Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

    Click image for larger version

Name:	eshq_rasool01[1][1].gif
Views:	1
Size:	34.9 KB
ID:	2487179Click image for larger version

Name:	eshq_rasool02[1][1].gif
Views:	2
Size:	39.2 KB
ID:	2487180
    http://www.islamghar.blogspot.com/

  • #2
    Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

    جزاک اللہ و تعالیٰ شازیہ۔ مجھے اس مضمون میں ایک ایک بات سے کامل اتفاق ہے۔ ہم سالگرہ منانے کے خلاف وعظ کرتے ہیں مگر میلاد منانا شان سمجھتے ہیں اور سال میں ایک بار یہ دن دھوم دھام سے منا کر یہ سمجھ لیتے ہیں جیسے حبِ نبوی کے تقاضے پورے ہو گئے۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں فقط لفظ محبت تک محدود نہ رکھے بلکہ سیرتِ نبوی اپنانے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔ آمین-
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

      :donno:

      Comment


      • #4
        Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

        Originally posted by Warrior View Post
        :donno:
        اگر آپ کے پاس کوئی مثبت یا منفی بات لکھنے کو، کچھ سیکھنے یا سکھانے کو نہیں تو محض خانہ پری کے لیے ایسی پوسٹ مت کیجیے۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #5
          Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

          Originally posted by Masood View Post
          جزاک اللہ و تعالیٰ شازیہ۔ مجھے اس مضمون میں ایک ایک بات سے کامل اتفاق ہے۔ ہم سالگرہ منانے کے خلاف وعظ کرتے ہیں مگر میلاد منانا شان سمجھتے ہیں اور سال میں ایک بار یہ دن دھوم دھام سے منا کر یہ سمجھ لیتے ہیں جیسے حبِ نبوی کے تقاضے پورے ہو گئے۔
          اللہ تعالیٰ ہمیں فقط لفظ محبت تک محدود نہ رکھے بلکہ سیرتِ نبوی اپنانے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔ آمین-
          thanx ap ne thek kaha Allah hm sbko bidaton or bidation se mehfoz rakhe ameen... jinho ne thread pasand kia unka b shukria or jinho ne napasand kia unka b shukria.. kam az kam is se ye bat to wazeh ho gai k kis ka aqeeda kia hai...
          http://www.islamghar.blogspot.com/

          Comment


          • #6
            Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

            Click image for larger version

Name:	395200_201460516619292_100002660359273_357049_1950035293_n.jpg
Views:	1
Size:	56.3 KB
ID:	2420028
            http://www.islamghar.blogspot.com/

            Comment


            • #7
              Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

              تب تم یہ نفرت انگیز پوسٹ لگانا بھی چھوڑ دو اور کمپیوٹر استعمال کرنا بھی
              کیونکہ اس کا کوئی حکم نہی نا کسی صحابی نے ایسا کیا
              :tasali:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                محترم جمیل صاحب دین میں نئی بات بدعت ہے دنیا میں نہیں کمپوٹر استعمال کرنا دین نہیں ہے اس کو استعمال کرکے جنت میں جانے کی امید نہیں کی جاتی نہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے
                ثواب ملے گا مگر ١٢ کو میلاد ثواب کی نیت سے منایا جاتا ہے اور ثواب کس بات پر ملے گا یہ صرف نبی علیھ اسلام بتا سکتے ہیں اور میلاد ماننا دین میں ثابت نہیں ہے .

                Comment


                • #9
                  Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                  Originally posted by Jamil Akhter View Post
                  تب تم یہ نفرت انگیز پوسٹ لگانا بھی چھوڑ دو اور کمپیوٹر استعمال کرنا بھی
                  کیونکہ اس کا کوئی حکم نہی نا کسی صحابی نے ایسا کیا
                  :tasali:



                  سلام. کیسا جاہلوں والا جواب دیا آپ نے

                  بات دلائل سے کیا کریں

                  پلیز مجھے ان سوالوں کا جواب دے دیں

                  میں آپ کے ساتھ جہاں کہیں گے وہاں پر آ کر عید میلاد مناؤں گا

                  --------------------------------------------------------------------------------------







                  عیدمیلاد منانے والوں سے چند سوالات!


                  ۱) عید میلاد فرض (واجب) ہے، سنت ہے یا مستحب؟
                  ۲) جو جشن میلاد نہیں مناتا، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
                  ۳) اللہ کے رسولؐ، صحابہ کرامؓ، تابعین عظامؒ، ائمہ کرام نے یہ جشن کیوں نہ منایا؟ (ضرورت نہ سمجھی یا کوئی رکاوٹ تھی یاسستی اور لاپرواہی کی یا خلافِ شرع سمجھا یا علم نہ تھا یا ترغیب نہیں دی گئی، یا دل حب ِرسول سے خالی تھا ؟ نعوذ باللہ)
                  ۴) گذشتہ چودہ صدیوں میں صحابہ و تابعین سمیت جن مسلمانوں نے یہ جشن نہیں منایا، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
                  ۵) بارہ ربیع الاول یوم وفات بھی ہے جہاں پیدائش اور وفات (یعنی خوشی اور غم) جمع ہوجائیں، وہاں خوشی کو ترجیح دی جاتی ہے یا غم کو؟
                  ۶) یومِ ولادت کی خوشی منانا ضروری ہے تو یومِ وفات کا رنج و غم منانا کیوں ضروری نہیں؟ جبکہ بقولِ دونوں کی تاریخ بھی ایک ہی ہے؟
                  ۷) اگر آنحضرتؐ کے یومِ ولادت کی خوشی میں جلوس نکالنا جائز ہے تو شیعوں کا اہل بیت کے رنج و غم میں ماتم نکالنا کیوں جائز نہیں؟
                  ۸) اللہ کے رسولؐ نے دو عیدیں مقرر فرمائی تھیں مگر یہ تیسری 'عید' کہاں سے آئی؟
                  ۹) اگر یہ عید ہے تو اس دن اللہ کے رسولؐ روزہ کیوں رکھتے تھے؟ عید کے روز تو روزہ رکھنا حرام ہے؟
                  ۱۰) اگر یہ عید ہے تو باقی دو عیدوں کی طرح اس روز نمازِ عید کا اہتمام کیوں نہیں کیاجاتا؟

                  Comment


                  • #10
                    Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                    جیسے کمپیوٹر کا دین میں کوئی حکم نہی مگر اسکا کیا گناہ نہیں ملے گا؟
                    Last edited by Jamil Akhter; 2 February 2012, 09:47.
                    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                    Comment


                    • #11
                      Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                      Originally posted by Jamil Akhter View Post
                      تب تم یہ نفرت انگیز پوسٹ لگانا بھی چھوڑ دو اور کمپیوٹر استعمال کرنا بھی
                      کیونکہ اس کا کوئی حکم نہی نا کسی صحابی نے ایسا کیا
                      :tasali:
                      میں نے تو کویٔ نفرت آمیز پوسٹ نہیں کی بس جو سچ ہے اسی کو بیان کیا ہےاگریہ سچ آپ کو کڑوا لگا اور ہضم نہیں ہوا تو میں کیا کر سکتی ہوں بھایٔ؟؟؟سالگرہ منانے کو لوگ غلط کہتے ہیں تونبی کی سالگرہ کو منانا کیوں ثواب سمجھتے ہیں؟؟اگر یہ عید میلاد منانا قرآن و سنت سے ثابت ہے تو لاؤ بھیٔ ہمیں بھی بتاؤ ہم کیوں اس ثواب سے محروم رہیں۔۔
                      http://www.islamghar.blogspot.com/

                      Comment


                      • #12
                        Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا


                        Click image for larger version

Name:	milad2.gif
Views:	1
Size:	58.6 KB
ID:	2420029
                        Last edited by S.Athar; 1 February 2012, 11:29.
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                          اگر آپ جشن عید میلاد النبیﷺ منانا چاہتے ہیں تو پہلے ان سوالوں کے جواب دیں!!!
                          ١- رسول ﷺ
                          کی تاریخ ولادت میں ٧ سے زیادہ اقوال ہیں آپ کس دن جشن عید میلاد النبیﷺ منائیں گے؟؟؟
                          ٢- اگر ١٢ ربیع الاول کو جشن عید میلادالنبیﷺ مناتے ہیں تو تاریخ وفات بھی ١٢ ربیع الاول ہے ؟؟؟
                          ٣- آپ جس دن جشن عید میلادالنبی ﷺمنا رہے ہیں وہ یوم ولادت ہے یا یوم وفات ؟؟؟
                          ٤- اگر جشن عید میلاد النبی ﷺمنانا ثواب کا کم ہے تو صحابہ کرام نے کس سال جشن عید میلاد النبیﷺ منایا ؟؟؟
                          ٥- اگر صحابہ کرام
                          ؓ اور تابعین نے جشن عید میلاد النبیﷺ نہیں منایا تو کیوں نہیں منایا ؟؟؟
                          ٧- اگر جشن عیدمیلاد النبی ﷺکا حکم محمّد ﷺ نے دیا ہے تو وہ حدیث کہاں ہے اور صحابہ کرام
                          ؓنے عمل کیوں نہیں کیا ؟؟؟
                          ٨- اگر صحابہ کرام
                          ؓنے جشن عید میلاد النبیﷺ نہیں منایا تو کیا وہ رسول ﷺسے محبّت نہیں کرتے تھے ؟؟؟
                          نوٹ : تمام سوالوں کے جواب قرآن و سنّت کی روشنی میں دیں !!!

                          بارہ ربیع الاول میں مساجد کی طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کو کیوں نہیں سجایا جاتا ؟؟؟
                          مدینہ منورہ اور حرمین شریف میں چراغاں کیوں نہیں کیا جاتا ؟؟؟
                          حقیقت آج بھی زندہ ہے میرے نبی ﷺکے شہر میں اصل دین آج بھی زندہ ہے ...!!
                          یہ یہاں کی رونقیں محض دکھاوا ہیں اور کچھ نہیں ...
                          اگر یہ اصل دین ہوتا تو سب سے پہلے میرے نبیﷺ کا شہر سجتا کیوں کہ وہاں کے لوگوں کی رگوں میں صحابہ کرام
                          ؓ
                          کا خون آج بھی زندہ ہے !!!!
                          http://www.islamghar.blogspot.com/

                          Comment


                          • #14
                            Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                            یہ اس لئے کہ یہاں پر سعودی"چوڑے بھنگی کو بھی یا محمد"کہہ کر پکارتے ہیں

                            تو ان کے دل میں محمدﷺ کی وہ محبت کہاں جو دوسروں کے دلوں میں ہے؟؟؟
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا

                              بسسسسس اس پر تو پردہ ہی رہنے دیں کہ اس ملک میں یا اس شہر میں دین کس طرح سے زندہ ہے :(۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X