta k Jannat hmari muntazir rhay...







                ASSALAMO ALYKUM meri behna, :salam:
                Aap ko Maah-e-Ramazan bohat bohat Mubarak ho. ALLAH aap se razi ho,
                Aaap ki baat jahan tak mujh nacheez ki samajh me ay he wo ye he k Imam hazraat ko nai manna chahye, shayad k un se koi galti hogy ho..? Bal k baqaul aap k hamein Qura'n aur ahadees ko saamnay rakh kar tehqeeq kar k apnay masa'lay ka hal dhoondna chahyay.. Theek..?? Lekin ek baat mujhay samajh nai, muaf ki jye ga, baat ye hai k wo itnay baray Imam k unhon ne apni saari ki saari zindgyan Quran, Hadees aur Fiqah per laga din, logon ko ilm sikhanay me laga din, Sahaba se jinhon ne ilm hasil kia, unki sohbat me waqt guzara..
                aur mein jis ki koi hesiat nai, mujhay to arbi b sai nai aati.. Qura'n ko kese samjhoon..? Hadees lagwi to samajh aajti he per samajh ni ata k masalay ka hal kia hoga, bohat se fiqhi masayl, jo k Quran o Hadees me b saheeh wazih nahin, Zahir hai k jinon ne apni zindgyan laga dien, din raat ek kar diye, ALLAH PAK or Nabi Aakir o Zaman Kalaam ko samajhnay aur samajhanay k liye... Wo Imam k jinhan khwaab me ALLAH ki zyarat hui ho, aur me kahan k gunah kar kar ke meri jaan thakti nai, ibadat kar k foran thak jati hai.
                Baat mujhay ye samajh nai aati k me jo tehqeeq karun bazat-e-khud wo saheeh aur wo jo ALLAH PAK k wali or naik banday tehqeeq kar gy us me galti ka shak.... ye kesa ho sakta he?? Aakhir kese...
                Muaf kijiye ga mujh na cheez ki aqal bohat choti he, mujhay zyada lamba jawab nai chahye...

                Comment


                • #38
                  Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                  Originally posted by Careless Whispers View Post
                  ASSALAMO ALYKUM meri behna, :salam:
                  Aap ko Maah-e-Ramazan bohat bohat Mubarak ho. ALLAH aap se razi ho,
                  Aaap ki baat jahan tak mujh nacheez ki samajh me ay he wo ye he k Imam hazraat ko nai manna chahye, shayad k un se koi galti hogy ho..? Bal k baqaul aap k hamein Qura'n aur ahadees ko saamnay rakh kar tehqeeq kar k apnay masa'lay ka hal dhoondna chahyay.. Theek..?? Lekin ek baat mujhay samajh nai, muaf ki jye ga, baat ye hai k wo itnay baray Imam k unhon ne apni saari ki saari zindgyan Quran, Hadees aur Fiqah per laga din, logon ko ilm sikhanay me laga din, Sahaba se jinhon ne ilm hasil kia, unki sohbat me waqt guzara..
                  aur mein jis ki koi hesiat nai, mujhay to arbi b sai nai aati.. Qura'n ko kese samjhoon..? Hadees lagwi to samajh aajti he per samajh ni ata k masalay ka hal kia hoga, bohat se fiqhi masayl, jo k Quran o Hadees me b saheeh wazih nahin, Zahir hai k jinon ne apni zindgyan laga dien, din raat ek kar diye, ALLAH PAK or Nabi Aakir o Zaman Kalaam ko samajhnay aur samajhanay k liye... Wo Imam k jinhan khwaab me ALLAH ki zyarat hui ho, aur me kahan k gunah kar kar ke meri jaan thakti nai, ibadat kar k foran thak jati hai.
                  Baat mujhay ye samajh nai aati k me jo tehqeeq karun bazat-e-khud wo saheeh aur wo jo ALLAH PAK k wali or naik banday tehqeeq kar gy us me galti ka shak.... ye kesa ho sakta he?? Aakhir kese...
                  Muaf kijiye ga mujh na cheez ki aqal bohat choti he, mujhay zyada lamba jawab nai chahye...
                  walaikum assalam mere bhai ap ka reply abhi parha hai is waja se late reply kr rhi hoon.
                  pehle ye bataye mere bhai k mai ne kab kaha k imam hazrat ko nhi manna chahye????
                  hm is bat ko tasleem krtay hain k imam abu Hanifa ilm or amal mai hr lehaz se hm se behtar hain magar hm unki taqleed nhi krtay, kyon k wo bhi insan hain ghalati un se bhi ho sakti hai,
                  pata nhi logon ki samaj mai ye bat kab aye gi imam b akhir tamam tar taqwa or ilm o khabar k bawjood insan hain or insan khata kaar hai phir kia in buzurgon se khata ka imkan nhi hai? bila shuba Allah ka nabi b insan hota hai lekin nabi se hone wali khata ki aasman se islah kr di jati hai.. ku k wahi ka silsila jari hota hai or ab nabi ki wafat k bad wahi ka silsila khatam ho chuka hai. ab agar koi aalim ya imaam khata krega to wo hamesha khata hi rahegi ku k aasmaan se uski islah ka koi zaria mojood nhi hai. phir jo shakhs aik ghair nabi or khatakar insan ki ki bila shart pairvi karega to zahir hai wo b hamesha khata pr hi rahega.. asliat uski nigah se ojhal hi rahegi. is lye hme ummat k ksi buzurg ko apni manzil nhi samajna chahye ya use mayar e haq qarar nhi dena chahye balke QURAN o SUNNAT ko hi apni manzil samjhna chahye ku k is mai galti ka koi imkaan nhi hai.

                  http://www.islamghar.blogspot.com/

                  Comment


                  • #39
                    Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                    Originally posted by Careless Whispers View Post
                    Wo Imam k jinhan khwaab me ALLAH ki zyarat hui ho,


                    is jumlay k baray mai zara wazahat kr dijye????
                    http://www.islamghar.blogspot.com/

                    Comment


                    • #40
                      Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                      Originally posted by miski View Post
                      کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر مقلدین (نام نہاداہلحدیث) میں کتنے فرقے پائے جاتے ہیں؟
                      غیر مقلد (نام نہاد اہلحدیث) میں14فرقے پائے جاتے ہیں
                      -1جماعة دعوة اہلحدیث
                      -2جمعیت اہلحدیث
                      -3غرباءاہلحدیث
                      4-يوتھ فورس اہلحدیث
                      5-سلفی اہلحدیث
                      6-ثنائيہ اہلحدیث
                      7-غزنوی اہلحدیث
                      -8روپڑی اہلحدیث
                      9-امرتسری اہلحدیث
                      -10بنارسی اہلحدیث
                      11-توحیدی اہلحدیث
                      -12محمد ی اہلحدیث
                      -13گوندلوی اہلحدیث
                      -14نذيریہ اہلحدیث
                      کیا آپ جانتے ہیں کہ فتنہ غیر مقلدیت سے کتنے فتنوں نے جنم لیا ہے؟ یوں تو ہرغیر مقلد اپنے اندر ايک فرقہ سموئے ہوئے ہيں لیکن يہاں ميں چند مشہور فرقوں کا ذکر رہا ہوں۔
                      مرزائی : ختم نبوت کے منکر
                      پرویزی(اہل قران ): احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      چکڑالوی:احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      المسلمین: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      جماعت المسلمین: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      حزب اﷲ: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      فرقہ نيچريہ : احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                      لطيفہ:ان میں سے ہر ايک فرقے کا يہ دعویٰ ہے ہمارے علاوہ باقی سب کافر ہيں بشمول والدہ محترمہ فرقہ اہلحدیث
                      وضاحت:فرقہ اہلحديث کو والدہ محترمہ کا لقب اس ليے دیا کيونکہ يہ سارے فرقے اسی کےکوکھ(گود) سے پیدا ہوئے






                      ارے بھائی کیوں امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی بات کو ٹھوکر مارتے ھو تقلیدی بھائی

                      کیسے لوگ ھو تم اپنے امام کی بات کو ٹھوکر مار رھے ھو
                      کب سے غیر مقلد بن گۓ ھو
                      -----------------------------------------------------------



                      Attached Files
                      Last edited by lovelyalltime; 3 August 2012, 04:14.

                      Comment


                      • #41
                        Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                        .............

                        Comment


                        • #42
                          Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                          *****

                          Comment


                          • #43
                            Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                            Originally posted by miski View Post
                            tumarey nazdeek to Angrez ki pervi jaiz he q k tum to khd Angrez ki pedawar ho 1857 ke angrez charter k tehazt wajood me aney waley pehle wahabi baney phir angrez ko khat likha k hamen Ahle hadees kaha jaye phir moheedeen baney ab 14 firqey hn tumaharey pehle apne ghar ki khabar lo





                            بانی بریلویت کی جہاد مخالفت اور انگریز سے وفاداری


                            جہاد کی مخالفت اور استعمار کی حمایت


                            جناب بریلوی کا دور استعمار کا دور تھا۔ مسلمان آزمائش میں مبتلا تھے' ان کا عہد اقتدار ختم ہوچکا تھا۔ انگریز مسلمانوں کو ختم کردینا چاہتے تھے علماء کو تختہ دار پر لٹکایا جارہا تھا' مسلمان عوام ظلم و تشدد کا نشانہ بن رہے تھے اور ان کی جائیدادیں ضبط کی جارہی تھیں' انہیں کالا پانی اور دوسرے عقوبت خانوں میں مختلف سزائیں دی جارہی تھیں۔، ان کی شان و شوکت اور رعب ودبدبہ ختم ہوچکا تھا۔ انگریز مسلمان امت کے وجود کو بر صغیر کی سر زمین سے مٹا دینا چاہتے تھے،۔ اس دور میں اگر کوئی گروہ ان کے خلاف صدا بلند کررہا تھا اور پوری ہمت و شجاعت کے ساتھ جذبہ جہاد سے سرشار ان کا مقابلہ کررہا تھا' تو وہ وہابیوں کا گروہ تھا۔


                            (وہابی کا لفظ سب سے پہلے اہل حدیث حضرات کے لئے انگریز نے استعمال کیا' تاکہ وہ انہیں بدنام کرسکیں۔ وہابی کا لفظ باغی کے معنوں میں ہوتا تھا۔ بلاشبہ وہابی انگریز کے باغی تھے)


                            انہوں نے علم جہاد بلند کیا' اپنی جائیدادیں ضبط کروائیں' کالا پانی کی سزائیں برداشت کیں' دارورسن کی عقوبتوں سے دوچار ہوئے اور اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا' مگر انگریزی استعمار کو تسلیم کرنے پر راضی نہ ہوئے۔ اس دور کے وہابی چاہتے تھے کہ برصغیر میں مسلمان سیاسی و اقتصادی طور پر مضبوط ہوجائیں۔


                            اس وقت ضرورت تھی اتفاق و اتحاد کی' مل جل کر جدوجہد کرنے کی' ایک پرچم تلے متحد ہوکر انگریزی استعمار کو ختم کرنے کی ۔ مگر استعمار یہ نہ چاہتا تھا۔ وہ انہیں ایک دوسرے کے خلاف محاذ آرا کرنا چاہتا تھا۔ وہ مسلمانوں کو باہم دست و گریبان دیکھنا چاہتا تھا ۔ اس کے لیے اسے چند افراد درکار تھے' جو اس کے ایجنٹ بن کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالیں' انہیں ایک دوسرے کے خلاف صف آراء کردیں اور ان کے اتحاد کو پارہ پارہ کرکے ان کی قوت و شوکت کو کمزور کردیں ۔ اس مقصد کے لئے انگریز نے مختلف اشخاص کو منتخب کیا' جن میں مرزا غلام احمد قادیانی اور جناب بریلوی کے مخالفین کے مطابق احمد رضا خان بریلوی صاحب سر فہرست تھے ۔


                            مرزا غلام احمد قادیانی کی سرگرمیاں تو کسی سے مخفی نہیں' مگر جہاں تک احمد رضا صاحب کا تعلق ہے' ان کا معاملہ ذرا محتاج وضاحت ہے۔ جناب احمد رضا بریلوی صاحب نے استعمار کے مخالفین وہابی حضرات کو سب و شتم اور طعن و تشنیع کا نشانہ بنایا۔ ان وہابیوں کو ' جو انگریز کے خلاف محاذ آراء تھے اور ان کے خلاف جہاد میں مصروف تھے' انگریز کی طرف سے ان کی بستیوں پر بلڈوزر چلائے گئے۔ صرف بنگال میں ایک لاکھ وہابی علماء کو پھانسی کی سزا دی گئی۔


                            انگریز مصنف ہنٹر نے اعتراف حقیقت کرتے ہوئے اپنی کتاب میں کہا ہے


                            "ہمیں اپنے اقتدار کے سلسلے میں مسلمان قوم کے کسی گروہ سے خطرہ نہیں ۔ اگر خطرہ ہے تو صرف مسلمانوں کے ایک اقلیتی گروہ وہابیوں سے ہے۔ کیونکہ صرف وہی ہمارے خلاف جدوجہد میں مصروف ہیں


                            جنگ آزادی 1857ء کے بعد وہابیوں کے تمام اکابرین کو پھانسی کی سزا دی گئی۔


                            1863ء کا عرصہ ان کے لیے نہایت دشوار تھا۔ اس عرصے میں انگریز کی طرف سے ان پر جو مظالم ڈھائے گئے' ہندوستان کی تاریخ اس کی گواہ ہے۔


                            وہابی علماء میں سے جن کو قید و بند کی صعوبتوں سے دوچار ہونا پڑا' ان میں مولانا جعفر تھانیسری' مولانا عبدالرحیم' مولانا عبد الغفار' مولانا یحیی علی صادق پوری' مولانا احمد اللہ اور شیخ الکل مولانا نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہم سر فہرست ہیں۔


                            وہابی مجاہدین کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔


                            وہابیوں کے مکانوں کو مسمار کردیا گیا اور ان کے خاندانوں کی قبروں تک کو اکھیڑ دیا گیا۔ ان کی بلڈنگوں پر بلڈوزر چلادیے گئے۔ وہابی علماء کو گرفتار کرکے انہیں مختلف سزائیں دی گئیں۔ اس ضمن میں شیخ الکل سید نذیر حسین محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی گرفتاری کا واقعہ بہت مشہور ہے۔


                            ان وہابیوں کے خلاف زبان استعمال کرنے کے لیے اور "فرق تسد" یعنی "لڑاؤ اور حکومت کرو" کی مشہور انگریزی پالیسی کو کامیاب کرنے کے لیے استعمار نے جناب احمد رضا صاحب کو استعمال کیا' تاکہ وہ مسلمانوں میں افتراق وانتشار کا بیج بو کر ان کے اتحاد کو ہمیشہ کے لیے پارہ پارہ کردیں۔


                            اور عین اس وقت جب کہ انگریز کے مخالفین ان کی حکومت سے نبرد آزما تھے اور جہاد میں مصروف تھے' جناب احمد رضا نے ان جملہ مسلم راہنمایان کا نام لے کر ان کی تکفیر کی' جنہوں نے آزادی کی تحریک کے کسی شعبے میں بھی حصہ لیا۔


                            وہ جماعتیں جنہوں نے تحریک آزادی ء ہند میں حصہ لیا' ان میں وہابی تحریک کے علاوہ جمیعت علمائے ہند' مجلس احرار' تحریک خلافت' مسلم لیگ' نیلی پوش مسلمانوں میں سے اور آزاد ہند فوج خاص ہندوؤں میں سے اور گاندھی کی کانگرس قابل ذکر ہیں۔


                            جناب بریلوی آزادیء ہند کی ان تمام تحریکوں سے نہ صرف لاتعلق رہے' بلکہ ان تمام جماعتوں اور ان کے اکابرین کی تکفیر و تفسیق کی۔ ان کے خلاف سب وشتم میں مصروف رہے اور ان میں شمولیت کو حرام قرار دیا۔


                            جناب احمد رضا تحریک خلافت کے دوران ہی وفات پاگئے' ان کے بعد ان کے جانشیوں نے ان کے مشن کو جاری رکھا اور وہابیوں کے علاوہ مسلم لیگ کی شدید مخالفت کی اور لیگی زعماء کے کافر و مرتد ہونے کے فتوی جاری کیے اور اس طرح انہوں نے بالواسطہ طور پرانگریزی استعمار کے ہاتھ مضبوط کیے۔ جناب احمد رضا کی سرپرستی میں بریلوی زعماء نے مسلمانوں کو ان تحریکوں سے دور رہنے کی تلقین کی اور جہاد کی سخت مخالفت کی ۔ چونکہ شرعاً جہاد آزادی کا دارومدار ہندوستان کے دارالحرب ہونے پر تھا اور اکابرین ملت اسلامیہ ہندوستان کو دارالحرب قرار دے چکے تھے' احمد رضا خاں صاحب نے اس بنا پر جہاد کو منہدم کرنے کے لیے یہ فتوی دیا کہ ہندوستان دارالاسلام ہے۔ اور اس کے لیے بیس صفحات پر مشتمل ایک رسالہ [اعلام بان ھندوستان دارالاسلام] یعنی"اکابرین کو ہندوستان کے دارالاسلام ہونے سے آگاہ کرنا" تحریر کیا۔


                            جناب احمد رضا خاں صاحب نے اس رسالے کے شروع میں جس چیز پر زور دیا' وہ یہ تھا کہ وہابی کافر مرتد ہیں۔ انبہیں جزیہ لے کر بھی معاف کرنا جائز نہیں۔ اسی طرح نہ انہیں پناہ دینا جائز' نہ ان سے نکاح کرنا' نہ ان کا ذبیحہ جائز' نہ ان کی نماز جنازہ جائز' نہ ان سے میل جول رکھنا جائز' نہ ان سے لین دین جائز' بلکہ ان کی عورتوں کو غلام بنایا جائے اور ان کے خلاف سوشل بائیکاٹ کیا جائے ۔اور آخر میں لکھتے ہیں


                            ( قاتلھم اللہ انّی یوفکون ) یعنی "خدا انہیں غارت کرے وہ کہاں بھٹکے پھرتے ہیں۔


                            یہ رسالہ جناب احمد رضا کی اصلیت کو بے نقاب کرنے کے لئے کافی ہے ۔ اس سے ان کے مکروہ عزائم کھل کر سامنے آجاتے ہیں کہ وہ کس طرح مجاہدین کی مخالفت کرکے انگریز استعمار کی حمایت و تائید کررہے تھے۔ اور مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر دشمنان دین و ملت کا دست بازو بن چکے تھے۔


                            جس وقت دنیا بھر کے مسلمان ترکی سلطنت کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے پر انگریزوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کررہے تھے اور مولانا محمد علی جو ہر رحمہ اللہ اور دوسرے اکابرین کی زیر قیادت خلافت اسلامیہ کے تحفظ و بقاء کے لیے انگریزوں سے جنگ لڑرہے تھے' عین اس وقت جناب احمد رضا انگریزوں کے مفاد میں جانے والی سرگرمیوں میں مصروف تھے۔


                            بلاشبہ تحریک خلافت' انگریزوں کو ان کی بدعہدی پر سزا دینے کے لیے نہایت موثر ثابت ہورہی تھی ۔ تمام مسلمان ایک پرچم تلے جمع ہوچکے تھے ۔ علماء و عوام اس تحریک کی حمایت کررہے تھے ۔ خود ایک بریلوی مصنف اس حقیقت کا اعتراف کرتے ہوئے لکھتا ہے


                            "1918ء میں جنگ عظیم ختم ہوئی' جرمنی اور اس کے ساتھیوں ترکی آسٹریا وغیرہ کو شکست ہوئی' ترکوں سے آزادیء ہند کے متعلق ایک معاہدہ طے پایا۔ لیکن انگریزوں نے بدعہدی اور وعدہ خلافی کی' جس سے مسلمانوں کو سخت دھچکا لگا۔ چنانچہ وہ بپھر گئے اور ان کے خلاف ہوگئے۔ اہل سیاست اس فکر میں تھے کہ کسی ترکیب سے انگریزوں کو وعدہ خلافی کی سزا دی جائے۔ چنانچہ انہوں نے مسلمانوں کو یہ باور کرایا کہ خلافت اسلامیہ کا تحفظ فرائض و واجبات میں سے ہے۔ بس پھر کیا تھا ایک طوفان کھڑا ہوگیا۔


                            اور حقیقتاً تحریک خلافت انگریزوں کے خلاف ایک موثر ہتھیار ثابت ہورہی تھی ۔ مسلمان انگریزوں کے خلاف متحد ہوچکے تھے۔ قریب تھا کہ یہ تحریک انگریزی سلطنت کے خاتمہ کا باعث بن جاتی۔ اس امر کی وضاحت اہل حدیث جید عالم دین امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے بھی فرمائی ہے۔


                            مگر بریلوی مکتب فکر کے امام و مجدد نے انگریزوں کے خلاف چلنے والی اس تحریک کے اثرات و نتائج کو بھانپتے ہوئے انگریزوں سے دوستی کا ثبوت دیا اور تحریک خلافت کو نقصان پہنچانے کے لیے ایک دوسرا رسالہ "دوام العیش" کے نام سے تالیف کیا' جس میں انہوں نے واضح کیا کہ چونکہ خلافت شرعیہ کے لیے قریشی ہونا ضروری ہے' اس لیے ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ترکوں کی حمایت ضروری نہیں' کیونکہ وہ قریشی نہیں ہیں۔ اس بنا پر انہوں نے انگریزوں کے خلاف چلائی جانے والی اس تحریک کی بھرپور مخالفت کی اور انگریزی استعمار کی مضبوطی کا باعث بنے۔


                            احمد رضاخاں صاحب تحریک خلافت کے مسلم زعماء کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے رقمطراز ہیں


                            "ترکوں کی حمایت تو محض دھوکے کی ٹٹی ہے ۔ اصل مقصود یہ ہے کہ خلافت کا نام لو ۔ عوام بپھریں' خوب چندہ ملے اور گنگا و جمنا کی مقدس سر زمینیں آزاد ہوں۔"


                            جناب احمد رضا نے تحریک ترک موالات کی بھی شدید مخالفت کی۔ کیونکہ انہیں خطرہ تھا کہ یہ تحریک انگریز کے زوال کا باعث بن سکتی ہے۔


                            تحریک ترک موالات کا مقصود یہ تھا کہ انگریزوں کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ انہیں ٹیکس وغیرہ کی ادائیگی نہ کی جائے' اس کے تحت چلنے والے سرکاری محکموں میں منلازمت نہ کی جائے، غرضیکہ ان کی حکومت کو یکسر مسترد کردیا جائے' تاکہ وہ مجبور ہوکر ہندوستان کی سرزمین سے نکل جائیں۔ اس مقصد کے لیے تمام مسلمانوں نے 1920ء میں متحد ہوکر جدوجہد شروع کردی۔ جس سے انگریز حکومت کے خلاف ایک فتنہ کھڑا ہوگیا اور وہ متزلزل ہونے لگی۔ اس تحریک کو گاندھی کے علاوہ جناب احمد رضا نے بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی ۔ اور ایک رسالہ تحریر کرکے اس کی سختی سے ممانعت کی اور اس تحریک کے سرکردہ راہنماؤں کے خلاف کفر کے فتوے صادر کیے۔


                            چنانچہ وہ اس مقصد کے لیے تحریر کئے گئے رسالے (والمحجتہ الموتمنہ فی آیۃ الممتحنۃ) میں اعتراف کرتے ہیں ۔


                            "اس تحریک کا ہدف انگریز سے آزادی کا حصول ہے"۔


                            نیز اس رسالے میں جہاد کی مخالفت کرتے ہوئے ارشاد کرتے ہیں


                            "ہم مسلمانان ہند پر جہاد فرض نہیں ہے۔ اور جو اس کی فرضیت کا قائل ہے' وہ مسلمانوں کا مخالف ہے اور انہیں نقصان پہنچانا چاہتا ہے۔


                            نیز لکھتے ہیں


                            حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے جہاد سے استدلال کرنا جائز نہیں' کیونکہ ان پر جنگ مسلط کی گئی تھی ۔ اور حاکم وقت پر اس وقت تک جہاد فرض نہیں' جب تک اس میں کفار کے مقابلے کی طاقت نہ ہو۔ چنانچہ ہم پرجہاد کیسے فرض ہوسکتا ہے' کیونکہ ہم انگریز کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔"


                            مسلمانوں کو جہاد و قتال' نیز انگریز سے محاذ آرائی سے دور رہنے کی تلقین کرتے ہوئے لکھتے ہیں


                            اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے


                            [ یا ایھا الذین اٰمنوا علیکم انفسکم لا یضرکم من ضل اذا ھتدیتم ]


                            یعنی"اے ایماندارو' تم اپنے آپ کے ذمہ دار ہو۔ کسی دوسری شخص کا گمراہ ہونا تمہارے لیے نقصان دہ نہیں ہوسکتا' بشرطیکہ تم خود ہدایت پر گامزن ہو۔


                            یعنی ہر مسلمان انفرادی طور پر اپنی اصلاح کرے' اجتماعی جدوجہد کی کوئی ضرورت نہیں


                            اور اپنے رسالہ کے آخر میں ان تمام راہنماؤں پر کفر کا فتوی لگایا ہے ' جو انگریزی استعمار کے مخالف اور تحریک ترک موالات کے حامی تھے۔


                            جناب احمد رضا نے جہاد کے منہدم کرنے کا فتوی اپنے رسالے "دوام العیش" میں بھی دیا ہے۔ لکھتے ہیں


                            "مسلمانان ہند پر حکم جہاد و قتال نہیں


                            بہرحال احمد رضا صاحب کے متعلق مشہور ہوگیا تھا کہ وہ استعمار کے ایجنٹ ہیں۔ اور ہر اس تحریک کے مخالف ہیں' جو انگریزوں کے خلاف چلائی جاتی ہے۔


                            بریلوی اعلٰی حضرت کے ایک پیروکار لکھتے ہیں


                            "مسلمان احمد رضا سے بد ظن ہوگئے تھے۔"


                            ایک اور مصنف لکھتا ہیں


                            "مسئلہ خلافت سے ان کو اختلاف تھا۔ انتقال کے قریب ان کے خلاف مسلمانوں میں بہت چرچا ہوگیا تھا اور ان کے مرید اور معتقد اختلاف خلافت کے سبب ان سے برگشتہ ہوگئے تھے۔


                            بہرحال عین اس وقت' جب کہ مسلمانوں کو متحد ہو کر انگریزی استعمار کے خلاف جدوجہد کرنے کی ضرورت تھی' جناب احمد رضا خاں صاحب انگریزوں کے مفاد کے لیے کام کررہے تھے ۔


                            اگر یہ نہ بھی کہا جائے کہ احمد رضا خاں صاحب انگریز کے ایجنٹ تھے' تب بھی یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان کی تمام تر سرگرمیاں مسلمانوں کے خلاف اور انگریز کے مفاد میں تھیں ۔ کیونکہ انہوں نے مجاہدین کی تو مخالفت کی' مگر انگریز کے حامی و موید رہے۔


                            مشترق فرانسس رابنس نے جناب احمد رضا صاحب کے متعلق لکھا ہے


                            "احمد رضا بریلوی انگریزی حکومت کے حامی رہے ۔انہوں نے پہلی جنگ عظیم میں بھی انگریزی حکومت کی حمایت کی ۔ اسی طرح وہ تحریک خلافت میں 1921ء میں وہ انگریز کے حامی تھے ۔ نیز انہوں نے بریلی میں ان علماء کی کانفرنس بھی بلائی' جو تحریک ترک موالات کے مخالف تھے۔

                            یہ تھے جناب احمد رضا اور ان کی سر گرمیاں













                            Comment


                            • #44
                              Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟

                              Originally posted by miski View Post
                              [ATTACH]103851[/ATTACH]
                              کیا آپ جانتے ہیں کہ غیر مقلدین (نام نہاداہلحدیث) میں کتنے فرقے پائے جاتے ہیں؟
                              غیر مقلد (نام نہاد اہلحدیث) میں14فرقے پائے جاتے ہیں
                              -1جماعة دعوة اہلحدیث
                              -2جمعیت اہلحدیث
                              -3غرباءاہلحدیث
                              4-يوتھ فورس اہلحدیث
                              5-سلفی اہلحدیث
                              6-ثنائيہ اہلحدیث
                              7-غزنوی اہلحدیث
                              -8روپڑی اہلحدیث
                              9-امرتسری اہلحدیث
                              -10بنارسی اہلحدیث
                              11-توحیدی اہلحدیث
                              -12محمد ی اہلحدیث
                              -13گوندلوی اہلحدیث
                              -14نذيریہ اہلحدیث
                              کیا آپ جانتے ہیں کہ فتنہ غیر مقلدیت سے کتنے فتنوں نے جنم لیا ہے؟ یوں تو ہرغیر مقلد اپنے اندر ايک فرقہ سموئے ہوئے ہيں لیکن يہاں ميں چند مشہور فرقوں کا ذکر رہا ہوں۔
                              مرزائی : ختم نبوت کے منکر
                              پرویزی(اہل قران ): احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              چکڑالوی:احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              المسلمین: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              جماعت المسلمین: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              حزب اﷲ: احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              فرقہ نيچريہ : احادیث پيغمبر ﷺ،حیات الانبیا،عذاب قبر، وسیلہ، شفاعت،کرامات،معجزات کے منکر
                              لطيفہ:ان میں سے ہر ايک فرقے کا يہ دعویٰ ہے ہمارے علاوہ باقی سب کافر ہيں بشمول والدہ محترمہ فرقہ اہلحدیث
                              وضاحت:فرقہ اہلحديث کو والدہ محترمہ کا لقب اس ليے دیا کيونکہ يہ سارے فرقے اسی کےکوکھ(گود) سے پیدا ہوئے


                              ہمارا تعلق قرآن اور صحیح احادیث سے ہے


                              Comment


                              • #45
                                Re: کیا کسی ایک مذہب کی پیروی کرنا واجب ہے ؟




                                Comment

                                Working...
                                X