Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
جزاک اللہ و تعالیٰ شازیہ۔ مجھے اس مضمون میں ایک ایک بات سے کامل اتفاق ہے۔ ہم سالگرہ منانے کے خلاف وعظ کرتے ہیں مگر میلاد منانا شان سمجھتے ہیں اور سال میں ایک بار یہ دن دھوم دھام سے منا کر یہ سمجھ لیتے ہیں جیسے حبِ نبوی کے تقاضے پورے ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں فقط لفظ محبت تک محدود نہ رکھے بلکہ سیرتِ نبوی اپنانے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔ آمین-tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
Originally posted by Warrior View Post:donno:tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujheytumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey
Comment
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
Originally posted by Masood View Postجزاک اللہ و تعالیٰ شازیہ۔ مجھے اس مضمون میں ایک ایک بات سے کامل اتفاق ہے۔ ہم سالگرہ منانے کے خلاف وعظ کرتے ہیں مگر میلاد منانا شان سمجھتے ہیں اور سال میں ایک بار یہ دن دھوم دھام سے منا کر یہ سمجھ لیتے ہیں جیسے حبِ نبوی کے تقاضے پورے ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں فقط لفظ محبت تک محدود نہ رکھے بلکہ سیرتِ نبوی اپنانے کی توفیق بھی عطا فرمائے۔ آمین-
Comment
-
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
محترم جمیل صاحب دین میں نئی بات بدعت ہے دنیا میں نہیں کمپوٹر استعمال کرنا دین نہیں ہے اس کو استعمال کرکے جنت میں جانے کی امید نہیں کی جاتی نہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے
ثواب ملے گا مگر ١٢ کو میلاد ثواب کی نیت سے منایا جاتا ہے اور ثواب کس بات پر ملے گا یہ صرف نبی علیھ اسلام بتا سکتے ہیں اور میلاد ماننا دین میں ثابت نہیں ہے .
Comment
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
Originally posted by Jamil Akhter View Postتب تم یہ نفرت انگیز پوسٹ لگانا بھی چھوڑ دو اور کمپیوٹر استعمال کرنا بھی
کیونکہ اس کا کوئی حکم نہی نا کسی صحابی نے ایسا کیا
:tasali:
سلام. کیسا جاہلوں والا جواب دیا آپ نے
بات دلائل سے کیا کریں
پلیز مجھے ان سوالوں کا جواب دے دیں
میں آپ کے ساتھ جہاں کہیں گے وہاں پر آ کر عید میلاد مناؤں گا
--------------------------------------------------------------------------------------
عیدمیلاد منانے والوں سے چند سوالات!
۱) عید میلاد فرض (واجب) ہے، سنت ہے یا مستحب؟
۲) جو جشن میلاد نہیں مناتا، اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
۳) اللہ کے رسولؐ، صحابہ کرامؓ، تابعین عظامؒ، ائمہ کرام نے یہ جشن کیوں نہ منایا؟ (ضرورت نہ سمجھی یا کوئی رکاوٹ تھی یاسستی اور لاپرواہی کی یا خلافِ شرع سمجھا یا علم نہ تھا یا ترغیب نہیں دی گئی، یا دل حب ِرسول سے خالی تھا ؟ نعوذ باللہ)
۴) گذشتہ چودہ صدیوں میں صحابہ و تابعین سمیت جن مسلمانوں نے یہ جشن نہیں منایا، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟
۵) بارہ ربیع الاول یوم وفات بھی ہے جہاں پیدائش اور وفات (یعنی خوشی اور غم) جمع ہوجائیں، وہاں خوشی کو ترجیح دی جاتی ہے یا غم کو؟
۶) یومِ ولادت کی خوشی منانا ضروری ہے تو یومِ وفات کا رنج و غم منانا کیوں ضروری نہیں؟ جبکہ بقولِ دونوں کی تاریخ بھی ایک ہی ہے؟
۷) اگر آنحضرتؐ کے یومِ ولادت کی خوشی میں جلوس نکالنا جائز ہے تو شیعوں کا اہل بیت کے رنج و غم میں ماتم نکالنا کیوں جائز نہیں؟
۸) اللہ کے رسولؐ نے دو عیدیں مقرر فرمائی تھیں مگر یہ تیسری 'عید' کہاں سے آئی؟
۹) اگر یہ عید ہے تو اس دن اللہ کے رسولؐ روزہ کیوں رکھتے تھے؟ عید کے روز تو روزہ رکھنا حرام ہے؟
۱۰) اگر یہ عید ہے تو باقی دو عیدوں کی طرح اس روز نمازِ عید کا اہتمام کیوں نہیں کیاجاتا؟
Comment
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
جیسے کمپیوٹر کا دین میں کوئی حکم نہی مگر اسکا کیا گناہ نہیں ملے گا؟Last edited by Jamil Akhter; 2 February 2012, 09:47.ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
Originally posted by Jamil Akhter View Postتب تم یہ نفرت انگیز پوسٹ لگانا بھی چھوڑ دو اور کمپیوٹر استعمال کرنا بھی
کیونکہ اس کا کوئی حکم نہی نا کسی صحابی نے ایسا کیا
:tasali:
Comment
-
Re: عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا
اگر آپ جشن عید میلاد النبیﷺ منانا چاہتے ہیں تو پہلے ان سوالوں کے جواب دیں!!!بارہ ربیع الاول میں مساجد کی طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کو کیوں نہیں سجایا جاتا ؟؟؟
١- رسول ﷺکی تاریخ ولادت میں ٧ سے زیادہ اقوال ہیں آپ کس دن جشن عید میلاد النبیﷺ منائیں گے؟؟؟
٢- اگر ١٢ ربیع الاول کو جشن عید میلادالنبیﷺ مناتے ہیں تو تاریخ وفات بھی ١٢ ربیع الاول ہے ؟؟؟
٣- آپ جس دن جشن عید میلادالنبی ﷺمنا رہے ہیں وہ یوم ولادت ہے یا یوم وفات ؟؟؟
٤- اگر جشن عید میلاد النبی ﷺمنانا ثواب کا کم ہے تو صحابہ کرام نے کس سال جشن عید میلاد النبیﷺ منایا ؟؟؟
٥- اگر صحابہ کرامؓ اور تابعین نے جشن عید میلاد النبیﷺ نہیں منایا تو کیوں نہیں منایا ؟؟؟
٧- اگر جشن عیدمیلاد النبی ﷺکا حکم محمّد ﷺ نے دیا ہے تو وہ حدیث کہاں ہے اور صحابہ کرام ؓنے عمل کیوں نہیں کیا ؟؟؟
٨- اگر صحابہ کرام ؓنے جشن عید میلاد النبیﷺ نہیں منایا تو کیا وہ رسول ﷺسے محبّت نہیں کرتے تھے ؟؟؟
نوٹ : تمام سوالوں کے جواب قرآن و سنّت کی روشنی میں دیں !!!
مدینہ منورہ اور حرمین شریف میں چراغاں کیوں نہیں کیا جاتا ؟؟؟
حقیقت آج بھی زندہ ہے میرے نبی ﷺکے شہر میں اصل دین آج بھی زندہ ہے ...!!
یہ یہاں کی رونقیں محض دکھاوا ہیں اور کچھ نہیں ...
اگر یہ اصل دین ہوتا تو سب سے پہلے میرے نبیﷺ کا شہر سجتا کیوں کہ وہاں کے لوگوں کی رگوں میں صحابہ کرام ؓکا خون آج بھی زندہ ہے !!!!
Comment
Comment